بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ،27محرم الحرام 1439ھ،18اکتوبر2017ء

چمن

چمن، صوبہ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں افغانستان کی سرحد پر واقع ہے۔ سرحد کی دوسری طرف افغانستان میں سپن بولدک کا شہر ہے۔ روس کے افغانستان پر حملے کے موقع پر بہت سے پناہ گزین چمن میں پناہ گزیر ہوئے جس کی وجہ یہاں کی آبادی میں کافی اضافہ ہوا۔

چمن کی مزید تصاویر | چمن کی خبریں
چمن، پیٹرول کی دکانوں‌میں لگی آگ کا ایک منظر۔
29-09-2014 :وقت اشاعت

: متعلقہ عنوان