بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات،28محرم الحرام 1439ھ،19اکتوبر2017ء

چاغی

ضلع چاغی بلوچستان کا ایک شہر ہے ۔ یہاں ایک تاریخی قلعہ ہے جہاں کابل کے امیر عبدالرحمن نے پناہ لی تھی۔ شہر کے قریب مشہور بزرگ حضرت بلانوش کا مزار ہے۔ علاقے کی ایک اور وجۂ شہرت پاکستان کے چھے ایٹمی دھماکے ہیں جو کہ اسی ضلعے میں دالبندین کی پہاڑیوں میں کیے گئے۔

چاغی کی مزید تصاویر | چاغی کی خبریں
چاغی ، تفتان سے دالبندین پہچنے پر شیعہ زائرین بس سٹینڈ سے باہر آ رہے ہیں۔
26-01-2014 :وقت اشاعت