بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار،یکم صفر المظفر 1439ھ،22اکتوبر2017ء

بہاولپور

بہاولپور پاکستان کےصوبہ پنجاب کےڈويژن بہاولپور واقع ہے. جس کی آبادی 408,395 بمطابق 1998 ہے. يہ ملتان سے 90 کلوميٹر لاہور سے 420 کلوميٹر اور اسلام آباد سے 700 کلوميٹر دور ہے.يہ ماضی کی رياست بہاولپور کا درالحکومت تھا.

بہاولپور کی مزید تصاویر | بہاولپور کی خبریں
بہاولپور، پاک فوج کے جوان سیلاب متاثرہ علاقوں میں متاثرہ افراد کو محفوظ مقام پر لے جا رہے ہیں۔
17-09-2014 :وقت اشاعت

: متعلقہ عنوان