تازہ ترین : 1
تازہ ترین خبریں (2016-04-13)
آرمی چیف کی زیر صدارت کراچی میں سیکیورٹی سے متعلق اجلاس ،پاک فوج کے سربراہ کا ایئر وار کورس کے اساتذہ شرکاء اور الائیڈ آفیسرز سے بھی خطاب ،پاک فضائیہ کے کردار کی تعریف ، اجلاس میں پاک فوج کے سپہ سالار کو کراچی آپریشن اور انٹیلی جنس بیس آپریشن پر بریفنگ،ٹارگٹ کلرز کی مالی معاونت جاری ہے،بھتہ خوری کے واقعات میں85فیصد کمی ہوئی ہے۔کراچی آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچا کر دم لینگے،ملک میں دہشت گردی کا خاتمہ یقینی بنایا جائے گا، فوج اور پاک فضائیہ نے ملکر دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کامیابی حاصل کی۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا عزم :آرمی چیف جنرل راحیل شریف کراچی میں امن وامان کی صورتحال کو یقینی بنانے کا عزم کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچا کر دم لینگے، آپریشن کا مقصد کراچی کو دہشت سے پاک اور پر امن شہر بنانا ہیتاکہ لوگ بلاخوف و خطر کاروبار کرسکیں اور منظم انداز میں زندگی گزار سکیں،کراچی میں معاشی واقتصادی سرگرمیوں کی بحالی کیلئے امن قائم کرنے کا عزم کیے ہوئے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف آج کورہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ کیا اور سیکیورٹی سے متعلق اجلاس کی صدارت کی۔ اس موقعہ پر اجلا س میں کورکمانڈر کراچی، ڈی جی آئی ایس آئی ،ڈی ... مزید