بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-03-29)

بھارتی ”را“کے ایجنٹ کل بھوشن یادیو کی گرفتاری بہت بڑی کامیابی ہے،اس کا سہرہ پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیز کو جاتا ہے،پریس کانفرنس کے دوران بھارتی خفیہ ایجنسی”را“کے ایجنٹ کل بھوشن یادیو کی ایک ویڈیو بھی دکھائی گئی جس میں کل بھوشن یادیو نے پاکستان مخالف اپنی تمام کاروائیوں اور بھارتی نیوی کاحاضر سروس آفیسر ہونے سمیت ”را“ کیلئے کام کرنے کا بھی اعتراف کیا،کل بھوشن کوبھارت میں ”را“ کا جوائنٹ چیف سیکرٹری گائیڈ کررہا تھا،بھارتی ”را“ ایجنٹ کے خلاف پاکستانی قانون کے مطابق کاروائی کی جائیگی،دہشتگردوں کے سلیپر سیلز جہاں بھی ہونگے آپریشن کیا جائیگا۔ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ۔۔پاکستان میں ضرب عضب آپریشن انٹیلی جنس کی بنیاد پر کیا جارہا ہے۔سول اور سرکاری انٹیلی جنس کی معلومات کی روشنی میں ملزمان کے خلاف کاروائی کی جاتی ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشیدکی ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس

ترجمان پاک فوج عاصم باجوہ نے کہا ہے کہ کل بھوشن یادیو کی گرفتاری بہت بڑی کامیابی ہے،اس کا سہرہ پاکستان کی سکیورٹی فورسز اورایجنسیز کو جاتا ہے۔انہوں نے وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران بھارتی خفیہ ایجنسی”را“کے ایجنٹ کل بھوشن یادیو کے پاکستان مخالف کاروائیوں کے اقرار کی ایک ویڈیو بھی دکھائی جس میں کل بھوشن یادیو نے پاکستان مخالف اپنی تمام کاروائیوں اور بھارتی نیوی کاحاضر سروس آفیسر ہونے سمیت را کیلئے کام کرنے کا بھی اقرار کیا۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -


لاہور: انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق سکھیرا پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ ڈالفن فورس کے پہلے دربار کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جناح ہسپتال میں سانحہ گلشن اقبال پارک میں زخمی ہونیوالوں کی عیادت کے موقع پر ایک خاتون دلاسہ دے رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جناح ہسپتال میں سانحہ گلشن اقبال پارک کی ایک زخمی خاتون کی عیادت کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جناح ہسپتال میں سانحہ گلشن اقبال پارک کی ایک زخمی بچی کی عیادت کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جناح ہسپتال میں سانحہ گلشن اقبال پارک کی ایک زخمی بچی کی عیادت کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جناح ہسپتال میں سانحہ گلشن اقبال پارک کی ایک زخمی بچی کی عیادت کر رہے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ بھی ہمراہ ہیں۔


حیدر آباد: ثانوی و اعلیٰ ثانوی بورڈ کے تحت منعقدہ دسویں جماعت کے امتحانات میں طالبات پرچہ حل کر رہی ہیں۔


حیدر آباد: ثانوی و اعلیٰ ثانوی بورڈ کے تحت منعقدہ دسویں جماعت کے امتحانات میں طالبات پرچہ حل کر رہی ہیں۔


سمبڑیال: مکان پر ناجائز قبصہ کرنیوالے پولیس اہلکار کے خلاف متاثرہ خاتون باپ کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران ملکیتی مکان کی رجسٹری دکھاتے ہوئے۔


لاہور: مال روڈ پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام لاہور میں ہونیوالی دہشتگردی کے خلاف ریلی گزر رہی ہے۔


لاہور: جناح ہسپتال میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری واپسی کے موقع پر اپنی گاڑی میں موبائل فون کے میسج پڑھ رہے ہیں۔


لاہور: جناح ہسپتال میں پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنما سہیل ملک پولیس کے ہاتھوں تشدد کے بعد باہر آ رہے ہیں۔


لاہور: جناح ہسپتال میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آمد کے موقع پر سکیورٹی کی جانب سے ایم پی اے فائزہ ملک کو اندر جانے سے روکا جا رہا ہے۔


لاہور: جناح ہسپتال میں سانحہ گلشن اقبال پارک میں زخمی ہونیوالوں کی عیادت کے بعد پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری باہر آ رہے ہیں۔


سمبڑیال: ٹی ایم اے کی جانب سے مختلف مقامات پر گرائی جانیوالی اور سیل کی گئی خطرناک عمارتیں۔


لاہور: سانحہ گلشن اقبال پارک کے بعد سکیورٹی اہلکار کرائم سین پر الرٹ کھڑا ہے۔


لاہور: سانحہ گلشن اقبال پارک کے بعد جھیل میں کشتی رانی ہوتی تھی، اب ویرانی کا منظر پیش کر رہی ہے۔


لاہور: فیصل چوک میں سنی تحریک کے کارکن اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: فیصل چوک میں سنی تحریک کے کارکن اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: فیصل چوک میں سنی تحریک کے احتجاج کے دوران شہری کو راستہ مانگنے پر تحریک کے کارکن شہری پر تشدد کر رہے ہیں۔


لاہور: فیصل چوک میں سنی تحریک کے احتجاج کے دوران شہری کو راستہ مانگنے پر تحریک کے کارکن شہری پر تشدد کر رہے ہیں۔


لاہور: فیصل چوک میں سنی تحریک کے احتجاج کے دوران شہری کو راستہ مانگنے پر تحریک کے کارکن شہری پر تشدد کر رہے ہیں۔


سرگودھا: سانحہ گلشن اقبال پارک کے شہداء کی یاد میں پاکستان مینارٹیز الائنس کے زیر اہتمام شمعیں روشن کی جا رہی ہیں۔


لاہور: سانحہ گلشن اقبال پارک کے بعد شہری پارک کے باہر کھڑے ہیں۔


پشاور: پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صوبائی صدر انتخاب خان چمکنی ایم ایس ایف کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: سانحہ گلشن اقبال پارک لاہور کے خلاف مسیحی برادری پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مظاہرین اسمبلی ہال کے سامنے احتجاجی دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔


لاہور: سانحہ گلشن اقبال پارک کے خلاف وکلاء فیصل چوک میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: سانحہ گلشن اقبال پارک کے خلاف وکلاء فیصل چوک میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور مختلف بھٹہ خشت پر چائلڈ لیبر آرڈیننس کی چیکنگ کے دوران ضلعی انتظامیہ اور بھٹہ مالکان سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں، ترجمان پنجاب حکومت زعیم حسین قادری اور پارلیمانی سیکرٹری رانا محمد ارشد بھی موجود ہیں۔


سرگودھا: ڈسٹرکٹ بار کے زیر اہتمام سانحہ لاہور کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔


لاہور: گونر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سانحہ گلشن اقبال پارک میں جاں بحق ہونیوالوں کے درجات کی بلندی کے لیے گورنر ہاؤس میں قرآن خوانی کے بعد دعا کر رہے ہیں۔


قصور: ڈی سی سلمان غنی ڈی پی او سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت اجلاس میں سانحہ گلشن اقبال پارک میں جاں بحق ہونیوالوں کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی جارہی ہے۔


قصور: ڈی سی سلمان غنی اور دیگر ریلوے اسٹیشن کے سامنے سانحہ گلشن اقبال پارک میں جاں بحق ہونیوالوں کی یاد میں شمعیں روشن کرنے کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ ایکسپو سینٹر میں دو روزہ قومی ہنر میلہ کا افتتاح کر رہے ہیں، چیف آپریٹنگ آفیسر جواد احمد قریشی ، محمود غزنوی اور دیگر بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں پنجاب اسمبلی میں سکیورٹی انتظامات کے سلسلہ میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: الحمراء ہال کے ڈپٹی ڈائریکٹر ذوالفقار ذلفی سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔


لاہور: الحمراء ہال میں الائیڈ سکول سسٹم کی سالانہ تقریب تقسیم اسناد میں بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر سیاحت رانا مشہود احمد خاں ریجنل ٹور ازم ورکشاپ کے اختتام پر مالدیپ کی خاتون نمائندہ کو یادگاری سووینیئر پیش کر رہ ہیں، سیکرٹری سیاحت ہمایوں مظہر شیخ بھی موجود ہیں۔


راولپنڈی: وفاقی وزیر سکندر حیات بوسن زرعی یونیورسٹی میں پودا لگا رہے ہیں۔


راولپنڈی: وفاقی وزیر سکندر حیات بوسن زرعی یونیورسٹی میں منعقدہ نمائش کے موقع پر سٹال کا دورہ کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: وفاقی وزیر سکندر حیات بوسن زرعی یونیورسٹی میں منعقدہ نمائش کے موقع پر سٹال کا دورہ کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان سے سید طالب حسین حمدانی اعزازی ایڈوائزر ملاقات کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: زرعی یونیورسٹی میں پوٹھوہار میں زرعی ترقی کے حوالے سے لگے سٹال میں طالبات اشیاء دیکھ رہی ہیں۔


راولپنڈی: زرعی یونیورسٹی میں پوٹھوہار میں زرعی ترقی کے حوالے سے لگے سٹال سے طالبات سبزیاں اٹھائے سیلفی بنا رہی ہیں۔


راولپنڈی: زرعی یونیورسٹی میں پوٹھوہار میں زرعی ترقی کے حوالے سے لگے سٹال سے طالبات سبزیاں اور پھل دیکھ رہی ہیں۔


راولپنڈی: پنجاب پولیس کی نا اہلی ، چاہ سلطان میں غیر قانونی گاڑیوں کا سامان فروخت کے لیے گلیوں میں رکھا گیا ہے جس سے شہریوں کو گزرنے میں مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔


راولپنڈی: پنجاب پولیس کی نا اہلی ، چاہ سلطان میں غیر قانونی گاڑیوں کا سامان فروخت کے لیے گلیوں میں رکھا گیا ہے جس سے شہریوں کو گزرنے میں مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔


اسلام آباد: صدر ممنون حسین ماں اوربچے کی صحت سے متعلق علاقائی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔