تازہ ترین : 1
تازہ ترین خبریں (2016-02-15)
وفاقی دارالحکومت میں میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب میں مسلم لیگ(ن)نے میدان مار لیا ہے۔ مسلم لیگ(ن)کے پینل نے 49ووٹ جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے پینل نے 26ووٹ حاصل کیے۔مسلم لیگ(ن) کے امیدوار شیخ انصرشہر اقتدار کے پہلے میئر منتخب ہوگئے ہیں۔ متوالوں نےخوب بھنگڑے ڈالے اور رقص کیا۔ وفاقی دارالحکومت میں میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب میں مسلم لیگنے میدان مار لیا ہے۔ میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخابات کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگکے پینل نے 49ووٹ جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے پینل نے 26ووٹ حاصل کیے۔انتخابی برتری حاصل کرتے ہوئے مسلم لیگ کے امیدوار شیخ انصرشہر اقتدار کے پہلے میئر منتخب ہوگئے ہیں۔ جبکہ مسلم لیگکے رفت،ذیشان نقوی اور ملک اعظم ڈپٹی میئر منتخب ہوئے ۔انتخابی نتائج مسلم لیگکے حق میں آنے کے بعد متوالوں نے کنونشن سنٹر میں خوب بھنگڑے ڈالے اور رقص کیا۔جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں بھی جیت کی خوشی میں مسلم لیگکے ورکروں ... مزید