تازہ ترین : 1
تازہ ترین خبریں (2016-01-06)
دہشتگردوں کانیٹ ورک توڑدیا‘دہشتگردی کیخلاف جنگ آخری مراحل میں ہے‘ ملک میں بجلی کا بحران 2017کے آخرتک ختم کردیاجائیگا‘پاک چین اقتصادی راہداری اورتاپی گیس پائپ لائن منصوبوں سے خطے کی صورتحال تبدیل ہوجائیگی‘ سری لنکا پہلا ملک ہے جس سے آزاد تجارت کا معاہدہ کیا ‘پاکستان اور سری لنکا کو ایک دوسرے پر انحصار کرنا ہو گا‘پاک سری لنکا کے درمیان بہترین اقتصادی تعلقات ہیں ‘دونوں ملکوں کی تجارت ایک ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف ہے ،وزیراعظم محمد نواز شریف کی سری لنکن بزنس کمیونٹی اور صحافیوں سے ناشتے پر بات چیت وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کانیٹ ورک توڑدیاگیا ‘دہشت گردی کیخلاف جنگ آخری مراحل میں ہے‘ ملک میں بجلی کابحران2017کے آخرتک ختم کردیاجائیگا‘پاک چین اقتصادی راہداری اورتاپی گیس پائپ لائن منصوبوں سے خطے کی صورتحال تبدیل ہوجائے گی‘سری لنکا پہلا ملک ہے جس سے آزاد تجارت کا معاہدہ کیا ‘پاکستان اور سری لنکا کو ایک دوسرے پر انحصار کرنا ہو گا‘پاک سری لنکا کے درمیان بہترین اقتصادی تعلقات ہیں ‘دونوں ملکوں کی تجارت ایک ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف ہے ۔ وہ بدھ کو سری لنکن بزنس کمیونٹی اور صحافیوں سے ناشتے پر بات چیت کر رہے تھے۔ اس ... مزید