بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-01-02)

کراچی، وسیم اخترکے وارنٹ پھرجاری، 18 ایم کیو ایم رہنماؤں کی گرفتاری کا حکم

شہر قائد کے نامزد میئر وسیم اختر کے وارنٹ گرفتاری ایک بار پھر جاری کر دیے گئے ہیں۔ عدالت نے اشتعال انگیز تقریر کیس میں ایم کیو ایم کے قائد سمیت 18 رہنماؤں کو بھی گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ ہفتہ کو ایم کیو ایم کے قائد کی اشتعال انگیزتقریرسے متعلق کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت میں ہوئی۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ کوشش کے باوجود نامزد ملزمان کو گرفتارنہیں کیا جاسکا۔ جس پر عدالت نے کراچی کے نامزد میئروسیم اخترکے ایک بارپھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے ایم کیو ایم قائدالطاف حسین سمیت 18 رہنماؤں کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔کراچی کے نامزد میئروسیم اختر کو 23مقدمات میں نامزد کیا گیا ہے۔ عدالت اس سے قبل تمام مقدمات میں ایم کیو ایم رہنماؤں وسیم اختر،فاروق ستار، خواجہ اظہار الحسن سمیت دیگر مفرور ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرچکی ہے۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -


لاہور: سی پی او لاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس اورنج لائن ٹرین اور شہر میں تجاوزات کے خلاف اہم اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں، جبکہ ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ اور ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیر اہتمام منعقدہ پیس گالا سے خطاب کر رہے ہیں، خرم نواز گنڈا پور اور ڈاکٹر محی الدین بھی ہمراہ ہیں۔


حیدر آباد: ٹنڈو جام کے رہائشی پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: صوبائی مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو ایک نجی تعلیمی ادارے امساء کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: صوبائی مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو امساء میں منعقدہ محفل نعت میں ہدیہ نعت پیش کرنیوالی طالبات میں سرٹیفکیٹس تقسیم کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: صوبائی مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو امساء میں منعقدہ محفل نعت میں ہدیہ نعت پیش کرنیوالی طالبات میں سرٹیفکیٹس تقسیم کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: نجی تعلیمی ادارے امساء میں جشن عید ملادالنبی (ص) کی محفل میں طالبات نعتیہ کلام پیش کر رہی ہیں۔


حیدر آباد: نجی تعلیمی ادارے امساء میں جشن عید ملادالنبی (ص) کی محفل میں طالبات نعتیہ کلام پیش کر رہی ہیں۔


حیدر آباد: جامشورو کراچی نہر میں خواتین کپڑے اور برتن دھو رہی ہیں۔


حیدر آباد: جامشورو کراچی نہر میں مچھیرے مچھلیاں پکڑنے کے لیے جال ڈال رہے ہیں۔


راولپنڈی: چیف منسٹر انٹر یوسیز کرکٹ پرئمیر لیگ کے فائنل میچ جیتنے والی ٹیم کا مہمان خصوصی چیئرمین میٹرو پراجیکٹ حنیف عباسی ، ایم پی اے راجہ حنیف، چوہدری عدنان شہزاد آرائی، پیرزادہ راحت قدوسی ، ضیاء اللہ شاہ ، اعجاز مجید شیخ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: چیف منسٹر انٹر یوسیز کرکٹ پرئمیر لیگ کے فائنل میچ کے اختتام پر پیرزادہ راحت قدوسی اور ضیاء اللہ شاہ کھلاڑی کو مین آف دی میچ کا انعام دے رہے ہیں۔


لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس اعجاز الاحسن کا کامونکی میں جوڈیشل کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں جبکہ سینئر جج جسٹس شاہد حمید ڈار بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: نیشنل پارٹی ضلع لاہور کے کارکن پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر)محمد امین وینس الحمراء بھٹوں میں چائلڈ لیبر کے خاتمے کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں، جبکہ سیکرٹری محنت علی سرفراز اور ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان بھی موجود ہیں۔


لاہور: یو ای ٹی ایلومنائی 2016ء کے سالانہ اجتماع کے موقع پر وفاقی وزیر احسن اقبال، وائس چانسلر ڈاکٹر فصل احمد اور گلوکار جواد احمد کے ساتھ شرکاء کا گروپ فوٹو۔


لاہور: یو ای ٹی ایلومنائی 2016ء کے سالانہ اجتماع کے موقع پر وفاقی وزیر احسن اقبال، وائس چانسلر ڈاکٹر فصل احمد اور گلوکار جواد احمد و دیگر مہمان قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔


پشاور: محنت کش یونین (CBA)فلپ مورس کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔


پشاور: ریتی بازار کے تاجر اپنے مطالبات کے حق میں روڈ بلاک کر کے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے چیئرمین تحریک حق خود ارادیت راجہ نجات حسین ملاقات کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت راجہ اشفاق سرور، ڈاکٹر جمال ناصر اور دیگر آرٹس کونسل میں منعقدہ آگاہئی سیمینار برائے خدمت کارڈ میں شریک ہیں۔


مانسہرہ: معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم مشتاق احمد غنی پوسٹ گریجوایٹ کالج مانسہرہ کے طلبہ میں ڈگریاں تقسیم کر رہے ہیں۔


مانسہرہ: معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم مشتاق احمد غنی پوسٹ گریجوایٹ کالج مانسہرہ میں پہلے سالانہ کانووکیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اوقاف ہال میں تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


کراچی: چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی دارالصحت ہسپتال میں آئی سی یو اور ایچ ڈی یو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


کراچی: چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی دارالصحت ہسپتال میں آئی سی یو اور ایچ ڈی یو کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔


لاہور: نعیمین ایسوسی ایشن پاکستان کی زیر اہتما جامعہ نعیمیہ میں منعقدہ سالانہ میلاد النبی (ص)کانفرنس میں طالبات ٹیبلو پیش کر رہی ہیں۔


لاہور: نعیمین ایسوسی ایشن پاکستان کی زیر اہتما جامعہ نعیمیہ میں منعقدہ سالانہ میلاد النبی (ص) کانفرنس میں نبیرہ عندلیب نعیمی دعا کروا رہی ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ اور مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ایم ایس ڈاکٹر سہیل ثقلین کی صاحبزادی کی شادی کے موقع پر دولہا، دلہن اور دیگر اہل خانہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: سی ٹی او لاہور طیب حفیظ چیمہ جاں بحق ہونیوالے وارڈن فرحان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کے بعد مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کر رہے ہیں۔


رائیوند: مشیر وزیر اعلیٰ ملک محمد کھوکھر زرعی ترقیاتی بینک کا افتتاح کر رہے ہیں، سید طلعت محمود بھی ہمراہ ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار پی بی ایس گورننگ کونسل کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


صوابی: جے یو آئی کے ضلعی امیر مولانا عطاء الحق درویش ضلعی مجلس عاملہ اور کونسلروں کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


صوابی: سینئر صوبائی وزیر صحت شہرام خان ترکئی کو ضلعی ہسپتال کے دورہ کے موقع پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: دکاندار روڈ کنارے کھلونا ماسک سجائے خریداروں کا انتظار کر رہا ہے۔


روالپنڈی: بچے کھلونے پسند کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: سردی میں مچھلی کی بڑھتی مانگ کے باعث ایک دکاندار مچھلی فرائی کر رہا ہے۔


راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے لیگی رہنما پیرزادہ راحت مسعود قدوسی ملاقات کر رہے ہیں۔