تازہ ترین : 1
تازہ ترین خبریں (2016-10-28)
اسلام آباد‘روالپنڈی میں تحریک انصاف اور عوامی مسلم لیگ کے حامیوں کے درمیان جھڑپیں-پولیس کا بنی گالہ اور لال حویلی گھیراﺅ- نواز شریف کی حکومت سے سوال پوچھتا ہوں کہ کیا یہ بادشاہت ہے یا جمہوریت؟ 2 نومبر کو اسلام آباد میں بتائیں گے کہ عوام کی طاقت کیا ہوتی ہے۔ نواز شریف سن لو، احتساب سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔عمران خان کی پریس کانفرنس‘ہم ملک میں جمہوریت اور احتساب چاہتے ہیں۔ میں نے کہا تھا میں آﺅنگا ،نواز شریف میں آگیا ہوں ،لال حویلی کے سارے راستے بند ہیں، کسی میں ہمت ہے تو آﺅ مجھے گرفتار کرو۔نواز شریف جس دن پکڑے جائیں گے انہیں کوئی بچانے والا نہیں ہوگا۔شیخ رشیداحمد راولپنڈی میں پولیس اور احتجاجی جلسے کے لیے جمع ہونے والے پاکستان تحریک انصاف اور عوامی مسلم لیگ کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔شہر کی انتظامیہ نے تحریکِ انصاف اور عوامی مسلم لیگ کی ریلی کے پیشِ نظر لال حویلی کے اردگرد کا علاقہ سیل کر دیا ہے۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ راولپنڈی میں جلسہ ضرور ہو گا اور حکومت کی جانب سے کھڑی کی گئی رکاوٹیں لوگوں کو اور اس جلسے کو نہیں روک سکتیں۔راولپنڈی میں مری روڈ پر واقع کمیٹی چوک پر پولیس نے مظاہرین کو لال حویلی جانے سے روکنے کی کوشش کی جس کے بعد مظاہرین اور پنجاب ... مزید