بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جولائی

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-07-23)

پاکستان کا شہید کشمیری نوجوان کے حق میں بیان، بھارت چیخ اٹھا کشمیر کبھی پاکستان کا نہیں ہو سکتا، بھارتی وزیر خارجہ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

دوسراٹیسٹ،انگلینڈ کی گرفت مضبوط،پاکستان میزبان ٹیم 589رنزکے جواب میں57پرچاروکٹیں گنوابیٹھا دوسرے روز جو روٹ254رنزکی شانداراننگزکے ساتھ کھیل پرچھائے رہے،ووکس اوربیرسٹو کی نصف سنچریاں وہاب ریاض نے تین،عامراورراحت نے دو،دو جبکہ یاسرشاہ نے ایک وکٹ حاصل کی حفیظ18،اظہر اوریونس ایک ،ایک جبکہ راحت صرف چاررنزبناکرآؤٹ،کرس ووکس تین وکٹیں لے گئے انگلینڈ کی برتری ختم کرنے کیلئے پاکستان کومزید532رنزکی ضرورت ،شان مسعود30اورمصباح ایک رن بناکرکریزپرموجودہیں :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 22:55:26

مانچسٹر ٹیسٹ ،پاکستان نے 4 وکٹیں کھو کر 57رنز بنا لیے:

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 22:30:35

لارڈز کے ہیرو یاسر شاہ نے مانچسٹر میں بدترین کارکردگی کا 82سالہ ریکارڈ توڑ ڈالا، 200رنز دیدیئے :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 22:15:08

آئی سی سی نے ویمن ورلڈ کپ 2017ء کے لوگو کی رونمائی کردی،11واں ایڈیشن 26جون سے 23جولائی تک انگلینڈ میں کھیلا جائیگا :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 22:04:28

سٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ،ٹاپ سیڈ جان اسنر کو کوارٹر فائنل میں اپ سیٹ شکست کوارٹر فائنل میں امریکہ کے جان اسنر کا مقابلہ ہم وطن اسٹیو جانسن سے ہوا فرانس کے نمبر دو سیڈ جائلز مونفلس نے امریکہ کے سیم کیورے کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 22:04:25

لیگ سپنر یاسر شاہ ایک اور ان چاہے ریکارڈ کے مالک بن گئے :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 21:34:33

اولڈ ٹریفڈ ٹیسٹ، انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگ 589 رنز 8 کھلاڑی آوٹ پر ڈکلئیر کر دی:

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 20:31:10

انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اننگ کا سب سے بڑے ٹوٹل کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا:

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 20:21:26

یاسر شاہ اولڈٹریفڈ کے میدان پر ایک اننگ میں سب سے زیادہ رنز دینے والے گیند باز بن گئے:

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 19:44:01

ایشیئن نیٹ بال فیڈریشن کا اہم اجلاس آئندہ ماہ5اگست کو بنکاک میں ہوگا :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 15:32:17

پاکستان بلائینڈ کرکٹ کونسل کی بورڈ آف ڈائریکٹرز نے مالی سال 2015-16ء کے بجٹ اور اخراجات کی منظوری :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 15:32:13

میرا ڈونا ارجنٹائن فٹ بال ٹیم کی مفت کوچنگ کیلئے تیار :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 14:42:47

جاوید آفریدی کے والد کے انتقال پر شہریار سجاد کھوکھر، شہباز سینئر کا اظہار تعزیت :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 14:42:44

امریکی ٹریک ریسر کینڈرا ہارسن نے 28سالہ ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 14:20:22

جونیئر ورلڈ کپ کی تیاریوں کا پول کھل گیا :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 14:20:20

پہلے روزپاکستانی کھلاڑی تھکاوٹ کا شکار نظر آئے،رمیزراجا :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 14:16:08

مانچسٹر ٹیسٹ سے قبل یاسر شاہ سمیت تین پاکستانی کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ لیے گئے معمول کے ٹیسٹ ہیں ،ہر میچ سے پہلے لئے جاتے ہیں ،مجموعی طور پر چارکھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ لئے گئے ہیں‘ پی سی بی :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 13:48:26

پاکستان اے نے تین ملکی سیریز میں سری لنکا اے کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 13:30:56

ایشون کی ویسٹ انڈیز کے خلاف سنچری :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 13:30:54

راولپنڈی اور اسلام آباد ڈس ایبلڈ ٹیم کے چناؤ کیلئے ٹرائلز 29 جولائی کو ہوں گے :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 13:29:39

نوٹنگھم شائر نے نیٹ ویسٹ ٹی 20 بلاسٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 13:17:52

پاکستان اے اور انگلینڈ لائنز کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 13:17:50

چین کے ریو اولمپکس کیلئے 200رضا کار بھیجنے کا اعلان :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 13:07:12

پی سی بی کا دوسرے ممالک کیساتھ پلئیرزایکسچینج پروگرام شروع کرنے کافیصلہ :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 13:07:11

اپنا ہر میچ آخری سمجھ کر کھیلنے کا عادی ہوں:یاسر شاہ :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 12:59:44

ویرات کوہلی بیرون ملک ڈبل سنچری سکور کرنے والی پہلے بھارتی کپتان بن گئے :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 12:38:33

ٹنڈولکر 'سچن ساگا' کے ساتھ ڈیجیٹل دنیا کے میدان میں آگئے:

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 12:22:36

وزیراعلیٰ بلوچستان کا با کسر وسیم کو 5 لاکھ انعام کیساتھ امریکا میں مقابلے کا خرچہ اٹھانیکا اعلان :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 12:09:29

ڈوپنگ ٹیسٹ میں پابندی، روسی ایتھلیٹس رو پڑے ، کیریئر صاف ، پابندی سے کیریئر تباہ ہوجائیگا ،سرگی شوبنکاف:

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 12:09:27

انٹرکانٹینینٹل کپ، افغانستان اور ہالینڈ کے درمیان چار روزہ میچ 29 جولائی سے شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 11:34:48

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 جولائی سے شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 11:34:45

ویراٹ کوہلی نے پہلی ٹیسٹ ڈبل سنچری جڑ دی :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 11:34:42

ایلسٹر کک بطور کپتان ففٹی پلس رنز بنانے والے پہلے انگلش کپتان بن گئے :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 11:33:06

زمبابوے اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 28 جولائی سے شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 11:33:03

کھیلوں کی دنیا میں ڈوپنگ کی کوئی جگہ نہیں، روسی صدر :

وقت اشاعت: 23/07/2016 - 11:28:26


لاہور: تحریک صراط مستقیم کے کارکن پریس کلب کے باہر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے ہیڈ کوارٹر میں ٹریک ایکسس سسٹم اور آمدنی کے اہداف سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی سیکرٹری بہبود آبادی ڈاکٹر عصمت طاہرہ ڈینگی ڈے کے موقع پر آگاہی سیمینار سے خطاب کر رہی ہیں۔


لاہور: محکمہ انفارمیشن اینڈ کلچر سیکرٹریٹ کی جانب سے ڈینگی آگاہی واک کی جا رہی ہے۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ڈینگی ڈے کے موقع پر ویلفیئرونگ سول سیکرٹریٹ کی جانب سے ڈینگی آگاہی واک کی جا رہی ہے۔


لاہور: صوبائی وزیر تحفظ ماحولیات بیگم ذکیہ شاہنواز محکمہ تحفظ ماحولیات کے زیر اہتمام منعقدہ انسداد ڈینگی واک کی قیادت کررہی ہیں۔


لاہور: اینٹی ڈینگی ڈے کے موقع پر کو آپریٹو ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے منعقدہ سیمینار سے سیکرٹری کوآپریٹو شہریار سلطان خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: ایف آئی اے کی کاروائی میں پکڑے جانیوالے انسانی سمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گروہ کے ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے۔


لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب میں انسداد ڈینگی ڈے کے موقع پر ڈائریکٹر سپورٹس حفیظ بھٹی کی قیادت میں واک کی جا رہی ہے۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کالا شاہ کاکو میں گاڑیوں کی چیکنگ اور سرٹیفکیشن کے پہلے جدید نظام وہیکل انسپیکشن اینڈ سرٹیفکیشن سسٹم کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔


لاہور: فاطمہ میموریل ہسپتال کے زیر اہتمام انسداد ڈینگی ڈے کے موقع پر آگاہی واک کی جا رہی ہے۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ڈینگی ڈے کے موقع پر محکمہ آبپاشی کی جانب سے ڈینگی آگاہی واک کی جا رہی ہے۔


لاہور: ایف پی سی سی آئی کے ریجنل چیئرمین میاں رحمان عزیز برٹش ڈپٹی ہائی کمشنر بیلنڈ الیوس کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں، افتخار علی ملک، سید محمد عاصم اور دیگر بھی موجود ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ناصر سعید پاسپیڈا کے وفد سے خطاب کررہے ہیں۔


لاہور: لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیر اہتمام ڈینگی آگاہی واک کی جا رہی ہے۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان ٹاؤن ہال میں ڈینگی آگاہی واک کی قیادت کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات عیاض خان انسدادی ڈینگی ڈے کے موقع پر آگاہی واک کی قیادت کر رہے ہیں۔


لاہور: قصر بہبود ویمن سنٹر میں ڈینگی ڈے کے موقع پر خواتین آگاہی واک میں شریک ہیں۔


لاہور: ویٹ مین روڈ پر مزدور پائپ ڈالنے کے لیے روڈ کی کھدائی کرنے میں مصروف ہیں۔


لاہور: مسلم میڈیکل مشن کے صدر ڈاکٹر ظفر اقبال دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔


لاہور: مقامی تنظیم اینٹی کرائم اینڈ اینٹی ٹیررازم پاکستان کے چیئرمین اویس شیخ پریس کانفرنس کرہرے ہیں جبکہ زاہد شیخ، شمائلہ ظفر اور چوہدری عقیل ساتھ بیٹھے ہیں۔


لاہور: سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس سعید کھوسہ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جسٹس ثاقب نثار سے قائمقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔