بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مئی

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مضمون دیکھئیے
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مضمون دیکھئیے
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مضمون دیکھئیے
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مضمون دیکھئیے
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-05-28)

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کل لندن کے دورے پر جائینگے شہباز شریف اپنے بڑے بھائی وزیراعظم نواز شریف کی عیادت کرینگے،نواز شریف کی اوپن ہارٹ سرجری کے سلسلے میں شہباز شریف4روز تک لندن میں قیام کرینگے،شہباز شریف نے وزیرداخلہ چوہدری نثار سے ملاقات بھی کی۔ذرائع

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

دورہ انگلینڈ کیلئے کھلاڑیوں کی سلیکشن سابقہ اور حالیہ پرفارمنس کی بنیاد پر کی گئی: انضمام الحق دورہ انگلینڈ کو ٹف نہیں سمجھنا چاہیے ، اگر ہارنے سے ڈریں گے تو فیل ہوجائیں گے، چیف سلیکٹر :

وقت اشاعت: 28/05/2016 - 18:59:10

ڈاکٹر محمد علی شاہ میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں 2 پری کوارٹر فائنل میچ کے فیصلے ہو گئے :

وقت اشاعت: 28/05/2016 - 18:43:45

مصباح الحق نے اپنی 42 ویں سالگرہ بیوی اور بیٹی کے ہمراہ منائی :

وقت اشاعت: 28/05/2016 - 17:18:27

ڈیوڈوارنر نے آئی پی ایل کے ایک سیزن میں گیل کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ ڈالا :

وقت اشاعت: 28/05/2016 - 15:08:04

ویرات کوہلی کو آئی پی ایل میں نئی تاریخ رقم کرنے کیلئے مزید 81 رنز درکار :

وقت اشاعت: 28/05/2016 - 15:08:01

آئی پی ایل نائن،رائل چیلنجرز بنگلور ، سن رائزرزحیدرآباد فیصلہ کن معرکے میں کل مدمقابل ہونگی :

وقت اشاعت: 28/05/2016 - 15:06:34

آئی سی اے ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز کل ہوگا،ایسوسی ایشن سے الحاق شدہ تمام کلبوں کی ٹیمیں ٹائٹل کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی :

وقت اشاعت: 28/05/2016 - 15:06:30

اومان اور جرسی نے ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن فور میں جگہ بنا لی :

وقت اشاعت: 28/05/2016 - 15:00:03

ایلسٹرکک 9990 کی نائنیٹیز کا شکار ہونے والے تیسرے بلے باز بن گئے :

وقت اشاعت: 28/05/2016 - 14:59:59

ثانیہ مرزا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے فرنچ اوپن ٹینس مکسڈ ڈبلز دوسرے راؤنڈ میں داخل :

وقت اشاعت: 28/05/2016 - 14:59:56

دفاعی چیمپئن سرینا ولیمز فرنچ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز تیسرے راؤنڈ میں داخل :

وقت اشاعت: 28/05/2016 - 14:55:44

فرنچ اوپن ٹینس،دفاعی چیمپئن واورینکا،مرے،نیشکوری، اسنر اور گیسکوئٹ مینز سنگلز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں :

وقت اشاعت: 28/05/2016 - 14:55:41

ایلن مولالی نشے میں دھت ہوکر ڈرائیونگ کرتے پکڑے گئے :

وقت اشاعت: 28/05/2016 - 14:54:13

آل پاکستان شہید نوابزادہ ریاض خان جوگیزئی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ،واپڈا کوئٹہ اور ینگ الیون کلب بنوں کے درمیان ایک ایک گول سے برابر رہا :

وقت اشاعت: 28/05/2016 - 14:51:26

23 واں آل پاکستان سپیشل پرسن سپورٹس فیسٹیول کا رنگارنگ تقریب سے آغاز :

وقت اشاعت: 28/05/2016 - 14:38:27

قومی جونیئر ہاکی چمپئن شپ ، خیبرپختونخوا وائٹ نے کواٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا :

وقت اشاعت: 28/05/2016 - 14:38:24

افغانیوں نے جرمن عوام میں بھی کرکٹ کو مقبول کر دیا :

وقت اشاعت: 28/05/2016 - 14:38:20

دوسرا سالانہ فیم سپورٹس فٹ بال لیگ ،قائد مانگا کلب اورفیم کلب کے مابین میچ ایک ایک گول سے برابری پر ختم :

وقت اشاعت: 28/05/2016 - 14:29:37

انگلینڈ کیخلاف واحد ٹی ٹونٹی میں آفریدی کی شمولیت کا امکان روشن :

وقت اشاعت: 28/05/2016 - 13:52:29

دورئہ انگلینڈ میں سیمنگ پچز پر جنگ جیتنے کیلیے ماسٹر پلان تیار کرلیا گیا :

وقت اشاعت: 28/05/2016 - 13:29:07

محدود اوورز کی کرکٹ میں بہتر کارکردگی کیلیے ”پاور ہٹنگ“کوچز کی خدمات لینے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 28/05/2016 - 13:29:04

ثقلین مشتاق کا 19سالہ پرانا ریکارڈ مچل سٹارک کے ہاتھوں خطرے میں پڑ گیا :

وقت اشاعت: 28/05/2016 - 13:28:12

کیوی کرکٹ بورڈ نے اگلے 3 سال کے لیے ہوم شیڈول کا اعلان کردیا :

وقت اشاعت: 28/05/2016 - 13:28:08

آل پاکستان باکسنگ ٹورنامنٹ جولائی میں کھیلا جائیگا :

وقت اشاعت: 28/05/2016 - 13:08:15

ویسٹ انڈیز، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے مابین تین ملکی کرکٹ سیریز جون میں کھیلی جائے گی :

وقت اشاعت: 28/05/2016 - 13:08:12

اسلام آباد گرلز نیٹ بال چمپئن شپ روواں سال ستمبر میں کھیلی جائے گی :

وقت اشاعت: 28/05/2016 - 13:08:08

تھرو بال ریفری اینڈ کوچنگ کورس جولائی میں ہوگا :

وقت اشاعت: 28/05/2016 - 13:07:27

محمد حفیظ نے علاج کی غرض سے بیرون ملک جانے کے لیے پی سی بی سے اجازت مانگ لی :

وقت اشاعت: 28/05/2016 - 13:07:24

لندن اولمپک 2012 میں شرکت کرنیوالے 23 ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آئے ، انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی :

وقت اشاعت: 28/05/2016 - 13:07:21

انگلینڈ کو ہرانے کیلئے بہترین کھیل پیش کرنا ہو گا ‘ وہاب ریاض :

وقت اشاعت: 28/05/2016 - 12:36:36

رافیل نڈال انجری کے سبب فرنچ اوپن سے دستبردارہوگئے :

وقت اشاعت: 28/05/2016 - 12:36:33

ٹیم کے انتخاب میں ڈسپلن پرسمجھوتہ نہیں ہوگا ‘ انضمام الحق :

وقت اشاعت: 28/05/2016 - 12:36:30

باکسرعامرخان کا تھرکے عوام کی امداد کیلئے کراچی میں نمائشی مقابلے کرانے کا اعلان :

وقت اشاعت: 28/05/2016 - 12:35:23

عالمی ادارہ صحت: اولمپکس کا مقام تبدیل کرنے کی اپیل کی مسترد :

وقت اشاعت: 28/05/2016 - 12:29:38

انگلینڈ کیخلاف واحد ٹی ٹونٹی میں آفریدی کی شمولیت کا امکان روشن :

وقت اشاعت: 28/05/2016 - 12:08:33


کراچی: رمضان کی آمد آمد پر دوکانداروں نے کھجوریں فروخت کے لیے سجا رکھی ہیں۔


راولپنڈی: محنت کش دوپہر کے وقت نواز شریف پارک میں پودوں کا پانی لگا رہا ہے۔


راولپنڈی: محنت کش دوپہر کے وقت نواز شریف پارک میں پودوں کا پانی لگا رہا ہے۔


کراچی: کلفٹن روڈ پر دوپہر کے وقت جلتی ہوئیں سٹریٹ لائٹس انتظامیہ کی نا اہلی کو منہ بولتا ثبوت۔


کراچی: شہری خوشگوار موس میں اونٹ کی سواری سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔


کراچی: شہری خوشگوار موس میں اونٹ کی سواری سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔


لاہور: طالبات باغ جناح میں پینٹنگ بنانے میں مصروف ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے والٹن اکیڈمی لاہور میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان رمضان بازاروں میں رکھے جانیوالے سبزی، پھل اور دیگر اشیاء کی کوالٹی کو چیک کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان رمضان بازاروں کے حوالے سے پرائس کنٹرل مجسٹریٹس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: کمشنر لاہور ڈویژ عبد اللہ خان سنبل سیلانی ویلفیئر انٹر نیشنل ٹرسٹ کراچی کے وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نجم احمد شاہ اور چیف ایگزیکٹو پی آئی سی پروفیسر ندیم حیات ملک گلاب دیوی ہسپتال میں انجیو گرافی یونٹ کا معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن نئی مالی سال میں میزانیہ بارے بلائے گئے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: لانگو قومی اتحاد کے زیر اہتمام مشیر خزانہ میر خالد لانگو کی گرفتاری کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: فٹبال ٹورنامنٹ کے اختتام پر عمر خلجی، شیر محمد خلجی، اور نور محمد ایڈووکیٹ نوابزادہ ہمایوں جوگیزئی کو شیلڈ دے رہے ہیں۔


کوئٹہ: پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال کوئٹہ کے دورہ کے موقع پرینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے احتجاجی کیمپ میں خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال کوئٹہ کے دورہ کے موقع پرپارٹی آفس کا افتتاح کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال کوئٹہ کے دورہ کے موقع پر کارکنان استقبال کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال کوئٹہ کے دورہ کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


بیجنگ: چینی وزیر خارجہ کی اہلیہ ژیان ونگ کو پاکستانی سفارتخانے بیجنگ میں پاک چین دوستی کی شرٹ پیش کی جا رہی ہے۔


پشاور: تئیسویں آل پاکستان سپیشل سپورٹس فیسٹیول میں مہمان خصوصی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے۔


پشاور: تئیسویں آل پاکستان سپیشل سپورٹس فیسٹیول میں ڈائریکٹر سپورٹس طارق محمود مہمان خصوصی کو شیلڈ پیش کر تے ہوئے۔


پشاور: تئیسویں آل پاکستان سپیشل سپورٹس فیسٹیول میں ڈائریکٹر سپورٹس طارق محمود مہمان خصوصی کو شیلڈ پیش کر تے ہوئے۔


پشاور: تئیسویں آل پاکستان سپیشل سپورٹس پرسن فیسٹیول میں شریک کھلاڑی ریس لگا رہے ہیں۔


پشاور: تئیسویں آل پاکستان سپیشل سپورٹس پرسن فیسٹیول میں شریک کھلاڑی ریس لگا رہے ہیں۔


پشاور: تئیسویں آل پاکستان سپیشل سپورٹس پرسن فیسٹیول میں شریک کھلاڑی دوڑ لگا رہے ہیں۔


پشاور: تئیسویں آل پاکستان سپیشل سپورٹس پرسن فیسٹیول میں شریک کھلاڑی دوڑ لگا رہا ہے۔


پشاور: تئیسویں آل پاکستان سپیشل سپورٹس پرسن فیسٹیول میں شریک کھلاڑی ریس کے لیے تیار ہیں۔


میرپور: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے مشیر اووسیز زاہد مغل ملاقات کر رہے ہیں۔


شبقدر: 28مئی یوم تکبیر کے حوالے سے مقامی سکول میں بچے روایتی انداز میں ملی نغمہ پیش کررہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور نارووال میں یوم تکبیر کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: پیرا میڈیکل سٹاف کے ارکان سروسز ہسپتال کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: حلقہ پی پی 145مہر فیاض کالونی میں نئی سڑکوں کی افتتاحی تقریب کے موقع پر رکن پنجاب اسمبلی وحید گل، مہر محمد مدثر، میاں سلیم و دیگر اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک بزرگ نہر میں نہانے کے بعد اپنے کپڑے خشک کر رہا ہے۔


لاہور: دھوپ سے بچنے کے لیے ریلوے اسٹیشن پر قلی درخت کے سائے میں بیٹھے ہیں۔


لاہور: اوریگا گروپ کی سالانہ کانفرنس کے موقع پر چیئرمین جمشید اقبال چیمہ خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: حلقہ پی پی 145مہر فیاض کالونی میں نئی سڑکوں کی افتتاحی تقریب کے موقع پر رکن پنجاب اسمبلی وحید گل، مہر محمد مدثر، میاں سلیم و دیگر اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ پولیس ڈرائیونگ سکول میں تربیت مکمل کرنیوالوں کو سرٹیفکیٹس اور انعامات دے رہے ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ (ق) کے چوہدری شجاعت حسین، پرویز الٰہی اور طارق بشیر چیمہ سے امریکی قونصل جنرل زیکری ہارکن رائیڈر ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے رہنما چوہدری محمد سرور پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کو بازیابی کی مبارکباد پر پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔