بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مئی

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مضمون دیکھئیے
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مضمون دیکھئیے
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مضمون دیکھئیے
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مضمون دیکھئیے
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-05-08)

منفی سیاست کر نیوالوں کو مایوسی کے سواکچھ نہیں ملے گا ملکی ترقی اور خوشحالی حکومت کی اولین تر جیح ہے جس پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جا ئیگا‘ قوم کو بجلی کی لوڈشیڈ نگ، مہنگائی اور بے روزگاری سمیت تمام مسائل سے نجات دلائیں گے وزیر اعظم میاں محمد نوازشر یف کی وزیراعلی پنجاب سے ملاقات میں گفتگو

وزیر اعظم میاں محمد نوازشر یف نے کہا ہے کہ منفی سیاست کر نیوالوں کو مایوسی کے سواکچھ نہیں ملے گا ‘ملکی ترقی اور خوشحالی حکومت کی اولین تر جیح ہے جس پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جا ئیگا ‘قوم کو بجلی کی لوڈشیڈ نگ مہنگائی اور بے روزگاری سمیت تمام مسائل سے نجات دلائیں گے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ اتوار کے روز اپنی رہائش گاہ جاتی عمرہ میں وزیر اعلی پنجاب میاں شہبا زشر یف سے ملاقات کے دوران گفتگو کر رہے تھے جبکہ ملاقات کے دوران پانامہ لیکس کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی کے حوالے سے مشاورت کی گئی اور وزیر اعلی پنجاب میں شہباز شر یف نے وزیر اعظم نوازشر یف کو پنجاب میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بر یفنگ دی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -

میں بالکل ٹھیک ہوں، عامر خان :

وقت اشاعت: 08/05/2016 - 20:53:34

بھارتی کبڈی ٹیم کو واہگہ پر روک لیا گیا ، کلیئرنس ملنے پر واپسی کی اجازت مل گئی :

وقت اشاعت: 08/05/2016 - 17:52:42

قومی ٹیم کا فٹنس کیمپ،شاہد آفریدی اور محمد حفیظ نے انجری کے باعث شرکت سے معذرت کرلی گھٹنے میں تکلیف کے باعث فٹنس ٹیسٹ دینے کے قابل نہیں ، کوئی رسک نہیں لے سکتا ،شاہد آفریدی گھنٹے کے پٹھوں میں انجری ہے جس سے سو فیصد ریکوری نہیں ہوئی ،اسلئے فٹنس کیمپ میں شرکت نہیں کر سکوں گا،محمدحفیظ :

وقت اشاعت: 08/05/2016 - 17:52:38

ویسٹ انڈیز، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے مابین تین ملکی کرکٹ سیریز جون میں کھیلی جائے گی :

وقت اشاعت: 08/05/2016 - 15:40:49

قومی خواتین کرکٹ ٹیم جون میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی :

وقت اشاعت: 08/05/2016 - 15:40:45

قومی کرکٹ ٹیم کے نامور کھلاڑی فٹنس ٹیسٹ کے پہلے دن غیر حاضر رہے شاہد خان آٰفریدی کا فٹنس ٹیسٹ دینے سے انکار ، بورڈکو تحریری طور پر آ گاہ کر دیا :

وقت اشاعت: 08/05/2016 - 14:17:16

گھٹنے کی تکلیف، شاہد آفریدی فٹنس کیمپ سے باہر، فٹنس ٹیسٹ میں بھی شرکت سے معذرت:

وقت اشاعت: 08/05/2016 - 13:26:10

شاہد آفریدی کی صادق خان کو لندن کا پہلا مسلمان میئر منتخب ہونے پر مبارکباد :

وقت اشاعت: 08/05/2016 - 13:22:25

سابقہ کرکٹر عبد القادر کے صاحبزادے عثمان قادر نے بیرون ملک قسمت آزمائی کا فیصلہ کر لیا عثمان قادر نے گزشتہ موسم گرما میں کیپ ٹاؤن میں کلب کرکٹ کھیلی، اس سے پہلے وہ آسٹریلیا میں کھیل چکے ہیں :

وقت اشاعت: 08/05/2016 - 13:22:22

انضمام الحق کے با اختیار ہونے پر بھی سوالیہ نشان اٹھائے جانے لگے آفریدی،عمراکمل ، احمد شہزادکو فٹنس کیمپ کیلئے طلب کرکے ثابت کردیاگیاحتمی فیصلے اوپر ہی ہوتے ہیں‘ کرکٹ حلقے :

وقت اشاعت: 08/05/2016 - 13:16:52

مکی آرتھر کے پاس کوئی جادو کی چھڑی نہیں جو وہ آتے ہی ٹیم کو پہلی پوزیشن پر پہنچا دینگے‘ وسیم اکرم اگلے دو تین برس میں پاکستان ٹیم کو اوپر آنے میں مشکل ہوگی، اس لئے ہمیں اچھے نتائج کیلئے تھوڑا انتظار کرنا پڑے گا :

وقت اشاعت: 08/05/2016 - 13:16:49

تھرو بال ریفری اینڈ کوچنگ کورس جولائی میں مری میں ہوگا :

وقت اشاعت: 08/05/2016 - 13:07:50

آل پاکستان باکسنگ ٹورنامنٹ جولائی میں کھیلا جائے گا :

وقت اشاعت: 08/05/2016 - 13:07:46

سندھ ٹیم قومی سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی :

وقت اشاعت: 08/05/2016 - 13:03:23

اسلام آباد اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 13 مئی سے اسلام آباد میں شروع ہوگی :

وقت اشاعت: 08/05/2016 - 13:03:20

سپورٹس آرگنائزر نیک نیتی کیساتھ کام کریں تو ملک میں کھیلوں کا معیار بہتر ہو سکتا ہے‘ اکرم خان :

وقت اشاعت: 08/05/2016 - 13:03:17

اسلام آباد گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ روواں سال ستمبر میں کھیلی جائیگی ملک میں خواتین میں نیٹ بال کے کھیل کے لئے مختلف شہروں میں ٹورنامنٹس کا انعقاد کیا جائے گا :

وقت اشاعت: 08/05/2016 - 12:01:42

اتھلیٹکس کا عالمی دن 14 مئی کو لاہور میں منایا جائے گا ایونٹ میں تین سو سے زائد کلبوں اور سکولوں کے بوائز اور گرلز کھلاڑی شرکت کریں گے :

وقت اشاعت: 08/05/2016 - 12:00:48

سری لنکا کی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کا دورہ کرے گی سری لنکن ٹیم 8 سے 10 مئی تک ایسکس کے خلاف تین روزہ ٹور میچ سے دورے کا آغاز کرے گی :

وقت اشاعت: 08/05/2016 - 12:00:44

ڈیوس کپ ٹائی کوارٹر فائنل 15 سے 17 جولائی تک بلغراد میں کھیلا جائے گا :

وقت اشاعت: 08/05/2016 - 12:00:40

چار روزہ انٹرکانٹینینٹل کپ میچ 9 سے 12 اگست تک مانوفیلڈ پارک ایبرڈین میں کھیلا جائے گا سکاٹ لینڈ اگست میں متحدہ عرب امارات کیخلاف انٹرکانٹینینٹل کپ اور دو ورلڈ کرکٹ لیگ میچز کی میزبانی کریگا :

وقت اشاعت: 08/05/2016 - 11:58:22

آئرلینڈ جولائی میں افغانستان کیخلاف 5 ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی میزبانی کریگا دونوں ٹیموں کے درمیان 10 سے 19 جولائی کے دوران پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی :

وقت اشاعت: 08/05/2016 - 11:58:18

قومی سنیئر مینز ویٹ لیفٹنگ چیمپئن شپ (پرسوں) سے شروع ہوگی ٹیمیں شرکت کیلئے(کل) لاہور پہنچیں گی اور منیجرز میٹنگ(پرسوں) صبح نو بجے ہوگی چمپئن شپ میں ملک بھر سے 13 ٹیمیں شرکت کریں گی ٗ محمد راشد ملک :

وقت اشاعت: 08/05/2016 - 11:58:14

اپنی پوری کوشش کی لیکن شکست ہوئی جس پر افسوس ہے، عامر خان:

وقت اشاعت: 08/05/2016 - 11:44:11

عامر خان مڈل ویٹ ٹائٹل کی جنگ میں کانیلو الواریز سے شکست کھا گئے:

وقت اشاعت: 08/05/2016 - 09:13:58