Sports Urdu News
کھیلوں کی خبریں
-
مصباح الحق کے بابر اعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کیلئے تین اہم مشورے
بابر کو زیادہ موثر کپتان بننے کے لیے اپنی حکمت عملی کی صلاحیتوں کو مضبوط کرنے اور ماضی کی غلطیوں کو دور کرنے کی ضرورت ہے : سابق کوچ
ذیشان مہتاب جمعہ 19 اپریل 2024 - -
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
ٹیپ بال کرکٹ کو پاکستان کے بعد انگلینڈ نے بھی اپنا لیا
اس ہفتے کے آخر میں ہونے والے ایونٹ میں 12 شہروں سے مردوں اور خواتین کی ٹیمیں شریک ہوں گی
ذیشان مہتاب جمعہ 19 اپریل 2024 - -
آئیگا سویٹیک اور ایماراڈو کانو نے سٹٹگارٹ اوپن ٹینس ویمنز کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن سیالکوٹ،کرکٹ کلبز کی سالانہ فیس24-2023 جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 اپریل مقرر
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
پہلا میچ راولپنڈی میں بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا تھا
ذیشان مہتاب جمعہ 19 اپریل 2024 - -
سٹیفانوس ، کیسپر رڈ اور کیمرون نوری بارسلونا اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹر فائنل رائونڈ میں داخل
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20میچ ہفتے کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ 21 اپریل کو کھیلا جائے گا
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
ممبئی انڈینز نے انڈین پریمیئر لیگ میں پنجاب کنگز کو9 رنز سے ہرادیا
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
انگلش پریمیئر لیگ میں (کل) مزید 2کھیلے جائیں گے
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی میچ بارش کے باعث بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
پاک نیوزی لینڈ سیریز کا پہلا ٹاکرا منسوخ کر دیا گیا
محمد علی جمعرات 18 اپریل 2024 - -
پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز، پنجاب پولیس کے فول پروف سکیورٹی و ٹریفک انتظامات
راولپنڈی اور لاہور میں پانچ میچز پر 15 ہزار سے زائد افسران و اہلکار سکیورٹی ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں ۔ آئی جی پنجاب
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
گراونڈ اسٹاف مقررہ وقت سے قبل میدان سے پانی نکالنے میں کامیاب، ٹاس جیتنے والے کیویز پہلے بیٹنگ کریں گے
محمد علی جمعرات 18 اپریل 2024 - -
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں تاحال موسلادھار بارش جاری، گراونڈ اسٹاف بھی میدان میں نہ آ سکا
محمد علی جمعرات 18 اپریل 2024 - -
سری لنکا ویمنز ٹیم نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ون ڈے میں 6 وکٹوں سے شکست دیدی، سیریز 1-1 سے برابر
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
سری لنکا ویمنز ٹیم ون ڈے انٹرنیشنل میں300 سے زائد رنز کا ہدف عبور کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
صوبائی وزیر کھیل نے شاہ کوٹ میں سپورٹس جمنازیم ، ملٹی پرپز سپورٹس سٹیڈیم وبانڈری وال کا افتتاح کردیا
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
شاہ کوٹ سٹی میں سپورٹس جمنازیم اورنتھووالا شاہ کوٹ میں ملٹی پرپز سپورٹس سٹیڈیم اور باؤنڈری وال کا افتتاح
وزیراعلیٰ مریم نواز کے ویژن کے مطابق پنجاب میں پہلی بار دیہاتوں میں سٹیٹ آف دی آرٹ سپورٹس سٹیڈیم تعمیر کررہے ہیں پنجاب کے بڑے شہروں کی طرح سپورٹس سہولیات اب دیہاتوں ... مزید
جمعرات 18 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.