بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مضمون دیکھئیے
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مضمون دیکھئیے
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مضمون دیکھئیے
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مضمون دیکھئیے
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-03-06)

بھارت میں دہشت گردی کا ممکنہ خطرہ، پاکستان نے خفیہ اطلاعات فراہم کر دیں

بھارت میں دہشت گردی کا ممکنہ خطرہ ہے، پاکستان نے اس بارے خفیہ اطلاعات بھارت کو فراہم کر دیں، نجی ٹی وی کے مطابق قومی سلامتی کے مشیر ناصر خان جنجوعہ نے اپنے بھارتی ہم منصب سے بات کی ہے اور انہیں ممکنہ خطرے سے آگاہ کیا ہے، ممکنہ طور پر 10دہشت گرد بھارت میں داخل ہو گئے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے اطلاعات فراہم کئے جانے کے بعد بھارتی ریاست گجرات میں ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -عجیب و غریب -بزنس -

ایشیا ء کپ ٹی ٹونٹی فائنل ، بھارت نے بنگلہ دیش کو 8وکٹوں سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا :

وقت اشاعت: 06/03/2016 - 23:07:47

پی سی بی نے شاہد آفریدی کے بیان کا نوٹس لے لیا :

وقت اشاعت: 06/03/2016 - 22:13:54

ایشیا ء کپ ٹی ٹونٹی فائنل ، بنگلہ دیش نے بھارت کو جیت کیلئے 121رنز ہدف دے دیا :

وقت اشاعت: 06/03/2016 - 21:45:54

عام آدمی پارٹی بھی انتہا پسندوں کے نرغے میں آگئی، پاک بھارت میچ کی مخالفت :

وقت اشاعت: 06/03/2016 - 20:44:17

ایشیا ء کپ ٹی ٹونٹی فائنل : بھارت کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 06/03/2016 - 20:13:37

مارٹا وومن فٹ بال کلب کی فیفا کے انتخابات میں کامیابی پر نو منتخب صدر گیانی انفینیٹوکو مبارکباد :

وقت اشاعت: 06/03/2016 - 18:05:49

ایشیا کپ، کرکٹرز مچھروں اور ٹریفک و اعزازی پاس مانگنے والوں سے پریشان :

وقت اشاعت: 06/03/2016 - 18:04:27

آفریدی سپاٹ فکسنگ کیس کے مرکزی کردار سلمان بٹ کی قومی ٹیم میں واپسی کے مخالف :

وقت اشاعت: 06/03/2016 - 18:04:27

شاہد آفریدی نے کرکٹ کی بحالی کے لئے وزیراعظم سے مدد طلب کرلی :

وقت اشاعت: 06/03/2016 - 18:01:11

ایشیاء کپ کا فائنل شروع ہونے سے کچھ دیر قبل موسلا دھار بارش ، فائنل کا انعقاد خطرے میں :

وقت اشاعت: 06/03/2016 - 17:45:49

قومی ٹیم کے دورہ بھارت کے سلسلہ میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے والی دو رکنی ٹیم کو بھارتی ویزہ جاری :

وقت اشاعت: 06/03/2016 - 17:30:11

آفریدی کی وزیر اعظم کی اپیل ، پی سی بی نے نوٹس لے لیا :

وقت اشاعت: 06/03/2016 - 17:27:46

سری لنکا کی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 میں ٹائٹل کا دفاع کرے گی :

وقت اشاعت: 06/03/2016 - 16:53:55

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان کرکٹ ٹیم کی سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے تین رکنی ٹیم کو ویزے جاری ایف آئی اے ڈائریکٹر عثمان انور کی سربراہی میں تین رکنی ٹیم آج بھارت روانہ ہو گی :

وقت اشاعت: 06/03/2016 - 16:52:24

دوسرا سالانہ فیم فٹ بال لیگ،لمس کلب نے باٹا کلب کو سخت مقابلے کے بعد صفر کے مقابلے میں ایک گول سے اپ سٹ شکست سے دوچار کرتے ہوئے سپر لیگ راونڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا :

وقت اشاعت: 06/03/2016 - 16:08:30

بیٹسمینوں کی ناقص کاکردگی ،پی سی بی نے نیا بیٹنگ کوچ رکھنے کا فیصلہ کرلیا:

وقت اشاعت: 06/03/2016 - 16:00:32

ورلڈ ٹی ٹونٹی کے لیے قومی ٹیم میں کئی تبدیلیوں کا امکان :

وقت اشاعت: 06/03/2016 - 15:38:10

ورلڈ ٹی 20 مقابلے، باؤلنگ کے میدان میں مالنگا پہلے، اجمل دوسرے ، آفریدی تیسرے نمبر پر موجود :

وقت اشاعت: 06/03/2016 - 15:14:00

سی ڈی اے نے پیٹرنز ٹرافی گریڈ ٹو میں نادرا کو اننگز اور 12 رنز سے ہرا دیا چیئرمین سی ڈی اے کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس چوہدری شہزاد، ٹیم انتظامیہ اور کھلاڑیوں کو مبارک باد :

وقت اشاعت: 06/03/2016 - 13:56:40

دفاعی چیمپین سری لنکا کو سب سے زیادہ تین بار ورلڈ ٹی 20 کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل :

وقت اشاعت: 06/03/2016 - 13:56:37

فٹبال میچوں میں ویڈیو ریفریز کا استعمال جلد ہو گا ، فیفا :

وقت اشاعت: 06/03/2016 - 13:40:16

نیوزی لینڈ ،نوجوان کی باسکٹ بال میچ کے دوران اپنی دوست کو شادی کی پیشکش کر دی :

وقت اشاعت: 06/03/2016 - 13:40:12

بھرپور تیاریوں کے ساتھ ملائیشیا جائیں گے، قومی ہاکی کوچ :

وقت اشاعت: 06/03/2016 - 13:28:26

ورلڈ ٹی 20 میں لیگ میچز میں کوئی سپراوور نہیں ہوگا :

وقت اشاعت: 06/03/2016 - 13:25:52

حریف کوشکست دینے کیلئے بے خوف کرکٹ کھیلنا ہوگی، شاہد آفریدی :

وقت اشاعت: 06/03/2016 - 13:17:28

انگلینڈ یورو کپ کی تیاری کے سلسلے میں پرتگال اور ترکی سے دوستانہ میچز کھیلے گا:

وقت اشاعت: 06/03/2016 - 12:57:30

پاکستان ٹینس فیڈریشن اے ٹی ایف پاکستان انڈر 14 اینڈ راؤنڈ سیریز ٹینس چیمپئن شپ(کل) سے شروع ہو گی دوسرا ایونٹ 14 سے 20 مارچ تک اسلام آباد میں کھیلا جائیگا ٗ ایونٹس میں 4 غیر ملکی اور 12 پاکستانی کھلاڑی شرکت کرینگے :

وقت اشاعت: 06/03/2016 - 12:53:41

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٗبھارتی انتہا پسندوں کی دھمکیاں ٗپاکستانی تین رکنی سکیورٹی وفد(کل) بھارت جائیگا سکیورٹی وفد کی جانب سے گرین سگنل ملنے پرہی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کورولڈ کپ میں شرکت کیلئے بھارت بھیجا جائیگا :

وقت اشاعت: 06/03/2016 - 12:53:38

قابل بھروسہ بیٹسمین تیار کر نے کیلئے ڈومیسٹک کرکٹ میں ٹھوس منصوبہ بندی ، سخت محنت ضروری ،مصباح الحق :

وقت اشاعت: 06/03/2016 - 12:53:35

وزیر اعظم سے نئے ٹیلنٹ کے سامنے آنے میں حائل رکاوٹیں دورکریں:شاہد آفریدی :

وقت اشاعت: 06/03/2016 - 12:10:19

ایشیاء کپ،دلشان نے آفریدی سے ان کی شرٹ کا مطالبہ کردیا :

وقت اشاعت: 06/03/2016 - 00:44:15