بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات فروری

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مضمون دیکھئیے
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مضمون دیکھئیے
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مضمون دیکھئیے
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مضمون دیکھئیے
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-02-25)

اسلام آباد میں ”ڈرون“ کی فروخت،23مارچ پریڈ پر سوالیہ نشان لگ گیا 4ہزار سے 3لاکھ روپے میں فروخت ہونے والے ڈرون جہاز میں 400گرام سے لے کر ایک کلو تک بارودی موادبھی رکھاجاسکتاہے ضلعی انتظامیہ نے دو ماہ کے لیے ڈرون جہاز وں کی اڑان پر پابندی عائد کردی ہے، پولیس ڈرون کی فروخت پر پابندی عائد نہ کرسکی

اسلام آباد کے پوش سیکٹروں میں قائم مارکٹیں ایف ٹین مرکز ،سپرمارکیٹ ،آبپارہ مارکیٹ ،بارہ کہو اور جی نائن میں بچوں کے کھلونوں کے طورپر استعمال ہونے والے ڈرون جہازوں سے لے کر انتہائی مالیت کے ڈرون فروخت تاحال نہ روک سکی ہے ۔جس کے باعث وفاقی دارالحکومت میں تیئس مارچ کو ہونے والے مسلح افواج کی پریڈ سمیت دیگر سیکورٹی انتظامات پر ممکنہ طورپر غیر موثر نظر آرہے ہیں جس کے حوالے سے حساس اداروں نے وزارت داخلہ کو آگاہ بھی کردیاہے ۔وزارت داخلہ کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت میں دو ماہ کے لیے ڈرون جہاز وں کی اڑان پر پابندی عائد کردی ہے تاہم پولیس کی جانب سے ڈرون جہاز وں کی فروخت پر پابندی عائد نہ کی جاسکی ہے ۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

ٹینس کے عالمی نمبر ایک کھلاڑی نوواک جوکووچ دبئی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں حادثے کا شکار:

وقت اشاعت: 26/02/2016 - 00:01:22

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد ریٹائرمنٹ نہ لینے کے حوالے سے چل رہی خبریں بے بنیاد ہیں: شاہد آفریدی:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 23:43:04

ایشیاکپ ٹی ٹونٹی ،سری لنکانے عرب امارات کو14رنزسے شکست دیدی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 23:02:32

حکومت نے قومی ٹیم کو ورلڈ ٹی20 میں شرکت کی اجازت دیدی ، ٹی20سیریز 8 مارچ سے بھارت میں شروع ہوگی ‘ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 19مارچ کو دھرم شالہ میں کھیلا جائے گا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:50:22

ٹی20ایشیاء کپ،سری لنکا نے یو اے ای کو14رنزسے شکست دیدی متحدہ عرب امارات 130 رنز کے تعاقب میں مقررہ 20 اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 115 رنز بناسکی سری لنکا نے مقررہ 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 129 رنز بنائے،دنیش چندیمل کی نصف سنچری ملنگاکوچاروکٹیں حاصل کرنے پرمین آف دی میچ کاایوارڈدیاگیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:47:48

پاکستان ایشیا کپ کی بجائے ورلڈ ٹی ٹونٹی میں بھارت کے خلاف میچ پر توجہ مرکوز کرے،عبدالقادر :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:44:15

پی ایس ایل کے بعد کھلاڑیوں کا مورال بلند،ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف ڈٹ کر مقابلے کیلئے تیار ہیں،شعیب ملک :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:43:02

ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی : دوسر ے میچ میں سری لنکا نے متحدہ عرب امارات کو 14رنز سے ہرا دیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:15:50

ارجنٹائنی سٹار فٹبالر لیونل میسی نے5 سالہ افغان مداح کو آٹو گراف وال شرٹ بھجوا دی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 21:11:38

ترکش سپر لیگ فٹ بال ، دفاعی کھلاڑی نے ریفری کو ہی ریڈ کارڈ دکھا دیا، باہر جانے کا اشارہ بھی کردیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:47:01

شاہد آفریدی کا دور اب ختم ہوچکا ہے :سرفراز نواز آفریدی اب ریٹائرمنٹ واپس لینے کا نہ سوچیں کیوں کہ پاکستان سپر لیگ میں بھی ان کی پرفارمنس کچھ خاص نہیں رہی، میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:46:58

لاہور، پہلی عامر کیبلز کلب کرکٹ چیمپئن شپ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:35:21

لاہور، اوور ففٹی ویٹرنز منی ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل تیسری کامیابی پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرادیا ،ساجد علی نے 79 رنز ناٹ آؤٹ بنائے :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:35:18

ہینڈی کیپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے ٹرائلز 28 فروری کو ہونگے :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:17:32

انصاف انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ ، ملک سپورٹس نے کواٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:17:29

ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی : دوسر ے میچ میں سری لنکا نے متحدہ عرب امارات کو جیت کیلئے 130رنز کا ہدف دیدیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:04:32

نیشنل جونیئر ہاکی چمپئن شپ میں پنجاب وائٹ نے گلگت بلتستان کو شکست دیدی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:04:24

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا سابق ٹیسٹ کرکٹر وقار احمد کے انتقال پر اظہار افسوس :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 19:11:36

ایشیا کپ ٹی ٹونٹی ، متحدہ عرب امارات کاسری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 18:03:29

سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ میں دلچسپی ظاہر کردی خودکوقومی ٹیم اور نیشنل اکیڈمی کے ہیڈکوچ کی حیثیت سے کام کااہل سمجھتاہوں،عاقب جاوید :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 17:34:07

سری لنکن بلائنڈ کرکٹ ٹیم اپریل میں پاکستان کا دورہ کریگی پاک سری لنکا بلائنڈ ٹیموں کے مابین تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 17:34:04

ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی ، روایتی حریف پاکستان ، بھارت ہفتے کو آمنے سامنے ہوں گے:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 17:30:31

پاکستان کر کٹ بورڈ کا کمارسنگاکارا کو قومی ٹیم کا بیٹنگ کنسلٹنٹ بنانے پر غور ویوین رچرڈز زیادہ معاوضہ مانگ رہے تھے اسلئے ان سے مذاکرات ختم کر دیئے، کمارسنگاکارا کا نام زیرغور ہے، بولنگ کوچ اظہر محمود کے ساتھ ورلڈ ٹی ٹوینٹی تک معاہدہ ہو گیا،وقاریونس کے معاہدے میں توسیع کا ابھی فیصلہ نہیں کیا،شہریار خان :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 17:30:28

ہوٹل میں مہمان لانیکی اجازت نہ ملنے پر گیل ناراض تھے، چیئر مین پی ایس ایل نجم سیٹھی کا انکشاف :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 17:30:24

آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈٖ کپ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا ، پہلی بار دو خواتین امپائرز بھی پینل میں شامل :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 17:22:02

قومی کر کٹ ٹیم کے ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سے تمام خدشات دور وزیر اعظم نے ٹیم کو بھارت میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کی باضابطہ اجازت دیدی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 17:21:59

بھارتی ریسلر گریٹ خالی نمائشی میچ کے دوران شدید زخمی ہوکرہسپتال پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 17:15:11

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 8 مارچ سے بھارت میں کھیلا جائیگاروایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 19مارچ کو آمنے سامنے ہونگی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:50:29

آسٹریلیوی کرکٹ شائقین کے ورلڈ ٹی ٹونٹی میچز دیکھنے سے محروم رہنے کا خدشہ پیدا ہوگیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:47:11

شاہد آفریدی کا دور اب ختم ہوچکا ہے :سرفراز نواز :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:36:24

ترکش سپر لیگ فٹ بال ، دفاعی کھلاڑی نے ریفری کو ہی ریڈ کارڈ دکھا دیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:20:16

امپائر کے فیصلے پر اظہار برہمی ، آسٹریلوی کپتان سٹیو سمتھ تقریبا ایک تہائی میچ فیس سے محروم :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:06:27

نجم سیٹھی نے ایک بار پھر بھارت کو دورہ پاکستان کی دعوت دیدی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 15:19:17

حکومت نے قومی ٹیم کو ورلڈ ٹی20 کیلئے بھارت جانے کا گرین سگنل دے دیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 15:19:14

قومی ٹیم میں انتخاب سے اعتماد ملا ، شرجیل خان :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 15:18:14

پی ایس ایل کے فائنل کیلئے دعوت نہ دینے پر بلاول بھٹو کا پی سی بی سے گلہ:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 15:17:28

پی ایس ایل فائنل: بلاول بھٹو ، بختاور کو شاہی خاندان کی طرف سے زبر دست پروٹو کول دیا گیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 15:17:25

احمد شہزاد نے ایک بار پھر ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی پر طنز کرڈالا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 15:14:08

ایشیاء کپ، دھونی نے ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں وکٹوں کے پیچھے زیادہ کیچز کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:46:38

ہاکی سمیت تمام عالمی ٹورنامنٹ کرانے کیلئے تیار ہیں ،ریاض حسین پیرزادہ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:41:51

کرکٹ گیند نے ایک اور بلے باز کو ہسپتال پہنچا دیا ڈومیسٹک کرکٹ میں سکھر میں کلب میچ کے دوران بلے با ز باوٴنسر کھیلتے ہوئے زخمی ہوگیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:35:47

پی سی بی تاحال ہیڈ کوچ وقار یونس کے مستقبل بارے فیصلہ کرنے میں ناکام :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:35:45

پی سی بی نے کمار سنگاکارا کو قومی ٹیم کا مینٹور بنانے پر غور شروع کردیا رچرڈز سے معاہدہ طے نہیں پاسکا ، کمار سنگاکا را کے نام پر غور ہورہا ہے ، شہریار خان :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:35:42

پہلی عامر کیبلز کلب کرکٹ چمپئن شپ کا سیمی فائنل مرحلہ شروع :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:24:58

نجم سیٹھی نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو پاکستان کے دورے کی دعوت دیدی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:22:20

اوور ففٹی ویٹرنز منی ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل تیسری کامیابی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:20:37

حکومت نے قومی ٹیم کو ورلڈ ٹی ٹونٹی کے لیے بھارت جانے کا گرین سگنل دے دیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:11:21

نجم سیٹھی نے سخت الفاظ میں بھارت کو جھاڑ پلا دی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 13:51:46

چینی خاتون کوچ ماجن نے میکسیکن عوام کے دل جیت لئے :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 13:30:57

چینی فٹبال ایسوسی ایشن کو سرکاری کنٹرول سے آزاد کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 13:29:42

پی سی بی تاحال ہیڈ کوچ وقار یونس کے مستقبل بارے فیصلہ کرنے میں ناکام :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 13:21:08

کرکٹ گیند نے ایک اور بلے باز کو ہسپتال پہنچا دیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 13:06:33

پی ایس ایل پاکستان کرکٹ کے نئے دور کا آغاز ہے ، توقیر ضیاء :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 12:39:16

سیپ بلیٹر اور میشل پلاٹینی پر فٹبال سے متعلق سرگرمیوں میں شرکت پر عائد پابندی اٹھانے کی اپیل مسترد :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 12:39:12

پی ایس ایل کے دوران کرس گیل کا ہوٹل انتظامیہ سے تلخ کلامی ہونے کا انکشاف گیل رات کے وقت ہوٹل لابی میں مہمان کو لا نا چاہتے تھے ، نجم سیٹھی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 12:39:09

پی سی بی نے کمار سنگاکارا کو قومی ٹیم کا مینٹور بنانے پر غور شروع کردیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 12:36:36

عاقب جاوید نے قومی ٹیم کی کوچنگ میں دلچسپی ظاہر کردی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 12:17:28

عاقب جاوید نے قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے میں دلچسپی ظاہر کردی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 12:15:42

بین الصوبائی کراٹے چمپئن شپ 28 فروری سے لاہور میں شروع ہو گی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 11:52:14

قومی جوڈو ٹیم ایشین سینئر اور ایشین جونیئر اینڈ کیڈٹ چمپئن شپ میں شرکت کریگی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 11:52:11

جونیئر ڈیوس کپ کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 3 سے8 مارچ تک پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس لگایا جائیگا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 11:52:09

آل کراچی انیس و راجہ شہید یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ کاکوارٹر فائنل مرحلہ کل شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 11:51:16

چار رکنی اسلام آباد کراٹے ٹیم بین الصوبائی کراٹے چمپئن شپ میں شرکت کریگی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 11:51:13

قائداعظم بین الصوبائی گیمز کیلئے اسلام آباد فٹ بال ٹیم کے چناؤ کیلئے تین روزہ ٹرائلز27 فروری سے شروع ہونگے :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 11:51:11

قائد اعظم بین الصوبائی گیمز کیلئے اسلام آباد کراٹے ٹیم کے ٹرائلز کل ہونگے :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 11:50:25

قومی ٹیم شیڈول ڈیوس کپ ٹائی ایشیاء اوشنیا زون گروپ ون میں شرکت کیلئےکل سری لنکا روانہ ہوگی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 11:50:23

سری لنکن بلائنڈ کرکٹ ٹیم اپریل میں پاکستان کا دورہ کریگی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 11:50:20

شاہ رخ خان اور سچن ٹنڈولکر ایک دوسرے کے گن گانے لگے :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 11:30:04


راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر خواتین ونگ کی جنرل سیکرٹری الماس گردیزی وفاقی سیکرٹری اطلاعات عمران گردیزی کو گلدستہ پیش کر رہی ہیں۔


راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔


لاہور: سی آئی کی پولیس کی کاروائی میں گرفتار ہونیوالی جعلی کرنسی چھاپنے والے انٹر نیشنل گروہ کے ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے۔


لاہور: ایس ایس پی سی آئی اے محمد عمر ورک جعلی کرنسی چھاپنے والے انٹر نیشنل گروہ سے برآمد ہونیوالی کرنسی کا معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: ایس ایس پی سی آئی اے محمد عمر ورک جعلی کرنسی چھاپنے والے انٹر نیشنل گروہ کی گرفتاری کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔


لاہور: سکول سے چھٹی کے بعد طلباء رکشے میں خطرناک طریقے سے سوار ہو کر گھر جا رہے ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔


لاہور: مال روڈ پر پی ایچ اے کا ملازم خوبصورت پھولوں سے تیار کیے گئے گلدان کو پانی لگا رہا ہے۔


لاہور: چلڈرن کمپلیکس میں منعقدہ تقریب میں سپیشل بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: جیلانی پارک میں فیملیوں کی بڑی تعداد سیروتفریح کے لیے موجود ہے۔


راولپنڈی: مزدور مری روڈ سے ملحقہ سروس روڈ پر کام میں مصروف ہے۔


راولپنڈی: ایک محنت کش گدھے پر گنے لادے مری روڈ سے گزر رہا ہے


راولپنڈی: خواتین چلتی ٹریفک کے دوران روڈ کراس کر رہی ہیں جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔


لکی مروت: ضلع ناظم اشفاق احمد خان، امیر مشال خان شمسی ٹیوب ویل کے افتتاح کے بعد سے خطاب کر رہے ہیں۔


لکی مروت: ضلع ناظم اشفاق احمد خان مینا خیل ترک حکومت کے تعاون سے غزنی خیل میں شمسی سسٹم پر چلنے والے آبنوشی ٹیوب منصوبے کا افتتاح کر رہے ہیں۔


سمبڑیال: ایس ایچ او حاجی محمد اقبال خان پریس کلب میں 3رکنی گرفتار ”ڈھلو“ ڈکیت گینگ کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے اورنج ٹرین منصوبے پر مزدور کرین سے کام کررہے ہیں۔


پاکپتن: ڈی سی او جاوید اختر محمود پل راکھ کے قریب لیٹریسی سکول کا افتتاح کرنے کے بعد بچوں سے سوالات کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن کے نا دہندہ پلازہ مالک کے خلاف کاروائی ، نیشنل بینک سکستھ روڈ سربمہر، بینک میں معمول کے مطابق کام جاری ہے۔


راولپنڈی: محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن کے نا دہندہ پلازہ مالک کے خلاف کاروائی ، نیشنل بینک سکستھ روڈ سربمہر، بینک میں معمول کے مطابق کام جاری ہے۔


راولپنڈی: وقار النساء کالج میں سول ڈیفنس کی طرف سے طالبات کو ہنگامی حالات سے بچاؤ کی تربیت کے بعد مہمان خصوصی اے سی کینٹ ڈاکٹر ستائش اور پرنسپل سائرہ مفتی کا طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔


لاہور: ایک مداری بندر کا تماشہ دکھانے کے بعد حاصل ہونیوالی آمدنی گن رہا ہے۔


لاہور: متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق اور والڈ سٹی اتھارٹی کے ڈائریکٹر کامران لاشاری سیاحت کے فروغ کے معاہدے پر دستخط کے بعدمیڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔


لاہور: متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق اور والڈ سٹی اتھارٹی کے ڈائریکٹر کامران لاشاری سیاحت کے فروغ کے معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں پاکستان انسٹی ٹیوٹ برائے پارلیمانی سروسز کے زیر اہتمام اراکین اسمبلی کی تربیتی ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں، ڈپٹی اسپیکر سردار شیر علی گورچانی اور وزیر قانون رانا ثناء اللہ بھی موجود ہیں۔


لاہور: چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصرشیخ پاکستان میں ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ برائے انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ (ڈی فیڈ، برطانوی ادارے) بن فرنچ کے ساتھ گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: ایم ڈی پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن طارق محمود سے سکول پارٹنر کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔


لاہور: وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔


لاہور: وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تارخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی معروف شاعر اور ادیب امجد اسلام امجد سے ان کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تارخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام کتابوں کے سٹال کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام سالانہ تین روزہ نظریہ پاکستان کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔