بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-01-10)

سعودی وزیر دفاع کی آرمی چیف سے ملاقات، سعودی عرب کی سالمیت کو خطرہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، جنرل راحیل شریف

پاکستان کے دورے پر آئے سعودی وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے جنرل ہیڈکوارٹرز میں رمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملاقات میں علاقائی، سلامتی اور دفاعی اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ سعودی عرب اور خلیجوں ممالک کی سلامتی پاکستان کیلئے بہت اہم ہے ۔سعودی عرب کی سلامتی کو خطرہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے ۔ جبکہ سعودی وزیر دفاع نے اس موقع پر دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کو سراہا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

افغانستان کے محمد شہزاد ٹی ٹونٹی سنچری بنانیوالے دوسرے ایسوسی ایٹ بیٹسمین بن گئے :

وقت اشاعت: 10/01/2016 - 23:21:15

پی سی بی کی یاسر شاہ کی معطلی پر نظر ثانی کے لئے آئی سی سی سے اپیل، مثبت ڈوپ ٹیسٹ آنے کے باعث آئی سی سی نے یاسر پر ہر قسم کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کررکھی ہے :

وقت اشاعت: 10/01/2016 - 21:09:32

ورلڈ ٹی ٹونٹی ٹرافی کی تقریب ، 2009ء ایونٹ کے فاتح کپتان یونس خان نظر انداز:

وقت اشاعت: 10/01/2016 - 21:09:30

عامر کے بعد سلمان بٹ اور محمد آصف کی بھی کرکٹ میں دھواں دھار واپسی، سلمان بٹ نے 135 رنز بنائے جب کہ آصف نے 23 رنز دے کر 2 کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا :

وقت اشاعت: 10/01/2016 - 20:48:17

نیوزی لینڈ کے کولن مونرو ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں تیزترین نصف سنچری بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے، کولن نے سری لنکا کیخلاف دوسرے میچ میں 14 گیندوں پر 50 رنز اسکور کئے جس میں 7 چھکے اور ایک چوکا شامل تھا :

وقت اشاعت: 10/01/2016 - 20:48:15

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کی چھٹے سے ساتویں نمبر پر تنزلی،ویسٹ انڈیز کی پہلی پوزیشن، کرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ میں کوئی بھی پاکستانی بلے باز ٹاپ ٹین میں جگہ نہیں بناسکا ، بہترین بلے بازوں کی اس فہرست میں ایرون فنچ پہلے، ویرات کوہلی دوسرے، ویلز تیسرے، نمبر پر براجمان:

وقت اشاعت: 10/01/2016 - 20:48:13

عامر کے بعد سلمان بٹ اور محمد آصف کی بھی کرکٹ میں دھواں دھار واپسی، سلمان بٹ نے 135 رنز بنائے جب کہ آصف نے 23 رنز دے کر 2 کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا :

وقت اشاعت: 10/01/2016 - 20:45:06

نیوزی لینڈ کے کولن مونرو ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں تیزترین نصف سنچری بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے، کولن نے سری لنکا کیخلاف دوسرے میچ میں 14 گیندوں پر 50 رنز اسکور کئے جس میں 7 چھکے اور ایک چوکا شامل تھا :

وقت اشاعت: 10/01/2016 - 20:45:04

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کی چھٹے سے ساتویں نمبر پر تنزلی،ویسٹ انڈیز کی پہلی پوزیشن، کرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ میں کوئی بھی پاکستانی بلے باز ٹاپ ٹین میں جگہ نہیں بناسکا ، بہترین بلے بازوں کی اس فہرست میں ایرون فنچ پہلے، ویرات کوہلی دوسرے، ویلز تیسرے، نمبر پر براجمان:

وقت اشاعت: 10/01/2016 - 20:45:02

محمد آصف، سلمان بٹ کی شاندار واپسی، قومی ایک روزہ ٹورنامنٹ میں سلمان بٹ کی سنچری، محمد آصف کی 2وکٹیں:

وقت اشاعت: 10/01/2016 - 19:32:34

نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری ، پاکستان کی ایک درجہ تنزلی ، ویسٹ انڈیز سر فہرست :

وقت اشاعت: 10/01/2016 - 18:31:53

گپٹل اور منرو کی ریکارڈ ساز ففٹی، نیوزی لینڈ فتحیاب:

وقت اشاعت: 10/01/2016 - 17:32:18

روس کی خواتین والی بال ٹیم نے ریو اولمپکس کیلئے کوالیفائی کر لیا :

وقت اشاعت: 10/01/2016 - 17:20:06

ٹم ساؤدی انجری کی وجہ سے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز سے آؤٹ :

وقت اشاعت: 10/01/2016 - 17:20:03

فورڈ ٹرافی میں سینٹرل ڈسٹرکٹس نے ویلنگٹن کو 55 رنز سے ہرا دیا، جیسی رائیڈر کے 83 رنز :

وقت اشاعت: 10/01/2016 - 17:20:01

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 27 جنوری سے شروع ہو گا :

وقت اشاعت: 10/01/2016 - 15:59:09

نیوزی لینڈ کو اس کی سرزمین پر شکست دینے کی کوشش کریں گے، سٹیون سمتھ :

وقت اشاعت: 10/01/2016 - 15:59:07

میسی، رونالڈو اور نیمار یوئیفا 2015ء ٹیم آف دی ایئر میں شامل :

وقت اشاعت: 10/01/2016 - 15:59:05

قومی کرکٹ ٹیم کراچی سے نیوزی لینڈ کے لئے روانہ ہوگئی کیویزسے تین ٹی ٹونٹی اورتین ون ڈے پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی :

وقت اشاعت: 10/01/2016 - 15:54:51

یاسر شاہ کے ڈوپ ٹیسٹ کا معاملہ ، پی سی بی نے آئی سی سی کو ایپلٹ بینچ کی تشکیل کی درخواست کردی :

وقت اشاعت: 10/01/2016 - 15:30:51

بارسلونا سٹرائیکرلوئیس سواریز پر 2 میچوں کی پابندی عائد :

وقت اشاعت: 10/01/2016 - 14:54:39

شاہد آفریدی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے میں کامیاب ہو جائیں گے، معروف ستارہ شناسون :

وقت اشاعت: 10/01/2016 - 14:33:00

محمد عامر کی واپسی:نیوزی لینڈ میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے،انتخاب عالم :

وقت اشاعت: 10/01/2016 - 14:30:00

سال 2014ء سے جون 2015ء تک چیلسی فٹبال کلب کی جانب سے تنخواہوں کی مد میں ادا کی گئی رقم میں ڈھائی کروڑ پاونڈ اضافہ :

وقت اشاعت: 10/01/2016 - 14:29:58

جنوبی افریقی ڈومیسٹک کرکٹ کے معیار پر انگلیاں اٹھنے لگیں :

وقت اشاعت: 10/01/2016 - 14:28:12

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،پی سی بی نے عمر اکمل پر ایک میچ کھیلنے پر پابندی لگادی نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹی ٹونٹی میچ سے باہر ہوگئے :

وقت اشاعت: 10/01/2016 - 14:26:55

قومی ٹیم دوسری ساؤتھ ایشین فٹبال چیمپئن شپ میں شرکت کریگی، چیئرمین ملک مہربان علی :

وقت اشاعت: 10/01/2016 - 14:26:51

15 ویں قومی ویمن نیٹ بال چمپئن شپ 28 جنوری سے شروع ہوگی،16 ٹیمیں حصہ لیں گی :

وقت اشاعت: 10/01/2016 - 14:26:49

زخمی کیوی فاسٹ باؤلر ٹم ساؤتھی پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے باہر ہوگئے :

وقت اشاعت: 10/01/2016 - 14:19:38

سیف گیمز کی تیاری کیلئے 9مختلف کھیلوں کے تربیتی کیمپس اسلام آباد میں جاری کھلاڑیوں کو تمام ضروری سہولیات فراہم کی جارہی ہیں، امید ہے کھلاڑی سیف گیمز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرینگے، ڈاکٹر اختر نواز گنجیر :

وقت اشاعت: 10/01/2016 - 14:19:12

شیخ عبدالوحید کا فاٹا فٹبال ایسوسی ایشن کے سنیئر نائب صدر اصغر خان آفریدی کے چچا زاد بھائی کی وفات پر اظہار افسوس :

وقت اشاعت: 10/01/2016 - 14:19:09

قومی ایک روزہ ٹورنامنٹ، سلمان بٹ کی 5 سال بعد واپسی پر پہلے ہی میچ میں سنچری :

وقت اشاعت: 10/01/2016 - 12:29:39

ثانیہ مرزا ، مارٹینا ہنگس نے بریسبین انٹر نیشنل ٹینس ڈبلز ایونٹ اپنے نام کر لیا :

وقت اشاعت: 10/01/2016 - 11:20:20

دوسرا ٹی ٹونٹی ، نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی :

وقت اشاعت: 10/01/2016 - 11:12:16

ورلڈ ٹی ٹونٹی ٹرافی آج رات 12بجے پاکستان پہنچے گی :

وقت اشاعت: 10/01/2016 - 10:56:21

ایک اور متناع بیان ، آفریدی پھر خبروں میں آگئے :

وقت اشاعت: 10/01/2016 - 10:43:53

کراچی ، قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ روانہ ہو گئی :

وقت اشاعت: 10/01/2016 - 10:35:30