Sports Urdu News
کھیلوں کی خبریں
-
محمد رضوان کے دورہ آئرلینڈ، انگلینڈ سے محروم ہونے کا امکان
اتوار کو نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میں بیٹنگ کرتے ہوئے وکٹ کیپر بیٹر دائیں ہیمسٹرنگ میں تکلیف ہوئی
ذیشان مہتاب بدھ 24 اپریل 2024 - -
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ رائل چیلنجرز بنگلورو اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
بدھ 24 اپریل 2024 - -
سرگودھایونیورسٹی میں 20ویں سالانہ سپورٹس گالا اور 45 ویں آل پاکستان فٹ بال چیمپئن شپ کی سرگرمیاں شروع ہوگئیں
بدھ 24 اپریل 2024 - -
انگلش پریمیئرلیگ میں دلچسپ مقابلے جاری، (کل) مزید 4 میچ کھیلے جائیں گے
بدھ 24 اپریل 2024 - -
ارسلان ایش ویزا مسائل کے باعث دنیا کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ میں شرکت سے محروم
4 بار کے ای وی او چیمپیئن نے انکشاف کیا کہ آئندہ EVO ٹورنامنٹ میں کوئی پاکستانی کھلاڑی نہیں ہوگا، اب انہیں دوبارہ شامل ہونیکی کوشش کرنے کیلئے مزید ایک سال انتظار کرنا پڑیگا
ذیشان مہتاب بدھ 24 اپریل 2024 - -
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں 26 اپریل کو مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا
بدھ 24 اپریل 2024 - -
آئی پی ایل، لکھنو سپر جائنٹس نے چنائی سپرکنگز کو6 وکٹوں سے ہرا دیا
بدھ 24 اپریل 2024 - -
ٹی ٹونٹی رینکنگ میں شاہین آفریدی کی ترقی، بابر اعظم کی تنزلی
تیز گیند باز دو درجے ترقی کر کے مجموعی طور پر 17ویں نمبر پر آ گئے ، ٹی ٹونٹی کپتان کی 5 ویں پوزیشن پر تنزلی، رضوان کی تیسری پوزیشن برقرار
ذیشان مہتاب بدھ 24 اپریل 2024 - -
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: نیویارک کے سٹیڈیم کی پچ کنڈیشن، تکمیل کی تاریخ، ٹکٹ کی قیمتیں سامنے آگئیں
34000 نشستوں پر مشتمل یہ سٹیڈیم ٹورنامنٹ کے دوران 8 میچوں کی میزبانی کی تیاری کر رہا ہے جس میں 9 جون کو حریف بھارت اور پاکستان کے درمیان ٹاکرا بھی شامل ہے
ذیشان مہتاب بدھ 24 اپریل 2024 - -
نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے ٹی ٹونٹی میچ کیلئے ممکنہ پاکستانی پلیئنگ الیون سامنے آگئی
فخر زمان کی واپسی کا امکان، پاکستان تین سیمرز اور تین سپنرز کے ساتھ میچ میں جا سکتا ہے
ذیشان مہتاب بدھ 24 اپریل 2024 - -
پی سی بی کی یتیم بچوں کو میچ دیکھنے کی دعوت
چیئرمین پی سی بی کی ہدایت پر 140 بچوں کیلئے فرسٹ کلاس انکلوژر کی ٹکٹس فراہم کردی گئیں
ذیشان مہتاب بدھ 24 اپریل 2024 - -
شاداب خان نے نائب کپتان بننے کے حوالے سے خاموشی توڑ دی
ایسی کوئی بات نہیں کہ میں نائب کپتان بننے والا ہوں، یہ ٹیم مینجمنٹ کا فیصلہ ہوگا کہ کس کو نائب کپتان بنانا ہے : آل رائونڈر
ذیشان مہتاب بدھ 24 اپریل 2024 - -
شاداب خان پاکستانی بلے بازوں کو اپنا سٹرائیک ریٹ بہتر کرتا دیکھنے کے خواہاں
ہمیں بڑی ٹیموں کیخلاف اچھے سٹرائیک ریٹ کے ساتھ کھیلنا ہوگا، ورلڈ کپ شروع ہونے سے پہلے ٹیم کو مضبوط کمبی نیشن بنانا چاہیے : آل رائونڈر
ذیشان مہتاب بدھ 24 اپریل 2024 - -
انگلش پریمیئر لیگ ، آرسنل کی ٹیم نے یکطرفہ مقابلے کے بعد چیلسی کو 0-5 گول سے ہرا دیا
بدھ 24 اپریل 2024 - -
ہندوستانی ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے پاکستان کا سفر نہیں کرے گی: بھارتی میڈیا رپورٹس
پاکستان 1996ء کے ورلڈ کپ کے بعد پہلی بار کسی بین الاقوامی کرکٹ ایونٹ کی میزبانی کی تیاری کررہا ہے
ذیشان مہتاب بدھ 24 اپریل 2024 - -
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
بدھ 24 اپریل 2024 - -
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ جمعرات کو قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
بدھ 24 اپریل 2024 - -
ون ڈے سیریز میں ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان ویمنز کے خلاف کلین سوئپ، تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل 88 رنز سے جیت لیا
بدھ 24 اپریل 2024 - -
سابق انٹرنیشنل کرکٹرز راشد لطیف اور وجاہت اللہ واسطی کی مشیر کھیل سید فخر جہان سے ملاقات
مشیر کھیل سے صوبے میں پختونخوا کرکٹ لیگ کے انعقاد کے حوالے سے تبادلہ خیال
منگل 23 اپریل 2024 - -
دبئی میں ہونیوالے کراٹے کمبیٹ میں بھارتی حریف کو شکست دینے والا کھلا ڑی شاہ زیب رند کوئٹہ پہنچ گیا
کراٹے کمبیٹ دنیا کا ایک بڑا ایونٹ دبئی میں ہوااس ایونٹ میں پاکستانی ٹیم کا کپتان تھا بھارتی کھلاڑی کو شکست دینا باعث فخر ہے ،شاہزیب رند
منگل 23 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.