بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-11-14)

بھارت نے سیزفائرکی خلاف کاسلسلہ ستمبرسے شروع کیا۔ترجمان پاک فوج بھارت نے13سال بعدپہلی بارتوپ خانے کا استعمال کیا،ہماری شہادتیں کم ہیں لیکن بھارت کا فوجی جانی نقصان ہم سے تین گنازیادہ ہے۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

کراچی تھیٹر فیسٹیول میں ڈرامہ ’’منٹو میرا دوست‘‘ اور ’’بجلی پیار اور ابا جان‘‘پیش کیا گیا �ٓج) تھیٹر ڈرامہ ’’قصور وار‘‘ پیش کیا جائٰے گا :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 23:02:57

فلم ’دنگل‘میں بچوں نے مجھ سے 10 گنا بہتر اداکاری کی، عامر خان :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 20:43:01

بہت کما لیا اب پیسے کے پیچھے بھاگنے کا شوق نہیں، ریشم :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 20:42:53

اداکار بریڈ پٹ کے پاس انجلینا جولی کی آڈیوریکارڈنگ موجود، کیس میں استعمال کرسکتے ہیں :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 20:42:51

جیکی چین کو لائف ٹائم اچیومنٹ آسکرایوارڈ سے نواز دیا گیا :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 20:21:49

تنقید برائے تنقید کے کلچر نے معاشرے کو تباہ کر دیا :ماہرہ خان :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 20:21:46

عاطف اسلم کی فلم کی شوٹنگ ترکی میں جاری :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 20:08:00

ہالی ووڈ فلم ''گھوسٹ ان دی شیل '' کا نیا ٹریلر جاری :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 20:07:59

سری دیوی کی نقل نہیں کی ہی: سوناکشی سنہا :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 17:25:56

پاکستانی اداکارہ صنم جنگ کے گھر بیٹی کی پیدائش :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 17:25:54

شتروگھن سنہا پھر ایک بار امیتابھ بچن کیساتھ کام کرنے تیار :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 17:25:53

علی ظفر نے پاکستانی فلم سائن کر لی :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 13:38:52

صائم حسین کی پہلی فلم’’ بابو ماہی ‘‘کی نمائش فروری میںہوگی :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 13:38:52

شعیب منصور کی نئی فلم کی ریلیز ہم فلمز کی طرف سے کی جائیگی :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 13:38:51

کلاباز اور بے فکرے میرے پسندیدہ گانے ہیں،صبا قمر :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 13:36:02

عاطف اسلم کی فلم کی شوٹنگ ترکی میں جاری :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 13:36:02

ہالی وڈ باکس آفس ’’ڈاکٹر سٹرینج‘‘ کا شائقین کے دلوں پر راج برقرار :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 13:13:51

پاکستانی سینماگھروں میں ایرانی فلموں کی نمائش کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 13:13:50

بالی ووڈ کے معروف اداکار سعید جعفری کی پہلی برسی پرسوں منائی جائے گی :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 13:10:32

اداکار اورنگزیب لغاری آئندہ ماہ یورپ کے دورہ پر جائیں گے :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 13:10:32

مزاح میں پاکستانی فنکاروں کا کوئی ثانی نہیں‘ عمران شوکی :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 13:10:31

گوادر پورٹ کے افتتاح کے موقع پر پاکستانی اور چینی گلوکاروں نے سماں باندھ دیا :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 13:13:49

فلم سٹار میرا نے اپنی والدہ پر سونے کا سیٹ چور ی کر نے کا الزام لگا گھر سے نکال دیا ‘2دن بعد صلح کر لی :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 13:10:30

میں شوق اور شہرت کیلئے شوبز میں آیا ہوں اور مجھے کسی جعلی شہرت کی ضرورت نہیں‘وقاص وکی :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 13:10:29

مجھے پیسے بنانے کے بجائے شوبز میںمیں پہچا ن بنانی ہے‘ نامور ماڈل حرابٹ :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 13:10:29

ْ میں زندگی میں بہت بڑی کامیابی کے لئے بہت زیادہ محنت پر یقین رکھتی ہو‘ ادکارہ عائشہ عمر :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 13:10:29

ڈرامہ سریل ’’نواب گھر ‘‘میں ڈائر یکٹرسید حیدر علی شاہ نے اداکارہ آمنہ ملک اور میری رضا کو بھی کاسٹ کر لیا :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 13:03:26

اداکار ہ ماہ نور ڈائریکٹر کامران شاہد کی فلم کے نئے سپیل میں کل سے حصہ لیں گی :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 13:03:14

اداکارہ نرگس 25نومبر سے الحمراء ہال l میں شروع ہونیوالے اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کرینگی :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 13:03:13

گلوکارہ شبنم مجید کی مصروفیات میں اضافہ :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 12:55:08

اداکار اقبال حسن کی 32 ویں برسی خاموشی سے گزر گئی :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 12:55:07

’کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے ‘‘۔۔۔الحمراء ہال l کو اسٹیج ڈراموں کیلئے پرسوں سے دوبارہ کھول دیا جائیگا :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 12:55:05

سینئر اداکار گوشی خان نے دوسری شادی کر لی ائیر ہوسٹس حیا خان سے شادی تین ماہ قبل ہوئی تھی ‘ ذرائع :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 12:55:04

دپیکا نے والد کو40 کروڑ روپے کا فلیٹ تحفے میں دیدیا دپکا پڈوکون کے نئے فلیٹ کا شمار ممبئی کے سب سے مہنگے ترین اپارٹمنٹس میں کیا جارہا ہے :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 11:46:57

ایشوریا رائے کی بغیر میک اپ تصویر نے سب کو حیران کردیا ایشوریا رائے اپنی خوبصورتی کے باعث 1994 میں مس ورلڈ کا اعزاز بھی حاصل کرچکی ہیں :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 11:46:56

اداکارہ نورنے دو سال بعد اپنی چوتھی شادی کا اعتراف کرلیا معروف فلمی اداکارہ نوراور گلوکاراستاد حامد علی خان کے صاحبزادے ولی حامد خان نے شادی کر لی ْ خفیہ نکاح کا دوسال بعد اعتراف کرتے ہوئے اب پوری زندگی اپنے شوہر کے ساتھ گزارنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 11:46:55

تنقید برائے تنقید کے کلچر نے معاشرے کو تباہ کر دیا‘ماہرہ خان:

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 11:46:55

مجھے پیسے کے پیچھے بھاگنے کا شوق نہیں رہا‘ اداکارہ ریشم بوڑھی اداکارائیں اب بھی خود کو جوان کہہ کر فلموں میں کام کے لیے لوگوں کی منتیں کر رہی ہیں‘انٹرویو :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 11:46:54

بریڈ پٹ کے پاس انجلینا کی انتہائی اہم آڈیوریکارڈنگ کا انکشاف ریکارڈنگ کوڈائنامائٹس ٹیپ کا نام دیدیاگیا،بریڈپٹ بچوں کی حوالگی کیس میں استعمال کرینگے :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 11:46:52

جیکی چین کو لائف ٹائم اچیومنٹ آسکر ایوارڈ سے نواز دیا گیا جیکی چین نے فلمی کیرئیر کا آغاز بروس لی کیساتھ فلم ’’انٹر دی ڈریگون‘‘ سے کیا :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 11:46:51


لاہور: محنت کش گیسی غبارے اور پلاسٹک کے کھلونے فروخت کر رہے ہیں۔


لاہور: مزدور کٹر کے ذریے ماربل کاٹ رہا ہے۔


راولپنڈی: دکاندار فروخت کے لیے بھنے ہوئے چنوں کی صفائی کر رہا ہے۔


راولپنڈی: بھینسیں نالہ سواں کراس کر رہی ہیں۔


راولپنڈی: ایک معمر خاتون خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے دیسی انڈے فروخت کر رہی ہے۔


اسلام آباد: ایک شہری ریڑھی بان سے پرانے گرم کپڑے پسند کر رہا ہے۔


اسلام آباد: کشمیر ہائی وے کے قریب ایک شخض فروخت کے لیے کیلے گاڑی میں رکھے خریداروں کا انتظار کر رہا ہے۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں کشمیر ہائی وے پر مسافر بس کا انتظار کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مزدور ایک بلڈنگ کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔


لاہور: پروفیسر ڈاکٹرفرید احمد خان چیئرمین اینڈ ڈین شیخ زاید میڈیکل کمپلیکس لاہور عالمی دن برائے ذیابطیس کے موقع پر فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: موٹروے پولیس کے پٹرولنگ افسران رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں شامل ڈرائیورز کو روڈ سیفٹی بارے بریفنگ دے رہے ہیں۔


اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی اسلام آباد زبیر فاروق یو سی نیلور میں مستحق خواتین میں سلائی مشینیں تقسیم کر رہے ہیں۔


پشاور: ایف پی سی سی آئی کے صدر عبدالرؤف عالم کے ہمراہ لاہور اور اسلام آباد ویمن چیمبرز کے نمائندوں کا گروپ فوٹو۔


پشاور: آل گڈز ٹرانسپورٹرز کے چیئرمین حاجی نور پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: پیپلز پارٹی لائرز فورم کے زیر اہتمام پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر بدر کے لیے فاتحہ خوانی کی جا رہی ہے۔


کوئٹہ: ڈپٹی میئر محمد یونس بلوچ سے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما میر محمد اکرم سنجرالی ، میر بیروز بلوچ، یحییٰ خان ناصر و دیگر معتبرین ملاقات کرر ہے ہیں۔


کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے میئر ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ ہفتہ وار اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: این ٹی سی ایمپلائز یونٹی یونین (سی بی اے) پاکستان کے سیکرٹری جنرل محمد عدنان معین اور دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: آواز معذوراں کے زیر اہتمام ہاکی چوک پر احتجاجی دھرنے میں معذوران کو طلبہ پانی پلا رہے ہیں۔


کوئٹہ: آواز معذوراں کے زیر اہتمام ہاکی چوک پر احتجاجی دھرنے میں معذوران گاڑی کے سامنے لیٹے ہوئے ہیں۔


کوئٹہ: آواز معذوراں کے زیر اہتمام ہاکی چوک پر احتجاجی دھرنے میں معذوران سڑک کے درمیان بیٹھے ہوئے ہیں۔


کوئٹہ: میٹر پولیٹن کارپوریشن کے ملازمین پریس کلب کے سامنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: میٹر پولیٹن کارپوریشن کے ملازمین پریس کلب کے سامنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر تعلیم بیرسٹر افتخار گیلانی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے آلات کا معائنہ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: سیکرٹری لبریشن سیل ادریس عباسی کا 46ویں پی این سٹاف کورس کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


مظفر آباد: سیکرٹری لبریشن سیل ادریس عباسی 46ویں پی این سٹاف کورس کے وفد کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کے حوالے سے بریفنگ دے رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر فضل چوہدری ایجوکیشن ریفارمز کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: شوگر کے عالمی دن کے موقع پر نیلے رنگ کی روشنی کے ساتھ روشن ایوان صدر کی عمارت کا منظر۔


رائے ونڈ: امیر جماعت اسلامی سراج الحق عالمی اجتماع میں بیان سن رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمد سرور ، حماد اظہر و دیگر کا زین احمد شیخ کی جانب سے دیئے گئے ناشتہ کے موقع پر گروپ فوٹو۔


لاہور: شوگر کے عالمی دن کے حوالے سے اخوت ہیلتھ سروسز کے زیر اہتمام منعقدہ آگاہی سیمینار سے ڈاکٹر امجد ثاقب خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: شوگر کے عالمی دن کے حوالے سے اخوت ہیلتھ سروسز کے زیر اہتمام منعقدہ آگاہی سیمینار کے موقع پر معروف کامیڈین امان اللہ خان کیک کاٹ رہے ہیں۔


لاہور: شوگر کے عالمی دن کے حوالے سے اخوت ہیلتھ سروسز کے زیر اہتمام منعقدہ آگاہی سیمینار کا افتتاح سابق کرکٹر عبدالقادر کر رہے ہیں۔


لاہور: یو ای ٹی میڈیا سوسائٹی کے زیر اہتمام نئے طلباء و طالبات کی بڑی تعداد نے اسٹیڈیم میں2016لکھ رکھا ہے۔