تازہ ترین : 1
تازہ ترین خبریں (2016-11-02)
محکمہ انسداد دہشت گردی شیخوپورہ نے ایک مقابلے میں 9 مشتبہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا - 13 سے 14 القاعدہ کے دہشت گرد شیخوپورہ میں چھپے ہوئے تھے جو لاہور اور اس کے مضافات میں پولیس اہلکاروں اور حساس اداروں کے دفاتر پر حملوں کا ارادہ رکھتے تھے۔ سی ٹی ڈی نے رات گئے شیخوپورہ کے علاقے کھیروکی مالیاں میں مشتبہ دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا اور انھیں ہتھیار ڈالنے کو کہا گیا۔ مشتبہ دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی اہلکاروں پر فائرنگ کردی، جس پر سی ٹی ڈی ٹیم نے جوابی کارروائی کی۔جس میں 9 دہشت گردہلاک ہوگئے-محکمہ انسداد دہشت گردی محکمہ انسداد دہشت گردی شیخوپورہ نے ایک مقابلے میں 9 مشتبہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق اس حوالے سے اطلاعات موصول ہوئیں کہ 13 سے 14 القاعدہ کے دہشت گرد شیخوپورہ میں چھپے ہوئے ہیں اور لاہور اور اس کے مضافات میں پولیس اہلکاروں اور حساس اداروں کے دفاتر پر حملوں کا ارادہ رکھتے ہیں۔جس کے بعد سی ٹی ڈی نے رات تقریباً 1 بجے شیخوپورہ کے علاقے کھیروکی مالیاں میں مشتبہ دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا اور انھیں ہتھیار ڈالنے کو کہا گیا۔ جواباً مشتبہ دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی اہلکاروں پر فائرنگ کردی، جس پر سی ٹی ڈی ... مزید