بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اکتوبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-10-27)

پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاری:عمران خان کاکل پاکستان بھرمیں احتجاج کااعلان عدالت نے ہمیں پرامن احتجاج کی اجازت دی ہے،شریف برادران کی سوچ آمرانہ ہے،مجھے جیل میں ڈالا تو رہا ہوکرپھراحتجاج کروں گا۔چیئرمین پی ٹی آئی کی اجلاس میں گفتگو

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

زید علی ٹی طویل عرصے بعد اپنی مزاحیہ ویڈیو سے لوگوں کے دل جیتنے آرہے ہیں :

وقت اشاعت: 27/10/2016 - 17:03:42

ہالی ووڈ اسٹار نکولس کیج پاکستان میں اسامہ بن لادن پر بننے والی نئی فلم میں نظر آئیں گے٬ سچی کہانی پر مبنی اس فلم میں وہ پاکستان میں دکھائی دیں گے :

وقت اشاعت: 27/10/2016 - 17:03:40

گلوکار علی ظفر29اکتوبر کو فیصل آباد میںایک میوزیکل نائٹ میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے :

وقت اشاعت: 27/10/2016 - 17:02:09

امریکی گلوکار نے سیلفی بنانے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا ڈونی والبرگ نے میکسکیو میں کروز شپ کے دوران تین منٹ میں مداحوں کے ساتھ 122 سیلفیاں لی :

وقت اشاعت: 27/10/2016 - 17:02:04

سونا کشی سنہا نے تیزی سے وزن کم کرنے کا راز بتادیا :

وقت اشاعت: 27/10/2016 - 16:55:42

لوک ورثہ میں فلم’’بازی‘‘ 29 اکتوبر کو پیش جائیگی :

وقت اشاعت: 27/10/2016 - 15:06:40

جاوید اختر عامر خان کی فنکارانہ صلاحیت سامنے لانے والوں کے سرخیل :

وقت اشاعت: 27/10/2016 - 14:50:29

ہالی ووڈ فلم جسٹس‘کا پہلا سنسنی خیز ٹریلر :

وقت اشاعت: 27/10/2016 - 14:50:29

جہاں وطن کی عزت کا سوال آئے٬ وہاں پاکستان کے ساتھ ہیں٬راحت فتح علی :

وقت اشاعت: 27/10/2016 - 14:50:29

بھارتی فلموں اورڈراموں پرپابندی کے حق میں بابرہ شریف بھی سامنے آ گئیں :

وقت اشاعت: 27/10/2016 - 14:50:25

میرے نزدیک ایک اچھے اور سچے فنکار کو سیاست سے دور ہنا چاہئے‘حمیراارشد :

وقت اشاعت: 27/10/2016 - 14:44:55

بھارتی فلموں پر پابندی سے بحران کا شکار پاکستانی فلم انڈسٹری کو نئی زندگی مل گئی‘ اداکارہ لیلیٰ :

وقت اشاعت: 27/10/2016 - 14:44:54

مخالفین جتنے زیادہ ہوں گے انتاہی اچھا کا م کر نے کا مو قع ملے گا‘ ڈاکٹر اجمل ملک :

وقت اشاعت: 27/10/2016 - 14:44:52

ہم تماثیل تھیٹرمیں فحاشی پر مبنی نہیں فیملی ڈرامے پیش کر رہے ہیں‘قیصر ثنا اللہ خان :

وقت اشاعت: 27/10/2016 - 14:44:51

بالی ووڈ فلموں میں پاکسانی کامیڈین کا انداز اور کام نقل کیا جاتا ہے٬ صنم بخاری :

وقت اشاعت: 27/10/2016 - 13:36:46

ہالی وڈ فلم ’اسیسنز کرِیڈ‘ کا نیا ٹریلر منظر عام پر :

وقت اشاعت: 27/10/2016 - 13:31:20

بھارتی ماڈل عرشی خان کو فحاشی کا کاروبار چلانے پر گرفتار کر لیا گیا :

وقت اشاعت: 27/10/2016 - 13:31:19

لکھنے والوں نے نئے موضوعات کا چنائو شروع کر دیا ٬مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں‘ صائمہ نور :

وقت اشاعت: 27/10/2016 - 12:19:44

صوبیہ خانکل سے گوجرانوالہ کے راکسی تھیٹر میں جلوے بکھیریں گی اداکارہ گوجرانولہ میں اسٹیج ڈرامہ کاسپیل مکمل کرنے کے بعد ایک پراجیکٹ کیلئے کراچی جائیں گی :

وقت اشاعت: 27/10/2016 - 12:19:43

ریچل خان 30اکتوبر کو دبئی سے پاکستان واپس پہنچیں گی :

وقت اشاعت: 27/10/2016 - 12:19:41

اداکارہ بے بی جان پر فائرنگ کے بعد اداکارائوں میں تشویش کی لہردوڑ گئی ٬انتظامیہ سے سکیورٹی دینے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 27/10/2016 - 12:19:40

ماضی کی معروف اداکارہ ملکہ جذبات نیئر سلطانہ کی24ویں برسی منائی گئی :

وقت اشاعت: 27/10/2016 - 12:19:39

نیکولس کیج کی فلم ’’آرمی آف ون‘‘ کاٹریلر جاری کردیا گیا فلم میں اداکار پاکستان میں دکھائی دے رہے ہیں‘ فلم 4نومبر کو ریلیز کی جائے گی :

وقت اشاعت: 27/10/2016 - 11:34:47

لاس اینجلس میں ہالی وڈ فلم’’ انفرنو‘‘ کا رنگا رنگ پریمئیر سنسنی خیز فلم کل جمعہ کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی :

وقت اشاعت: 27/10/2016 - 11:34:44

ہالی ووڈ کی فلم ’’لوونگ‘‘ 4 نومبر کو ریلیز ہو گی فلم میں اداکار جول ایجرٹن اور روتھ نیگا نے مرکزی کردار ادا کیا ہے :

وقت اشاعت: 27/10/2016 - 11:34:43

سائبر گیمSteep دسمبر میں ریلیز ہوگی گیم کا ٹریلر یوٹیوب پر ہزاروں نہیں ٬ لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں :

وقت اشاعت: 27/10/2016 - 11:34:40

شہری پر تشدد کا الزام٬ سلمان خان کا باڈی گارڈ شیرا گرفتار کسی کو زدوکوب نہیں کیا‘ مقدمے میں عائد کئے گئہ الزامات میں کوئی صداقت نہیں ‘شیرا :

وقت اشاعت: 27/10/2016 - 11:34:38

فلم ’جیون ہاتھی‘ کے مرکزی گانا’’جھوٹ کی لوٹ‘ ‘کی ویڈیو جاری ’’جیون ہاتھی‘‘ رواں سال 4 نومبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی :

وقت اشاعت: 27/10/2016 - 11:34:36

اداکارہ و ہدایتکارہ ریما خان 45 برس کی ہوگئیں کیریئر کا آغاز 1990 میں جاوید فاضل کی فلم بلندی سے کیا تھا :

وقت اشاعت: 27/10/2016 - 11:27:20


سرگودھا: کمپنی باغ میں انٹر کلب ہاکی چمپئن شپ ڈویژن بھر کے کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔


ہٹیاں بالا: یوم سیاہ پر ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی میں ڈی سی عبدالمجید کیانی اور دیگر شریک ہیں۔


مظفر آباد: وزیر تعلیم و ایم سی ڈی پی بیرسٹر افتخار گیلانی سے ممبر اسمبلی چوہدری رخسار ملاقات کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے ممبر کشمیر کونسل میر یونس ملاقات کر رہے ہیں۔


اٹک: چیئرمین بلدیہ اٹک شیخ ناصر محمود یوم سیاہ کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان امیر سینیٹر پروفیسر ساجد میر مرکزی دفتر میں کابینہ کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: کشمیر سینٹر لاہور کے زیر اہتمام کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف یوم سیاہ کے موقع پر احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: تنظیم شہر لاہور کے زیر اہتمام قبضہ مافیا کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: سکول سے چھٹی کے بعد طلباء خطر ناک انداز سے رکشے میں سفر کر رہے ہیں۔


لاہور: شاہدرہ میں خاتون فردوس بی بی کے قتل کے خلاف ورثاء پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے 2نومبر کے دھرنے میں شرکت کے لیے شبیر سیال کی قیادت میں پیدل احتساب مارچ روانا ہو رہا ہے، اعجاز احمد چوہدری ولید اقبال اور اشتیاق ملک سمیت دیگر موجود ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے 2نومبر کے دھرنے میں شرکت کے لیے شبیر سیال کی قیادت میں پیدل احتساب مارچ کی روانگی کے موقع پر کارکن بھنگڑے ڈال رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے 2نومبر کے دھرنے میں شرکت کے لیے پیدل احتساب مارچ کی روانگی کے باعث را وی روڈ پر ٹریفک جام کا منظر۔


لاہور: ایک حلوائی اندرسے تیار کر رہا ہے۔


لاہور: ایک محنت کش خاتون بھاٹی چوک میں پینے کا پانی فروخت کرنے کے لیے بیٹھی ہے۔


راولپنڈی: پراپرٹی ڈیلر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ٹیکس کے غیر منصفانہ نظام کے خلاف نکالی گئی ریلی جی ٹی روڈ سے گزر رہی ہے۔


راولپنڈی: کنٹونمنٹ بورڈ کے اہلکار ناکارہ گاڑی پر سوار مال روڈ سے گزر رہے ہیں۔


راولپنڈی: سی ٹی او یوسف علی شاہد اور ریفاء یونیورسٹی کے اساتذہ و طلباء طالبات ٹریفک آگاہی واک میں شریک ہیں۔


اٹک: ڈی سی او رانا اکبر حیات یوم سیاہ کے موقع پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی کی قیادت کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سانحہ کوئٹہ کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


ملتان: بھٹہ مزدور اینٹیں بنانے میں مصروف ہے۔


ملتان: کسان ٹریکٹر کی مدد سے کھیتوں میں ہل چلا رہا ہے۔


ملتان: موٹر سائیکل سوار خطر ناک انداز سے ریلوے لائن کراس کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔


انقرہ: مقامی سکولوں کے بچے کشمیر کے حق میں پلے کارڈ اٹھائے احتجاج کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: موسم سرما کی آمد سے قبل درختوں کا خوبصورت منظر۔


اسلام آباد: موسم سرما کی آمد سے قبل پھولوں اور درختوں کا خوبصورت منظر۔


اسلام آباد: محنت کش تھکن دور کرنے کے لیے ہتھ ریڑھی پر سو رہا ہے۔


اسلام آباد: شہد کی مکھیاں پھولوں کا رس چوستے ہوئے۔


اسلام آباد: موٹر سائیکل سوار اپنے سر پر کرسی اٹھائے منزل کی جانب رواں دواں ہیں۔


اسلام آباد: ایم این اے چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس قیصر احمد شیخ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاڑکانہ: کیڈٹ کالج پاکستان سٹیل کراچی اور کیڈٹ کالج گھوٹکی کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے والی بال میچ کا منظر۔


لاڑکانہ: کیڈٹ کالج لاڑکانہ اور کیڈٹ کالج سانگھڑ کے درمیان کھیلے جانیوالے ہاکی میچ کے دوران کھلاڑیوں کا انداز۔


لاڑکانہ: کیڈٹ کالج پاکستان سٹیل کراچی اور کیڈٹ کالج گھوٹکی کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے فٹبال میچ کا منظر۔


لاڑکانہ: کیڈٹ کالج پاکستان سٹیل کراچی اور کیڈٹ کالج گھوٹکی کے سکوائش کے کھلاڑیوں کا دوران مقابلہ ایک انداز۔


اسلام آباد: چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اوسلو: صدر آزاد جموں کشمیر کا نارویئن صدر اور نائب صدر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


سرگودھا: رہائشی آبادی میں کھڑا سیوریج کا پانی متعلقہ انتظامیہ کی توجہ کا طالب ہے۔


بہالپور: ایک معمر شخص اپنی ورکشاپ میں لوہے سے بنے اوزاروں کی مرمت میں مصروف ہے۔


لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق زمان پارک میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: کریک ڈاؤن کے دوران ٹریفک وارڈن غیر نمونہ نمبر پلیٹ گاڑی کے خلاف کاروائی کر رہا ہے۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیت حفیظ چیمہ اچھی کارکردگی پر وارڈنز کو نقد انعام دے رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعجاز احمد چوہدری پیدل احتساب مارچ کی قیادت کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعجاز احمد چوہدری پیدل احتساب مارچ کی روانگی سے قبل داتا دربار چوک میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور دیگر لاہور چیمبر کے زیر اہتمام ”پر امن پاکستان خوشحال پاکستان“ کے موضوع پر منعقدہ سیمینار کے موقع پر قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔