بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-06-16)

سندھ اسمبلی کا اجلاس: ایم کیوایم اور پیپلزپارٹی کے ارکان آپس میں گتھم گتھا ہوگئے ایوان مچھلی منڈی کا منظر پیش کرنے لگا،ارکان اسمبلی کے درمیان ہاتھا پائی پیپلزپارٹی کے رکن شمیم ممتاز کی بجٹ تقریر کے دوران ہوئی،ایم کیوایم کے خواجہ اظہارلڑنے والوں میں بیچ بچاؤ کرواتے رہے،اسپیکر نے اسمبلی کااجلاس جمعہ کی صبح تک کیلئے ملتوی کردیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

ایان علی نے ای سی ایل میں ایک مرتبہ پھر نام شامل کرنے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 17:34:39

مزاحیہ ڈرامے بلبلے میں مومو کے کردار کو پاکستان کے علاوہ بھارت میں بھی پسند کیاجانے لگا :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 14:57:11

کنگ خان 16 برس بعد پھر سے جنگجو کے روپ میں جلوہ گرہوں گے امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ نئی فلم 2017 میں ہی ریلیز کے لیے پیش ہوگی :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 14:53:20

ہالی ووڈ کی ممتاز اداکارہ اینی ہیتھ وے اقوام متحدہ کی خیر سگالی سفیر نامزد :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 13:39:31

ماڈل ایان علی کو ایک بار پھر بیرون ملک روانگی سے روک دیا گیا :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 13:39:31

پاکستان میں انٹرنیشنل معیار کی ماڈلنگ ہوتی ہے ‘صبا قمر :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 13:39:30

ٹام ہانکس اور عرفان خان ’انفرنو“کی پروموشن کے لئے سنگا پور پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 13:04:46

سونم کپور،کرینہ کپور اور سوارا بھاسکر فلم”ویر دی ویڈنگ“میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گی :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 13:04:45

جوہی چاولہ ماہر نفسیات بنیں گی :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 13:04:45

تمنا بھاٹیا اداکارہ کا کردار ادا کریں گی :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 13:01:14

کسی خاص کردار کی چھاپ کا خواہاں نہیں، ا داکار جمی شیرگل :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 13:01:13

فلم وار کرافٹ ‘کی کامیابی نے امریکیوں کو ’خوفزدہ‘ کر دیا ہے، جیکی چن :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 13:01:12

بہت کم سپر اسٹار بامقصد موضوعات پر فلمیں کرتے ہیں ، کرینہ کپور :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 12:50:48

اکشے کمار کو فلم انڈسٹری میں 25 برس مکمل :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 12:35:50

جاپانی فنکار اپنے جسموں پر خوفناک ٹیٹو بنوانے سے نہیں ڈرتے :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 12:35:49

رمضان کی برکت ‘سلمان خان اور سنجے دت کے درمیان سرد جنگ اب پگھلنے لگی :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 12:35:48

سیف علی خان کی بیٹی کے انداز نے سب کے ہوش اڑا دئے :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 12:27:30

اداکارہ علیسہ خان کو بھائی اور ماں نے گھر سے بے دخل کر دیا :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 12:27:29

جوہی چاوٴلہ فلم میں مختصر کردار کے ساتھ آئٹم سانگ بھی کرینگے :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 12:27:28

سری دیوی کو آئیفا آوٴٹ اسٹینڈنگ ایوارڈ 2016 سے نوازا جائے گا :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 12:19:57

ہالی ووڈ ایکشن تھریلر فلم” بین حر“ کی نئی جھلکیاں جاری :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 12:19:57

سلمان خان اور کبیر خان ایک بار پھر اکھٹے جلوگرہونگے :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 12:19:56

اداکارہ سروین چاوٴلہ نے ہندو مذہب چھوڑ کر بدھ مت اختیار کرلیا :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 12:14:34

پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے ممبئی میں گھر کی تلاش شروع کر دی :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 12:14:33

ابھیشک نے ایشوریہ سے اختلافات کی خبروں کی تردید کر دی :

وقت اشاعت: 16/06/2016 - 12:14:32


تھرپارکر: فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے چیئرمین حافظ عبدالرؤف تھرپارکر میں رمضان پیکج کے تحت راشن تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: سی سی پی او کیپٹن (ر) محمد امین وینس رمضان بازار جوہر ٹاؤن کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: سانگلہ ہل کا رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہا ہے۔


لاہور: رمضان پیکج پر عملدرآمد کا جائزہ لینے والی کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں صوبائی وزراء بلال یاسین، چوہدری محمد شفیق، چیف سیکرٹری پنجاب زاہد سعید و دیگر شریک ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن پنجاب پرائیوٹائزیشن بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان ، خواجہ احمد حسان چوہدری شہباز احمد پی پی 149کے مسائل کے حوالے سے حلقے کے بلدیاتی نمائندوں اور کوآرڈینیٹرز سے بریفنگ لے رہے ہیں۔


لاہور: ایڈیشن چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ سکول اساتذہ کے لیے نئی ٹرانسفر پالیسی سے متعلق سفارشات تیار کرنیولی خصوصی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی وحید گل رمضان بازار شادمان مارکیٹ کے دورہ کے دوران آٹے میں نمی کا تناسب چیک کر رہے ہیں۔


لاہور: رکن پنجاب اسمبلی لبنیٰ فیصل انسداد ڈینگی کمیٹی کنٹونمنٹ بورڈز کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن رمضان بازار میں غالب مارکیٹ کے دورہ کے دوران قیمتوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔


راولپنڈی: مزدور درخت کے سائے تلے اپنے ریڑھو ں پر سو رہے ہیں۔


راولپنڈی: راجہ بازار میں افطاری سے قبل ٹریفک جام کا منظر۔


اسلام آباد: وزیر مملکت سائرہ افصل تارڑ اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔


راولپنڈی: فوارہ چوک میں افطاری سے قبل رش کا منظر۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار بجٹ سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے ایئرچیف مارشل شہیل امان ملاقات کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ دولچھراٹ جواد گیلانی کاغذات نامزدگی جمع کرا رہے ہیں۔


مظفر آباد: امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ دولچھراٹ جواد گیلانی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: مسلم لیگ ن کے امیداور قانون ساز اسمبلی حلقہ چار راجہ عبدالقیوم خان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار حلقہ چار چوہدری لطیف اکبر کاغذات نامزدگی جمع کرا رہے ہیں۔


پشاور: چترال کے سابق رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


فیصل آباد: حزب المجاہدین کے سپریم کمانڈر سید صلاح الدین کشمیر ریلیف کمیٹی کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں ہونے والے افطار ڈنر سے خطاب کر رہے ہیں۔


مکہ مکرمہ: مسجد الحرام میں قرآن کریم کے نسخے نمازیوں تک پہنچانے کے لیے خصوصی طور پر تیار کروائی جانیوالی ٹرالیاں۔


مکہ مکرمہ: مسجد الحرام میں قرآن کریم کے نسخے نمازیوں تک پہنچانے کے لیے خصوصی طور پر تیار کروائی جانیوالی ٹرالیاں۔


کابل: افعان طالبان میڈیا سیکشن کی جانب سے جاری کردہ تصویرایک شہری افعان طالبان کی جانب سے تقسیم کیے گئے رمضان پیکج کے پاس بیٹھا ہے۔


کابل: افعان طالبان میڈیا سیکشن کی جانب سے جاری کردہ تصویر جس میں افعان طالبات کی جانب سے رمضان پیکج تقسیم کیا جا رہا ہے۔


کابل: افعان طالبان میڈیا سیکشن کی جانب سے جاری کردہ تصویر جس میں افعان طالبات کی جانب سے رمضان پیکج تقسیم کیا جا رہا ہے۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ ٹریفک وارڈنز میں سپیشل افطاری پیکٹ تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: باغبانپورہ شاہ عبدالغنی روڈ پر تین روز سے سیوریج کا گندا پانی کھڑا ہے جو کہ انتظامیہ کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔


لاہور: العجم بوائز اسکاؤٹس کے زیر اہتمام مقصود چغتائی اپنی کتاب چیف ایگزیکٹو ایم زیڈ کنول کو دے رہے ہیں جبکہ ان کے ہمراہ پی پی پی کی رہنما شبانہ اظہر، صداقت نقوی و دیگر موجود ہیں۔


لاہور: آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی جنرل سیکرٹری نعیم میر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: باغبانپورہ رمضان بازار میں خریداری کے لیے آنیوالے بزرگ شہری کی طبیعت خراب ہونے کے باعث میڈیکل کیمپ میں چیک اپ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: ننکانہ کے رہائشی تھانہ منڈی فیض آباد کی جانب سے انصاف نہ ملنے پر پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: باغبانپورہ رمضان بازار سے ایک شخص آٹے کے تھیلے خرید کر رلیجا رہا ہے۔


لاہور: چیئرمین متروکہ قف املاک بورڈ صدیق الفاروق گوردوارہ ڈیرہ صاحب میں منعقدہ پانچویں پادشاہی گورو ارجن دیوجی کے شہیدی دن (جوڑمیلہ) کی مرکزی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین متروکہ قف املاک بورڈ صدیق الفاروق جور میلہ کی مرکزی تقریب کے موقع پر بھارت سے آئے سکھ یاتریوں کے پارٹی لیڈر کو خصوصی تحائف دے رہے ہیں۔


لاہور: سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری سے سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور ملاقات کررہے ہیں۔


لاہور: سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری سے سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور ملاقات کے موقع پر گلے مل رہے ہیں۔


کوئٹہ: واٹر ٹینکر گزارنے کے لیے ایک شخص ریلوے اسٹیشن کے راستے میں خراب بیرل اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے۔


کوئٹہ: سٹلائٹ ٹاؤن منی مارکیٹ میں ایک شخص خالی سلنڈر نیچے پھینک رہا ہے۔


کوئٹہ: جناح روڈ پر میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا عملہ کچرا اٹھانے میں مصروف ہے۔


کوئٹہ: سریاب روڈ پر نالیوں کا گندا پانی سڑکو پر بہہ رہا ہے جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔


کوئٹہ: سرکی روڈ پر ایک شخص گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے ریڑھی پر ہارڈ بورڈ کے سایہ تلے بیٹھا ہوا ہے۔


کوئٹہ: غوث آباد کے قریب معصوم افغان بچے پانی بھرنے کے لیے پانی کی تلاش میں جا رہے ہیں۔


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے کونسلران اپوزیشن سے علیحدگی اختیار کرنے کے بعد میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ سے ملاقات کر رہے ہیں۔