بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مئی

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-05-01)

الزامات ثابت ہوئے تو میاں صاحب آپ گھر نہیں جیل جائیں گے ،جس ملک کا سربراہ کرپٹ ہو تو پورا ملک کرپٹ ہوجاتا ہے، پاناما لیکس کے بعد وزیراعظم جواب دینے کے بجائے ایک پراجیکٹ کا 4 بارافتتاح کرنے چلے گئے ، ان کے چہرے پرخوف دکھائی دیتا ہے جس کی وجہ سے وہ جلسوں پر نکل گئے، ڈر ہے کہ کہیں خوف کے مارے وزیراعظم نوازشریف موٹروے کا پھر افتتاح نہ کر دیں،سرکاری اداروں کی نجکاری نہیں بلکہ انہیں ٹھیک کریں گے،کرپشن معاشرے کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے ، عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکی جا رہی ہے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا لاہورمیں مال روڈ چیئرنگ کراس پر جلسے سے خطاب

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ الزامات ثابت ہوئے تو میاں صاحب آپ گھر نہیں جیل جائیں گے جس ملک کا سربراہ کرپٹ ہوتو پورا ملک کرپٹ ہوجاتا ہے، پاناما لیکس کے بعد وزیراعظم جواب دینے کے بجائے ایک پراجیکٹ کا 4 بارافتتاح کرنے چلے گئے ، ان کے چہرے پرخوف دکھائی دیتا ہے جس کی وجہ سے وہ جلسوں پر نکل گئے، ڈر ہے کہ کہیں خوف کے مارے وزیراعظم نوازشریف موٹروے کا پھر افتتاح نہ کر دیں،اگر آج قوم نے احتساب کا مطالبہ کردیا تو پاکستان کی تقدیر بدل کر رہ جائے گی۔اتوارکو لاہورمیں مال روڈ چیئرنگ کراس پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اگرملک قدرتی وسائل سے مالا مال ہو لیکن اس کا سربراہ کرپٹ ہو تو ملک کس طرح ترقی کرے گا، پاناما لیکس کے بعد وزیراعظم جواب دینے کے بجائے ایک پراجیکٹ کا 4 بارافتتاح کرنے چلے گئے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

سائنس فکشن تھرلر فلم ”اینڈرون“ کا دلچسپ ٹریلر جاری :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 13:44:12

بچپن میں والدہ کے پرس سے پیسے چراتی تھی ‘ جینیفر آنسٹن :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 13:44:11

سلمان خان کا نام آج بھی ویوک اوبرائے کیلئے پریشانی کا باعث :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 13:42:01

بولی ووڈ میں صرف پریانکا کو مردوں سے ذیادہ معاوضہ ملتاہے ‘ کالکی کوچلن :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 13:42:00

لاطینی امریکا کا سب سے بڑا فیشن میلہ اختتام پذیر‘ موسم گرما کے ملبوسات کی نمائش :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 13:42:00

برازیل کے عظیم کھلاڑی پیلے کی زندگی پر بنی فلم ”پیلے برتھ آف اے لیجند“ نمائش کیلئے تیار :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 13:37:00

مشعل اوباما ”دی وائس“ میں جلوہ افروز ہوں گی :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 13:37:00

توبہ میری توبہ ‘میری توبہ توبہ بھارتی فلم ساز کبیر خان نے دوبارہ پاکستان جانے سے کان پکڑ لئے پاکستان مخالف فلم بنانے والے ڈائریکٹر کو کراچی ایئر پورٹ پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا ‘ جوتے دکھائے گئے تھے :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 13:36:59

احمد آباد میں راحت فتح علی خان کا کنسرٹ،شیوسینا کا مظاہرہ پولیس نے 35مظاہرین اور چار بھتہ خوروں کو گرفتار کر لیا :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 13:34:27

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی تینوں خانز کو ”زرا مسکرادو“میں اکٹھا کرنے کے خواہاں :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 13:34:26

پاکستان میں ٹی وی انڈسٹری پر کبھی زوال نہیں آیا ‘عدنا ن صدیقی :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 13:34:25

اسٹیج ڈرامے کو بھی نئے خون کی ضرورت ہے‘مدیحہ شہزادی :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 13:28:40

متعدد بھارتی فلمسازوں کی جانب سے نئی فلموں کی پیشکش ہو رہی ہے ‘ ماورا حسین :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 13:28:40

گائیکی میرا شوق نہیں جنون ہے ‘شاہدہ منی :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 13:28:39

آج بھی اپنے حسین ماضی کی یادوں میں گم ہوجاتا ہوں ‘ علی اعجاز:

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 12:51:06

بھارتی فلموں میں اداکار ی کی پیشکش ہوئی تو عزت اور وقار کیساتھ کام کرنا چاہوں گا‘ فیصل قریشی ہمارے پاس جتنے وسائل ہیں ہماری انڈسٹری میں اس لحاظ سے بہترین کام ہو رہا ہے‘ اداکار کی گفتگو:

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 12:49:56

احسن خان ڈرامہ سیریل ” اُڈاری ‘ ‘ میں اپنے منفی کردار کے باعث ڈرامہ بینوں کے ذہنوں پر چھا گئے فنکار وہی ہوتا ہے جو خود کو ہر کردار یں ڈھال لے ،اپنے اوپر کسی خاص کردار کی چھاپ نہیں لگوانا چاہتا‘ گفتگو:

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 12:49:55

اداکارہ شیبا بٹ نے فلم ” عشق پازیٹو“ میں اپنی ڈبنگ مکمل کر ادی :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 12:49:55

راگا بوائز میوزیکل فیسٹول میں شرکت کیلئے 5مئی کو مراکش روانہ ہونگے :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 12:47:17

ورون دھون نئی فلم میں ایک بار پھر عالیہ بھٹ کے ساتھ نظر آئینگے دھرما کے ساتھ ایک اور فلم کر نے جارہا ہوں تفصیلات جلد سامنے لائی جائیں گی ورون :

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 11:37:53

کنگنا رانووت نئی فلم میں کامیڈ ین کا رول ادا کریں گی:

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 11:36:59

بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو نانا پاٹیکر کے ساتھ نئی فلم ”تڑکا“ میں جلوہ گر ہوں گی:

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 11:36:58

بالی ووڈ فلم ”اظہر“ 13مئی کو ریلیز ہوگی اظہرالدین کا کردار اداکار عمران ہاشمی نے ادا کیا لارا دتہ بھی مضبوط کردار میں نظر آئیں گی:

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 11:36:56

سائنس فکشن تھرلر فلم ”اینڈرون“ کا دلچسپ ٹریلر جاری فلم رواں برس جون میں سینما گھروں کی زینت بنے گی:

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 11:31:47

مصروفیت کے باعث شروہاتی ہاسن ابھیشک کی ہیروئن نہ بن سکی دو ہندی اور تین تامل فلموں میں کام کرنے کے باعث ابھیشک کے ساتھ فلم کیلئے وقت نہیں تین فلموں کو رواں برس دو کو اگلے برس سینما گھروں کی زینت بنائے جانے کا اعلان کیا جا چکا ہے:

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 11:31:47

فلم ”مالک “ کے بعد لال مسجد پر بنائی جانے والی فلم پر پابندی عائد:

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 11:31:46

صدراوبامہ پر بننے والی فلم”ساوٴتھ سائیڈ ود یو“ کا پہلا ٹریلرریلیز فلم ”ساوٴتھ سائیڈ ودھ یو“ 26اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی:

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 11:29:14

ہالی ووڈ فلم ”ایلس تھرو دی لوکنگ گلاس“ کا نیا ٹریلر ریلیز فلم” ایلس تھرو دی لوکنگ گلاس“27مئی کو بڑے پردے پر پیش کی جائے گی:

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 11:29:14

فلم ”ہاوٴس فل تھری“ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا فلم رواں سال تین جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی فلم میں اکشے کمار کے علاوہ رتیش دیش مکھ، ابھیشک ، جیکلین، نرگس فخری اور لیزا ہیڈن بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے:

وقت اشاعت: 01/05/2016 - 11:29:13