بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-03-22)

بیلجیئم کا دارالحکومت برسلز دھماکوں سے گونج اٹھا،یکے بعد دیگرے 7 دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 36 جبکہ 150سے زائد افراد زخمی ہوگئے،برسلز ایئرپورٹ پر 2دھماکوں کے نتیجہ میں14افراد جبکہ میٹرو ٹرین اسٹیشن پر 4دھماکوں میں 20افراد ہلاک ہوئے ہیں،ایک دھماکہ شاہی محل کے قریب ہوا،دھماکوں کے پیش نظربرسلز کے فضائی آپریشن،ٹرین سروس،موبائل فون سروس، تمام میٹرو اسٹیشنزاورپبلک ٹرانسپورٹ بھی بندکردی گئی۔ سرکاری نشریاتی ادارہ بلجیئم۔۔ بلجیئم حکومت کی سکیورٹی اداروں کودھماکوں سے متعلق تحقیقات کو خفیہ رکھنے کی ہدایات،جبکہ دھماکوں کے شبہ میں 2مشتبہ افراد گرفتار،تحقیقات کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔عرب ٹی وی

برسلز کے ایئرپورٹ پر ہونے والے6 دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 36جبکہ150سے زائدزخمی ہوگئے ہیں- زیونٹم انٹرنیشنل ایئریورٹ دھماکوں کے بعد ملک بھرمیں سیکورٹی الرٹ انتہائی حد تک بڑھادیاگیا ہے-بیلجئیم کے وزیرداخلہ کا بیان- دہشت گردی کے خاتمے کے نام پر لڑی جانے والی اس جنگ میں لاکھوں انسان جانوں سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں جبکہ کروڑوں بے گھر ہو کردربدرٹھوکریں کھانے پر مجبورہیں

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

اپنے بستر کے پاس قرآن کا ایک نسخہ ہمیشہ رکھتا ہوں: بھارتی اداکار ورن دھون:

وقت اشاعت: 22/03/2016 - 20:33:55

`معروف بھارتی گلوکارکی بیوی اور بیٹا برسلز ائیرپورٹ پر ہونیوالے دھماکوں میں بال بال بچ گئے :

وقت اشاعت: 22/03/2016 - 20:19:38

سنجے دت نے اپنے پاسپورٹ کی واپسی کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا :

وقت اشاعت: 22/03/2016 - 17:52:43

تریبیکا فلم فیسٹیول میں ”ٹیکسی ڈرائیور“ کی نمائش کی جائے گی :

وقت اشاعت: 22/03/2016 - 14:14:42

ریزی ودھرسپون 40 برس کی ہوگئیں :

وقت اشاعت: 22/03/2016 - 14:09:52

کراچی کے فنکاروں کے لیے فنڈز مختص کیے جائیں، ایوب کھوسو :

وقت اشاعت: 22/03/2016 - 14:03:35

فلم کی کہانی میرے ذہن میں ہے،سکرپٹ بھی لکھ رہی ہوں،ٹوئنکل کھنہ :

وقت اشاعت: 22/03/2016 - 14:03:34

فیصل آباد،موضوعاتی سٹیج ڈرامہ”ہم سب کاپاکستان“کل پیش کیا جائے گا :

وقت اشاعت: 22/03/2016 - 13:39:42

23مارچ 1940ء کو قرار داد پاکستان کے نتیجے میں آج ہم ایک باعزت اور آزاد زندگی بسر کر رہے ہیں‘ ردا عاصم :

وقت اشاعت: 22/03/2016 - 13:26:30

برمنگھم میں پاکستانی فنکاروں کی شاندار پرفارمنس ، پاکستانی اور بھارتی کمیونٹی بڑی تعداد میں ڈرامہ دیکھنے اُمڈ آئی :

وقت اشاعت: 22/03/2016 - 13:26:29

شوبز کی دنیا میں 35سال کا عرصہ گزر چکا ،آج بھی میں سیکھنے کی جدوجہد میں مصروف ہوں ‘ صباء حمید :

وقت اشاعت: 22/03/2016 - 13:23:58

پاک بھارت میچ کے آغاز پر غلط قومی ترانہ پڑھنے پر گلوکار شفقت امانت علی کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ شفقت امانت علی نے بھارت میں غلط قومی ترانہ پڑھ کر پاکستان کے 22کروڑ عوام کی توہین کی ،سزا کے مستحق ہیں ‘ موسیٰ خان :

وقت اشاعت: 22/03/2016 - 13:23:57

پرائیڈ آف پرفارمنس صوفیانہ گلوکار اقبال باہو کی چوتھی برسی پرسوں منائی جائے گی :

وقت اشاعت: 22/03/2016 - 13:23:53

نئے افر اد کے آ نے سے اچھی اور موضوعا تی فلمیں بن رہی ہیں، پرویز کلیم :

وقت اشاعت: 22/03/2016 - 13:10:35

فلم"مالک" 8اپریل کو ریلیز کرنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 22/03/2016 - 13:10:35

"سایہ خدائے ذوالجلال"کی نمائش عیدالفطر پر ہوگی :

وقت اشاعت: 22/03/2016 - 13:08:39

کنگ خان کی فلم فین کے ٹائٹل سونگ کا عربی ورژن جاری :

وقت اشاعت: 22/03/2016 - 13:08:38

پریتی زنٹا نے شادی کے بعد نام تبدیل کرنے سے انکار کر دیا :

وقت اشاعت: 22/03/2016 - 13:08:36

سلمان خان نے ”بگ باس10“کے معاہدے پر دستخط کر دیئے :

وقت اشاعت: 22/03/2016 - 13:04:35

کنگنا رناوت کا سشانت سنگھ راجپوت کی ہیروئن بننے سے انکار :

وقت اشاعت: 22/03/2016 - 13:04:34

آرنلڈ شوارزنیگرنے ”ٹرمینیٹر6“کی تصدیق کر دی :

وقت اشاعت: 22/03/2016 - 13:04:33

اکشے کمار مجھ سے بہتر اداکار ہیں ، جان ابراہم کا اعتراف :

وقت اشاعت: 22/03/2016 - 12:45:35

دہلی ‘غلط ترانہ پڑھنے پر امیتابھ بچن کیخلاف مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 22/03/2016 - 12:45:33

فواد خان کی فلم”کپور اینڈ سنز“نے دھوم مچادی :

وقت اشاعت: 22/03/2016 - 12:42:43

پنجاب کے ہر تھیٹر میں پرفارم کرنا میرے لیے اعزاز ہے ‘ مختار چن :

وقت اشاعت: 22/03/2016 - 12:17:19

حکومت کی مثبت پالیسیوں سے عوام کی زندگیوں میں خوشحال آئی ‘اداکارہ انیقہ علی :

وقت اشاعت: 22/03/2016 - 12:17:18

غیر سنجیدہ لوگوں سے ہمیشہ دور رہنے کی کوشش کرتی ہوں‘ماہر ہ خان :

وقت اشاعت: 22/03/2016 - 12:17:17

ترقی اور خوشحالی پڑھے لکھے معاشرے سے ہی ممکن ہے’ ماڈل مہوش حیات :

وقت اشاعت: 22/03/2016 - 12:14:52

”ایک شام دوستی کے نام“… پاک بھارت گلوکاروں سے سجی محفل موسیقی :

وقت اشاعت: 22/03/2016 - 12:14:51

دوسرا آسکر ملنے پر سربیائی فینز کی طرف سے ڈی کیپریو کو منفرد ایوارڈ :

وقت اشاعت: 22/03/2016 - 11:44:01

سنجے دت کو رہائی کے باوجود ابھی تک پاسپورٹ نہ ملا سنجے دت نے سزا پوری ہونے کے بعد پاسپورٹ کی واپسی کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا :

وقت اشاعت: 22/03/2016 - 11:43:59

پریتی زنٹا نے شادی کی تصاویرسوشل میڈیا پر جاری کرنا شروع کر دیں :

وقت اشاعت: 22/03/2016 - 11:43:58

اداکارہ رانی مکھرجی 38برس کی ہو گئیں رانی نے بالی ووڈ میں ڈیبیو 1997 کی فلم ”راجا کی آئے گی بارات“ سے کیا :

وقت اشاعت: 22/03/2016 - 11:29:03

معروف موسیقار نثار بزمی کو مداحوں سے بچھڑے نو برس بیت گئے :

وقت اشاعت: 22/03/2016 - 11:29:01

منفرد کردار ہی ایک عام فنکار کو خاص بناتے ہیں، صائمہ اظہر :

وقت اشاعت: 22/03/2016 - 11:29:00


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں منعقدہ پرفارمنگ آرٹس فیسٹیول میں طلبہ پرفارم کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں منعقدہ پرفارمنگ آرٹس فیسٹیول میں طلبہ پرفارم کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں منعقدہ پرفارمنگ آرٹس فیسٹیول میں طلبہ پرفارم کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں منعقدہ پرفارمنگ آرٹس فیسٹیول میں طالبات پرفارم کر رہی ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ اور صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید زراعت کے مستقبل کے حوالے سے منعقدہ سیمینار میں شریک ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں پری بجٹ سیمینار کی صدارت کر رہی ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر اقلیتی امور و انسانی حقوق خلیل طاہر سندھو اور کینیڈین ہائی کمیشن کے فرسٹ سیکرٹری جیمز کلارک ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔


لاہور: پانی کے عالمی دن کے موقع پر لاہور ہائی کورٹ کے احاطہ میں بھارتی آبی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: چیئرمین قومی مجلس مشاورت نسیم احمد باجوہ، رانا امیر احمد ایڈووکیٹ کے ہمراہ جماعت اسلامی کے رہنماؤں حافظ محمد ادریس، راشد نسیم، ڈاکٹر فرید پراچہ اور امیرالعظیم سے منصورہ میں ملاقات کر رہے ہیں۔


شیخوپورہ: وزیر اعلیٰ پنجاب بھکی شیخوپورہ میں گیس پاور پلانٹ کے منصوبے پر کام کا معائنہ کر رہے ہیں۔


شیخوپورہ: وزیر اعلیٰ پنجاب بھکی شیخوپورہ میں گیس پاور پلانٹ کے منصوبے پر کام کا معائنہ کر رہے ہیں۔


شیخوپورہ: وزیر اعلیٰ پنجاب بھکی شیخوپورہ میں گیس پاور پلانٹ کے منصوبے پر کام کا معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: الحمراء ہال میں یوم پاکستان کے حوالے سے لگائے گئے کتابوں کے سٹال پر ایک شخص کتاب دیکھ رہا ہے۔


لاہور: مسیح بیوہ یتیم اور معذور لوگوں میں حکومت پنجاب کی جانب سے پارلیمانی سیکرٹری انسانی حقوق طارق مسیح گل چیک تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: شاہکوٹ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب اسمبلی کے سامنے سمٹ مینار کے احاطے کا خوبصورت منظر۔


لاہور: پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے کیئر ہوم میں بچے کھیل رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب یونیورسٹی شعبہ امور طلبہ کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے حوالے سے خصوصی تقریب میں وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران و دیگر قومی ترانہ پڑھ رہے ہیں ۔


لاہور: پنجاب یونیورسٹی شعبہ امور طلبہ کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے حوالے سے منعقدہ خصوصی تقریب میں طلبہ پرفارم کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب یونیورسٹی شعبہ امور طلبہ کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے حوالے سے منعقدہ خصوصی تقریب میں طلبہ پرفارم کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب یونیورسٹی شعبہ امور طلبہ کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے حوالے سے منعقدہ خصوصی تقریب میں طلبہ پرفارم کر رہے ہیں۔


لاہور: یوم پاکستان کے موقع پر مینار پاکستان کو جانیوالے راستے کو خار دار تاروں سے بند کیا ہوا ہے۔


لاہور: سٹی ٹریفک پولیس اور موٹر سائیکل سوار خواتین کا دستہ عزم پاکستان ریلی کی ریہرسل کر رہا ہے۔


لاہور: لڑکیاں الحمراء ہال میں پینٹگ کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔


قصور: ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج مجاہد مستقیم احمد کریمنل جسٹس کو آرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج سید منصور علی شاہ، جسٹس عابد عزیز شیخ، جسٹس شاہد جمیل خان اور بار کے صدر محمد منشاء سکھیرا لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن کی سالانہ تقریب میں شریک ہیں۔


لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج سید منصور علی شاہ لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن کی سالانہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں جبکہ جسٹس عابد عزیز شیخ، جسٹس شاہد جمیل خان اور بار کے صدر محمد منشاء سکھیرا اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق بیماریوں کے موثر کنٹرل اور ریسرچ کے حوالے سے انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ میں اصلاحات کے لیے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانامشہود احمد خان پنجاب ٹور ازم کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ وائلنس بل پر عملدرآمد /وضاحت کے حوالے سے خواتین اراکین پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں، صوبائی وزیرحمیدہ وحید الدین اور بیگم ذکیہ شاہنواز بھی موجود ہیں۔