National Urdu News
قومی خبریں
-
ایک لاکھ کے برابر پنشن وصول کرنے والوں پر 10فیصد ٹیکس کی تجویز
ایف بی آر نے آئندہ مالی سال کیلئے وفاقی بجٹ میں پنشرز پر ٹیکس پر غور کرنا شروع کردیا
جمعہ 10 مئی 2024 - -
ڈپٹی کمشنر بھکر کا رورل ہیلتھ سنٹر اور بنیادی مرکز صحت کا دورہ،فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لیا
جمعہ 10 مئی 2024 - -
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
ملزم نے بیرون ملک یونیورسٹی میں فیس کی مد میں ڈسکانٹ دلوانے کا جھانسہ دے کر بائیس لاکھ روپے کا فراڈ کیا ملزم عادی مجرم ، کئی لوگوں کو لوٹ چکا ہے،ملزم سے تین اے ٹی ایم کارڈز ... مزید
جمعہ 10 مئی 2024 - -
وزارت منصوبہ بندی نے رواں مالی سال کے ترقیاتی اخراجات کی تفصیلات جاری کر دیں
وفاقی ترقیاتی پروگرام کے تحت 10ماہ میں 353ارب روپے سے زیادہ خرچ کئے،دستاویز
جمعہ 10 مئی 2024 - -
اسلام آباد،غزہ مارچ کے دوران ریڈ زون میں داخلے کی کوشش پر مظاہرین، پولیس میں جھڑپ
جمعہ 10 مئی 2024 - -
نیپرا کا امتحانات کے دوران لوڈشیڈنگ کا نوٹس،بلاتعطل بجلی فراہمی کی ہدایت
بجلی کی بلاتعطل فراہمی کی ناکامی پر ریگولیٹری کارروائی ہوسکتی ہے،کوئی بھی رکاوٹ طلبہ کی کارکردگی کو بری طرح متاثر کرسکتی ہے،اعلامیہ
جمعہ 10 مئی 2024 - -
ہمفری ایلومینائی پاکستان و امریکا کو ایک بہتر جگہ بنا رہے ہیں، امریکی سفیر
جمعہ 10 مئی 2024 - -
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے علی بابا ڈاٹ کام کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات
سرمایہ کاروں کے لئے پاکستان میں ای کامرس کے ذریعے کاروبار کو فروغ دینے کے وسیع مواقع موجود ہیں ، گفتگو
جمعہ 10 مئی 2024 - -
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل رکنیت دینے کی قرارداد منظور
جنرل اسمبلی اجلاس میں143اراکین نے فلسطین کو مکمل رکنیت دینے کی حمایت کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی سفارش حماس کی حوصلہ افزائی کے مترادف ہے،اسرائیلی وزیرخارجہ کاردعمل
جمعہ 10 مئی 2024 - -
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13مئی کو طلب کرلیا
جمعہ 10 مئی 2024 - -
آئی ایم ایف نے رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2فیصد رہنے کی پیشگوئی کر دی
پاکستان میں اس سال بیروزگاری 8فیصد، اگلے سال 7.5فیصد پر آنے کا امکان ہے آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے پاکستان کی معیشت میں بہتری آئی ہے، معاشی استحکام کے باوجود پاکستانی ... مزید
جمعہ 10 مئی 2024 - -
وزیراعظم سے چیئرمین سروس لانگ مارچ ٹائرز گروپ جن یانگشینگ کی ملاقات
ملک میں سرمایہ کاری کے اضافے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر ر ہے ہیں،شہباز شریف کمپنی پاکستان میں300ارب روپے کی مزید سرمایہ کاری کرنے جارہی ہے،چیئرمین سروس مارچ ٹائرزگروپ ... مزید
جمعہ 10 مئی 2024 - -
گورنرسندھ سے ایتھوپیا کے سفیر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات ،وفود کے تبادلوں اور دیگر امور پر تبادلہ خیال
جمعہ 10 مئی 2024 - -
وزیراعلیٰ سندھ کا یوسیز کے فنڈز میں اضافہ اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت ٹریٹمنٹ پلانٹس لگانے کا اعلان
جمعہ 10 مئی 2024 - -
اسلام آباد میں جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی فروخت میں ملوث ملزم گرفتار
جمعہ 10 مئی 2024 - -
وفاقی جامعہ اردو کراچی کے شعبہ نفسیات کے زیر اہتمام آٹزم کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
جمعہ 10 مئی 2024 - -
دوبئی سے غیر قانونی طور پر موبائل فون لانے والے 2 ملزمان گرفتار
جمعہ 10 مئی 2024 - -
ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل نے جعلی انجن آئل بنانے میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
جمعہ 10 مئی 2024 - -
غیر قانونی پاسپورٹ بنانے میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈائون ،افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
جمعہ 10 مئی 2024 - -
انسانی سمگلنگ و غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی کے خلاف آپریشن ، دو ملزمان گرفتار
جمعہ 10 مئی 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.