بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار اکتوبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-10-16)

قائداعظم کے دیس میں آئین توڑنے والے آزاد اور انصاف مانگنے والوں کو شہید کردیا جاتا ہے۔ قائداعظم سے وعدہ کرتے ہیں کہ عوام کو دہشت گردوں سے آزاد کرائیں گے۔ آج وہ پتنگ کٹ گئی جو سندھ کی تقسیم چاہتی تھی۔ہم مل کر دہشت گردی، جہالت، غربت، مذہب کے ٹھیکیداروں اور تخت رائے ونڈ سے آزادی حاصل کریں گے۔ بلاول بھٹو زرداری

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -بزنس -کشمیر -

وزیراعظم محمد نوازشریف کا دورہ آذربائیجان کامیاب اورنتیجہ خیز رہا وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی کی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 23:50:06

حکومتی اجازت ملنے سے پہلے ہی لاہوریوں نے بسنت منانا شروع کردی شہرکے مختلف علاقوں میں پابندی کے باوجودپتنگ بازی کاسلسلہ جاری رہی‘ ٹا ئون شپ میں ڈور پھرنے سے ایک شخص زخمی :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 23:40:10

بلوچستان کے علاقے نال میں لیویز کی کارروائی ٬اشتہاری ملزم گرفتار :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 23:40:09

کوئٹہ ٬ گھر میں گھس کر نامعلوم افراد کی فائرنگ ٬ایک ہی گھر کی 2خواتین سمیت 3افراد قتل٬ 2خواتین زخمی :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 23:40:08

بلوچستان کے علاقے دشت اور گوادر میں ٹریفک حادثات٬ 6افراد جاںبحق ٬ 40افراد زخمی :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 23:40:08

لاہور بورڈ نے فرسٹ ائیر کے پیپروں کی ری چیکنگ کیلئے طریقہ کار میں تبدیلی کردی پرائیویٹ امیدوار بورڈ آفس میں اور ریگولرامیدوار ادارے کے سربراہ کو درخواست جمع کرائیں گے‘ذرائع :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 23:40:06

ملک میں جمہوریت کا سورج کبھی غروب نہیں ہونے دینگے٬سید مراد علی شاہ نوجوان قیادت ٬ سیاسی پختگی اور عوامی سیاست کی ضمانت پاکستان پیپلز پارٹی کے پاس ہی وزیراعلیٰ سندھ :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 23:10:14

نیشنل ایکشن پلان ایک نامکمل ڈاکومنٹ ہے‘ یہ ملک کی سالمیت اور مستقبل کا معاملہ ہی: سردار آصف احمد علی یہ لڑائی سعودیہ کی٬ ایران کی اور امریکہ کی ہے ہماری جنگ نہیں ہے‘ ایڈیٹر سلیم بخاری :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 23:10:13

پرویز رشید پہلے تو قومی اداروں کے خلاف ہرزہ رسائی کا جواب دیں٬ تحریک انصاف نواز شریف کے درباریوں سے ملک وقوم کی بھلائی کی توقع عبث ہے٬ فیصل جاوید کا بیان :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 23:10:12

مرغی کے ریٹ کی طرح فضل الرحمٰن کے ریٹس میں بھی روزانہ کی بنیاد پر تبدیلی آتی ہے٬مرادسعید امیر مقام جیسے مفاد پرست لوٹوں کا اپنا پتا نہیں صبح کس پارٹی میں اور شام کو کس پارٹی میں ہونگے٬بیان :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 23:10:11

خواہش ہے کہ اپنی پسندیدہ گیم کرکٹ دوبارہ کھیلنا شروع کروں‘شہبازشریف :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 23:10:08

چین کے صوبہ ننگزیاکے وائس گورنرمسٹروینگ حیشن کی دوروزہ سرکاری دورے پرلاہور آمد وائس گورنرآف ننگزیا مسٹروینگ حیشن وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر تقریبات میں شرکت کرینگی :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 23:10:07

سندھ کی تقسیم سب سے پہلے پیپلز پارٹی نے کی تھی٬آج راستے بند کرکے ہمیں پھر دیوار سے لگایا گیا ٬ پیپلز پارٹی کے تیر ختم ہو جائیں گے لیکن ہمارے جگر نہیں ختم ہوںگے ٬ ہم عوامی مسائل کے حل کے لئے ہڑتال کا حق بھی رکھتے ہیں متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے سر براہ ڈاکٹر فاروق ستارکا منتخب نمائندوں کے اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 23:10:07

آصف زرداری کی سلام شہدائے کارساز ریلی نکالنے پر بلاول بھٹو ٬پارٹی عہدیداروں٬ کارکنوں اور جمہوریت پسند عوام کو مبارکباد :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 23:10:06

مستونگ میں کار اور مزدا میں تصادم ٬ میو نسپل کمیٹی قلات کے چیئر مین سمیت6افراد جاں بحق ٬وزیر اعلیٰ کا اظہار افسوس :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 23:10:05

پاکستان میں عربی زبان کے فروغ کے بانی الشیخ مولانا محمد بشیر سیالکوٹی طویل علالت کے بعد اللہ کو پیارے ہو گئے٬نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 22:50:06

سندھ کو تقسیم کرنے والے خود بکھر گئے٬ بلاول بھٹو کا مزار قائد پر ریلی سے خطاب :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 22:40:11

نیشنل ایکشن پلان کے اجلاس باقاعدگی سے ہو تے ہیں ٬مو جودہ حکومت نیشنل ایکشن پلان پر مکمل طورپر فوکس کیے ہوئے ہے جس سے دہشتگردی کے واقعات میں نمایاں کمی آئی ہے ٬رانا تنویر حسین اور مصدق حسین ملک کا ’’نیشنل ایکشن پلان ٬ اہداف ٬ مشکلات اور اجتماعی ذمہ داری ‘‘کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 22:40:10

’’پنجاب سپیڈ‘‘ پنجاب کا نہیں پاکستان کے 20 کروڑ عوام کا اعزاز ہے٬شہباز شریف قوم کو اندھیروں سے نکالنے میں وزیراعظم اور وزیر اعلی کا کردار لائق تحسین ہے۔ ضلعی صدور اور جنرل سیکرٹریز کا پارٹی قیادت کو خراج تحسین :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 22:40:09

وزیراعظم نوازشریف کا 2013 کے انتخابات کے موقع پر اندھیرے دور کرنے کا قوم سے کیا گیا وعدہ پورے ہونے کا وقت آگیا٬آئندہ 2 برسوں میں ملک میں توانائی منصوبوں کی تکمیل سے اندھیرے ہمیشہ کیلئے چھٹ جائیں گے٬46 ارب ڈالر کا تاریخ ساز سرمایہ کاری پیکیج وزیراعظم کی قیادت پر چین کے بھرپور اعتماد کا مظہر ہے٬اسلام آباد بند کرنے کی باتیں کرنے والے پاکستان کی ترقی کے مخالف ہیں وزیراعلیٰ کا پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدور اور جنرل سیکرٹریز کے اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 22:40:08

سڑکوں پر فیصلے کرنے کے خواہشمندوں کو اپنے غیر جمہوری طرز عمل پر ہوش کے ناخن لینے چاہئیں٬ترقی کی شاہراہ پر دھرنا دینے والے کسی صورت عوام کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے ۔شہبازشریف :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 22:40:07

ہمیں ملک سے غربت کے خاتمہ کیلئے اپنی کوششیں تیز کرنے کے عزم کا اعادہ کرنا ہے٬غربت معاشرے میں بگاڑ اور امن و امان کے مسائل پیدا کرنے کا باعث بنتی ہے٬انتہا پسندی اور دہشت گردی کے مسئلے پر قابو پانے کے لئے بھی غربت کا خاتمہ ضروری ہی وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا غربت کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر پیغام :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 22:40:06

راولپنڈی اسلام آباد کے پارٹی عہدیداران اور کارکنان 18اکتو بر کو مسلم لیگ (ن) کے پارٹی الیکشن میں میزبانی کا کردار ادا کرینگے ‘راولپنڈی کے اراکین پارلیمنٹ ‘بلدیاتی منتخب نمائندوں اور عہدیداران کی الگ الگ کمیٹیاں تشکیل دیدیں گئی ہیںمسلملیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی ملک ابرار احمد کا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 22:30:15

وزیراعظم کا 2013 کے انتخابات کے موقع پر اندھیرے دور کرنے کا قوم سے کیا گیا وعدہ پورے ہونے کا وقت آگیا ہے‘ آئندہ 2 برسوں میں ملک میں توانائی منصوبوں کی تکمیل سے اندھیرے ہمیشہ کیلئے چھٹ جائیں گے‘46 ارب ڈالر کا تاریخ ساز سرمایہ کاری پیکیج وزیراعظم کی قیادت پر چین کے بھرپور اعتماد کا مظہر ہے‘دھرنوں اور احتجاج کی سیاست کے ذریعے ترقی کا راستہ روکنا ایک بڑا جرم اور پاکستان کے 20 کروڑ عوام کے ساتھ ظلم ہے‘ اسلام آباد بند کرنے کی باتیں کرنے والے پاکستان کی ترقی کے مخالف ہیں٬ باشعور عوام کسی کو ترقی کی راستہ روکنے نہیں دیں گی وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کا صوبہ بھر کے مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدور اور جنرل سیکرٹریز کے اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 22:30:13

ْوفاقی وزیر دفاعی پیداواررانا تنویرنے دینی مدار س کو سسٹم میں لانے کو مشکل کام قرار دیدیا ملک میں دہشت گردی میں ملوث اداروں کو بند کر نے کی ضرورت ہے ‘عوام دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سیکورٹی اداروں کا ساتھ دیں ‘حکومت نیشنل ایکشن پلان پر مکمل طورپر فوکس کیے ہوئے ہے٬ضرب عضب میں کامیابی کی شرح 95فیصد ہے٬اس کے ذریعے دہشتگردی کے واقعات میں نمائیاں کمی آئی ہے‘ دہشتگردی امریکہ ٬ سعودی عرب اور ترکی میں بھی ہے ٬ یہ ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے‘ آج کے پاکستان میں اور 2013ء کے پاکستان میں بہت فرق ہے ٬ دہشتگردی کے واقعات میں نمایاں طورپر کمی آئی ہے‘ سیمینار سے خطاب :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 22:30:12

پر ویز رشید کی باتیں مذاق کے سواکچھ نہیں کوئی بھی عمران خان کو گر فتارکرنے کی جرات نہیں کر سکتا‘ اسد عمر تحر یک انصاف کے پاس عوامی طاقت ہے اور ہم شہر بند کر کے دکھائیں گے‘اب پانامہ لیکس والوں کا اگلا مقام اقتدار نہیں بلکہ جیل ہوگا ‘گفتگو :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 22:30:11

کور کمانڈرز کانفر نس کا اعلامیہ حکومت کیلئے بھی خطر ہ کی گھنٹی ہے ‘(ن) لیگ چاہتی ہے انکو کوئی دھکے دیکر حکومت سے نکال دے ‘عمران خان ہی پاکستان میں شیر کے ’’شکاری ‘‘ہیں اور اب فیصلے عدالتوں میں ہی ہونے ہیں ‘ پانامہ لیکس کے بعد سامنے آنیوالے انکشافات کے بعد نوازشر یف رکن قومی اسمبلی بننے کے اہل نہیں وزیر اعظم کیسے رہ سکتے ہیں ‘ نوازشریف ان ہائوس تبدیلی کیلئے تیاریاں شروع کر دیں‘عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید احمدکا انٹرویو :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 22:30:10

پاکستان کی سیاست سے عمران خان کو نکال دیں تو ہماری ملکی سیاست کافی مہذب ہے‘ وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ محمد آصف :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 22:30:10

فوج کا سیا ستدانوں سے ٹکرائو نہ کرایا جائے‘ فو ج سے ٹکرائو نہیں بلکہ انہیں سلیوٹ کرنا چاہیے‘ ترجمان وزیر اعظم مصدق ملک ملکی حالات پہلے سے کہیں بہتر ہیں ‘صرف رواں ایک سال میں 411خطرناک دہشتگردوں کو پھانسی پر چڑھایا جا چکا ہے‘ ساڑھے تین ہزار سے پانچ ہزار لو گ لائوڈ سپیکر پرنفرت انگیز تقریروں کیوجہ زیرحراست ہیں‘ 40ہزارپاسپورٹ منسوخ کیے ہیں ‘تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 22:30:09

پاکستان بیت المال خصوصی افراد کو کار آمد شہری بنانے کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھا رہا ہے٬ایم ڈی پاکستان بیت المال عابد وحید شیخ کا سفید چھڑی کے عالمی دن کے موقع پر تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 22:30:07

کوٹ چھٹہ میونسپل کمیٹی کے کاغذات کی جانچ پڑتال (کل) ہوگی :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 22:10:07

کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل دودن جاری رہے گا٬ملک رمضان اعوان :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 22:10:07

ایمانداری اور محنت سے کام کرنے والوں کے ساتھ ہوں٬سٹی پولیس آفیسر :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 22:10:06

پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی٬24گرفتار :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 22:10:05

بلوچستان نیشنل پارٹی کی وحدت کالونی میں واٹر سپلائی کے وال مین اور دیگر عملہ کے ناروا سلوک کی مذمت :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 21:30:28

بی این پی کوئٹہ کا میٹرول پولیٹن کے میئر کے قدیم ترین بلوچ علاقوں کو فنڈز جاری اورترقیاتی کاموں کے حوالے سے بیان پر رد عمل سوچھے سمجھے کے تحت ترقیاتی کاموں اور فنڈزکی ادائیگی میں بلوچ علاقوں کو مکمل طور پر نظرانداز کیا جارہا ہے٬بیان :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 21:30:27

نوازشریف کا 2013 کے انتخابات کے موقع پر اندھیرے دور کرنے کا قوم سے کیا گیا وعدہ پورے ہونے کا وقت آگیا ہے٬شہبازشریف آئندہ 2 برسوں میں ملک میں توانائی منصوبوں کی تکمیل سے اندھیرے ہمیشہ کیلئے چھٹ جائیں گے 46 ارب ڈالر کا تاریخ ساز سرمایہ کاری پیکیج وزیراعظم کی قیادت پر چین کے بھرپور اعتماد کا مظہر ہی سی پیک کے تحت چاروں صوبوں میں توانائی کے منصوبوں پر 36 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی جا رہی ہی دھرنوں اور احتجاج کی سیاست کے ذریعے ترقی کا راستہ روکنا ایک بڑا جرم اور پاکستان کے 20 کروڑ عوام کے ساتھ ظلم ہے اسلام آباد بند کرنے کی باتیں کرنے والے پاکستان کی ترقی کے مخالف ہیں٬ باشعور عوام کسی کو ترقی کی راستہ روکنے نہیں دیں گے٬صوبہ بھر کے مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدور اور جنرل سیکرٹریز کے اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 21:30:25

کراچی میں بلاول بھٹو کی قیادت میں ریلی میں پیپلز پارٹی لاہور کے کارکنوں کی بڑی تعداد کی شرکت :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 21:30:24

راولپنڈی٬کالعدم تحریک جعفریہ پاکستان پر پابندی کے خلاف دائرکردہ رٹ پٹیشن کی سماعت آج ہو گی :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 21:30:23

پیمرا کا غیر قانونی ڈی ٹی ایچ اور غیر قانونی انڈین مواد کیخلاف کاروائی کا آغاز کیبل آپریٹروں اور ایف ایم ریڈیو مالکان نے احکامات پرمکمل طور پر عملدآمد کیا :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 21:30:22

مقبوضہ کشمیر کے رجواری سیکٹر میں پاک فوج کی فائرنگ سے بھارتی فوجی ہلاک ہو گیا٬بھارت کا الزام :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 21:30:10

آصف زرداری کا بلاول بھٹو کو ٹیلیفون ٬ سلام شہدا ء ریلی بارے معلومات حاصل کیں کراچی والوں نے بلاول کے نانا اور بی بی کے بیٹے کا مان رکھا ہے ٬ میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں٬سابق صدر کی گفتگو :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 21:30:08

قبل ازوقت انتخابات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ‘نوازشر یف 2018تک اپنی آئینی مدت پوری کر یں گے ‘ رانا ثناء اللہ خان ’دھر نا خان ‘‘وزیر اعظم بننے کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں ‘تحر یک انصاف کو عمران خان کے ہوتے کسی دشمن کی ضرورت نہیں لگتا ہے کہ عمران خان وزیر اعظم نہ بننے پر اب اپنی پارٹی سے انتقام لینے کا کر چکے ہیں ‘کسی کو شہر بند کر نے اور قاتون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے‘گفتگو :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 21:30:07

عدالتیں ہر صورت آئین پاکستان کا تحفظ کر یں گی ‘ہم نے آئین کے تحفظ کا حلف اٹھایا ہے ‘ جسٹس ثاقب نثار ریاست چلانا عوام کے منتخب نمائندوں کاکام ہے ‘ اعلیٰ عدلیہ کا کام قانون بنانا نہیں بلکہ اس کی تشریح کرنا ہے ‘بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عدالت کونوٹس لینا چاہیے‘مقدمات میں تاخیر کا سبب بننے والے عوامل ختم کرنا ہوں گے‘‘ہمارے مقاصد عوامی اہمیت کا مسئلہ اوربنیادی انسانی حقوق کا تحفظ کرنا ہے ٬ملک میں غریب اور امیر کے لئے قانون برابر ہوں گے تو قانون کی بالادستی ہو گی ‘ ایس ایم ظفر کی کتاب کی تقر یب رونمائی سے خطاب :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 21:30:07

پاکستان نے برکس اجلاس میں بھارتی وزیراعظم کا پاکستان سے متعلق بیان مسترد کردیا دی برکس اور بمسٹک میں عہدیداروں کو گمراہ کر رہے ہیں اور کشمیر میں اپنے مظالم چھپا نے کی کوشش کر رہے ہیں ٬ پاکستان دہشت گردی کے خا تمے کے لئے پر عزم ہے ٬ پاکستان بھارتی مداخلت اور تخریبی سر گرمیوں کا شکار ہی مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا بھارتی وزیر اعظم کے بیان پر رد عمل :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 21:30:06

نرسنگ کے شعبہ میں تعلیم حاصل کرنے والوں کے کئی سال سے زیر التواء چھ ہزار کارڈز جاری کر دیئی ایڈمنسٹریٹر پاکستان نرسنگ کونسل کرنل (ر) ضمیر حسین کا ’’اے پی پی‘‘ کو خصوصی انٹرویو :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 21:20:24

آپریشن ضرب عضب سے متاثر ہونے والے مکانات کی دوبارہ تعمیر کیلئے حکومت معاوضہ ادا کر رہی ہے‘ فاٹا ڈیزاسسٹر مینجمنٹ اتھارٹی :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 21:20:23

غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے‘ وزیر اعظم اور وزیر خزانہ کی اقتصادی ٹیم کی کوششوں سے غیرملکی زر مبادلہ کے ذخائر 24 ارب 50 کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 21:20:22

پاکستان وژن 2025ء کے تحت نوجوان نسل کو تعلیمی انقلاب کے ذریعے بہترین مستقبل سے ہمکنار کرنا وفاقی حکومت کا اولین مشن ہے٬حکومت مقامی سطح پر اعلیٰ تعلیمی اداروں کا ایک نیٹ ورک قائم کرتے ہوئے عوامی سہولتوں میں اضافہ کی راہ پر گامزن ہے ٬ وژن 2025ء میں تعلیمی ترقی کو اولین حیثیت دی گئی ہے‘پاکستان کے تمام اضلاع کی سطح پر سب کیمپس کا قیام علاقائی ترقی کی راہ پر ایک اہم قدم ثابت ہو گا‘پلاننگ کمیشن کے حکام نے ’’اے پی پی‘‘ سے گفتگو :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 21:20:21

فیصل آباد ٬گٹ والا پارک کی ترقیاتی جدتوں کیلئے اقدامات میں تیزی لائی جائے٬ ڈویژنل کمشنر مومن آغا :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:50:29

فیصل آباد٬ ڈی اے پی کھادوں کی قیمتوں میں مزید کمی کا نوٹیفکیشن جاری :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:50:28

فیصل آباد ٬ جمعیت علماء اسلام ف کا مفتی محمود کانفرنس کی کامیابی کیلئے کارکنوں سے رابطہ مہم پنجاب کی صوبائی قیادت کا مختلف سیاسی جماعتوں کے ہاتھوں اپنا مغوی شدہ مینڈیٹ دوبارہ حاصل کرنے کا فیصلہ کتوبر کو مولانا فضل الرحمان فیصل آباد تاریخی دھوبی گھاٹ پارک میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گی :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:50:27

پاک چین تاریخی دوستی اب اقتصادی دوستی میں تبدیل ہوگئی ہے ٬مولانا فضل ا لرحمان امریکہ بلوچستان سمیت پاکستان کو ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کا خواہاں ہی جمعیت علماء اسلام نفرت و دوریوں کا خاتمہ کرکے قوم میں وحدت و اخوت کے رشتوں کو مستحکم کرنا چاہتی ہے ٬ تاریخی ساز امن کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:50:26

اقتصادی راہداری منصوبے پر حکمرانوں نے قوم کو دھوکہ دیا٬ ذاتی مفادات کو قومی مفادات پر ترجیح دیا٬مولانا عبدالقادر لونی :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:50:25

راولپنڈی٬روات میں غریب لوگوں کے گردے نکال کر فروخت کرنے کے مقدمہ میں نامزد خاتون سمیت3ملزمان ک 1روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالی :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:50:24

اہلیہ عارضہ جگر میں مبتلا ہے٬علاج کیلئے مدد کی جائے٬راولپنڈی کینٹ کے رہائشی محمد نوید کی ملک ریاض سمیت مخیر حضرات سے اپیل :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:50:23

راولپنڈی٬ ای سی ایل میں نام ہونے کے باوجود ترک شہریت کی حامل خاتون کو ائر پورٹ پر کلیئرنس کے مقدمہ میں نامزد ایف آئی اے ہیڈ کانسٹیبل مقدمہ سے بری :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:50:22

حافظ آباد٬ ملاوٹ سے پاک اشیائے خوردو نوش کے قوانین پر عمل کی ضرورت ہے٬ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر حافظ آباد نعمان حفیظ :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:31:13

حافظ آباد٬ کام چور افسروں اور ملازمین کی ضلع میں اب کوئی جگہ نہیں ہے٬ ڈی سی او محمد علی رندھاوا :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:31:12

حکومت ملک میں قیام امن کیساتھ عوام کی ترقی وخوشحالی کے بڑے منصوبوں پر جنگی بنیادوں پر کام کررہی ہے٬احسن اقبال سی پیک منصوبہ پورے ملک اور خصوصی طور پر خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں ترقی کا نیادور لائے گا٬ پاکستان کے ترقی کے خلاف ہمیشہ سے دشمن سازشیں کررہے ہیں حکومت 2018تک پورے پاکستان کا نقشہ بدل کر رکھ دے گی٬ جلسہ عام سے خطاب :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:31:11

تفصیلی خبر ) عمران خان اسلام آباد کو بند نہیں کرسکیں گے بلکہ وہ اسی روز کہیں اور ہوں گے٬پرویز رشید تحریک انصاف پاکستان کی ترقی وخوشحالی کے خلاف سازشیں کررہی ہی مسلم لیگ کی حکومت پاکستان کی ترقی وسا لمیت کی علامت ہیں٬ نوازشریف نے پاکستان میں قائد اعظم ثانی کا کردار بار بار دہرایا جو عمران خان کی بس کی بات نہیں 2018 کے الیکشن میں صوبہ خیبر پختونخوا سے پختون قوم پی ٹی آئی کا صفایا کرے گا٬ جلسہ عام سے خطاب :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:31:10

اکتوبر کو کوئٹہ میں اقتصادی راہداری مغربی روٹ کی عدم بحالی کے خلاف کوئٹہ میں تاریخی جلسہ ہو گا ٬انجنئیر زمرک خان اچکزئی :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:31:07

جماعت اسلامی بلوچستان کی پنجگور سے کیسکو کے ایکسئین کے اغوا کی مذمت حکومت بلوچستان انجینئر نصیب اللہ بلوچ کو جلد بازیاب کرانے کے لیے حرکت میں آئے ٬مطالبہ :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:31:06

موجودہ حالات کے پیش نظر پوری قوم کو ایک صفحے پر سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑا ہونے کی ضرورت ہے٬ اکرم خان درا نی پی ٹی آئی نے ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کے درپے ہے تاکہ اس ملک میں ترقی کا عمل رک جائے خود خیبر پختونخوا میں 90دنوں کے اندر اندر نیا پاکستان کا وعدہ کرکے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہ دے سکے٬خیبر پختونخوا میں تبدیلی صرف کاغذوں پر ہی محدود ہی اگر کوئی تبدیلی عمل میں آئی ہے تو وہ بے حیائی اور فحاشی میں آئی ہے جسے وہ فروغ دینے کی کوشش کررہے ہیں٬وفاقی وزیر کا چترال میں تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:31:05

سڑکوں پر فیصلے کرنے کے خواہشمندوں کو اپنے غیر جمہوری طرز عمل پر ہوش کے ناخن لینے چاہئیں:شہبازشریف ترقی کی شاہراہ پر دھرنا دینے والے کسی صورت عوام کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے ایک طرف خدمت اور دیانت کی شفاف سیاست ہے ٬ دوسری طرف الزام تراشی اور افراتفری کی منفی سیاست عوام شکست خوردہ سیاستدانوں کو پہچان چکے ہیں اور وہ ان کے مقاصد کبھی پورا نہیں ہونے دیں گی:وزیراعلیٰ پنجاب :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:31:04

شہبازشریف سپیڈ دنیا بھر میں ترقی اور تیز رفتاری کی علامت بن گئی :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:31:03

درآمد شدہ ایل این جی سے سی این جی سٹیشنز کو گیس فراہم کی جائے گی٬ وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:30:56

شہید محترمہ بے نظیر بھٹو ویمن ٹی 20- کرکٹ چیمپئن شپ سٹیٹ بینک اور زرعی ترقیات بینک کی کامیابی :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:30:54

پاکستان امریکہ ٹریڈ اینڈ انسوسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کونسل کا آٹھواں اجلاس کل ہوگا :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:30:53

ْشہید محترمہ بے نظیر بھٹو ویمن ٹی 20- کرکٹ چیمپئن شپ٬ سٹیٹ بینک اور زرعی ترقیاتی بینک کی کامیابی :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:30:30

ملک کا چوتھا جوہری توانائی 340 میگاواٹ منصوبہ چشمہ یونٹ تھری کو کامیابی کے ساتھ نیشنل گرڈ سے منسلک کر دیا گیا ہے٬پاکستان اٹامک انرجی کمیشن :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:30:26

میپکو کی طرف سے پیکج فائیو پر پیپلز کالونی سے چوک کمہاراں والا کے درمیان واقع چھ میٹرو بس اسٹیشنز پر کام شروع :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:30:12

ناقص کارکردگی پر دوایس ڈی اوز معطل :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:30:11

پی ایچ اے نے سائن بورڈز کے بقایاجات کی وصولی کے لیے کمپنیوں کونوٹس جاری کردیئی :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:30:10

ضلع کونسل کی 22 مخصوص نشستوں کیلئی 39 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیی :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:30:09

مفتی محمود کانفرنس پنجاب میں جمعیة علماء اسلام کی سیاسی قوت کا اظہار ہوگا٬ مولانا محمد امجد خان :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:30:08

ناموس رسالت ؐ و ختم نبوت کا تحفظ ایمانی فریضہ ہے ٬ختم نبوت کانفرنس چناب نگر اتحاد امت کے لیے سنگ میل ہو گی‘ مولانا عزیزالرحمن :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:30:07

چوتھی سروس ٹائرز 15 سائیڈ رگبی لیگ میں اسلام آباد جنز نے لاہور ہاکس جبکہ ملتان نے لودھراں کو شکست دیدی :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:30:06

حکومت پنجاب روڈ سیکٹر کی4 ترقیاتی سکیموں کیلئے 2 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی گئی :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:30:05

غسل کعبہ کی تقریب آج ہو گی ‘ غلاف کعبہ میںکشیدہ کاری کی گئی‘ چار نئی پٹیوں کا اضافہ :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:30:04

اسٹیٹ بینک کے مختلف شعبوں کو کراچی سے منتقل کر نے کے خلاف بھر پور مہم چلائی جائے گی جماعت اسلامی کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:20:59

وڈیروں سے زمینیں لے کر کسانوں اور ہاریوں میں تقسیم کی جائیں٬الطاف شکور :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:20:58

کراچی ملک خداد پاکستان کی ترقی کیلئے تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کو مل کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما امین شہیدی رہنما :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:20:57

ٹنڈومحمد خان ‘رکن سندھ اسمبلی اعجاز شاہ بخاری ‘شیر لاکھو کی قیادت میں سینکڑوں گاڑیو ں کے قافلہ کی سانحہ کارساز ریلی میں شرکت :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:20:56

ٹنڈومحمد خان‘ڈسٹرکٹ پر یس کلب کی جنر ل باڈی کا اجلاس ‘ گورننگ باڈی ‘ آڈٹ کمیٹی ‘ثقافتی کمیٹی کا قیام :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:20:55

تحصیل ایجو کیشن آفیسر ٹنڈو محمد خان کا مختلف پر ائمری سکو لو ں کا دورہ ‘اساتذہ کا حاضر ی رجسٹر ڈ چیک کیا :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:20:55

ْ ٹنڈومحمد خان‘ذیشان شاہ کی قیادت میں کارساز ریلی میں شر کت کیلئے 150گاڑیو ں کے قافلے نے شرکت کی :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:20:54

سانگھڑ ‘70 سالہ خاتون نے مبینہ خودکشی کر لی :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:20:53

بلدیہ غربی کی حدود میں جاری صفائی ستھرائی کے امور اس انداز میں انجام دئیے جائیں کہ اس سے یہاں رہائش پزیر افراد کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول میسر آئے٬ایڈمنسٹریٹر بلدیہ غربی اقتدار احمد :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:20:51

تاجر برادری کسی صورت دکانیں شام 7بجے بند نہیں کرینگی‘حکومت ناقابل عمل اور فہم پالیسیاں مرتب کر کے تجارتی سرگرمیوں کو مفلوج کر رہی ہے ‘سندھ حکومت نے زور زبردستی کی تو تاجر برادری کی جانب سے مزاحمت کی جائے گی سکھر اسمال ٹریڈرز کے صدر حاجی محمد جاوید میمن نے یکم نومبر سے تجارتی مراکز شام 7بجے بند کرنے کے فیصلے کو مسترد کر دیا :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:20:50

عوام اہلسنّت حنفی بریلوی کو پاکستان بنانے کی سزادی جارہی ہے٬محمدسلیم خاں قادری ترابی :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:20:29

پاکستان مسلم لیگ(ن) 2018 کے انتخابات میں تاریخی کامیابی حاصل کرکے سندھ میں بھی حکومت بنائے گی․سندھ کے عوام کا تابناک مستقبل میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں ہی عملی صورت اختیار کرے گا٬علی اکبر گجر :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:20:28

شہر کے مختلف علاقوں میں اُبلتے نالیںروڈوںپر تالاب کا منظر پیش کر رہے ہیں٬یعقوب شہباز :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:20:27

مہاجروں کو غلام بننے نہیں دیں گے٬مہاجر اتحاد تحریک کے چیئرمین ڈاکٹر سلیم حیدر :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:20:26

یہود و نصاریٰ نے مسلمانوںکیخلا ف صلیبی جنگ شروع کی ہوئی ہے٬طارق مدنی :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:20:25

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا شام 7 بجے دوکانیں بند کرنے کے احکامات تاجروں اور عوام کے ساتھ کھلی ناانصانی ہی چیئرمین کراچی تاجرالائنس محمد ایاز میمن موتی والا کا بیان :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:20:24

سی پیک معاہدہ پاکستان کی ترقی اورعوامی خوشحالی کا ضامن ہے٬حکومت دیانتداری کے ساتھ اس منصوبہ پر عمل اورسندھ سمیت دیگر صوبوں کی حق تلفی کرکے اسے متنازعہ بنانے سے گریز کری نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق سینیٹراوراین ایف سی ایوارڈ کے ممبرپروفیسرمحمد ابراہیم خان کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:20:23

سچی اور ایماندار سیاست میں اگر حکومت پر کرپشن اور بدکرداری کے الزام لگتے ہیں تو وہ اقتدار کی کرسی خود ہی خالی کر دیتے ہیں ورنہ انہیں نکال دیا جاتا ہے مگر ایسی روایت پاکستان میں نہیں ہی سندھ نیشنل فرنٹ کے چیئرمین سردار ممتاز علی خان بھٹو کی مختلف وفود سے بات چیت :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:20:22

پیپلزپارٹی کی سلام شہدا ریلی کے سبب شہر کی مصروف ترین سڑک شاہراہ فیصل اور اس کے اطراف کے علاقوں کو کنٹینرز لگاکر بند‘مریضوں کو لے جانے والی ایمبولینسز بھی ریلی میں پھنس گئی :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:20:20

وزیراعظم نوازشریف ملک کو تباہی کے راستے پر لے جارہے ہیں‘ہم ملک کو فرسودہ نظام اور تخت رائیونڈ سے نجات دلائیں گے‘کراچی قائد اعظم کا شہر اور پاکستان کے دل کی دھڑکن ہے ٬کراچی کو ایک بار پھر روشنیوں کا شہر بنائیں گے٬سندھ میں تبدیلی لے آیا‘پنجاب میں لاؤں گا ‘عوام نے ساتھ دیا تو پورے پاکستان میں تبدیلی لائیں گے‘بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد ملک اور جمہوریت کو بچایا ہے‘بے نظیر بھٹو کو شہید کرنے والے یزیدوں نے سوچا ہوگا کہ انہیں کوئی للکارنے والا نہیں ہوگا چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سلام شہدا ریلی کے شرکاء سے خطاب :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:20:19

مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) نے پارٹی رکنیت نظم و ضبط کی سنگین خلاف ورزی اور غیر اخلاقی و غیر قانونی سرگرمیوں پر مختلف کارکنوں کی رکنیت معطل کردی :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:00:36

متحدہ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کی کورنگی ٹاؤن یوسی 23 کے لاپتہ کارکن سید عبدالنوید کی ہلاکت کی مذمت :

وقت اشاعت: 16/10/2016 - 20:00:35