National Urdu News
قومی خبریں
-
بدنام زمانہ پولیس اہلکاروں کی کراچی میں تعیناتی قابل مذمت ہے،ڈاکٹر سلیم حیدر
ریاستی ادارے اور اعلیٰ حکام ڈاکوؤں اور ان کے ماسٹر مائنڈ سندھ حکومت کیخلاف کارروائی کریں،چیئرمین ایم آئی ٹی
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
جامعہ کراچی،نیشنل ایگریکلچر ایجوکیشن ایکریڈیشن کونسل کے وفد کا دورہ
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
پاکستان کا سب سے بڑامسئلہ تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی،محدود وسائل اور قابل کاشت زمینوں کے رقبہ کا سکڑناہے،ڈاکٹر محمد قیصر
سائنس نے ادویات کے شعبہ میں انقلابی تبدیلیاں برپاکی ہیں،ادویاتی پودے ہماری صحت کی بہتری میں کلیدی کرداراداکرتے ہیں،ڈاکٹر خالدعراقی
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
کشمور کندھ کوٹ ضلعے کو ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر چھوڑا گیا ہے،حافظ نصراللہ عزیز
پولیس کے کچے میں ڈرامائی انداز میں آپریشن سوشل میڈیا ، فوٹو سیشن تک محدود ہو کر سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے،نائب امیرجماعت اسلامی
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
فلسطینیوں سے سرکاری سطح پر اظہار یکجہتی منایا جائے، طارق مدنی
ملک کو تباہ کرنیوالے حکومت میں شامل ہیں عوام اپنی بند آنکھیں کھولے، سربراہ امن کونسل
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
احسن ظفر سید نے اینگرو کارپوریشن کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر کا عہدہ سنبھال لیا
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
سعودیہ نے انقلابی ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا Beta ورژن متعارف کرادیا
مذکورہ اقدام ائیر لائن ٹریول انڈسٹری کو نئی شکل دینے کے دو سالہ منصوبے کا حصہ ہے
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
بجٹ میں زرعی شعبے کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے، کاٹی
جی ڈی پی میں 30 فیصد حصہ کے باوجود ٹیکس سے استثنیٰ معیشت پر بوجھ ہے، صدر جوہر قندھاری
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
بلاول چاہتے ہیں کہ سندھ کے طلبا کو عوامی کتب خانوں میں کتب سمیت تمام سہولیات میسر ہوں، سید ذولفقار علی شاہ
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
حکومت سندھ کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ
ٹیکس چور ملکی خوشحالی کے دشمن ہیں، ان کو کسی بھی صورت بخشا نہیں جائے گا،شرجیل میمن کا اجلاس سے خطاب
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کی27 ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
ہمارے وزیر اعظم اور آرمی چیف ملک کے معاشی حالات میں بہتری کے لیے کوشاں ہیں،کامران ٹیسوری
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
گورنر سندھ کی ڈس ایبل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
گورنر روزگار اینی شیٹو شروع کرنے جارہے ہیں،جس کے تحت لوگوں کو ایک لاکھ سے ایک کروڑ تک کا قرضہ دیں گے،کامران ٹیسوری
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
نارووال: یکم اپریل تا25اپریل تک کارروائیوں کے دوران گرانفروشوں کو 13لاکھ56ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
کوئٹہ، سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی میں خواتین کی پولیس میں شمولیت کے حوالے سے سیمینار
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت ایئر ایمبولینس سروس پر پیشرفت کا جائزہ اجلاس،پہلے تربیتی سیشن کا آغاز کر دیا گیا ‘ بریفنگ
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ویڈیو گیمنگ سنٹر ، انٹرٹینمنٹ ایرینا، باکسنگ اور فٹ بال اکیڈمی قائم کرنے کا اصولی فیصلہ،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے منظوری دیدی
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
محکمہ بہبود آبادی کا معلوماتی شعور و آگاہی سے بھر پور سٹیج ڈرامہ ’’ملتے ہیں وقفے کے باد‘‘الحمراء آرٹس کونسل میں پیش
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی قازقستان کے سفیر سے ملاقات
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
صوابی ،پولیس نے رکشے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکے بین الضلاعی سمگلرز گرفتار کرلئے
جمعہ 26 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.