بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات ستمبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-09-22)

آرمی چیف نے7خطرناک دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ان تمام دہشتگردوں کو فوجی عدالتوں نے سزاسنائی تھی،دہشتگردمعصوم شہریوں،پولیس اہلکاروں اورمسلح افواج کےاہلکاروں کےقتل میں ملوث تھے۔آئی ایس پی آر

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ کے قریب ٹریلر گاڑیوں پر الٹ گیا ، 4افراد جاں بحق، متعدد زخمی :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 23:11:42

رائیونڈ ‘شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی سے ہزاروں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 23:09:05

حیدرآباد اور کراچی ریلوے اسٹیشن پر خصوصی کاؤنٹر قائم کئے جائیں گے،ڈی ایس ریلوے نثارمیمن :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 23:00:01

مودی نے کوئی حماقت کی تو پاکستانی افواج ایسا مزاچکھائیں گے کہ وہ تاریخ میں ہمیشہ یادرکھا جائیگا،صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 22:56:42

ڈی جی رینجرز سندھ کی ہدایت پر رینجرز اہلکاروں نے حیدرآباد میں صفائی مہم کا آغاز کردیا :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 22:56:42

پی ایس ایف کے سینئر کارکن بلال زار داؤد زئی کے قتل کی پرزور مذمت کرتے ہیں ،توحید خان قاتلوں کوجلد گرفتانہ کیا گیا تواحتجاجی تحریک کا دائرہ پورے صوبے میں پھیلایا جائیگا،بیان :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 22:53:15

سابق ڈائریکٹر محمد خالد خان کی گریڈ21 میں ترقی کے احکامات :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 22:53:15

اٹک‘معصوم بچی کو بے دردی سے قتل کرنے کا ڈراپ سین بچی کو قتل کرنے والے با پ اور سوتیلی ماں گرفتار ‘عدالت میں پیش کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 22:51:38

رائیونڈ مارچ دھاندلی اور کرپشن کی پیداوار حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا ‘الیکشن میں دھاندلی ختم کیے بغیر ملک میں حقیقی جمہوریت نہیں لائی جا سکتی ‘ان دو ناسوروں کو جڑ سے اکھاڑ کر ہی عوا م کو حقیقی نمائندہ جمہوری حکومت دی جا سکتی ہے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سابق وزیر مملکت ملک امین اسلم کا بیان :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 22:48:09

وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف نے اقوام کی جنرل اسمبلی میں اپنے خطاب میں جیسے کشمیریوں کی ترجمانی کی اور ان کے حق میں آواز بلند کی یہ ان کی کشمیر اور اسلام سے والہانہ وابستگی کا منہ بولتا ثبوت ہے وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد کا بیان :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 22:48:09

لاہور ‘سسر الیو ں نے تشد د کر کے 25سا لہ صنو بر کے بال مونڈ دیئے اور اس کو بلیڈ کے وار سے شدید زخمی :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 22:40:10

لاہور ‘شا ہد رہ میں حوا کی ایک اور بیٹی تیزاب گردی کا شکار‘شو ہر نے چہر ے پر تیز اب بری طرح زخمی کر دیا :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 22:40:10

گورنمنٹ کالج حیدرآباد کے تاریخی تعلیمی ادارے کی صد سالہ تقریبات یکم اکتوبر سے شروع ہوں گی جو سارا سال جاری رہیں گی 2 اکتوبر کو کالج میں کیک کاٹنے کے بعد شمع بردار ریلی نکالی جائے گی صوبائی وزیر تعلیم قیادت کریں گے :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 22:36:04

پولیو مہم کے دوران ایک دن سے پانچ سال تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلوائے جائیں، کمشنر لاڑکانہ :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 22:36:04

لاڑکانہ شہر کے تھانہ دڑی کے حد میں 35 سالہ شادی شدہ خاتون نے مبینہ طور گھر میں گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 22:36:04

اندرون سندھ کے سب سے بڑے سول اسپتال کے نومولود بچوں کے وارڈ میں اے سیز نے کام کرنا چھوڑ دیا گرمی کے باعث بچوں اور ان کے ورثاء کا برا حال ، خواتین بچوں کو پنکھا جھولنے میں مصروف ،کئی افراد تو گھر سے پنکھے اٹھا لا ئے :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 22:34:25

سکھرمیں پولیس گردی کا ایک اور انسانیت سوز واقعہ، ذہنی مریض کو مبینہ طور پر اغوا کار ظاہر کرکے بیڑیاں ڈال دیں :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 22:31:17

محرم الحرام کے دوران امن و امان بحال رکھنے اور مجالس و جلوسوں کے حوالے سے مسائل کے حل لیے اہم اجلاس کا انعقاد محرم الحرام کے دوران تمام تر مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا ڈی سی آفس میں کنٹرول روم قائم ہوگا ، ڈی سی خیرپور :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 22:31:17

ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی میری اولین ترجیح ہے، میونسپل کمشنر ڈاکٹر بدر جمیل افسران ادارے کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ ادارے کی ساکھ کو بہتر بنانے کے لئے نظم و ضبط اور پابندی وقت کو اپنا شعار بنائیں :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 22:06:20

دیہی علاقوں کی اسکیموں کو مقررہ وقت پر مکمل کیا جائے، صوبائی وزیر فیاض علی بٹ :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 22:05:06

ڈینگی کی روک تھام کیلئے کمشنر کراچی اعجاز احمد خان کی زیر صدارت اہم اجلاس تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی کے حوالے سے کٹس کی فراہمی اور اسپرے مہم فوری شروع کرنے کو یقینی بنایا جائے ، کمشنر کراچی :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 21:38:27

پشاور، سابق ڈائریکٹر محمد خالد خان کی گریڈ21 میں ترقی کے احکامات جاری :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 21:34:53

گورنر بلوچستان نے صوبے سے نفرت کی سیاست کا خاتمہ کرکے اسے محبت میں تبدیل کردیاہے ،میر عبدالکریم نوشیروانی ماضی میں جو نفرت صوبے میں جنم لے رہی تھی اب وہ ختم ہو رہی ہیں ، محمد خان اچکزئی کی کاوشیں بارآور ثابت ہوئیں ،رکن بلوچستان اسمبلی :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 21:31:48

میلسی، زہریلی مٹھائی کھانے سے ایک ہی خاندان کے 13افراد کی حالت غیر ہوگئی :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 20:55:26

بلوچستان حکومت نے سانحہ 8اگست کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا اعلان کردیا :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 20:54:42

پولیس نے کارروائی کر کے بدنام زمانہ بکی شاہد گجر کو گرفتار کرلیا 40ٹیلی فون ، 6لیب ٹاپس 3ایل سی ڈیز اور جنریٹر برآمد کر لیے ‘ گجرپورہ پولیس :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 20:54:42

صوبے کے عوام کیساتھ امن کا جو وعدہ کیا ہے، اسے ہر صورت نبھائینگے، نواب ثناء اﷲ خان زہری امن کے قیام کیلئے پہلے بھی قربانیاں دیں ،آئندہ بھی دیتے رہیں گے، ہماری کسی سے ذاتی دشمنی نہیں ، ملک اور صوبے کے لیے ہمارے آباؤ اجداد اور بچوں نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے آج میں اپنے عوام کے سامنے کھڑا ہوں جبکہ دہشت گردوں کا نام و نشان بھی نہیں ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 20:51:42

وہاڑی،چارسال قبل تھانہ لڈن میں مبینہ طورپر درج کرائے جانے والے قتل کے مقدمہ میں ڈرامائی موڑ پیدا ہوگیا قتل ہونے والی معصوم بچی ایمان فاطمہ اپنے با پ کے ہمراہ وہاڑی سیشن کورٹ اور گارڈین کورٹ میں اپنے وکلاء سمیت پیش ہوگئی :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 20:50:14

محرم الحرام کے دوران امن وامان قائم رکھنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات بروئے کار لائیں گے،تنویرالرحمن تمام مکاتب فکر تحمل برداشت اور رواداری کا عملی مظاہرہ کر کے نادیدہ دشمن کے عزائم کو خاک میں ملائیں، ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے وہاڑی :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 20:48:47

پشاور،قومی احتساب بیورونے سادہ لوح عوام سے لاکھوں روپے ہڑپ کرنیوالے ملزم کوگرفتارکرلیا :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 20:48:47

وزیر کھیل محمود خان کی خیبرپختونخوا میں سپورٹس سکیموں پر جاری کام تیز کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 20:45:17

خیبر پختونخوا پولیس آرڈیننس2016کے تحت دو سکروٹنی کمیٹیاں تشکیل دیدی گئیں :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 20:45:17

بھارت پاکستان دشمنی میں پاگل ہوچکا ہے، کشمیر کی تحریک آزادی سے توجہ ہٹانے کیلئے جنگی ماحول پیدا کررہا ہے‘صاحبزادہ حامدرضا قوم ممکنہ بھارتی جارحیت کے منہ توڑ جواب کیلئے متحد ہے، پاکستان سے غداری اور بے وفائی کرنے والوں کی رسوائی کا وقت آپہنچا ہے :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 20:41:51

جرمنی کے سینئر جرنلٹس کے پانچ رکنی وفد کی وائس چانسلر جامعہ پشاور سے ملاقات خیبر پختو نخوا اورفاٹالوگ امن پسند ہیں ،اپنے مذہب و ثقافت سے محبت رکھتے ہیں ،پروفیسرڈاکٹر محمد رسول جان :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 20:41:51

پولیو وائرس کے تدارک کیلئے 5سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلوا کر ہم نے قومی فریضے سے نبرد آزما ہونا ہے،معتصم بااﷲ شاہ :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 20:40:57

موجودہ نازک حالات میں ہمیں مزید کئی چیلنجوں کا سامنا ہے،مظفر سید ایڈووکیٹ دیر کے عوام کو استحکام پاکستان کی جنگ لڑنا اور کامیاب بنانا ہے،وزیرخزانہ خیبرپختونخوا :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 20:40:57

بلوچستان کی ترقی حکومت کی بنیادی ترجیحات میں شامل ہے ، اقتصادی راہداری منصوبہ بلوچستان کی تقدیر بدل دیگا ، احسن اقبال ملک ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہو چکا ، امن، استحکام اور محنت سے ہم ایشیا کا ٹائیگر بن سکتے ہیں،پاکستان کی معیشت ٹیک آف پر آ چکی ہے ،کسی کو کریش کی اجازت نہیں دیں گے،2018 تک ملک کو توانائی کے شعبے میں خود کفیل کر دینگے،وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی کا بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار میں طلباء طالبات ،اساتذہ سے خطاب :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 20:31:40

ہائیکورٹ نے6سالہ بچی کو سوتیلے بھائیوں سے لیکر ماں کے حوالے کر دیا :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 20:23:53

پولیس محرم الحرام کے دوران فول پروف حفاظتی انتظامات کرے گی۔کیپٹن(ر)محمد امین وینس ہر سال کی طرح اس سال بھی ایس اوپی پر مکمل عمل درآمد کروایا جائیگا،امام بارگاہوں پربھاری نفری تعینات کی جائیگی،تمام مجالس و جلوسوں کی مانیٹرنگ کے لئے خصوصی کنٹرول روم بنایا جائے گا ۔سی پی او لاہورکی زیرصدارت اجلاس:

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 20:16:01

ملتان پولیس قندیل بلوچ قتل کیس کا چالان مدت ختم ہو جانے کے باوجود پراسیکیوٹر کے پاس جمع نہیں کراسکی :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 20:15:53

ملتان،شجاع آباد میں باراتیوں سے بھری بس الٹ گئی،حادثے میں 6افراد زخمی :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 19:58:04

ملتان ٹرین حادثے کی تحقیقاتی کمیٹی چینی انجینئر سمیت40افراد کے بیانات اور حقائق مکمل کرکے لاہور روانہ :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 19:58:04

ضلعی حکومتوں کو خلاف ضابطہ فنڈز جاری کرنے کے خلاف تحریک التوا پنجاب اسمبلی میں جمع :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 19:54:59

وزیر اعظم اقوام عالم کے سامنے پاکستان کا مقدمہ صحیح طور پر پیش نہیں کر سکے، انجینئر یاسر گیلانی :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 19:54:59

واساکے اخراجات، بھرتیوں، منصوبوں اور خریداریوں کا شفاف تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کا فیصلہ ضلعی انتظامیہ نے اربوں روپے کے فنڈز کا آڈٹ کرانے کے لئے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو خط لکھ دیا‘ذرائع :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 19:51:07

لاہور، فیروز پور روڈ پر تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی موٹرسائیکل سے ٹکرا گئی‘ موٹرسائیکل سوار ماں بیٹا جاں بحق :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 19:51:07

لاڑکانہ کے قریب 10 سالہ بچے کی لاش برآمد، ورثا نہ مل سکے :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 19:45:23

پشین ،کلی تورہ شاہ سے بچوں کے اغواکی کوشش ناکام بنا دی گئی بٹے زئی لیویز چوکی کے نائب رسالدار اور علاقہ مکین کی بروقت کارروائی ،اغوا کار گرفتار :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 19:45:21

ٹوبہ ٹیک سنگھ کا کھمانانوالہ روڈ خستہ حالی کے باعث راہگیروں کے لئے وبال جان کھمانانوالہ روڈ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار،حادثات اور راہزنی کی وارداتیں معمول بن گئیں :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 19:43:54

کراچی ،کے ایم سی اسکول لیاری کے کنٹریکٹ اساتذہ کامطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 19:43:54

موٹروے چارسدہ انٹرچینج کے قریب بس ٹائر پھٹنے کے باعث الٹ گئی،بارہ افراد زخمی :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 19:43:54

نواب ثناء اﷲ خان زہری نے مسلم لیگ ن اور مسلم لیگ ق کا مشترکہ پارلیمانی گروپ کا اہم اجلاس طلب کر لیا :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 19:41:00

جامعات علم وآگہی کے گہوارے ہوتے ہیں،تحقیق پر توجہ دینے کی ضرورت ہے،اقبال ظفرجھگڑا :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 19:38:07

کسٹم حکام نے اسمگل شدہ13گاڑیوں کی پشاورمنتقلی ناکام بنا دی قبضے میں لی گئی گاڑیوں کی مالیت1کروڑ30لاکھ روپے سے زائد ہے۔کسٹم ذرائع :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 19:36:34

طلباء اور اساتذہ کاپاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں لاہور کا مطالعاتی دورہ :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 19:22:32

مریدکے ‘کمسن بچوں کو اغواء کر کے اوباش افراد کو زیادتی کیلئے پیش کرنے والے خطرناک گروہ کے ڈیرہ کا انکشاف بچوں سے زیادتی کی مبینہ طور پر ویڈیو بھی بناتے ، متاثرہ دو کمسن بچوں کی نشاندہی پر گروہ کے چار ارکان گرفتار ، سینکڑوں بوتل غیر ملکی شراب برآمد ڈیرہ کے مالک ،ملزمان کیخلاف اصل درخواست کے مطابق کارروائی نہ کرنے پر سینکڑوں افراد کا احتجاج ،جی ٹی روڈ پر دھرنا دینے کی دھمکی :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 19:05:58

لاڑکانہ کے قریب 10 سالہ بچے کی لاش برآمد، ورثا نہ مل سکے :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 18:32:49

انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں کے رہنماؤں کا منہاج القرآن سیکرٹریٹ کا دورہ ڈاکٹر طاہر القادری کی انتہا پسندی کے خاتمے اور فروغ امن کیلئے قومی و عالمی خدمات کو سراہا :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 18:27:56

ضلعی انتظامیہ کا شہر میں گراں فروشی کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے شہر میں845چھاپے، گرانفروشی پر16,500روپے جرمانہ عائد،85افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 18:27:55

ملکی ترقی کے لیے ہرشخص کا انکم ٹیکس کے علاوہ دیگر ٹیکسز نیٹ ورک میں آنا ضرور ی ہے،رائے علی عدنان گزشتہ سال محکمہ انکم ٹیکس نے ریکارڈ وصولی کی ،جس کو نہ صرف پاکستان بلکہ بیرونی دنیا میں بھی سراہا گیا ، ایڈیشنل کمشنر انکم ٹیکس وہاڑی :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 18:26:28

ڈیر ہ اسماعیل خان ،شدید طوفان نے تبا ہی مچا دی ،ایک شخص جاں بحق ،27 زخمی ہو گئے :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 18:09:02

صوابی ، سکندری ڈاگئی میں قتل ہونیوالے 18سالہ نوجوان کے قتل کا ڈراپ سین ہو گیا قاتل مقتول کا دوست نکلا ،پولیس نے ملزم کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 18:09:02

ھنگو ، دوآبہ اور بلیامینہ پولیس کی کارروائیاں،5اشتہاریوں سمیت 20مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ و منشیات برآمد :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 18:09:02

اورکزئی ایجنسی میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم کے انتظامات مکمل ،39072 بچوں کو قطرے پلانے کیلئے 193 ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 18:01:04

ڈاکٹروں کی لاپرواہی ٗخاتون بیمار بیٹی کو مردہ حالت میں ہسپتال چھوڑ کر چلی گئی :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 17:59:08

رکن قومی اسمبلی سفیان یوسف نے اپنا استعفیٰ لندن سیکریٹریٹ بھجوادیا :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 17:55:50

عمدہ کارکرکردگی پر ایس ایچ او پریڈی اور ان کی ٹیم کو آئی جی سندھ کی جانب سے شاباش :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 17:49:38

وانا ،جنوبی وزیرستان میں کانگووائرس کی تصدیق ہوگئی ایک شخص جاں بحق عوامی حلقوں کا محکمہ ہیلتھ اور مقامی پولیٹیکل انتظامیہ سے وانا میں ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے اٹھانے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 17:41:26

چارسدہ انٹرچینج کے قریب مسافر بس الٹنے سے 13افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع:

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 17:03:34

بھاگ سے جلا ل خان تک 15کلو میٹر روڈ کی منظوری ہوچکی جلد بحالی کا کام شروع کرینگے ،رکن بلوچستان اسمبلی میر عامر خان رند :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 16:56:29

شہریوں کی سہولت اور ٹریفک کی روانی کیلئے لوئرمال کراسنگ پر احتجاج کے دوران اضافی نفری تعینات :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 16:56:26

بہاماس لیکس میں شریف خاندان کی آف شور کمپنیاں نہ ہونے کے باعث حکومت متحرک ہو گئی ‘عابد حسین صدیقی :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 16:54:35

عمران خان ملک اور قوم کے مفاد میں پانامہ لیکس کے خلاف احتجاج کیلئے اپوزیشن جماعتوں سے رابطے کر رہے ہیں‘یاسمین راشد :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 16:54:35

سی ٹی او کا اورنج ٹرین منصوبے کے تعمیراتی علاقوں کادورہ ،ڈی ایس پی سے وضاحت طلب،انسپکٹر کوشوکاز،پٹرولنگ آفیسرسمیت 3 معطل وارڈنزرانگ پارکنگ اور تجاوزات کے خلاف موثر کارروائی کریں ٹریفک کی روانی مزید بہتر ہوسکے‘چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 16:54:05

بھارت کے توسیع پسندانہ عزائم ، خطے کو خاک وخون میں مبتلا کرنے کے مترادف ہے:

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 16:53:12

طالب علم عبدالرحمان ولد خالدمحمود نے انٹرمیڈیٹ فیصل آباد بورڈ کے امتحان میں جنرل سائنس گروپ میں 947نمبر حاصل کرکے بورڈ بھرمیں دوسری پوزیشن حاصل کی:

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 16:52:22

مہندی کی تقریب پر آتش بازی کرتے ہوئے تین افراد :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 16:52:22

سید سخی عبداللہ شاہ غازی سوئم سہروردی چشتی قادری کا عرس مبارک مورخہ23تا25ستمبر کو منعقد:

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 16:52:22

ادارے کی بقاء و ملازمین کے حقوق کا تحفظ ہمیشہ اولین ترجیح رہی ،چوہدری محمد یٰسین :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 16:46:33

پی ٹی وی کے کارکنوں کی فلاح و بہبود میری ترجیحات میں سرفہرست ہے،عطا الحق قاسمی :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 16:34:11

آل پاکستان پنشنرز ایسوسی ایشن نے دھمکی دی ہے کہ ریٹارئرڈ ملازمین کے جائز مطالبات منظور نہ کئے گئے تو خیبر پختونخوااسمبلی اور پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرے شروع کرینگے:

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 16:16:14

تحریک انصاف کے بانی رہنماء طاہر خان عمرزئی نے کہا ہے کہ رائیونڈ مارچ لٹیروں حکمرانوں کے خلاف طبل جنگ ہے:

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 16:14:41

ڈپٹی کمشنر چارسدہ نے انسداد پولیو مہم کے دوران 26ستمبر سے 30ستمبر تک پانچ روز کیلئے دفعہ 144نافذ کرنے کے احکامات جاری کر دئیے:

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 16:14:41

سٹی پولیس کا سرچ اینڈسٹرائیک آپریشن ۔ قتل اقدام قتل میں مطلوب پانچ خطر ناک اشتہاریوں سمیت 20مشتبہ گرفتار۔:

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 16:14:41

محبت مصطفیﷺ و ادب مصطفیﷺ ہی کامل ایمان کی نشانی اور دنیا و آخرت میں کامیابی و کامرانی کا ذریعہ ہے:

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 15:44:11

جماعت الصالحین کے سربراہ و سجادہ نشین دربار حضرت سخی سلطان باہو صاحبزادہ پیر خالد سلطان سروری قادری نے کہا ہے کہ صوفی ازم کو عام کرکے آج بھی معاشرہ میں امن کے دیپ روشن کئے جاسکتے ہیں:

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 15:44:11

بھارتی قیادت کو بلوچستان کے اندورنی معاملات کے حوالے سے بیان بازی سے گریز کرنا چاہئے، سربراہ بلوچ رابطہ اتفاق تحریک پرنس محی الدین بلوچ :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 15:13:22

ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی نشتر ٹاؤن کی سیزن میں44ویں میٹنگ منفرد اہمیت کی حامل ہے،عیدالاضحی کے موقع پر ایل ڈبلیو ایم سی اور کوآپریٹو سوسائٹی کا کردار قابل تحسین ہے،شاہد حسین :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 15:04:36

ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی نشتر ٹاؤن کی سیزن میں44ویں میٹنگ ایک منفرد اہمیت کی حامل ہے‘شاہد حسین :

وقت اشاعت: 22/09/2016 - 14:06:14


لاہور: عوامی رکشہ یونین کے کارکن فیروز پور روڈ پر ایل پی جی کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافے کے خلاف حاجی رفاقت اور ذیشان اکمل کی قیادت میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: ایکسپو سینٹر میں لوگ پولٹری ایسوسی ایشن کی طرف سے لگائی گئی نمائش دیکھ رہے ہیں۔


چشتیاں: تعلیمی بورڈ بہاولپور پری میڈیکل میں اول پوزیشن ہولڈر ہونہار طالبہ عائشہ رشید پرنسپل کے ہمراہ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے۔


کراچی: ڈاکٹر عافیہ کی ظالمانہ 86سالہ سزا کے خلاف عافیہ موومنٹ کے رضا کار کراچی پریس کلب پر 86روزہ ”ڈاکٹر عافیہ رہائی علامتی بھوک ہڑتال کیمپ“ کے پانچویں روز بیٹھے ہوئے ہیں۔


پشاور: مردان ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر محمد اسحاق پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: قومی امن جرگہ کے مرکزی چیئرمین کمال شاہ گیسٹ آور پروگرام سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: پولیس کی جانب سے دیئے گئے الوداعی پارٹی کے موقع پر تبدیل ہونیو الے چیف سیکرٹری امجد خان کا پولیس افسروں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


پشاور: آئی جی پی ناٹر خان درانی تبدیل ہونے والے چیف سیکرٹری امجد علی خان کو پولیس شیلڈ دے رہے ہیں۔


پشاور: بم سکواڈ کے اہلکا بم ناکارہ بنانے کی ٹریننگ کرتے ہوئے۔


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اپر دیئر سے وفد سے بات چیت کر رہے ہیں۔


پشاور: مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلباء اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: پاکستان کونسل آف ورلڈ ریلیجین کی تقریب سے خانہ فرہنگ ایران کے ڈائریکٹر علی یوسفی خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: اسلامی جمعیت طلباء کے صوبائی ناظم شاہ زمان دورانی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: پنجاب پولیس کی نا اہلی ، پولیس کی نمبر پلیٹ اور بلیک شیشے والی گاڑی مال روڈ سے گزر رہی ہے جو پولیس کی کار کردگی پر سوالیہ نشان ہے۔


راولپنڈی: چوہڑ چوک میں ٹریفک اہلکار نہ ہونے کے باعث ایک ایمبولینس شدید ٹریفک جام میں پھنسی ہوئی ہے۔


راولپنڈی: چوہڑ چوک میں ٹریفک اہلکار نہ ہونے کے باعث ایک ایمبولینس شدید ٹریفک جام میں پھنسی ہوئی ہے۔


لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ ، چیف سیکرٹری پنجاب زاہد سعید اور آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کے ہمراہ محرم الحرام کے دوران امن و امان اور سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے پنجاب کابینہ کی سب کمیٹی اور ڈویژن اور ڈویژنل و ضلعی امن کمیٹیوں کے عہد داران اور اراکین کے خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیک ایجوکیشن نجم احمد شاہ پوسٹ گریجوایٹس آن لائن انڈکشن کے بارے ڈی بریفنگ سیشن کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے ڈائریکٹر ایڈمن محمد انیس شیخ نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے سی سی ٹی وی کنٹرول روم میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ پاکستان پٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن وفد کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔


لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل خوبصورت لاہور، ٹھوکر نیاز بیگ کے نئے سیکیورٹی ڈیزائن کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ سری لنکا کے ساتھ مختلف شعبوں میں حکومت پنجاب کے اشتراک سے عمل کے احکامات سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت و انسانی حقوق راجہ اشفاق سرور لاہور فیکٹری حادثہ میں جاں بحق ہونے والے مزدوروں کے لواحقین کو امدادی رقم کے چیک دے رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی و ریسرچ سکندر حیات خان بوسن ایکسپو سینٹر میں تین روزہ انٹر نیشنل پولٹری ایکسپو 2016 کے افتتاح کے بعد میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی و ریسرچ سکندر حیات خان بوسن ایکسپو سینٹر میں تین روزہ انٹر نیشنل پولٹری ایکسپو 2016 کے افتتاح کے بعد سٹالز کا دورہ کرر ہے ہیں۔


لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے ہیڈ آف کرکٹ اکیڈمیز ظہیر عباس گونڈ گاؤں میں گورنمنٹ ہائی سکول کی کرکٹ گراؤنڈ اور والی بال کورٹ کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ کے موقع پر متعلقہ حکام کو ہدایات دے رہے ہیں۔


کراچی: ایم نائن پر ترقیاتی کام جاری ہے۔


نیو یارک: وزیر اعظم محمد نواز شریف کا باراک اوباما سمیت دیگر ممالک کے سربراہان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


نیو یارک: وزیر اعظم نواز شریف اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون سے مصافحہ کر رہے ہیں۔


نیو یارک: وزیر اعظم نواز شریف اور ایران کے صدر حسن روہانی ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔


نیو یارک: وزیر اعظم نواز شریف اور ایران کے صدر حسن روہانی مصافحہ کر رہے ہیں۔


نیو یارک: وزیر اعظم نواز شریف اور ایران کے صدر حسن روہانی ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کا پنجاب اسمبلی آمد کے موقع پر اسپیکر رانا محمد اقبال خاں ، ڈپٹی اسپیکر شیر علی گورچانی، صوبائی وزراء رانا مشہود احمد، ذکیہ شاہنواز اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں پنجاب اسمبلی آمد پر وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کو اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں پنجاب اسمبلی آمد پر وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کو قالین کا تحفہ پیش کر رہے ہیں، ڈپٹی اسپیکر سردار شیر علی خان گورچانی بھی موجود ہیں۔


لاہور: عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر اور سیکرٹری زراعت حکومت پنجاب زراعت کی ترقی کے لیے معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف بھی موجود ہیں۔


لاہور: عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر اور سیکرٹری زراعت حکومت پنجاب زراعت کی ترقی کے لیے معاہدے پر دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف بھی موجود ہیں۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں سے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان پنجاب اسمبلی میں ملاقات کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: جامعہ کشمیر شعبہ اردو کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر امور کشمیر چوہدری برجیس طاہر سے آزاد کشمیر کے وزیر خزانہ ڈاکٹر نجیب نقی ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل وائلڈ لائف خالد عیاض خان چیک پوسٹوں کی صورتحال بارے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی وحید گل پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: ریجنل بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تین روزہ ابتدائی طبی امداد ٹریننگ ورکشاپ کا راحت جعفری ، مقصود چغتائی اور محمد حسین افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: ٹریفک پولیس کی نا اہلی، کم عمر بچہ چنگ چی رکشہ چلا رہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔


لاہور: رکشہ ڈرائیور چارہ لوڈ کیے جی ٹی روڈ سے گزر ہا ہے۔


لاہور: سبزی منڈی میں گندگی کا ڈھیر انتظامیہ کا منہ چڑا رہا ہے۔


لاہور: ایک محنت کش گدھا ریڑھے پر ڈرم اوور لوڈ کیے سرکلر روڈ سے گزر رہا ہے جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔


لاہور: سبزی منڈی میں محنت کش ٹرک سے پیاز کی بوریاں اتار رہے ہیں۔


لاہور: سبزی منڈی میں ایک محنت کش خاتون سبزیاں فروخت کر رہی ہے۔