بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-08-24)

وزیراعظم نوازشریف اورآرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ون آن ون ملاقات ملاقات نیشنل ایکشن پلان سے متعلق جائزہ اجلاس کے بعد ہوئی،کراچی آپریشن کے مثبت اثرات ضائع نہیں ہونے دینگے،ملکی سالمیت کے خلاف کوئی سازش برداشت نہیں کی جائیگی۔وزیراعظم اورآرمی چیف کا اتفاق

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

حکومت سندھ مویشیوں کی حفاظت کے لئے بھر پور اقدامات کرکے انہیں کانگو وائرس کے مرض سے بچانے کی بھر پور کوشش کررہی ہے، صوبائی وزیر لائیو اسٹاک و ماہی پروری محمد علی ملکانی :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 23:11:28

امیگریشن حکام نے لاہور ائیر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی ویزے پر سپین جانے کی کوشش کرنے والے مسافر کو گرفتار کرلیا :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 23:08:57

میونسپل کارپوریشن حیدرآباد کے انتخابات میں واضع اکثریت سے ایم کیو ایم کے طیب حسین میئر اور سہیل مشہدی ڈپٹی میئر منتخب ہو گئے :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 23:08:57

واپڈا ہسپتال کینٹین مالکان کی ہٹ دھرمی، پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے سیل کردہ کنٹین دوبارہ کھول لی :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 23:01:40

پولیو ٹاسک فورس کا جیکب آبادمیں کمشنر کی صدارت میں اجلاس تینوں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کی شرکت پولیو مرض کے خاتمے کے لیے اقدامات سے مطمئن نہیں کارکردگی بہتر بنائی جائے :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 23:00:25

لیاری اور پاک کالونی سے2 افراد کی لاشیں برآمد :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 22:57:38

جیکب آباد‘ سیاہ کاری کے الزام میں بھائیوں نے بہن کو قتل کرکے لاش بنا غسل کے دفنادی اطلاع پر پولیس نے پہنچ کر لاش نکا ل کر پوسٹ مارٹم کرایا ‘مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 22:57:38

میں ایم کیو ایم کا نہیں کراچی کا مئیر ہوں میری کامیابی کراچی کی کامیابی ہے،نو منتخب مئیر کراچی وسیم اختر :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 22:55:57

لاہور میں دو بھائیوں نے پاکستان کے قومی ترانے کو انگلش میں پیش کر کے سوشل میڈیا پرمقبولیت کا ریکارڈ قائم کرد یا :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 22:34:55

ٹیوٹا اور ملت ٹریکٹرز کے مابین چھ سو نوجوانوں کو ٹریننگ دینے اور روزگار فراہم کرنے کا معاہدہ :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 22:27:19

شہبازشریف کسان دوست وزیراعلیٰ ،کاشتکاروں کی فلاح کیلئے انقلابی اقدامات کیے ہیں ‘کسان اتحاد :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 22:15:41

اسلامی نظام ہی تمام مسائل کا حل ہے، قوم کوترقی وخوشحال امن اورعدل کیلئے اسلامی پاکستان کی ضرورت ہے، جماعت اسلامی بلوچستان :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 22:15:41

دینی مدارس کے طلبہ ملک کے نظریے کے تحفظ میں ہر اول دستہ ہیں ، لیاقت بلوچ آئین اور قانون کی بالادستی اور دفعہ 62اور 63پر عملدرآمد کی ضرورت ہے، تحفظ نظریہ پاکستان کنونشن سے خطاب :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 22:14:15

شیعہ علما کونسل پنجاب کے نئے عہدیدار، حافظ کاظم رضا نقوی صوبائی نائب صدر، پروفیسر ذوالفقار حیدر سیکرٹری اطلاعات مقرر :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 22:08:45

اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے وفد کی وائس چانسلر سے ملاقات :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 22:08:45

لالہ موسیٰ،160ملین روپے لاگت کے اہم منصوبہ سول ہسپتال لالہ موسیٰ کی بلڈنگ کی تعمیر مکمل کرلی گئی :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 22:08:45

گجرات کی لڑکی نے مبینہ طور پر کاغذات میں ہیر پھیر کرکے نادر ا آفس سے لڑکا ہونے کا شناختی کارڈ حاصل کر لیا :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 22:06:29

سوات موٹر وے کا منصوبہ قلیل مدت میں مکمل کیا جائیگا،محب اﷲ خان :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 22:06:29

کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامرریاض نے نوشکی کے صحافیوں کے لیے دس لاکھ روپے کا اعلان :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 22:06:29

دہشت گردی کی نرسریاں ہمسائیہ ملک میں ہیں، جنرل عامر ریاض ،میجر جنرل شیرافگن پاکستان کی ترقی کی رائیں بلوچستان سے گزرتی ہیں ،بھٹکے ہوئے نوجوان واپس آکر قومی دہارے میں شامل ہوجائیں تو ویلکم کرینگے ،خطاب :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 22:04:37

عارفوالا کے رہائشیوں پر جھوٹے مقدمات کے اندراج اور تبدیلی تفتیش کیلئے مظاہرے پر ڈی پی او پاکپتن نے رپورٹ آئی جی کو پیش کردی :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 22:04:37

ساہیوال، ہائی کورٹ الیکشن ایپلنٹ بنچ نے این ا ے162 ساہیوال کے ضمنی الیکشن میں دو امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مستردکر دیے :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 21:53:35

سورن سنگھ کے قاتل بلدیوکمارکو کسی بھی صورت رکن اسمبلی کی حیثیت سے حلف اٹھانے نہیں دیں گے،مشتاق غنی :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 21:53:34

وفا ق حکو مت خیبر پختو نخوا کے سا تھ سو تیلی ما ں جیسا سلو ک کر رہی ہے ،مظفرسید ایڈووکیٹ مرکز بجلی کے خا لص منا فع کے بقا یا جا ت اور18ارب رو پے سا لا نہ منافع کی ادا ئیگی سمیت صو بے کے دیگر حقوق کی فرا ہمی میں مخلص نہیں،وزیرخزانہ خیبر پختو نخوا :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 21:52:02

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جاری مندی کے بادل چھٹ گئے، سرمائے میں 67ارب سے زائدروپے کااضافہ :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 21:43:53

ڈی سی او لاہور محمد عثمان کا گور نمنٹ میاں منشی ہسپتال کا اچانک دورہ :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 21:42:15

بلدیہ غربی میں صفائی ستھرائی ،کچرے وملبے کے ڈھیروں کو ٹھکانے لگانے اور نکاسی آب کے نظام کی بہتری کاکام برق رفتاری سے جاری :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 21:38:14

سپریم کورٹ آف پاکستان میں محکمہ تعلیم کے تین افسران رفیعہ ملاح، منسوب حسین صدیقی اور اخلاق احمد کی غیرقانونی ترقی درخواست دائر :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 21:33:53

ایم کیو ایم کا رشتہ اسٹیبلشمنٹ سے اٹوٹ ہے ، سنیٹرتاج حیدر جمہوری طاقتوں کا راستہ بند کرنے کیلئے ایم کیو ایم کو اسٹیبلشمنٹ کی سرپرستی پہلے بھی حاصل تھی اب بھی ہے اور آئندہ بھی رہے گی، مرکزی رہنماپیپلزپارٹی :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 21:33:53

آئین و قانون کے مطابق الطاف حسین کے خلاف کارروائی کی جائے‘ مولانا محمد اجمل قادری :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 21:04:12

ایس ڈی او رائے ونڈ عوام کیلئے وبال جان بن گیا ،کئی ہفتوں سے بجلی کی بند ش پر عوام کا احتجاج :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 21:04:12

ڈی آئی جی آپریشنز کا فیکٹری ملازمین پر تشد دکے واقعہ کا نوٹس ،چوکی انچارج معطل ڈاکٹر حیدر اشرف نے غریب ملازمین پر تشدد اور فیکٹری مالک کو بلیک کرنیوالوں کے خلاف انکوائری کا حکم دیدیا :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 21:02:14

(ن)لیگ نے ناکامیوں کے ریکارڈز قائم کر دیئے ، عوام کو مہنگا ئی، بیروز گاری اور غربت کے تحفے دئیے ہیں ‘ ولید اقبال حکمران اپنی ذاتی اور غیر ضروری ترجیحات کو ختم کریں ،نیشنل ایکشن پلان کی کامیابی کے لیے ہر ممکن وسائل فراہم کریں ‘وفود سے گفتگو :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 21:02:14

سنی اتحاد کونسل نے 500علماء ومشائخ کے دستخطوں کیساتھ الطاف حسین کیخلاف قانونی کاروائی کے مطالبہ پر مشتمل خصوصی خط برطانوی وزیر اعظم کو ارسال کردیا برطانوی شہری الطاف حسین پاکستان مخالف منفی سرگرمیوں میں ملوث ہے،برطانوی حکومت الطاف حسین کو پاکستان کے حوالے کرے‘ خط کا متن :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 21:00:38

سپریم کورٹ نے کسٹم ڈیوٹی میں 20کر وڑ روپے خرد برد کیس میں 6ملزمان کی ضمانتیں خارج کر دیں ،گرفتار کر لیا گیا :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 21:00:38

نیو سریاب کے علاقے میں پولیس کا آپریشن ،دو ملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 20:58:51

چھتر ،کومبنگ آپریشن میں 5سے زیادہ دہشتگرد ہلاک :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 20:54:32

برقی لائنوں کی مرمت کے باعث مختلف علاقوں کی بجلی بندرہے گی ، کیسکو اعلامیہ :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 20:54:32

سپیشل مانیٹرنگ یونٹ کی پراونشل موٹر وہیکل آرڈیننس 1965 میں مجوزہ ترامیم کا بل پنجاب اسمبلی میں پیش :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 20:51:55

شہر میں چوری ، ڈکیتی ، اغوا ، تشدد اور زیادتی جیسے واقعات سرعام ہیں ‘ذکر اﷲ مجاہد پولیس اورسیکورٹی ادارے اثرورسوخ کو بالائے طاق رکھتے ہوئے کاروائیاں عمل میں لائیں ‘امیر جماعت اسلامی لاہور :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 20:49:55

محکمانہ ترقی کے باعث ریلوے کے سکولوں کی حالت بھی بہت بہتر ہوگئی ہے‘ محمد جاوید انور شبانہ روز کاوشوں کی بدولت اَب پھر اُس مقام پر پہنچ چکے ہیں جس پر ہمیں اچھے نتائج ملنا شروع ہوگئے ہیں :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 20:46:29

پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات ‘محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن نے پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا وصولی کیلئے سپیشل ٹیمیں تشکیل ‘255پراپرٹیز سیل کر کے 10لاکھ 70ہزار روپے حکومتی خزانے میں جمع کروا دیئے ہیں‘ملک محمد اسلم :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 20:46:29

ڈی سی او عمارہ خان کے زیر صدارت عیدالاضحی کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس اسسٹنٹ کمشنر زکو مویشی منڈیوں کے قیام اور وہاں سہولیات کی فراہمی کو حتمی شکل دینے کی ہدایت ‘اس سال مویشی منڈیوں کے علاوہ گلی محلوں یا دیگر مقامات پر مویشوں کی خریدوفروخت کی ہرگز اجازت نہ دی جائیگی ‘عمارہ خان :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 20:46:29

اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف ماڈل ٹاؤن کی کارروائی پپو موٹر سائیکل چورگینگ کے سرغنہ سمیت 2ملزم گرفتار :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 20:39:55

ہمارا خمیر اسی مٹی سے اُٹھا ہے ، اسی مٹی میں دفن ہونا ہے ، کسی صورت اپنے وطن کے خلاف ہرزہ سرائی برداشت نہیں کر سکتے ،ہمیں پاک زمین کے ذرے ذرے سے عقیدت اور احترام ہے مسلم لیگ (ق )کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کی وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 20:28:01

ہمارا خمیر اسی مٹی سے اُٹھا ہے ، اسی مٹی میں دفن ہونا ہے ، کسی صورت اپنے وطن کے خلاف ہرزہ سرائی برداشت نہیں کر سکتے ،ہمیں پاک زمین کے ذرے ذرے سے عقیدت اور احترام ہے مسلم لیگ (ق )کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کی وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 20:27:56

الیکشن کمیشن نے میونسپل کمیٹی ماتلی بدین میں چیئرمین اور وائس چیئرمین کے 4امیدواروں کو نااہل قرار دینے کا ریٹرننگ آفیسر کا فیصلہ کالعدم قراردید یا، الیکشن لڑنے کی اجازت :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 20:18:23

بلدیاتی انتخابات آخری مرحلہ ،سکھر میں پیپلزپارٹی نے پورے ضلع میں کلین سوئپ کر دیا :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 20:11:20

کراچی، محکمہ تعلیم کے تین افسران کو اصل عہدوں پر نہ بھیجنے پر چیف سیکرٹری اور سیکرٹری تعلیم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 19:26:36

وطن عزیز کی سالمیت و بقاء کے دشمن حکومتی و ریاستی اداروں کی صفوں میں بھی موجود ہیں، ایم ڈبلیو ایم :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 19:26:36

محکمہ معدنیات میں آن لائن فارم سسٹم کیلئے ون ونڈو اپریشن شروع کیا جائے،انیسہ زیب طاہر خیلی :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 19:26:36

گورنرخیبرپختونخوا سے پاکستان ریڈکریسنٹ سوسائٹی کے چیئرمین کی ملاقات خیبرپختونخوا اورفاٹا میں ریڈکریسنٹ کے زیراہتمام صحت ،ایمرجنسی سروسز اورجاری سکیموں کے بارے میں تفصیل گفتگو :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 19:23:51

سپریم کورٹ نے نیب میں غیر قانونی بھرتیوں پر ازخود نوٹس کیس میں فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے جواب جمع کرانے کیلئے دو ہفتوں کی مہلت دے دی گئی :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 19:21:57

ٹی ایم اے کہوٹہ کی غفلت ،گرڈ سٹیشن وارڈنمبر10میں گندگی کے بڑے بڑے انبار، ڈینگی وائرس پھیلنے کا خدشہ :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 19:19:39

وزارت داخلہ اینڈ نارکوٹکس کنٹرول علاقائی ڈائریکٹوریٹ کوئٹہ کااعلامیہ :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 19:14:33

چیچہ وطنی، منشیات فروخت ،ناجائز اسلحہ رکھنے پر پولیس تھانہ سٹی نے دو مقدمات درج کرکے ملزمان گرفتار کر لیے :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 19:14:33

ضلع وسطی میں متحدہ کے ریحان ہاشمی چیئرمین، سعید شاکربلامقابلہ وائس چیئرمین منتخب ضلع غربی میں ایم کیو ایم کے امیدوار اظہار الدین 36 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ،مسلم لیگ(ن)کا نتائج تسلیم کرنے سے انکار :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 19:11:14

اسلام آباد پولیس کے سپیشل انوسٹی گیشن یونٹ کی کا رروائی،خر دبر د کے مقدمہ میں ملزم کوٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 19:11:13

معروف شاعر احمد فراز کی برسی (کل) منائی جائیگی اکادمی ادبیات پاکستان کی طرف سے قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی جائیگی :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 18:47:56

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد مشتاق احمد نے جبری مشقت کے خاتمہ کیلئے اسسٹنٹ کمشنر صدر کی سربراہی میں نگران کمیٹی قائم کر دی جبری مشقت لینے والے بھٹہ مالکان اور دیگر کیخلاف کارروائی کی جائے گی ٗاجلا س میں فیصلے :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 18:44:28

بدین ٗبلدیاتی انتخابات میں ذوالفقار مرزا کے بیٹے کو شکست ہو گئی :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 18:44:28

سوات میں غیرت کے نام پر نوجوان سنگسار ٗخاتون زخمی :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 18:44:28

سکول مالکا ن کسی مفاد پرست کی جانب سے یونین سازی کے نام پر بلیک میل نہ ہوں،ترجمان :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 18:32:06

ضلع کونسل صوابی نے محکمہ پولیس میں مزید 500پولیس فورسز کی بھر تی کی متفقہ قرارداد کی منظوری دیدی :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 18:28:38

وفاقی دارالحکومت سے مبینہ طور پر تین بہنوں کو اغواء کر لیا گیا ، مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 18:28:38

کے ایم سی انتظامیہ کی نااہلی،کونسل ہال میں لگی خراب گھڑی نے 6گھنٹے پہلے ہی پولنگ ختم ہونے کا اعلان کردیا :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 18:22:45

کوئی غلط فہمی میں نہ رہے پاکستان کیخلاف غلیظ زبان استعمال کرنیوالے کو معاف نہیں کیا جائیگا‘عمران نذیر 2018ء تک صوبہ بھر کے ہسپتالوں میں مسنگ سہولیات کا خاتمہ ہو جائے گا محنت کررہے ہیں‘ رکن پنجاب اسمبلی :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 18:22:43

مطالبات منظور نہ کرنے پر ایپکا لاہور ڈویژن کے محکمہ جات کا اجلاس کل )طلب کر لیا گیا :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 18:20:35

حکمران پیسے کی ہوس اور لالچ کی اس انتہا پر پہنچ چکے ہیں خود ان کی ذہنی حالت مشکوک ہے‘مراد راس منافع خوری کی ذہنی بیماری میں مبتلا حکمران سارے سماج کو غرق کرنے پر تلے ہوئے ہیں ‘ رکن پنجاب اسمبلی پی ٹی آئی :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 18:20:35

وسیم اختر کراچی کے عوام کی خدمت کریں گے ،امید ہے منتخب میئر کو رہا کردیا جائے گا ،نسرین جلیل :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 18:18:24

ضلع غربی میں پی ٹی آئی کا ایم کیو ایم سے ڈرامائی اتحاد ،متحدہ چیئرمین پی ٹی آئی وائس چیئرمین کی نشست لے اڑی مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے پی ٹی آئی کے فیصلے کیخلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے عمران اسماعیل کو پریس کانفرنس کرنے سے روک دیا :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 18:18:24

طلاق مسائل کاحل نہیں ،لاہور ہائیکورٹ نے بچی کی تحویل کے کیس میں ناراض میاں بیوی کے درمیان صلح کرادی :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 18:18:24

یوحنا آباد میں دو افراد کو زندہ جلانے کے مقدمے میں گرفتاردو ملزمان کی بلوغت سے متعلق طبی رپورٹ عدالت میں پیش :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 18:16:38

ہائیکورٹ آفس نے ایم کیو ایم کی رجسٹریشن منسوخی کیلئے دائر درخواست پر اعتراض لگا دیا :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 18:16:38

الطاف حسین قومی غدار قرار ، لاہور ہائیکورٹ بار کے ہنگامی جنرل ہاؤس اجلاس میں قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی غدارِ وطن نے افواجِ پاکستان کے خلاف سخت نازیبا الفاظ کا استعمال کیا جو کہ ملک کے محافظوں کے خلاف ایک سنگین شازش ہے غدار جماعت کے تمام ممبران کی پارلیمنٹ کی رکنیت منسوخ کر کے آرٹیکل 6 کے تحت تمام ذمہ داران کو پھانسی دی جائے ‘ قرار داد کا متن :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 18:16:38

قلات ،کانگو وائرس کیخلاف سپرے مہم شروع 6ہزار سے زائد مال مویشوں کو قلات سوراب اور خالق آباد میں سپرے کیا گیا ،ڈاکٹر مہراﷲ خان رند :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 18:10:40

کوئٹہ اور گردو نواح میں کانگو وائرس سے بچاؤ کیلئے سپرے جاری شہرکے داخلی و خارجی راستوں پر جانوروں کے چیک اپ ،سپر ے کا انتظام بھی کیا گیا :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 18:10:40

آواران ،بم دھماکے میں 11افراد زخمی ،5کی حالت نازک :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 18:10:40

ہمارا پورا سمندر ریڈ زون میں داخل ہوچکا،20سال اس سمندر سے مچھلی نہیں ملے گی ،حاصل خان بزنجو سمندر میں بڑے پیمانے پر ممنوعہ جالوں کا استعمال ہو رہا ہے، جس سے مچھلی کی نسل کشی ہو رہی ہے،وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ کا ورکشاپ سے خطاب :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 17:51:36

علاقائی سطح پر صفائی وستھرائی کے عمل کو مزید بہتر بنا نے کے ساتھ کچرے کے ڈھیروں کو بروقت ٹھکانے لگا یا جائے ،ڈپٹی کمشنر ضلع کورنگی :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 17:51:34

قادر پٹیل کی جانب سے دائردرخواست ضمانت پراسپیشل پبلک پراسیکوٹرکو 19 ستمبر تک نوٹس جاری کردیئے گئے :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 17:49:12

منی لانڈرنگ کیس کالعدم،عدالت کا ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ کو رہا کرنے کا حکم :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 17:49:12

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق چیئرمین فشر ی نثار مورائی کی درخواست پر استغاثہ کو نوٹس جاری کردیئے :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 17:48:13

وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے ای او بی آئی کے سابق چیئر مین ظفر اقبال گوندل کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 17:48:13

کراچی کا امن ایم کیو ایم پر پابندی سےمشروط ہے۔قادرمگسی ایم کیو ایم کےخلاف بغاوت کےمقدمے درج ہونےچاہییں،فاروق ستارکی وضاحتوں سے کیاتبدیلی آجائیگی۔چیئرمین سندھ ترقی پسند پارٹی کی گفتگو :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 17:14:53

جیکب آبادمیں اسٹریٹ کرائم میں اضافہ پی پی اقلیتی ونگ کے رہنماء کو مسلح افراد لوٹ کر فرار :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 17:03:14

فاروق ستار کی پریس کانفرنس متحدہ کی ملک دشمن پالیسیوں پر پردہ ڈالنے کی بھونڈی کوشش ہے صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 17:00:56

الطاف حسین کی طرف پا کستان کیخلاف زہر اگلنے اور میڈ یا ہا ؤسز پر حملوں کیخلاف لیبر قو می موو منٹ کی احتجا جی ریلی ایم کیوایم کے مبینہ قائد کے خلاف نعرہ بازی :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 16:53:55

جہانیاں ‘کراچی میڈیا ہاوٴسز پر حملوں اور صحافیوں پر ہونے والے تشدد کیخلاف سول سوسائٹی اور صحافیوں کی ریلی اور احتجاج :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 16:52:28

سیالکوٹ،لاہور موٹروے چوہدری پرویز الہٰی کا منصوبہ ہیمیاں کامران سیف :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 16:52:28

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں صاحب طرز شاعر احمد فراز کی آٹھویں برسی کل جمعرات 25۔اگست(کومنائی جاری ہے :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 15:35:49

عمران خان کے پاس عوامی فلاح کا کوئی پروگرام نہیں،محمد اسلم کچھیلا :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 15:29:10

سیاسی نا بالغ مسلم لیگ ن کی کامیابی سے بوکھلاہٹ کا شکار ہیں،عبدلرزاق ڈھلوں :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 15:28:03

والدین کی سختی سے بچے جھوٹ بولنے لگتے ہیں ‘ ماہرین نفسیات :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 14:33:22

جب ملک میں ترقی کا سفرشروع ہواتو عمران خان جمہوری نظام کے خلاف مہم شروع کرچکے ہیں‘ عرفان دولتانہ :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 13:23:42

توانائی منصوبوں کی جلد تکمیل کیلئے ہرممکن وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں ‘ راشدہ یعقوب شیخ :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 13:23:42

اٹک دو مذہبی گروپوں کے درمیان جاری تنازعہ ڈی سی او کی فہم وفراست سے طویل مذاکرات کے بعد حل ہو گیا :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 12:18:57

سرخ گوشت کے زیادہ استعمال سے گردوں کے فیل ہونے کا خطرہ 40 فیصد تک بڑھ جاتا ہے،طبی ماہرین :

وقت اشاعت: 24/08/2016 - 12:04:21


لاہور: پاکستان نیوی وار کالج کے سٹاف کورس کے وفد کا قائداعظم لائبریری کے دورے کے دوران ڈی جی پبلک لائبریریز پنجاب ڈاکٹرظہیر بابر اور عملے کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان نیشنل بینک آف پاکستان کے کسٹمر ویک کے موقع پر کیک کاٹ رہے ہیں۔


اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق اپنے وکیل محمد اسد منظور بٹ کے ہمراہ سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کے حوالے سے آئینی پٹیشن دائر کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق اپنے وکیل محمد اسد منظور بٹ کے ہمراہ سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کے حوالے سے آئینی پٹیشن دائر کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اپنے دفتر میں پارٹی خواتین فرحت ارسال اور رضوانہ غضنفر سے گفتگو کر رہے ہیں۔


پشاور: سیکرٹری اطلاعات و نشریات خیبر پختونخواہ طاہر حسن کا ٹینس ٹریننگ کیمپ میں شریک کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


پشاور: سیکرٹری اطلاعات و نشریات خیبر پختونخواہ طاہر حسن ٹینس ٹریننگ کیمپ میں شریک کھلاڑی کو ٹرافی دے رہے ہیں۔


پشاور: ٹیسٹ کرکٹر محمد افتخار کا پشاور جمخانہ کراؤنڈ میں استقبال کے موقع پر کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: ایک معمر شہری روڈ کنارے سبزہ زار پر بیٹھے اخبار اخبار کے صفحے کا مطالعہ کر رہا ہے۔


راولپنڈی: محنت کش گدھا ریڑھی پر فروٹ پیٹیاں لادھے منڈی روڈ سے گزر رہا ہے۔


راولپنڈی: افغان کچی بستی میں ایک بچی اپنے گھر کے باہر کھیل رہی ہے۔


راولپنڈی: افغان بچے گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے بارشی پانی میں نہا رہے ہیں۔


مظفر آباد: چیف سیکرٹری آزاد کشمیر سلطان راجہ نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے سلسلہ میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد نیلہ بٹ میں جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔


گلگت: وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر ٹیکس کے مسائل پر اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


پشاور: علماؤ مشائخ خیبر پختونخواہ کے زیر اہتمام مظاہرین اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: پاک سر زمین پارٹی کے کارکنان اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔


پشاور: میڈیکل میکٹی کالج کے سٹوڈنٹس اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پاکپتن: ڈی سی او عرفان احمد سندھو انسدادا ڈینگی مہم کے سلسلہ میں سینٹری ورکرز، ڈینگی اسکواڈ کے سیمینار سے خطاب کرر ہے ہیں۔


پشاور: صوبائی وزیر اطلاعات مشتاق غنی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتما م قبایل لویہ جرگہ کے زیر اہتمام قائدین اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


پشاور: علماء مشائخ خبیر پختونخواہ کے علامہ مفتی سید اشفاق پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید سیڈ کارپوریشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے 107ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، سیکرٹری زراعت کیپٹن (ر) محمد محمود اور ایم ڈی ناصر سلیم بھی موجود ہیں۔


لاہور: تحفظ ناموس رسالت محاز کے زیر اہتمام قومی یکجہتی کشمیر و استحکام پاکستان کانفرنس سے قاری زوار بہادر خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک شہری پاکستان مخالف تقریب پر الطاف حسین کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہا ہے۔


قصور: ڈی سی او عمارہ خان ڈی پی او سید علی ناصر رضوی دربار حضرت بابا بلھے شاہ (رح) کو غسل دے رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش کا منظر۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش کا منظر۔


لاہور: سکول سے چھٹی کے بعد طلباء خطر ناک طریقے سے چنگ چی رکشے کے پیچھے لٹک کر سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔


قصور: ڈی سی او عمارہ خان عیدالاضحی کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔