بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جولائی

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-07-17)

لارڈزٹیسٹ میں پاکستان کی تاریخی فتح، انگلینڈ کو75رنزسے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی 283رنزکے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم207رنز پر ڈھیر ہو گئی مین آف دی میچ یاسرشاہ نے دوسری اننگزمیں چار وکٹیں حاصل کرکے میچ میں دس کھلاڑیوں کو پویلین بھجوانے کااعزاز اپنے نام کیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

بینظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کسٹم حکام کی کارروائی، مسافر کے سامان سے 12 کلو ہیروئن برآمد:

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 19:23:37

ڈسکہ پولیس نے 10سال قبل پسند کی شادی کرنے پر بیٹی کو قتل کرنے والے باپ کو گرفتار کر لیا :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 18:04:28

فیصل آباد،ضلعی پو لیس کا جرا ئم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن کلین اپ، متعدد گرفتار :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 18:04:28

پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر منظور وٹو نے حجرہ شاہ مقیم میں پیپلز پارٹی کی عبوری تنظیم کا اعلان کر دیا :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 18:03:30

فیصل آباد ڈویژن میں ہائیکورٹ بینچ کے قیام کیلئے تحریک زور پکڑ گئی ڈویژن کے2 کروڑ سے زائد عوام اب اپنا حق چھین کر لیں گے ، پا کستان کے ما نچسٹر فیصل آباد جو پا کستان کا دوسرا بڑا ریونیو دینے والا شہر ہے ٹیکسٹا ئل سٹی کو آئین کے آرٹیکل 198(4)کے تحت دوسرئے ڈویژنوں کی طرح عوام کو انکی دہلیز پر انصاف فرا ہم کیا جا ئے تا جر تنظیمیں سول سو سا ئٹی میڈیا ڈسٹر کٹ بار ایسو سی ایشنز کا مشترکہ اعلا میہ :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 18:03:30

پاکستان میں منشیات کی سرے عام خریدوفروخت سے نوجوان نسل تباہ ہو رہی ہے‘’’انٹرنیشنل نارکوٹکس کنٹرول بورڈ‘‘کی منشیات کے حوالے سے پاکستان کیخلاف چارج شیٹ لمحہ فکریہ ہے جماعت اسلامی صوبائی امیر میاں مقصوداحمد کا بیان :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 18:03:30

کشمیر میں بھارتی ظلم انتہا کو پہنچ گیا ،اقوام متحدہ کردار ادا کرے‘عمران احمد غوری کشمیریوں کی شہادتیں رنگ لائیں گی اور جلد ہی کشمیر میں آزادی کا سورج طلوع ہو گا‘ میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 18:02:25

پنجاب حکومت کا 23جولائی کو ڈینگی ڈے منانے کا فیصلہ ،تقریبات منعقد کی جائیں گی ممکنہ صورتحال کا ادراک کرتے ہوئے اپنی کمر کس لینی چاہیے ،تمام ضروریات پوری کرنے کو تیار ہیں‘ چیف سیکرٹری پنجاب :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 17:49:58

ینگ ڈاکٹرزنے سنٹرل انڈکشن پالیسی کیخلاف 20جولائی کو پنجاب اسمبلی کے گھیراؤ کا اعلان کر دیا دفعہ 144 کے باوجود پورے پنجاب سے ڈاکٹرز اپنے حقوق کیلئے نکلیں گے اور کامیاب ہو کر لوٹیں گے‘ عہدیداروں کا بیان :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 17:49:58

ایبٹ آباد، بیوی کے قتل کے جرم میں قیدملزم جیل میں مبینہ تشدد سے ہلاک ،لواحقین کا پوسٹمارٹم کرانے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 17:48:48

مفرور ملزم اسد کھرل کی تلاش، رینجرز کا لاڑکانہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ،35 افرادگرفتار،اسلحہ برآمد :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 17:48:48

(ن) لیگ کے ’’کر پشن بچا ؤ پروگرام‘‘ میں کوئی انکا ساتھ نہیں دیگا ‘ چوہدری محمدسرور کرپشن اور لوٹ مار کر نا ملک کیساتھ کسی غداری سے کم نہیں‘نیب سمیت تمام حکومتی ادارے ’’مردہ گھوڑا‘‘بن چکے ‘آزاد کشمیر کے انتخابات میں عوام تبدیلی کے حق میں ووٹ دیں، رہنما تحریک انصاف چوہدری محمدسرور :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 17:48:48

دوجعلی سرکاری ملازم گرفتار :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 17:45:45

جعلی چیک دینے پر مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 17:45:45

موٹر سائیکلوں کے تصادم میں خاوند جاں بحق ،بیوی شدید زخمی :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 17:45:45

سرگودھا ،ضلعی انتظامیہ کی تمام تر کوششوں کے باوجود تجاوزات کا خاتمہ ممکن نہ ہوسکا تاجروں نے دکانوں کیساتھ ساتھ فٹ پاتھوں پر مکمل قبضے جمالئے :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 17:42:44

حویلی کہوٹہ کی ہونہار طالبہ خالدہ پروین دختر عنایت اللہ شاہ کا اعزاز اوپن پبلک ڈیفنس میں شاندار کامیابی سے اپنے تھیسزکا دفاع مکمل کر لیا :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 17:41:49

چیف سیکرٹری آزاد کشمیر کا لینڈیوز پلاننگ میں قائم جنرل کوآرڈیشن سیل کا دورہ الیکشن کے حوالہ سے لینڈ یوز پلاننگ کے ماہرین / ٹیکنیکل سٹاف کی تیار کردہ ویب جی آئی ایس ڈیٹا بیس کا جائزہ لیا قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے ساتھ مکمل طور پر رابطے کو کومربوط بنایا گیا ہے،کوآرڈینیشن سیل میں ہمہ وقت ڈپٹی ڈائریکٹر حسنین گیلانی کو مامور کیا گیا ہے، ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنرل ڈاکٹر آصف حسین شاہ :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 17:40:22

ملک بھر میں پولیس اسٹیشنز کی جامع اصلاحات کے پروگرام کے تحت ایف آئی آر اور دیگر معاملات کو آٹو میشن کیا جارہا ہے، حافظ احسان احمد کھوکھر ایڈووکیٹ تھانوں کا بجٹ تھانے کی سطح پر منتقل اور ایس ایچ او کا گریڈ بڑھانے پر خصوصی غورکر کے جلد عملدآمد کروایا جائے گا ،سینئر لا ایڈوائز ر وفاق محتسب اعلی واورسیز کمشنر پاکستانیز :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 17:40:22

انجینئرنگ داخلہ ٹیسٹ،خاتون کی جگہ انٹری دینے والی جعلساز گرفتار :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 17:38:18

سنجاوی : چور وں نے میڈیسن اور موبائل شاپ کا صفایا کر دیا :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 17:36:53

کراچی ،رینجرز کی کارروائی ،4 افغانیوں سمیت5 ملزم گرفتار :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 17:36:53

کراچی، عمارت کی چھت گرنے سے خاتون سمیت2 افراد جاں بحق ،5 زخمی :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 17:35:57

منیجنگ ڈائریکٹر او پی ایف نے ریٹائرمنٹ سے چند دن قبل ادارے میں بھرتیاں شروع کر دیں :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 17:35:03

مسلم امۃ کو متحد ہو کر اسلام اور مسلم دشمن قوتوں کا مقابلہ کرنا ہو گا‘طاہر محمود اشرفی سعودی عرب ، ترکی اور پاکستان میں بحران پیدا کرنے والوں کی پشت پناہی کرنے والوں کی حقیقت عالم اسلام کو معلوم ہو چکی ہے :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 17:18:16

این بی ایف کی ’’وال آف آنر‘‘ قومی مشاہیر کی یادگاری ٹکٹوں پر مشتمل ہے :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 16:48:18

(ن) لیگ کے ’’کر پشن بچا ؤ پروگرام‘‘ میں کوئی انکا ساتھ نہیں دیگا ‘ چوہدری محمدسرور نیب سمیت تمام حکومتی ادارے ’’مردہ گھوڑا‘‘بن چکے ہیں ‘آزاد کشمیر کے انتخابات میں عوام تبدیلی کے حق میں ووٹ دیں (ن) لیگ سے قوم کو کسی بھلائی کی توقع نہیں کر نی چاہیے ‘حکومت ٹی اوآرز کا مسئلہ کے حل کر نے میں سنجیدہ نہیں ‘ گفتگو :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 16:46:15

حکومت پاکستان نے ملک میں موجود افغان مہاجرین کی واپسی کے لئے نئی حکمت عملی تیار کرلی جولائی کو منعقدہ گرینڈ جرگے کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 16:34:50

وزارت مذہبی امور 20 جولائی کو حج پروازوں کا شیڈول جاری کریگی :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 16:34:50

قادر آباد کول پاور پراجیکٹ زیر تعمیر ٹاور سے گر کر مزدور شدید زخمی :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 16:28:41

ساہیوال،منگنی ٹوٹنے پر 20سالہ لڑکی نے زہر پی کر خود کشی کر لی اور جاں بحق۔ :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 16:28:41

ساہویال،ایس پی ٹریفک کے بوگس دستخط کر کے جعلی ڈرائیونگ لائسنس بنانے والے گروہ کا سرغنہ ہیڈکانسٹیبل اور کانسٹیبل گرفتار :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 16:27:14

حکومت پاکستان کشمیریوں کے وکیل ہونے کا کردار ،قتل عام کا مسئلہ تمام بین الاقوامی فورمز پر اٹھایا جائے‘ سردار عتیق احمد خان نہتے کشمیری عوام برستی گولیوں میں تاریخی احتجاج سے تحریک آزادی کی ایک نئی تاریخ رقم کررہے ہیں‘ نارووال میں انتخابی جلسے سے خطاب :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 16:27:14

والدین میں بچیوں کوتعلیم دینے کا شعور اجاگر کرنے کیلئے اقدامات کئے جائیں ‘ مسرت جمشید چیمہ خواتین ہماری آبادی کا نصف سے زائد ہیں ،قومی دھارے میں شامل کر کے ملک و قوم کی تقدیر بدلی جا سکتی ہے :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 16:25:44

پنجاب حکومت کا 23جولائی کو ڈینگی ڈے منانے کا فیصلہ ،تقریبات منعقد کی جائیں گی ممکنہ صورتحال کا ادراک کرتے ہوئے اپنی کمر کس لینی چاہیے ،تمام ضروریات پوری کرنے کو تیار ہیں‘ چیف سیکرٹری پنجاب :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 16:25:44

چڑیاگھروں ، وائلڈلائف پارکس اور بریڈنگ سنٹرز کے انچارج افسران کوفلڈ ایمرجنسی پلان تیار کر کے پیش کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 16:24:22

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور میں داخلہ کے لیے انٹری ٹیسٹ :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 16:24:22

تھانہ حیات آباد کی حدود میں پولیس کا سرچ اینڈ اسٹرئیک آپریشن کے دوران2افغان باشندوں سمیت 30مشتبہ افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 16:23:21

اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے زیر اہتمام متحدہ عرب امارات کے شہر دوبئی میں روڈ شو کا اہتمام روڈ شوکا مقصددوبئی میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل کا حل اور انہیں او پی سی کی کارکردگی سے آگاہی فراہم کرنا تھا ‘ افضال بھٹی :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 16:23:21

عید کے دوسرے روز بھی قندیل کو مارنے ملتان آیا لیکن موقع نہ ملا، بھائی وسیم کا انکشاف لوگوں کے طعنے سن کر اسی وقت سوچ لیا تھا کہ قندیل کو قتل کر کے سعودیہ بھاگ جاؤں گا، بھائی وسیم :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 16:02:06

لاہور ہائی کورٹ کا تین روزہ فل کورٹ اجلاس اختتام پذیر،نئے بنچوں کے قیام ، ججز کی تعداد بڑھانے بارے فیصلہ محفوظ :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 16:00:15

لاہور سے دمام جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز گھنٹوں تاخیر کا شکار ہونے پر مسافروں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا ائیر پورٹ پر ائیر لائن کے کاؤنٹر کا گھیراؤ کر کے ہنگامہ آرائی ،شیم شیم کے نعرے لگائے جاتے رہے :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 15:50:47

’’انٹرنیشنل نارکوٹکس کنٹرول بورڈ‘‘کی منشیات کے حوالے سے پاکستان کیخلاف چارج شیٹ لمحہ فکریہ ‘ جماعت اسلامی پاکستان میں منشیات کی خریدوفروخت اور استعمال میں اضافہ تشویشناک ہے،نوجوان نسل تباہ ہو رہی ہے‘ میاں مقصود :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 15:48:56

کیپٹل سٹی پولیس چیف کو لاہور ہائیکورٹ کی سکیورٹی کو مزید سخت کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 15:48:56

پیپلز پارٹی ورکرز نے بھی ملک کی موجودہ سیاست میں بھرپور سر گرم ہونے کا فیصلہ عوامی ایشوز ، پانامہ لیکس کے معاملے پر آئندہ ماہ سے بڑے شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے جائینگے :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 15:48:56

اسلام آباد ائیرپورٹ پربرطانوی شہری سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 14:57:27

نصیر آباد میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے2 پولیس اہلکار جاں بحق اورایک زخمی جاں بحق ہونے والوں کی شناخت نادر خان اور کانسٹیبل عمران کے ناموں سے ہوئی ہے :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 14:42:53

راولپنڈی ٗلندن جانے والے مسافر سے 12کلو ہیروئن برآمد ، ملزم گرفتار :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 14:41:30

آئی ٹی یو ۔پی ٹی اے ایشیاء پیسفک ریگولیٹرز راؤنڈ ٹیبل کانفرس اور بین الاقوامی تربیتی پروگرام 18سے 22جولائی تک اسلام آباد میں منعقد ہو گا :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 14:36:36

حجرہ شاہ مقیم‘ ٹرک حادثے میں جاں بحق تینوں افراد کوسپرد خاک کردیاگیا :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 14:34:09

چیئر مین پی سی بی نے شاہد آفریدی کے ٹیلنٹ کی عدم دستیابی کے بیان کو مسترد کردیا شاہد آفریدی کو تنقید کا باضابطہ جواب مل گیا،ملک میں صلاحیت کی قطعی کوئی قلت نہیں ،دستیاب ٹیلنٹ کو ابھارنے اور پالش کرنے کی ضرورت ہے آفریدی کے پاس بہتری کی تجاویز ہیں تو بورڈ کو تحریری طور پر آگاہ کریں، ویمنز ٹیم کیلئے خاتون کوچ کی خدمات حاصل کرنا چاہتے ہیں مگر خاتون کوچز کوچنگ کیلئے پاکستان آنے کے بجائے دبئی میں فرائض نبھانا چاہتی ہیں،شہریار خان :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 14:22:07

موسمی مکئی میں چھدرائی کے عمل سے پیداوار پر مثبت اثر پڑتا ہے،محکمہ زراعت راولپنڈی :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 13:45:11

وادی زیتون ، رواں برس 2500 ایکڑ اراضی پر 3لاکھ 37ہزار 5 سو پودے لگانے کا ہدف مقرر :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 13:45:11

راولپنڈی ڈویژن کی مستقل مویشی منڈیاں مکمل آپریشنل کر دی گئیں مویشی منڈیوں میں کسی قسم کی انٹری و دیگر فیس وصولی نہیں ہو گی ،مینجنگ ڈائریکٹر محمد یونس :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 13:45:11

غربت شماری کا پائلٹ پراجیکٹ ہری پور سے آغازکر دیا گیا پائلٹ فیز کے تحت 16اضلاع میں کام 6 ماہ کے دوران مکمل کیا جائے گا، دیگراضلاع میں بھی سروے کی سرگرمیوں کا جلد مرحلہ وار آغاز ہوگا، گھر گھر جانے کے بجائے مستحق خواتین خود ان مخصوص ڈیسک پر آکر تفصیلات جمع کرارہی ہیں،بی آئی ایس پی حکام :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 13:00:22

چارسدہ :کار نہر میں گرنے سے چار افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں سے دو کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا ، حادثہ سڑک پر پھسلن ہونے کی وجہ سے پیش آیا :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 12:50:22

ملتان،نامعلوم افراد 20 سالہ خاتون پر تیزاب پھینک کر فرار نصرت بی بی تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل ، پولیس نے نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 11:28:51

کراچی میں شاہین کمپلیکس کے قریب عمارت کا ایک حصہ گرگیا، خاتون سمیت دوافراد جاں بحق، 8 زخمی رہائشی عمارت کافی خستہ حال تھی جب کہ ملبہ ہٹانے کے لیے بھاری مشینری طلب کی گئی ، ریسکیو ذرائع :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 11:28:19

چارسدہ،کار نہر میں گرنے سے چار افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں سے دو کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا ، حادثہ سڑک پر پھسلن ہونے کی وجہ سے پیش آیا :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 11:24:50

ناران،بارش، لینڈ سلائیڈنگ ،سیاحوں نے رات سڑک پر گزاری :

وقت اشاعت: 17/07/2016 - 11:24:49