بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جون

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-06-01)

اسلام آباد ،راولپنڈی ، پشاور ،نوشہرہ اور اٹک سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آندھی ، طوفان اور بارش نے تباہی مچا دی، 15افراد جاں بحق ، 120 سے زائد زخمی بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل ،میٹر و بس سروس سٹیشنز کے شیشے ٹوٹ گئے ، کاروبار زندگی اور مواصلات کا نظام پر درہم برہم، بجلی کے کھمبے گرنے سے بجلی بند ، کئی علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے اسلام آباد میں ماں اور 2بچیوں سمیت 5افرادجاں بحق،50زخمی ، راولپنڈی میں 5 افراد جاں بحق ،19زخمی ، پشاور میں 4افراد ہلاک 13زخمی ،نوشہرہ میں ایک شخص جاں بحق ، 14زخمی،مالاکنڈ میں 17،اٹک اور گردونواح میں 16 افراد زخمی ہوئے ، ملک کے دیگر حصوں میں بھی متعدد افرادزخمی ، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ آندھی و طوفان کی رفتار 120سے 148کلو میٹر فی گھنٹہ تھی،محکمہ موسمیات

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

ژوب، مسلح افراد کی فائرنگسے ایک شخص جاں بحق :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 23:21:08

ترجمان حکومت بلوچستان کی کوئٹہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ میں پولیس اہلکار کے بہیمانہ قتل کی مذمت :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 23:21:07

پولیس اور سیکورٹی فورسز کی قربانیوں کی بدولت بلوچستان میں امن کا سورج طلوع ہوا شہداء کو کبھی نہیں بھلا سکتے،وزیرداخلہ سرفرازبگٹی :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 23:20:06

اغواء برائے تاوان جیسے واقعات کے خلاف جمہوری احتجاج کو کامیاب بنائیں،آل پارٹیز پشین :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 23:15:41

پشتونخواملی عوامی پارٹی کی کوئٹہ کے شہریوں سے اپیل :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 23:15:41

صوبائی وزیر سردار مصطفی خا ن کے بیٹے اسد خان ترین کے اغواء کیخلاف 4جون کو ہڑتال کا اعلان :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 23:14:07

ڈرگ کنٹرول ایڈمنسٹریشن محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ پنجاب کی ٹیم نے گجومتہ میں واقعہ شروک فارما کو سیل کردیا :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 23:14:07

رانا ثناء اللہ خاں سے کینیڈین ہائی کمیشن ہزایکسیلینسی مسٹر ڈین ہائبرٹ کی اسمبلی چیمبر میں ملاقات :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 23:14:07

کمشنر لاہور ڈویژن عبدالله خان سنبل کا مغلپورہ کا دورہ :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 23:12:52

پنجاب کے مختلف مقامات پرگزشتہ روز639ٹریفک حادثات ،500 افراد شدید زخمی :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 23:06:02

لاہور،مختلف مقامات سے 2نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 23:04:29

لاہورخڈی ایس پی ٹریفک کو مال روڈ پر گریبان پکڑنے والا ٹریفک وارڈن مقدمہ درج ہونے کے باوجود گرفتار نہ ہو سکا :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 23:04:29

ریسکیو1122ہیڈ کوارٹرز میں میٹنگ، پنجاب کے تمام اضلاع میں ریسکیو 1122کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 23:00:25

حکمرانوں کو راہداری کے حوالے سے گوادر کے لوگوں کے تحفظات دور کرنے چاہئیں،اصغر خان اچکزئی اگر حکمرانوں کو ریاست کے مستقبل کی فکر ہو تو انہیں تمام صوبوں ،اقوام کو ساتھ لیکر چلنا ہوگا ،سربراہ اے این پی بلوچستان :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 22:49:21

سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب نسیم صادق کی زیرصدارت محکمانہ اجلاس :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 22:49:21

بچوں میں نمونیا اور اسہال سے متعلقہ اموات کو روکنے کی لیے کور گروپ کا قیام :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 22:49:20

شہداد پور،سسر ، دیور اور دیورانی کے وحشیانہ تشدد کی وجہ سے جاں بحق ہونے والی دو بچوں کی ماں کو سپرد خاک کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 22:47:46

اے این ایف سندھ کی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی میں کارروائی ۔ 5 کلو گرام افیوم برآمد کرکے ایک مسافر کو گرفتار کر لیا گیا :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 22:47:46

وزیر اعلیٰ سندھ کی کوآرڈینیٹر برائے انسانی حقوق نادیہ گبول کا ایدھی سینٹر میٹھا در کا دورہ ممتاز سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی عیادت کی اور گزشتہ دنوں گمشدہ ہوکر ایدھی سینٹر پہنچنے والے ڈھائی سالہ بچے عبداﷲ سے ملاقات کی :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 22:45:49

امیر جماعت اسلامی پاکستان کی حکومت سے بھارتی پولیس کی حراست میں موجود پاکستانی بچے کو فوراًرہا کروا نے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 22:45:48

وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ دبئی روانہ ہوگئے :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 22:44:05

قبائلی علاقوں کی تعمیروترقی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں،اقبال ظفرجھگڑا :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 22:41:06

وفاقی حکومت قومی بجٹ میں کراچی کے لیے خصوصی پیکیج کا اعلان کرے ، حافظ نعیم الرحمن کراچی قومی خزانے میں 68فیصد ٹیکس دیتا ہے تو اسے بجٹ بھی دیا جائے، امیر جماعت اسلامی کراچی :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 22:39:29

جن تکالیف اور مشکلات کا سامنا ضلع غربی کے پارٹی عہدیداران نے کیا وہ ناقابل فراموش ہے ،سینیٹر شاہی سید عیدالفطر کے بعدعوامی نیشنل پارٹی صوبے بھر میں اپنی بھر پور سیاسی سرگرمیوں کا اغاز کریگی،صدر اے این پی سندھ :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 22:39:29

وزیر داخلہ سندھ کی زیر صدارت سی پی او میں اعلی سطحی اجلاس ہائی ویز ایمرجینسی پولیس فورس کا قیام عمل میں لایا جائے ،سہیل انور خان سیال :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 22:38:08

سندھ کے حقوق کی حاصلات ، تحفظ اور امن کیلئے سندھ نیشنل پارٹی آخری دم تک اپنی جدوجہد جاری رکھے گی، امیر بھنبھرو :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 22:36:20

بیرونی ممالک سے امپورٹ ہونے والی سٹیل شیٹ پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی کی وصولی پر حکم امتناعی جار ی :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 22:34:35

مقتول کے ورثا ء کی طرف سے معاف کرنے پر سزائے موت کے قیدی کی سزا ء پر عملدرآمد روک دیا گیا مجرم محمد الیاس نے 2001ء میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو قتل کیا ، (کل )صبح کوٹ لکھپت جیل میں تختہ دار پر لٹکایا جانا تھا :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 22:34:35

بچوں کو جنسی و گھریلو تشدد اوران کی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے معاشرے کے تمام طبقات کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا،صباء صادق :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 22:23:01

بین الا ضلاعی ڈکیت گینگز کے 11ملزمان گرفتار،لاکھوں روپے کی نقدی ، موٹرسائیکلیں، اور ناجائز اسلحہ برآمد :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 22:23:00

قتل کے مجرم کو سنٹرل جیل میں پھانسی دے دی گئی :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 22:21:36

محکمہ زراعت کی ٹیم کا جعلی ادویات بیچنے والی کمپنی پر چھاپہ‘60ہزارروپے کی ادویات برآمد‘ ملزم فرار :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 22:21:36

سزایافتہ نوجوان نے پولیس پر حملہ کرکے ایک اور کانسٹیبل کو زخمی کردیا :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 22:21:35

ایڈیشنل کمشنر لاہورعثمان خان خالد کی زیر صدارت سکھ یاتریوں کی مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اجلاس :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 22:19:20

بچوں کو جنسی و گھریلو تشدد اوران کی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے معاشرے کے تمام طبقات کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا‘صباء صادق وزارت انسانی حقوق نے بچوں کے تحفظ کیلئے فوجداری قانون دوسری ترمیم کے ساتھ منظور کرلیا ،صوبائی سطح پر لاگو کر دیا گیا ہے :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 22:17:17

دہشت گردی پر قابو پانے اور امن و امان کی صورتحال بہتر ہونے سے سیاحت کو مزید فروغ ملے گا طارق فضل چوہدری وزارت کیڈ کے ماتحت تمام شعبوں میں اصلاحات اور بہتری نمایاں نظر آ رہی ہے وزیرمملکت کا خطاب :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 22:02:29

کراچی، منڈی میں گندگی کے ڈھیر اور تجاوزات کا خاتمہ نہ کیا گیا تو رمضان المبارک کے دوران شہر کو پھل اور سبزیوں کی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ ہے،تاجروں کا انتباہ صوبائی وزیر زراعت جام خان شورو اور کمشنر کراچی آصف حیدر شاہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 21:58:25

پی ٹی اے نے سپیکٹرم آکشن فار نیکسٹ جنریشن موبائل سروسز کی نیلامی کیلئے بڈ وصول کرلی :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 21:36:47

ماہ رمضان کے دوران صنعتی شعبے کیلئے بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ سے معیشت کی ترقی مزید متاثر ہو گی، عاطف اکرام شیخ :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 21:34:30

راولپنڈی آرٹس کونسل میں صبا عدیل کے بنائے ہوئے فن پاروں کی نمائش :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 21:34:30

بجٹ میں سر کاری ملازمین پنشنرز کو ریلیف نہ ملا تو مسلم لیگ (ق) سڑکوں پر آ ئے گئی پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سابق ضلعی سیکرٹری اطلاعات عمران کھوکھر کا بیان :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 21:34:30

ہر سال ایک لاکھ افراد سگریٹ نوشی سے ہلاک ہو رہے ہیں،پاکستان میں سگریٹ نوشی کا تناسب دو سال قبل 29 فیصد تھا جواب بڑھ کر 40 فیصد ہو گیا ، خواتین میں سگریٹ نوشی 2 فیصد سے بڑھ کر 6 فیصد ہو گئی جو تشویشناک ہے سگریٹ نوشی کے عالمی دن کے حوالے سے سیمینار سے مقررین کا خطاب :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 21:32:30

پی او ایف واحد ادارہ ہے جہاں ملازمین کی فلاح و بہبود کیلئیبے شمار سکیمیں جاری ہیں جن میں ایک منفرد سکیم طلبا و طالبات کو ان کے تعلیمی کیئریئر میں نمایاں کارکردگی دکھانے پر وظائف کی تقسیم ہے جس کا بنیادی مقصد ان ہونہار طلبا و طالبات کی حوصلہ افزائی ہے تاکہ مستقبل میں وہ مزید محنت سے اپنا تعلیمی سفر جاری رکھتے ہوئے ملک و قوم کی خدمت کر سکیں پی او ایف چیئر مین لیفٹیننٹ جنرل عمر محمود حیات کا سالانہ تقریب تقسیم انعامات سے خطاب :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 21:32:30

ماہ صیام میں راولپنڈی ڈویژن میں مجموعی طور پر میں 25 سستے رمضان بازار لگائے جائیں گے ضلع راولپنڈی میں 16 ، اٹک میں 6 ،ضلع چکوال میں 5 اور جہلم میں 5 سستے رمضان بازار لگائے جائیں گے،کمشنر راولپنڈی ڈویژن عظمت محمود :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 21:26:47

وفاقی حکومت نے ملک کے حالات کو خراب کرتے ہوئے ڈکٹیٹر شپ قائم کردی ہے،مرکزی حکومت آئندہ بجٹ میں جو زیادتی کررہی ہے وہ جمہوریت کی سراسر نفی ہے وفاقی بجٹ کی جس طرح اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا وفاقی کابینہ نے بجٹ کی منظوری دی اور وزیراعظم نوازشریف نے دستخط کے لئے وہ عمل آئینی تھا ،یا غیر آئینی یہ فیصلہ کرنا مشکل ہوگا،وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 21:24:24

سکھر ، چلتی ٹرین سے گر کر لڑکی جا ں بحق،لڑکی کو بچاتے ہوئے ماموں زخمی،نعش روہڑی اسپتال منتقل :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 21:08:29

ساہیوال ‘ محکمہ زراعت کا جعلی ادویات بیچنے والی کمپنی پر چھاپہ‘60ہزارروپے کی جعلی ادویات برآمد‘ ملزم فرار‘ مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 21:04:02

کمشنر دفتر کے باہر یونین کونسل کے وائس چیئر مین کااپنے ساتھیوں سمیت کرپشن کیخلاف دھرنا مختلف محکموں میں کرپشن کے خاتمے کے لئے عملی اقدامات اٹھانے کامطالبہ :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 21:04:02

ساہیوال ‘سزایافتہ نوجوان نے دوبارہ پولیس پر حملہ کرکے ایک اور کانسٹیبل کو زخمی کردیا :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 21:02:35

رمضان المبارک میں امن وامان کے لئے خصوصی سکیورٹی پلان بنایاجائے ‘ مساجد‘ امام بارگاہوں ‘مدارس ‘مزاروں اور اقلیتوں کی عبادتگاہوں کی حفاظت کیلئے انتظامیہ ‘پولیس اور قانون نافذکرنے والے ادارے ریڈ الرٹ رہیں اتحاد بین المسلمین امن کمیٹی کے سیکرٹری جنرل شیخ اعجا زاحمد رضا :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 21:02:35

پیر اعجاز ہاشمی کی وزیر اعظم کی جلد صحتیابی کے لئے دعا، حامد صدیقی کے انتقال پر اظہار افسوس :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 21:00:29

ڈی او ایکسائز ملک محمد اسلم کے زیر صدارت ضلع بھر سے پراپرٹی اور ٹوکن ٹیکسز ریکوری کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس گزشتہ ماہ مختلف ٹیکسز کی مد میں 14کروڑ روپے کا ریونیو وصول کر کے حکومتی خزانے میں جمع کروایا ‘روزانہ کی بنیادوں پر پراپرٹی اور ٹوکن ٹیکس نادہندگان کیخلاف آپریشن کیا جائیگا ‘کسی قسم کی سستی برداشت نہیں کی جائیگی ‘ملک محمد اسلم :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 20:11:00

وائس چیرمین اور کمشنر او پی سی کا وزیراعظم کیلئے خصوصی دعاؤں پر بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں سے اظہارتشکر اوورسیز پاکستانیوں کی نیک خواہشات اور پیغامات وزیرِاعظم پاکستان تک پہنچادیے گئے ہیں‘شاہین خالد بٹ ،افضال بھٹی :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 20:08:57

کراچی ،مقامی عدالت نے منشیات فروشی میں ملوث ملزمہ شگفتہ مجید کو آئندہ سماعت پر گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 20:08:57

باپ کو آگ لگا کر قتل کرنے کے مقدمے میں ملزمہ کا چالان پیش نہ کرنے پر تفتیشی افسر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتار ی جاری :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 20:08:57

موجودہ حکومت تجارت اور صنعت کے شعبے کو فروغ دینے کیلئے ہر ممکن اقدامات کو یقینی بنارہی ہے‘رفیق رجوانہ عوام کی فلاح وبہبود اور ترقی کے لئے حکومت اپنے تمام تر وسائل کو یقینی بنارہی ہے‘ گورنر پنجاب کا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 20:05:58

کوئٹہ ،آل پاکستان پیرا میڈکل اسٹاف فیڈریشن اور ینگ ڈاکٹر ز کا دھرنا ساتویں روز میں داخل کیمپ کے اندر مریضوں کو او پی ڈی کی سہولت کی فراہمی اور دو گھنٹوں پر محیط ٹوکن بھوک ہڑتال کا آغاز :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 19:50:54

بہت جلد وزیر اعظم نواز شریف صحتیاب ہو کر پاکستان آئیں گے ،چوہدری عبدالرزاق باجوہ ملکی ترقی و خوشحالی کا سفر وزیر اعظم کی قیادت میں جاری رہے گا،ضلعی صدر انجمن مالکان بھٹہ خشت ایسوسی ایشن :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 19:50:54

صدر مملکت کا خطاب متوازن تھا ، یہ جمہوریت کی فتح ہے،عبید الله شادی خیل :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 19:30:40

ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا رمضان المبارک میں اشیاء ضروریہ کی قیمتوں اور معیار کی نگرانی یقینی بنانے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 19:27:30

حکومت صوبائی محکمو ں اور اداروں کو فعال اور عوام دوست بنانے کیلئے نت نئے اقدامات اٹھار ہی ہے ، اکرام اللہ خان گنڈا پور تمام مسائل کے حل کے لئے خصوصی اقدامات کئے جائیں گے، صوبہ کو زراعت کی ترقی میں مثال بنایا جائے گا،صوبائی وزیر :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 19:25:28

سوات ،پرائیویٹ تعلیمی اداروں نے بچوں کو ایڈوانس فیسوں کے پروانے تھمادیئے جولائی میں تعطیل کے باوجو د فیس ایڈوانس وصول کرنے کے پروانوں نے والدین کو چکرادیا والدین نے ڈی سی سوات سے پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں تعطیلات کے ایڈوانس فیسیں لینے پر نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 19:22:43

سوات ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وی ڈی سی ممبر کاہم شکل بھائی جاں بحق پولیس اور سیکورٹی فورسز کا سر چ اپریشن ،تین مشتبہ افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 19:22:43

پنجاب کے آئندہ بجٹ میں توانائی کے منصوبے ترجحات میں شامل ہونگے :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 19:16:48

سرکاری ہسپتالوں میں نرسز کے لئے جتنی مالی مراعات اور فوائد موجودہ صوبائی حکومت نے منظور کئے ہیں ماضی میں اس کی کوئی مثال نہیں ملتی ، حال ہی میں نرسوں کے لئے دس ہزار روپے ماہانہ کے حساب سے ہیلتھ پروفیشنل الاونس کی منظوری دے دی گئی ہے جس پر سالانہ 66کروڑ روپے لاگت آرہی ہے، سنیئرصوبائی وزیر برائے صحت شہرام خان تراکئی کا بیان :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 19:14:27

آئندہ بجٹ میں خوردنی اشیا پر رعایت دی جائے،بیلم حسنین :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 19:01:13

محمد حسین سرگالہ،عبدالماجد خان اور چوہدری ارشد کی تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات، پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 19:01:13

ایس ایچ او اوتھل کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں خوش آئند ہیں،زبیر احمد لاسی :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 18:59:44

حکومتی کارکردگی کی طرح صدر کا خطاب بھی مایوس کُن تھا ،پانامہ اور ڈرون کا ذکر ہونا چاہیے تھا ‘عبدالعلیم خان صدر کو اصل حقائق نظر نہیں آئے،81630احتجاجی مظاہرے حکمرانوں کا پول کھولنے کیلئے کافی ہیں‘مرکزرہنماء پی ٹی آئی :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 18:45:11

ڈیپوٹیشن کیس : سپریم کورٹ سندھ حکومت پر برس پڑی سندھ میں جمہوریت نہیں بادشاہت ہے،جسٹس انور ظہیر جمالی کے ریمارکس :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 18:36:23

پی او ایف میں ملازمین کی فلاح و بہبود کیلئے بے شمار سکیمیں جاری ہیں، ان میں ایک منفرد سکیم طلبا و طالبات کو ان کے تعلیمی کیئریئر میں نمایاں کارکردگی دکھانے پر وظائف کی تقسیم ہے،اس کا بنیادی مقصد ان ہونہار طلبا و طالبات کی حوصلہ افزائی ہے پی او ایف ملازمین کے بچے اور بچیوں جنہوں نے تعلیمی سال2014-2015میں نمایاں پوزیشن حاصل کیں وظائف کی پی پی او ایف کے چیئر مین لیفٹیننٹ جنرل عمر محمود حیات کا تقریب تقسیم وظائف سے خطاب :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 18:28:38

مالاکنڈ خواہ خیلہ میں انسداد دہشت گردی مالاکنڈ ریجن کی کارروائی ٗ دہشتگرد امان اﷲ گرفتار :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 18:08:39

دبرپھاٹک کے قریب تیز گام سے گر کر بچی جاں بحق ٗدوسرا زخمی :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 18:08:39

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے ملزم معظم علی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 18:05:52

ساہیوال سینٹرل جیل میں سزائے موت کے قیدی حمیداخترکوتختہ دار پر لٹکا دیا گیا پھانسی کے موقع پر جیل اور اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 17:59:52

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہیگا مالاکنڈ، ژوب ڈویژن اور فاٹا میں بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 17:59:52

سینیٹر حاجی غلام علی و ریاض خٹک کا چین کے شہر کچاؤ میں پاکستانی سکول کا دورہ ملک رہنے والے پاکستانیوں پر احسان ہے بلکہ یہ اپنے ملک اور قوم کیلئے بھی بہت بڑا کارنامہ ہے ‘ حاجی غلام علی :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 17:48:57

کراچی ،دھماکہ خیز مواد اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا جرم ثابت ہونے پر 2مجرموں21,21سال قید کی سزا :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 17:48:57

ڈیرہ اسما عیل خان،مختلف واقعات میں دو افراد قتل،دریا سے عورت کی نعش برآمد :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 17:48:57

کراچی، پولیس کی مختلف کاروائیوں میں اشتہاری سمیت 5 ملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 17:48:54

کراچی میں دودھ اور گوشت کے منصوبے میں 65 کروڑ فراڈ کا انکشاف منصوبہ چار سال قبل شروع کیا گیا ، کام پورا ہوا نہیں لیکن ٹھیکیدار کو کروڑوں کی ادائیگی کروا دی گئی :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 17:48:54

کراچی،دو دریا سے ملنے والے بچے کی ماں کی لاش دہلی کالونی سے مل گئی :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 17:48:54

گاڑیوں بالخصوص لوڈرز کوایک ہفتے میں درست کر کے آن روڈ کیا جائے،ایڈمنسٹریٹربلدیہ شرقی :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 17:45:32

ڈیرہ پولیس نے ماہ رمضان سیکورٹی پلان کو حتمی شکل دیدی،، ضلع کو چھ سیکڑز میں تقسیم کردیا گیا اوقات نماز اور تراویح کے دوران مساجد اور امام بارگاہوں پر سیکورٹی اہلکار ڈیوٹی سرا نجام دیں گے :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 17:40:34

جہاں انصاف ختم ہو جائے وہ قومیں کبھی ترقی سے ہمکنار نہیں ہوتیں ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ قانون کی پاسداری کو یقینی بنانے میں بار اور بنچ کا باہمی تعاون خصوصی اہمیت کا حامل ہے،محمدرؤف کاتقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 17:40:34

سندھ ہائی کورٹ نے لیاری ایکسپریس وے کے انگارہ گوٹھ اور اے ایریا لیاقت آباد والے حصے کے حوالے سے حکم امتناع ختم کردیا :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 17:40:34

ڈیرہ پولیس نے ماہ رمضان سیکورٹی پلان کو حتمی شکل دیدی،، ضلع کو چھ سیکڑز میں تقسیم کردیا گیا اوقات نماز اور تراویح کے دوران مساجد اور امام بارگاہوں پر سیکورٹی اہلکار ڈیوٹی سرا نجام دیں گے :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 17:37:59

جہاں انصاف ختم ہو جائے وہ قومیں کبھی ترقی سے ہمکنار نہیں ہوتیں ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ قانون کی پاسداری کو یقینی بنانے میں بار اور بنچ کا باہمی تعاون خصوصی اہمیت کا حامل ہے،محمدرؤف کاتقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 17:37:59

سندھ ہائی کورٹ نے لیاری ایکسپریس وے کے انگارہ گوٹھ اور اے ایریا لیاقت آباد والے حصے کے حوالے سے حکم امتناع ختم کردیا :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 17:37:59

صدرر نے متوازن اور ملک و قوم کے مفاد میں بہترین خطاب کیا ، میاں عبدالمنان :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 17:18:48

صدر مملکت نے ملک کو درپیش چیلنج کے حوالے سے پارلیمان سے تاریخی خطاب کیا ، میر حاصل خان بزنجو :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 17:17:23

گلگت،عدالت کا ظفر اقبال قتل کیس کے ملزم کو سزائے موت،7سال قید اور 3 لاکھ جرمانے کی سزا کا حکم :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 16:59:44

پاکستان پیلپز پارٹی اپنے قائد شہیدذوالفقار علی بھٹو کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے ہنزہ کے ضمنی انتخانات میں حصہ لے رہی ہے، محمد موسیٰ خان :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 16:59:08

انسپکٹر جنرل پولیس گلگت بلتستان سے اسلام آباد فٹ بال ٹیم کے وفدکی ملاقات :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 16:59:08

دیامرڈیم کے آدھے پاور ہاؤسزگلگت بلتستان میں تعمیر ہونے سے 50فیصد رائلٹی ملے گی،فیض اللہ فراق :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 16:59:08

دینی و مذہبی جماعتوں پر مشتمل تحفظ ”حرمت رسول “فورم کا قیام ختم نبوت و ناموسِ رسالت ایکٹ پر عملدرآمد کیلئے قومی حرمت رسول کانفرنس5جون کو طلب آئین کی اسلامی شقوں کو غیر فعال اور ملک کو سیکولر نہیں بننے دینگے :علامہ ممتاز اعوان کی پریس بریفنگ :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 16:48:53

پنجاب میں پہلا یورو گائنی کلینک سر گنگا رام ہسپتال میں قائم کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 16:47:13

ملک کی ترقی کیلئے میاں محمد نواز شریف لازم و ملزوم ہیں:

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 16:47:12

استور،حکومت صحت کے شعبے کی ترقی کے حوالے سے کام کر رہی ہے، حیدر خان :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 16:32:05

صوبائی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی و خوشحالی اور مسائل کے حل کے لئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے، فرید اللہ خان :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 16:32:05

جڑواں شہروں میں وزیراعظم محمد نواز شریف کی جلد صحتیابی کے لئے دعائیہ تقریبات کا سلسلہ جاری :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 16:28:04

24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں639ٹریفک حادثات،12ا فراد جاں بحق،752زخمی :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 16:25:33

وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہبا ز شریف تعلیمی ادارو ں کی حالت زار کو بہتر بنانے کے سلسلہ میں انقلابی اقدام کر رہے ہیں :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 16:11:53

رمضان بازارو ں میں عوام کو سہولیات کی فراہمی کے سلسلہ میں مثالی انتظامات کیے جائیں ، رمضان با زارو ں میں اشیائے ضروریہ مارکیٹ سے کم ریٹ پر فراہم کی جائیں :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 16:11:17

کمزور ٹائروں کا استعمال،گاڑیوں کی ناقص فٹنس اور غنودگی کی حالت میں ڈرائیونگ گرمیوں میں حادثات کی بڑی وجوہات ہیں۔ :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 16:11:17

ایگزیکٹیو ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت ڈاکٹر شیر محمد شیراوت نے کہا ہے کہ کاشتکاران جدید پیداواری عوامل کو اپنا کر فصلات کی پیداوار بڑھا سکتے ہیں :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 16:11:17

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو1122چوہدری ظفر اقبال نے کہا ہے کہ قابل،محنتی،افرادی قوت جب عملی تربیت کے مراحل سے گزرتی ہے تو مشکل حالات کا سامنا کرنے اور معاملات کی بہتری کے لئے ان کی کار کردگی مثالی ہو گی :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 16:10:05

اوکاڑہ کے نواح میں گھر میں داخل ہوکر چھ افراد نے خاتون کو تشدد کانشانہ بنا ڈالا :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 16:10:05

اوکاڑہ کے نواح میں ڈکیتی نیت سے چھپے دو مختلف مقامات سے چار کو گرفتار کر لیاگیا :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 16:10:05

اوکاڑہ کے گرد و نواح میں اشتہاری مجرموں کو پناہ دینے پر باپ ،بیٹے سمیت چھ افراد کو گرفتار کرلیاگیا :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 16:08:27

اوکاڑہ کے نواح میں دو مختلف مقامات پر چھاپے مار کر پانچ قمار بازوں کوگرفتار کرلیا گیا :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 16:08:27

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ٹریفک اوکاڑہ محمد اقبال ظفر نے کہا ہے کہ یکم جو ن سے اوور لوڈ ٹریلر اور ٹریکٹر کے خلاف جرمانوں میں اضافہ کر دیاگیا ہے :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 16:08:27

اوکاڑہ میں گرمی کی شدت نے پانی فروشوں کی چاندی کر دی :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 16:06:36

تحریک انصاف کے راہنما چودھری عبدالستار واہلہ نے کہا ہے کہ صدر پاکستان نے اپنے خطاب میں قوم کو مایوس کیا ان کی تقریر مسلم لیگ ن کے کسی کارکن کی لکھی ہوئی محسوس ہوتی تھی :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 16:06:36

سابق ایم این اے اور مسلم لیگ ن کے راہنماعارف چودھری نے کہا ہے کہ صدر پاکستان کا خطاب قومی امنگوں کا ترجمان تھا اپوزیشن تنقید کے تیر برسانے کی بجائے حقائق کا تجزیہ کرے :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 16:06:36

ہنگو پولیس کی گزشتہ ماہ کے دوران کامیاب کاروائیاں:

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 15:57:19

انجمن طلبہ اسلام کا 5جون کا کراچی کنونشن تعلیم دشمن دہشت گردوں کے خلاف اعلان جنگ ہو گا۔سید افضال شاہ ناظم کراچی کاتعلیم بچاوٴ کنونشن کے سلسلے میں مارٹن کواٹرز کا دورہ ۔بند یونٹ بحال :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 15:57:19

صدر کی تقریر حکومت کی تعریف سے شروع اور اسی پر ختم ہوئی۔سینیٹر سراج الحق :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 15:57:19

واپڈا ایڈمنسٹریٹو سٹاف کالج اسلام آباد کے34ویں ایلیمنٹری مینجمنٹ کورس کے ممبران کاقائد اعظم لائبریری کا دورہ :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 15:06:25

صدر مملکت کا خطاب عوامی خواہشات کا آئینہ دار ہے ،وفاقی اور صوبائی حکومتیں دیرپا منصوبہ بندی کے تحت ملک کی ترقی کے لیے کام کررہی ہیں ، حاجی محمد خان لہڑی :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 14:55:52

مرغزار چڑیا گھر میں افریقی شیروں کا جوڑا شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 14:42:27

پاک چین اکنامک کوریڈور منصوبے کی تکمیل سے خطے کے 3ارب افراد مستفید ہونگے،انوارالحق کاکڑ :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 14:39:28

کپرو میں زمیندار نے کسان خاتون 19 سالہ گڈی بھیل کو قتل کر دیا۔ بھیل باشعور فورم اور ترقی پسند پارٹی کا سانگھڑ میں احتجاجی مظاہرہ :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 13:54:14

ایڈشنل ڈپٹی کمشنر نے سانگھڑ میں اربوں روپے کے جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے ماسٹر پلان واضع کردیا سانگھڑ کی ساٹھ سالہ تاریخ میں پہلے گرینڈ انکروچمنٹ آپریشن کے حق میں عوام نے انتظامیہ کا بھر پور ساتھ دیا،مستقبل میں انکروچمنٹ کو روکنے کے لئے انکروچمنٹ سیل اور تھانہ جلد قائم کردیا جائے گا۔ایڈشنل ڈپٹی کمشنر سانگھر ذوہیب مشتاق کی خصوصی گفتگو:

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 13:54:14

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 13:37:27

خانیوال‘ واسا کو فعال بنانے کیلئے تربیتی سیشن کا اہتمام :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 13:32:15

خانیوال‘ رمضان المبارک میں ضلع بھر میں عوام کی جان ومال کے تحفظ کیلئے محکمہ پولیس کے خصوصی انتظامات :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 13:32:15

اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری کے تبادلہ کے بعد تاحال نئے تعینات ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر نے چارج نہ سنبھالا :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 13:17:58

ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز پنجاب ، میڈیا فاؤنڈیشن اور یونیسف کے اشتراک سے ضلع فیصل آباداور جھنگ کے مقامی صحافیوں کیلئے جینڈر ڈیزاسٹر اینڈ ہیومن ٹیرین رسپانس کے موضوع پر دو روزہ تربیتی ورکشاپ لاہور پریس کلب میں منعقد ہوئی :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 13:17:36

بجلی چور اور ڈیفالٹر کسی رعایت کے مستحق نہیں ریکوری کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کےئے جا رہے ہیں :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 13:17:36

دو مختلف حادثات میں ایک بچے سمیت دو افراد ہلاک ہو گئے :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 13:17:36

منافع خور مافیا ضلعی انتظامیہ کے قابو سے باہر، صارفین کے شدید تحفظات :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 12:30:03

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے حکام کو بجلی چوروں کیخلاف آپریشن مہنگاپڑگیا :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 12:29:04

سوئی ناردرن گیس کمپنی کو اڑھائی لاکھ میٹرز کی کلیئرنس مل گئی :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 12:29:04

پنجاب ریونیو اتھاڑٹی نے سیلز ٹیکس کی عدم ادائیگی پرگوگل اور فیس بک کو نوٹسز بھجوادیئے گئے :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 12:29:04

پاک ترک بزنس فاؤنڈیشن کے دائریکٹر ندا یلماز نے کہا ہے پاکستان اور ترکی کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے فیصل آباد میں پاک ترک بزنس مین ایسوسی ایشن کا دفتر جلدقائم کر دیا جائیگا :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 12:19:29

نقل کے الزام سے دلبرداشتہ فرسٹ ایئر کے طالبعلم نے ٹرین تلے آکر خودکشی کرلی :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 12:16:57

پی ایم ایل (ن)خواتین ونگ کی وزیراعظم کی جلد صحت یابی کی دعا :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 11:19:23

وزیر اعظم محمد نوازشریف کی صحت یابی کیلئے مسجد مہابت خان میں دعائیہ تقریب :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 11:19:23

وزیر اعظم کی جلد صحت یابی کیلئے گورنمنٹ کالج پشاور میں دعائیہ تقریب کا انعقاد :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 11:18:41

مسلم لیگ(ن) چارسدہ کا اجلاس‘ وزیراعظم کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی گئی :

وقت اشاعت: 01/06/2016 - 11:18:00


کوئٹہ: ہرنائی کوسٹ مال مائنز/السادات قومی جرگہ کے زیر اہتمام سعید آغا کی قیادت میں پریس کلب کے سامنے کرپشن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


کوئٹہ: مشعل پاکستان کے زیر اہتمام صحافت اور اخلاقی اقدار کے حوالے سے پریس کلب میں منعقدہ ورکشاپ کے اختتام پر شہزادہ ذوالفقار علی عامر جہانگیر پریس کلب اور مشعل پاکستان کے درمیان معاہدے کی دستاویز ایک دوسرے کو دے رہے ہیں۔


کوئٹہ: مجلس وحدت المسلمین کے رہنماء و صوبائی اسمبلی آغا رضا، جنرل سیکرٹری سید عباس علی، جان علی چنگیزئی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام گوادر کاشغر اقتصادی راہداری روٹ کے احتجاجی جلسہ سے اصغر خان اچکزئی خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: پٹرولیم و قدری وسائل کے وزیر شاہد خاقان عباسی پہلی دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کی اختتامی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی قذافی اسٹیڈیم میں تربیتی کیمپ کے دوران پریکٹس کرتے ہوئے۔


لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی قذافی اسٹیڈیم میں تربیتی کیمپ کے دوران پریکٹس کرتے ہوئے۔


حیدر آباد: سندھ شوگر مل ورکرز فیڈریشن کے زیر اہتمام چیئرمین ای او بی آئی کا پتلا نذر آتش جا رہا ہے۔


حیدر آباد: سیھون ڈویلپمنٹ اتھارٹی ایمپلائز ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام 14مہینے سے تنخواہیں نہ ملنے کے خلاف حیدر آباد پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: محنت کش خاتون خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے ایک فیکٹر ی میں اناج چھان رہی ہے۔


حیدر آباد: نوشیرو فروز کے رہائشی حیدر آباد پریس کلب کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: سندھی شاگرد تحری کے زیر اہتمام حیدر آباد پریس کلب کے باہر مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔


کراچی: لیاری کے رہائشی بجلی اور پانی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف ماڑی پور روڈ بند کر کے احتجاج کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں روڈ کنارے لگے پودوں کا خوبصورت منظر۔


کراچی: بجلی اور پانی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کے باعث ماڑی پور روڈ پر ٹریفک جام کا منظر۔


کراچی: بجلی اور پانی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے کے خلاف لیاری کے رہائشی ماڑی پو روڈ بلاک کر کے احتجاج کر رہے ہیں۔


کراچی: بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے کے خلاف لیاری کے رہائشی ماڑی پو روڈ بلاک کر کے احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: مال روڈ پر ینگ نرسز کے احتجاج کے باعث مال روڈ کو خار دار تاریں لگا کر بند کیا گیا ہے۔


لاہور: سوئی گیس کے ملازمین فیصل چوک میں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں تیز آندھی اور گرد آلود موسم۔


اسلام آباد: مری کی رہائشی ماریہ کے والدین ماریہ کی موت پر شدت غم سے نڈھال ہیں۔


اسلام آباد: مری کی رہائشی ماریہ کے اہل خانہ ماریہ کی موت پر شدت غم سے نڈھال ہیں۔


اسلام آباد: مری کی رہائشی ماریہ کے والدین ماریہ کی موت پر شدت غم سے نڈھال ہیں۔


کراچی: جی ٹی روڈ پر ایک فیملی اپنی بچی کو گود میں لیے بھیک مانگنے پر مجبور ہے۔


لاہور: بھٹہ مزدورں کے بچے والدین کے عالمی دن کے موقع پر کھیل کود میں مصروف ہیں۔


لاہور: بھٹہ مزدورں کے بچے والدین کے عالمی دن کے موقع پر جھولے کر لطف اندوز ہو رہے ہیں۔


لاہور: رات کے وقت مینار پاکستان کا خوبصورت منظر۔


لاہور: ینگ نرسز ایسوسی ایشن کے مال روڈ پر احتجاج کے دوران گرمی کی شدت کے باعث بیہوش ہونیوالی نرس کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔


اسلام آباد: وزیر مملکت برائے کیپٹل ایڈمنسٹریشن ڈویلپمنٹ ڈویژن ڈاکٹر طارق محمود پنجاب کی ہاکی ٹیم کو انڈر 18نیشنل ہاکی چمپئن شپ کا فائنل میچ جیتنے کے بعد ٹرافی پیش کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: پنجاب ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کا انڈر 18نیشنل چمپئن شب کا فائنل میچ جیتنے کے بعد گروپ فوٹو۔


پشاور: آل پاکستان ٹرانسپورٹرایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: آل پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی صدر میر عالم خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: پاکستان ورکرز پارٹی کے چیئرمین بلاول کاکڑ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے احتجاجی کیمپ میں اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن بلوچستان کے زیر اہتمام علامتی جنازہ آنیولے بجٹ کے حوالے سے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


کوئٹہ: میئر ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ سیٹلائٹ ٹاؤن میں سستا بازار کا افتتاح اور دعا کے بعد سستا بازار کا دورہ کر رہے ہیں۔


کوئٹہ:انسانیت بچاؤ کے زیر اہتمام وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف کی صحت یابی کے لیے دعا کی جا رہی ہے۔


کوئٹہ:انسانیت بچاؤ کے زیر اہتمام کرپشن کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


کوئٹہ: سرکلر روڈ پر مزدور گاڑی سے سلنڈر اتار رہا ہے۔


کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں برسنے والے موسلادھار بارش کا منظر۔


راولپنڈی: ریسکیو 15کا بورڈ نہ ہونے کے باعث شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔


راولپنڈی: خواتین دھوپ سے بچنے کے لیے چھتری تھامے رواں دواں ہیں۔


لاہور: ینگ نرسز کے احتجاج کے موقع پر مال روڈ پر ڈیوٹی پار تعینات ٹریفک وارڈن شدید گرمی میں پیاس بجھانے کے لیے پانی پی رہے ہیں۔


کراچی: طائیز کراٹے انٹرنیشنل کوارٹر میں منعقدہ تقریب کے دوران گرینڈ ماسٹر اشرف طائی کراچی جم خانہ کے صدر جہانگیر مغل کو شیلڈ دے رہے ہیں۔


لاہور: چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئربیورو صباء صادق ”مجرمانہ قانون ۔ دوسری ترمیم چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ 2016“ کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہی ہیں، سیکرٹری وزارت برائے انسانی حقوق ندیم اشرف بھی موجود ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور کو اربن یونٹ میں بھٹہ خشت سروے کے حوالے سے بریفنگ دی جا رہی ہے۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ مال روڈ پر ٹریفک کے بہاؤ کی بہتری کے لیے احکامات دے رہے ہیں۔


لاہور: سوئی نادرن گیس کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: ریل مزدور اتحاد کے زیر اہتمام ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: ریل مزدور اتحاد کے زیر اہتمام ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ خان سے کینیڈین ہائی کمشنر ڈین ہائبرٹ پنجاب اسمبلی میں ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور اربن یونٹ کے مختلف شعبوں اور لائبریری کا معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: ینگ نرسز نے اپنے مطالبات کے حق میں تیسرے روز بھی مال روڈ پر دھرنا دے رکھا ہے۔


لاہور: ینگ نرسز اپنے مطالبات کے حق میں تیسرے روز مال روڈ پر دھرنے کے دوران نعرے لگا رہی ہیں۔


لاہور: ینگ نرسز ایسوسی ایشن کے مال روڈ پر احتجاج کے دوران گرمی کی شدت کے باعث بیہوش ہونیوالی نرس کو طبی امداد کے لیے لیجایا جا رہا ہے۔


لاہور: مال روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج میں شریک نرسز نے دھوپ سے بچنے کے لیے چھتریاں تان رکھی ہیں۔