بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مئی

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-05-03)

آرمی چیف نے 11دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ،دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے دہشتگردوں کو فوجی عدالتوں سے سزائے موت سنائی گئی تھی،دہشتگرد تعلیمی درسگاہوں،مواصلاتی افراسٹرکچر کی تباہی اور اغوا،قتل کی کاروائیوں میں ملوث تھے۔آئی ایس پی آر

آرمی چیف نے 11دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ،دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے، دہشتگردوں کو فوجی عدالتوں سے سزائے موت سنائی گئی تھی،دہشتگرد تعلیمی درسگاہوں،مواصلاتی افراسٹرکچر کی تباہی اور اغوا،قتل کی کاروائیوں میں ملوث تھے۔آئی ایس پی آر

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

پی ٹی آئی کے جلسے میں خواتین سے بدسلوکی کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا رکن صوبائی اسمبلی عظمیٰ بخاری کا پرہجوم ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 22:53:57

ڈی جی ڈبلیو ٹی او کی سماجی شعبوں کی بہتری، چائلڈ لیبر کے خاتمے اور آئی ٹی کے فروغ پر شہبازشریف کی کارکردگی کی تعریف :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 22:53:07

حافظ آباد‘بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت امدادی رقم نہ ملنے پر خواتین کااحتجاجی مظاہرہ ‘نعرہ بازی کی :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 22:53:07

سراج الحق کے دورہ خانوزئی کے دوران سینکڑوں افرادجماعت اسلامی میں شمولیت کااعلان کریں گیخ مولانا عبدالحق ہاشمی :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 22:51:32

اسلام آباد،کورنگ نالہ میں ڈوب کر جان دینے والے مجذوب کا 12 گھنٹے گزرنے کے باو جود پولی کلینک انتظامیہ پوسٹ مارٹم نہ کراسکی ورثاء لاش پوسٹم مارٹم کے بغیر واپس لے گئے، نئی میڈیکل لیگل آفیسر ڈاکٹر دردانہ نے جاں بحق عاقل شاہ کا پوسٹ مارٹم کرنے کی بجائے میٹنگ میں جانے کا بہانہ کردیا :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 22:51:32

ہنزہ ضمنی الیکشن میں ہر پارٹی اپنی زور آزمائی کے لئے سرگرم عمل ،پارٹیوں کے اندر جوڑ توڑ جاری :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 22:42:28

مہمند ایجنسی ، پڑانگ غار میں فلائنگ کوچ اُلٹنے سے 5 افراد زخمی :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 22:42:28

صوبائی حکومت عوام کو سہولیات کی فراہمی اور مقامی حکومتوں کو مستحکم بنانے کے لئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر بلدیات و دیہی ترقی عنایت اﷲ کا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 22:42:28

پشاور کےشہریوں کیلئے شہر بھر میں‌مفت وائی فائی کی سہولت:

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 22:40:21

جماعت اسلامی کے تحت 22مئی کو بچوں کی” کرپشن فری پاکستان واک“ ہو گی ،سراج الحق خصوصی خطاب کریں گے مہم کو بھر پور اور کامیاب بنانے کے لیے ہر ممکن آئینی اور جمہوری طریقے اختیار کیے جائیں گے ۔حافظ نعیم الرحمن :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 22:34:34

سینئر صوبائی وزیر نثار کھوڑو کا خواجہ اظہار الحسن کو فون، فاروق ستار کے کوآرڈینیٹر کے انتقال پر افسوس :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 22:33:43

پی پی ارکان قومی وصوبائی اسمبلی کا پانچ نایاب ہرنوں کا شکار ہرنوں کے شکار کے ساتھ ساتھ پی پی کے اراکین اسمبلی نے دیگر نایاب جانداروں کا شکار بھی کیا :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 22:33:43

پنجاب پولیس کے 9اعلیٰ افسران کے تقررو تبادلے کے احکاما ت :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 22:33:43

”اوپل لائیٹنگ پاکستان “ اور بین الاقوامی کمپنی ” ملر اینڈ فپس“کے درمیان اشتراک عمل کا معاہدہ پاکستان بھر میں خوش آئیند حد تک کم بجلی خرچ کرنے والی لائیٹس دستیاب ہو سکیں گی :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 22:31:55

پی ایف یو جے ، لاہور پریس کلب اور پی یو جے کے زیر اہتمام عالمی یوم صحافت کے موقع پر سیمینار میڈیا کی آ زادی معاشرے کی ترقی و فلاح کیلئے انتہا ئی ناگزیر ہے، میڈیا ورکر کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے اور منصفانہ رپورٹنگ کرنا میڈیا کی زمہ داری ہے،مقررین :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 22:31:55

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف کیلئے عوامی تحریک کے سیاسی رہنماؤں سے رابطے خرم نواز گنڈا پور کی منظور وٹو سے ملاقات،آج اپوزیشن خورشید شاہ سے ملیں گے سانحہ ماڈل ٹاؤن کا انصاف پانامہ لیکس سے کم نہیں ،ہر حد تک جائینگے،سیکرٹری جنرل پی اے ٹی :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 22:29:37

سیاسی جلسوں میں قوم کی بیٹیوں کو نچوانے والے مغربی کلچر کو پاکستان میں لانا چاہتے ہیں،شاہ محمد اویس نورانی :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 22:29:36

اوچ پاورپلانٹ کی انتظامیہ کے خلاف ودیگرمسائل کے حل کیلئے 5مئی کواحتجاجی دھرنے کی تیاریاں عروج پر عوامی رائے عامہ ہموارکرنے کیلئے تاجروں،شہریوں،سول سوسائٹی،سیاسی،سماجی تنظیموں میں احتجاجی منشورکی کاپیاں تقسیم :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 22:28:05

بنوں ،وزیر اعظم کی آمد پر میونسپل ملازمین کا چار ماہ کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف احتجاجی دھرنا :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 22:23:14

لاکھوں کا اجتماع وزیراعظم نواز شریف پر قوم کے اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے،اکرم درانی نواز شریف کئی مرتبہ وزیراعظم بنے ،ان کے بھائی چار مرتبہ وزیر اعلیٰ بنے،وزیراعظم اجازت دیں تو ایک ماہ کے اندر جمہوری انداز سے صوبے کی لولی لنگڑی حکومت ختم کردیں گے،وفاقی وزیر کا جلسہ عام سے خطاب :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 22:22:25

میری مذاکرات کی پیشکش کا مذاق اڑا کر رابطہ کمیٹی نے ثابت کرد یا انہیں قوم سے زیادہ ایک شخص عزیز ہے ، آفاق احمد اب یقینا قوم سمجھ گئی ہوگی کون کراچی کے حالات بہتر کرنا اور کون جوں کے توں رکھ کر تباہی و بربادی کا کھیل جاری رکھنا چاہتا ہے ، متحدہ سے مہاجر قومی موومنٹ میں شمولیت اختیار کرنے والے افراد سے گفتگو :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 22:20:45

عالمی یوم صحافت پر پی ایف یو جے ، این پی سی اور آر آئی یو جے کے زیراہتمام ریلی کا انعقاد :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 22:20:45

جیکب آباد ،پیپلز پارٹی شہید بھٹو اور ذیلی تنظیموں کی جانب سے پانی کی قلت ، بجلی گیس کی لوڈشیڈنگ سمیت دیگر بنیادی مسائل کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 22:18:55

آئین پاکستان آزادی صحافت کی ضمانت دیتا ہے، طاہر حسین سید :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 22:18:55

سپریم کورٹ ذمہ داری کو قبول اورکم ازکم پچھلے25سال سول وفوجی حکومتوں کی لوٹ مار کا کچاچھٹا قوم کے سامنے لایاجائے تاکہ خوشحال پاکستان کی بنیاد رکھی جائے،راشد نسیم :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 22:16:34

دنیا کے کفار اسلام دشمنی پر متحد ہوچکے ہیں ، امریکہ کی غلامی کا کردار اداکرنے والی اقوام متحدہ کو شام کے مسلمانوں کا بہتا ہوا خوں نظر نہیں آتا، امریکا افغانستان کی شکست کا بدلہ پاکستان سے لینا چاہتا ہے ، ہندوستان نے پاکستان کو غیر مستحکم کر نے کے لئے اپنے ایجنٹ داخل کئے، پاک فوج نے ہندوستانی سازشوں کو بے نقاب کر کے دہشت گرد پکڑ کر لیا جماعۃ الدعوۃ کے مرکزی رہنماء پروفیسرحافظ عبدالرحمن مکی اور سیف اﷲ خالد :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 22:16:33

جڑواں شہروں کے لاری اڈوں پر مسافروں کیلئے سہولیات کی عدم دستیابی لاری اڈوں اور موٹر وے اور جی ٹی روڑ کے اطراف میں واقع ہوٹلوں پر حفظان صحت کے اصولوں اور بنیادی شہری قوانین کی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش اور دکھ کا اظہار :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 22:11:39

وزیر اعلی پنجاب کے خوابوں کی تعبیر راولپنڈی انسٹیویٹ آف کارڈیالوجی الائیڈ اہسپتالوں کی فہرست میں شامل شہریوں کو مفت ادویات فراہم کر نے والوں نے اسے مستحقین زکوۃ اور سرکاری ملازمین تک محدود کر دیا :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 22:04:46

نواز حکومت اکسیجن کے سہارے آخری ہچکیاں لے رہی ہے ، اقبال سبحانی :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 22:04:46

موجودہ حکومت جھوٹے دعوں کی بجائے خدمات کی فراہمی پر یقین رکھتی ہے،، حکومت عوام کو سہولیات اور بنیادی حقوق کی فراہمی کیلئے ایک موثر اور فعال کردار ادا کررہی ہے، وزیر اعظم کے خلاف رائے رکھنے والے کو شدید مزاحمت کا سامنا کرنا ہوگا وزیر مملکت و چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن کا مستحقین سے خطا ب :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 22:02:52

لاڑکانہ میں شدید گرمی کی لہر بدستور جاری، درجہ حرارت 44 ڈگری سے اوپر پہنچ گیا لوگ مشکلات کا سامنا کرنے پر مجبور ہیں، شہریوں نے سورج کی تپش اور دہوپ سے بچنے کے لیے ٹوپیوں اور رومال کی خریداری شروع کردی :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 22:01:00

شب معراج کے مبارک موقع پر پورے شہر میں فراہمی و نکاسی آب کے خصو صی انتظاما ت کئے جائیں،ایم ڈی واٹر بورڈ مصباح الدین فرید :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 22:00:59

حکومت فارما انڈسٹری کی ترقی کیلئے جامع منصوبے پر کام کر رہی ہے، سائرہ افضل پاکستانی فارما انڈسٹری ملک کی 90فیصد ضروریات پوری کر رہی ہے،دوسری پاکستان فارما سمٹ سے خطاب :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 21:58:44

چار ایس پیز کے تقرر و تبادلوں کے احکاما ت :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 21:58:44

موجودہ وزیراعظم سمیت ہر کرپٹ آدمی کا بلاامتیاز احتساب ہونا چاہئے ،لیاقت بلوچ جن جن پارٹیوں میں کرپٹ لوگ چھپے ہوئے ہیں پارٹیاں ازخود ایسے لوگوں کو نکال باہر کردیں ملک میں اس وقت روزانہ 12ارب روپے کی کرپشن ہورہی ہے، میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 21:56:52

سودی نظام کے خاتمے کیلئے کرادار ادا کرنے کی ضرورت ہے ، مفتی محمدنعیم ہم پلہ ریاستیں ترقی کے منازل طے کررہی ہیں اورکرپشن اور لوٹ مار کی وجہ سے ہم وہی کھڑے ہیں جہاں تھے :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 21:56:52

ہماری غذا اور حلال و حرام کے عنوان پر سیمینار 8 مئی کوایوان اقبال لاہور میں منعقد ہوگا :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 21:42:08

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں انٹراورسٹی سپورٹس گالہ اختتام پذیر ہوگیا :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 21:42:08

ڈاکٹرمحمد جنید مرزا کو ڈائریکٹر مانیٹرنگ لاہور جنرل ہسپتال مقرر کر دیا گیا تمام شعبوں کے امور کی نگرانی اور جانچ پڑتال سے ادارے کا انتظام و انصرام مزید بہتر ہو گا‘پروفیسر خالد محمود :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 21:42:07

گو جرہ،پینسرہ روڈ پر بس الٹنے سے دس مسافر شدید زخمی ہوگئے :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 21:40:33

پیپلزپارٹی سندھ کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کا پیپلز سیکرٹریٹ کا دورہ ، ورکروں سے ملاقات بلاول بھٹو زرداری نے تاریخی فیصلہ کیا ہے، پارٹی ایک نئے روح کے ساتھ سامنے آئیگی، مولابخش چانڈیو :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 21:40:33

گورنر سندھ سے مسلم لیگ فنگشنل کے رکن قومی اسمبلی غوث بخش خان مہر کی ملاقات :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 21:38:26

شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں ایم ایس کے دو سیمیناروں کا انعقاد :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 21:28:27

پریس کونسل آف پاکستان کا مظاہرے کے دوران صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کا نوٹس :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 21:26:19

پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن کل منایا جائیگا :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 21:15:54

ممتاز روحانی و اصلاحی شخصیت مولانا حکیم شاہ مظہر کادورہ جامعہ اشرفیہ لاہور، مولانا فضل الرحیم سمیت دیگر علماء سے ملاقات :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 21:14:26

محمد نوازشریف مزاحمت کرنے کی بجائے مستعفی ہوں ،پانامہ لیکس کے تمام کرداروں کو کٹہرے میں لایا جائے‘ ثروت اعجاز قادری 8مئی کو عوامی طاقت کرپٹ حکمرانوں کے خلاف ریفرنڈم ثابت ہوگی،پاکستان میں مالی،سیاسی،اخلاقی اور نظریاتی کرپشن راج کر رہی ہے،حکمرانوں کی عیاشیوں کے سبب ملک کا بچہ بچہ مقروض ہے‘ سربراہ پاکستان سنی تحریک کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 21:14:25

ملکہ برطانیہ سے کوہ نور ہیرے کی واپسی کیلئے دائر درخواست پر اٹارنی جنرل ،ایڈووکیٹ جنرل عدالتی معاونت کیلئے طلب :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 21:14:25

فیس بک ،انٹرنیٹ کے ذریعے لیڈی ڈاکٹروں کو بلیک میل کرنے کے مقدمے کی سماعت 10 مئی تک ملتوی :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 21:12:25

کراچی ،گورنمنٹ ڈگری بوائز اینڈ گرلز سائنس، آرٹس اینڈ کامرس کالج مراد میمن گوٹھ کا امتحانی مرکز منتقل کرنے کا حکم :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 21:07:13

سردار سورن سنگھ کی یاد میں سکھ برادری کی جانب سے پشاور کے تاریخی گردوارہ بھائی جوگا سنگھ میں تعزیتی پروگرام کا انعقاد :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 21:07:13

ٹوبہ ٹیک سنگھ ،شقی القلب باپ نے بیوی اور تین بیٹوں پر سوتے میں چھریاں چلا دیں دو بیٹے ہلاک، اہلیہ اور ایک بیٹا زخمی ہوگئے :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 21:04:41

شاہدرہ ٹان میں کھیتوں سے نامعلوم دو شیزہ کی تشدد زدہ لاش برآمد ،پوسٹمارٹم کیلئے بھجوا کر تفتیش شروع کر دی گئی :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 21:02:28

خیبر پختونخوا چیمبر کا نئے اکنامک زونز اور انڈسٹریل اسٹیٹس بنانے سے قبل موجودہ صنعتوں کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ اگرحکومت نے فوری مسئلے کا حل نہ نکالا تو مزید سرمایہ کار دیگر صوبوں کو منتقل ہوجائینگے ، خیبر پختونخوا چیمبر کی پرنٹنگ اینڈ پبلشرز سٹینڈنگ کمیٹی کا اجلاس :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 21:02:28

ملک میں احتساب کا عمل2016سے شروع کرکے1947تک سب کا احتساب کیاجائے،سراج الحق قوم کا ایک بھی روپیہ کھانے والے سے رقم واپس لے کر خزانہ میں لوٹا ئی جائے گی، امیر جماعت اسلامی :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 21:00:21

احتسابی اداروں کی جانب سے کاروائی کے ڈر سے حکمران بوکھلاہٹ کا شکار ہیں،سردار حسین بابک صوبے کے عوام کو مذہب ، پاکستان اور تبدیلی کے نام پر مزید دھوکہ نہیں دیا جا سکتا ،اینٹی کرپشن پر وارسے ثابت ہو گیا حکومت کرپشن میں ملوث اور بچاؤ کاراستہ ڈھونڈ رہی ہے،کپتان کی نظریں پنجاب کے ووٹوں ،وزارت عظمیٰ پر لگی ہوئی ہیں،گل بیلہ میں جلسہ سے خطاب :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 21:00:21

ڈونلڈٹرمپ کے پاکستان اورمسلمانوں کے بارے گمراہ کن بیانات قابل مذمت ہیں‘پاکستان کو اندرونی طور پر کمزور کرنے کی سازشیں ہورہی ہیں‘سیاسی عدم استحکام ملکی سلامتی کیلئے سب سے بڑاخطرہ ہے امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصوداحمدکامنصورہ میں خصوصی اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 20:49:44

الزام تراشی نہیں خواتین سے بدسلوکی کرنیوالوں کو پکڑ کر سزا دیں‘پاکستان مسلم لیگ شعبہ خواتین ماڈل ٹاؤن کا واقعہ ہو یا جلسہ عام (ن) لیگ نے ہمیشہ خواتین کے حقوق سلب کیے‘آمنہ الفت کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 20:49:43

سکھرکے قریب بائی پاس پر تیز رفتار آئل ٹینکر الٹ گیا ، ہزاروں لیٹر تیل سڑک پر بہہ گیا :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 20:45:12

سکھر اور روہڑی اسٹیشن پر پینے کا پانی ناپید ،شدید گرمی کے باعث مسافر پریشان :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 20:45:11

عظیم الشان محفل نعت بسلسلہ معراج النبیﷺ کل جیلانی جامع مسجد میں منعقد ہوگی ملک کے معروف ثناء خوان رسول ﷺ بارگاہ رسالت میں گلہائے عقیدت پیش کرینگے :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 20:43:40

آج ہر صحافی قلم کی حرمت کا پاس رکھنے کا عہد کرے،حسنین عباس زیدی بول ٹی وی اورروزنامہ جناح کراچی کے ملازمین کو فوری تنخواہیں اداکی جائیں، عالمی یوم صحافت پر سیمینار سے خطاب :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 20:39:57

ڈپٹی ڈائریکٹراوورسیز سہولت سیل ناصرہ عظیم اپنے عہدے سے مستعفی ، استعفیٰ وزیراعظم آزاد کشمیر کو منظوری کیلئے بھجوادیا وزیراعظم کی جانب سے استعفیٰ منظور ہونے یہ نہ ہونے کے حوالے سے کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 20:38:15

اعجاز احمد چوہدری کا فیصل آباد میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ دھوبی گھاٹ جلسہ گاہ کا دورہ 8مئی کو ہونیوالے جلسہ کی تیاریوں کے حوالے سے پارٹی کے تمام گروپوں کامشترکہ اجلاس ، مختلف کمیٹیاں تشکیل :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 20:37:00

لاہور‘ تحریک انصاف کی رہنما عظمیٰ کاردار نے خواتین سے بدتمیزی کے واقعہ کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے تھانہ سول لائنز میں درخواست جمع کرادی :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 20:30:08

2018کے عام انتخابات (ن) لیگ کیخلاف عوامی ریفر نڈم ثابت ہوں گے ‘ملک کو بحرانستان بنانے والی (ن) لیگ کس منہ سے آئندہ عام انتخابات میں کا میابی کے خواب دیکھ رہے ہیں؟قوم بے روزگاری او ر مہنگائی ہاتھوں تنگ آکر خو دکشیا ں کر رہی ہے اور بے حس حکمرانوں کو ملک اور قوم کے نہیں اپنے سیاسی مفادات زیادہ عزیز ہیں ‘8مئی کا تحر یک انصاف کا جلسہ بھی کا میابی کے نئے ریکارڈ قائم کر یگا عوام تحر یک انصاف کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہیں سابق گور نر پنجاب و تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمدسرور وفود سے بات چیت :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 20:30:08

بچوں اور عورتوں میں خوراک کی کمی کے حوالے سے محکمہ پی اینڈ ڈی میں کانفرنس کا انعقاد :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 20:19:58

کرم ایجنسی میں کیمپ سے اپنے علاقوں میں واپس جانیوالے آئی ڈی پیز کو حکومت نے بے یار و مددگار چھوڑ دیا ہے، پی ٹی آئی، متحدہ قبائل پارٹی حکومت نے آئی ڈی پیز کو ان کے جائز حقوق نہ دیئے تو آئی ڈی پیز دوبارہ کیمپوں میں جانے پر مجبور ہونگے ، رہنماؤں کے بیان :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 20:15:50

اپوزیشن کی وزیراعظم کے استعفے کی خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی،شیخ آفتاب احمد 2018تک انتظار کریں اور فیصلہ عوام پر چھوڑیں،کے پی کے میں ظاہری طورپر کوئی تبدیلی نظر نہیں آتی،میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 20:13:30

پاکستان میں آبادی کا 7فیصد حصہ دمہ سے متاثر ہے ، آئندہ 20سالوں میں مرض میں 25فیصد اضافہ ہو سکتا ہے،ماہر ڈاکٹر خالد وحید :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 19:55:31

کراچی،اوپل لائیٹنگ پاکستان “ اور بین الاقوامی کمپنی ” ملر اینڈ فپس“کے درمیان اشتراک عمل کا معاہدہ طے پا گیا ملک بھر میں خوش آئند حد تک کم بجلی خرچ کرنے والی لائیٹس دستیاب ہو سکیں گی :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 19:38:28

کراچی ، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارپرنامعلوم افراد کی فائرنگ، جوابی فائرنگ میں حملہ آورزخمی :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 19:35:08

میرے شوہر کو بازیاب کرایا جائے ،مجھے ،ہل خانہ کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے حکومت اقدامات کئے جائیں، کوئٹہ کی رہائشی ارشاد بیگم کی اپیل :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 19:31:18

وزیراعظم کی ولولہ انگیز قیادت میں ملک ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہے ،کمال باروزئی اقتصادی راہداری منصوبہ ملک میں تعمیر و ترقی کے نئے دروازے کھولے گا،ترقی مخالف عناصر ،نا تجربہ کار نومولود سیاستدان سیاست بھی کرکٹ سمجھ کر کھیل رہے ہیں ،مظاہرے سے خطاب :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 19:28:55

وزیراعظم کے اعلان کردہ نیشنل ہیلتھ پروگرام کیلئے نادرا کے غیر معیاری سروے کی وجہ سے مستحق افراد کی حق تلفی ہو رہی ہے، وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ بلوچستان :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 19:28:55

18ویں ترمیم کے بعد صوبے خود مختار ہوچکے ،اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی اب تک ممکن نہیں ہوسکی،عبدالقہار ودان ترمیم پر عملدرامد کیلئے چاروں صوبوں میں عملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 19:28:55

حکومت بلدیاتی نظام کی اہمیت ،آفادیت کے پیش نظر استحکام کیلئے عملی اقدامات اٹھارہی ہے،شاہ محمدخان منتخب بلدیاتی نمائندے انتظامی اورمالیاتی اختیارات سے لیس ہوکرعوام کی خدمت کو موثر انداز میں سرانجام دے سکتے ہیں،معاو ن خصوصی کی وفد سے گفتگو :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 19:27:23

زلزلہ اور بارشوں سے متاثرہ اضلاع شانگلہ ، کوہستان میں امدادی سرگرمیوں کے حوالہ سے اجلاس کاانعقاد حلقہ پی کے 88 میں زیادہ جانی ومالی نقصان ہونے کی باوجود مستحق متاثرین کو امدادنہ ملنے پرشرکاء کااظہاربرہمی :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 19:27:22

وزیر قانون کے پی کے نے بار ایسوسی ایشن بشام کیلئے دس لاکھ روپے کاچیک دیدیا وکلاء انصاف کی فراہمی اور عوامی مسائل کے حل میں اپنا اہم کردار ادا کرکے خود کو سرخروکرسکتے ہیں،امتیازشاہدقریشی :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 19:27:22

سپریم کورٹ، پولیس میں جرائم پیشہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران تحقیقاتی کمیٹی نے پیش رفت رپورٹ پیش کردی رپورٹ کے مطابق پولیس کے 1174 اہلکاروں کے بیانات ریکارڈ کے گئے ،1لاکھ 9 ہزار320ملازمین کاریکارڈ حاصل کیا گیا :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 19:26:02

تحریک انصاف کی جدوجہد کامقصد غریب عوام کی زندگیوں میں خوشحالی لانا ہے،ڈاکٹرامجدعلی عوام دوست پالیسیوں کے باعث دوسری جماعتوں کے عہدیداروں جوق درجوق تحریک انصاف میں شامل ہو رہے ہیں سیاست کی آڑ میں خان ازم نہیں چلنے دیں گے اب یہ قصہ پارینہ بن چکا،عوام اپنے حقوق پرسودے بازی نہیں ہونے دینگے ،معاون خصوصی کاتقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 19:26:00

ملزم آفتاب حسین کا انتقال حرکت قلب بند ہونے سے ہوا،ترجمان سندھ رینجرز آفتاب حسین کی ہلاکت کی شفاف تحقیقات کی جائیں،کوئی متنازع بات نہیں کرنا چاہتا ،ڈاکٹرفاروق ستار :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 19:26:00

کراچی شپ یارڈ میں پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کیلئے 600 ٹن کے جہاز کی اسٹیل کاٹنے کی تقریب :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 19:12:32

ضلعی انتظامیہ لاہور نے اشیاء خوردونوش کی نئی قیمتیں مقرر کر دیں،نوٹیفکیشن جاری مقررہ نرخنامے پر عملدرآمد کروایا جائے ،منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کر کے انہیں گرفتار کروایا جائے :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 19:11:58

دہشت گردی کے شکار صحافیوں کو آج تک انصاف نہیں مل سکا،حلیم عادل شیخ صحافیوں کے تحفظ سے جان چھڑانے والے حکمران مال بنانے میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں،رہنما پاکستان تحریک انصاف :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 19:11:58

شہربھرکی یونین کو نسلوں میں انسدادِ پو لیو مہم دوسرے روز بھی جاری رہی :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 19:11:57

ٹیوٹا نے آٹو انجینئرنگ انڈسٹری کیلئے جدید کورسز شروع کرنے کیلئے پاپام کے ساتھ معاہدہ کر لیا شیٹ میٹل، کاسٹنگ، مشیننگ، انجیکشن مولڈنگ، بلو مولڈنگ، فورجنگ اینڈ کوالٹی انسپکٹرکورسز متعارف کروائیں جائیں گے :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 19:03:56

حکمرانوں کے دعوے ترقیاتی میگا پراجیکٹس ،عوام کو ریلیف دینے کے اقدامات اشتہارات کی حد تک محدود ہیں‘ پیپلز پارٹی بیرون ممالک آف شور کمپنیوں ،کاروبار کے منظر عام پر آنے کے بعد وزیر اعظم عہدے پر فائز رہنے کا اخلاقی جواز کھو چکے ‘ مخدوم احمد محمود ، عبدالقادر شاہین :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 19:03:56

اسلام آباد ٗقانون نافذ کرنے والے اداروں نے سرچ آپریشن کر کے 10 افغان باشندوں سمیت35 افراد کوگرفتار کرلیا :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 19:01:14

خواجہ آصف کی زیر صدارت اجلاس ٗ پی پی آئی بی نے تین سو تیس،تین سو تیس میگاواٹ کے دو تھرمل منصوبوں کی منظوری دیدی ملک میں توانائی کے بحران پر قابو پانا اولین ترجیح ہے،عوام کے ساتھ کئے گئے وعدے پورے کرینگے ٗوزیر پانی وبجلی :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 18:59:22

ایس ای سی پی کی جانب سے انضباطی قواعد کی خلاف ورزی پر گزشتہ ماہ کے دوران 20 کمپنیوں کو اظہار وجوہ کے نوٹس جاری کئے گئے :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 18:47:52

تحریک انصاف کے جلسے کا جواب ،(ن)کا28مئی کو ’’ یوم تکبیر ‘‘کے سلسلہ میں لاہور میں بڑی تقریب کے انعقاد کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 18:41:38

روزگار کے لئے یونان میں مقیم پاکستان علالت کے باعث چل بسا :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 18:41:38

(ن) لیگ کے گلو بٹ مال روڈ پر پی ٹی آئی کی خواتین سے بد سلوکی میں ملوث ہیں‘ پی ٹی آئی ویمن ونگ واقعہ میں ملوث ہونے کے بعد مگر مچھ کے آنسو بہانے کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے‘ مرکزی صدر منزہ حسن کی سلونی بخاری کے ہمراہ پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 18:37:13

طلباء اپنی تمام تر صلا حیتیں حصول علم کے لئے صرف کریں،ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں ‘ خلیل طاہر سندھو :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 18:37:12

گندم خریداری مہم میں چھوٹے کاشتکاروں کا تحفظ یقینی بنایا جا رہا ہے ‘ حمیدہ وحید الدین :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 18:37:12

اعجاز احمد چوہدری کا فیصل آباد میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ دھوبی گھاٹ جلسہ گاہ کا دورہ 8مئی کو ہونیوالے جلسہ کی تیاریوں کے حوالے سے پارٹی کے تمام گروپوں کامشترکہ اجلاس ، مختلف کمیٹیاں تشکیل :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 18:35:59

مشیر صحت پنجاب کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کا اجلاس انڈور، آؤٹ ڈور ڈینگی سرویلنس کرنے والی ٹیموں کی تھرڈ پارٹی سے چیکنگ کرانے کی ہدایت سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی کاؤنٹرز کو موثر بنایا جائے مریضوں کی رہنمائی کیلئے بینرز آویزاں کئے جائیں‘ خواجہ سلمان رفیق :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 18:35:58

ہر اہلکار فلائنگ سکواڈ میں ایک سال کا عرصہ مکمل کریگا ،بغیر سفارش ایک سال بعد تبادلہ کر دیا جائیگا‘ ڈی آئی جی آپریشنز فلائنگ سکواڈ کے اہلکار شدید گرمی میں فرائض سرانجام دیکر لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں‘ حیدر اشرف :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 18:35:58

ڈیوس روڈ پر دونا معلوم افراد دن دیہاڑے خاتون کو تیز دھارے آلے سے شدید زخمی کرکے فرار ہو گئے ریسکیو 1122نے خاتون کو سروسز ہسپتال منتقل کر دیا ،چھوٹی بہن بھی زخمی ، پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 18:34:17

2018کے عام انتخابات (ن) لیگ کیخلاف عوامی ریفر نڈم ثابت ہونگے‘ چوہدری سرور ملک کو بحرانستان بنانے والی (ن) لیگ کس منہ سے کا میابی کے خواب دیکھ رہی ہے ؟‘وفود سے گفتگو :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 18:34:17

میرے شوہر کو بازیاب کرایا جائے، کوئٹہ کی رہائشی خاتون مسماة ارشاد بیگم کی اعلی حکام سے اپیل :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 18:25:44

سرگودھا، لیگی ایم پی اے کی طرف سے گھریلو ملازمہ سے مبینہ زیادتی کیس کی سماعت دس مئی تک ملتوی ڈی جی ایف آئی اے کی طرف سے انکوائری رپورٹ عدالت میں پیش آئندہ تاریخ پیشی پر شہادت کے لیے ڈی جی سمیت دیگر پولیس اہلکاروں اور دیگر فریقین کوطلب کرلیا گیا :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 18:22:57

نجی ٹی وی کی طرف سے پروگرام میں میبنہ طور پر فوج کو اقتدار سنبھالنے کی دعوت دینے پر پیمرا کے جرمانے کی سزا کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 18:22:57

حیدر آباد ٹاؤن، چھ افراد کے قاتل کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 18:20:18

چیچہ وطنی،ساہیوال میں 1320 میگاواٹ کے کول پاور پلانٹس اگلے سال کے آخر تک مکمل ہو جائیں گے ، کمشنر ساہیوال ڈویژن :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 18:17:25

چیچہ وطنی،ڈسٹرکٹ کوآرڈ ینیشن آفیسرکی برطانیہ ڈیپارٹمنٹ آف انٹر نیشنل ڈویلپمنٹ کے وفد سے ملاقات :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 18:17:25

صحت مند رہنے اور جسمانی نشونما ں کیلئے کھیل انتہائی اہمیت کا حامل ہے،پی ٹی آئی کی حکومت اقتدار سنبھالنے کے بعد دیگر شعبوں کی طرح سپورٹس کی ترقی کواپنی ترجیحات میں سرفہرست رکھے ہوئے ہے خیبرپختونخوا کے وزیر کھیل محمود خان کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 18:14:51

قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن نے چاروں صوبوں میں مرحلہ وار کتاب میلے منعقد کرنے کی حکمت عملی کی منظوری دیدی اس سال حیدر آباد، بہاولپور، کوئٹہ اور پشاور میں بڑے کتاب میلے منعقد کئے جائیں گے ،کتاب دوستی کو ایک تحریک کی شکل دینے کیلئے معاشرے کے تمام طبقے ساتھ دیں ‘ وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی کا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 18:06:45

ملزم آفتاب کا انتقال ہسپتال میں حرکت قلب بند ہونے سے ہوا، ان کوسینے میں درد کی شکایت پر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا ترجمان سندھ رینجرز کابیان :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 18:06:45

چھوٹے ، درمیانے درجے کے کاروبار میں مندی، پرائز بانڈ میں دلچسپی 2015کے آخر تک عوام 522ارب 52کروڑ روپے کے پرائز بانڈ خرید چکے ہیں ،اسٹیٹ بینک :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 17:59:12

تین روزہ کتاب میلہ5مئی سے پنجاب یونیورسٹی میں سجے گا، ملک بھر سے معروف پبلشرز شرکت کرینگے :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 17:56:26

ڈبلیو ٹی او کی جانب سے پاکستانی معیشت میں بہتری کا اعتراف خوش آئند ہے، ایس ایم منیر قیام امن کے لیے سیاسی و عسکری قیادت کی کوششوں سے کاروباری سرگرمیوں کے لیے فضا ساز گار ہوئی، زاہد سعید :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 17:56:26

کراچی کی مقامی عدالت نے سر عام کی ٹیم کے رکن کامران فاروقی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 17:56:26

ایم کیوایم کے کارکن آفتاب احمد کا دوران حراست انتقال آفتاب احمد کے انتقال کی تحقیقات کرائی جائیں اور میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے، خواجہ اظہارالحسن :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 17:54:56

کراچی ،پولیس نے سٹی کورٹ میں ضمانت مسترد ہونے کے بعد ملزم کے فرار ہونے کی کوشش ناکام بنادی :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 17:54:56

پانامہ لیکس کیلئے بنائے جانیوالے ٹی او آرز میں بجلی کے منصوبوں ،پاک چائنا کوریڈور کے تحفظ کی ضمانت دی جائے‘محمد علی میاں :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 17:53:29

قومی شاہرات پر حادثات کا سبب بننے والے بلیک سپاٹ کی روک تھام کے لیے ہر ممکن اقدامات کئے جائینگے‘ ڈی آئی جی فاران بیگ :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 17:53:29

کے پی کے میں تین سالوں میں کچھ نہیں بدل ،نرگس متین :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 17:51:24

فلائنگ سکواڈ کے اہلکار امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے میں بنیادی کردار ادا کر رہے ہیں،ڈی آئی جی آپریشنز :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 17:51:24

قومی شاہرات پر حادثات کا سبب بننے والے بلیک سپاٹ کی روک تھام کیلئے تمام اقدامات کئے جائینگے،مرزا فاران بیگ :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 17:51:24

گندم خریداری مہم میں چھوٹے کاشتکاروں کا تحفظ یقینی بنایا جا رہا ہے ،حمیدہ وحیدالدین :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 17:49:39

طلباء اپنی تمام صلا حیتیں حصول علم کیلئے صرف کریں اور ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں،خلیل طاہر سندھو :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 17:49:39

پنجاب میں558ٹریفک حادثات میں6ا فراد جاں بحق‘659زخمی :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 17:46:21

عارف والا، آگ لگنے سے ہزاروں مالیت کی گندم جل کرراکھ ہو گئی :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 17:46:21

بری عادات سے منع کرنے پر پوتے نے فائرنگ کرکے دادا قتل کردیا :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 17:45:18

عارف والا، مبینہ ملزم نے پولیس اہلکاروں کو یر غمال بنا کر اسلحہ چھین لیا :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 17:45:18

قائمہ کمیٹی قواعد و ضوابط کا ہاؤسنگ سوسائٹی الیکشن ملتوی کرانے سے متعلق ہاؤس اینڈ لائبریری کمیٹی کی سفارشات نظرانداز کرنے پراظہار برہمی اسلام آباد انتظامیہ کے لیگل ایڈوائزر کو سخت جھاڑ پلا کر اجلاس سے باہر نکال دیا :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 17:32:24

رواں مالی سال کے پہلے 6ماہ کے دوران کنزیومر فنانسنگ 11.4ارب روپے ریکارڈ کی گئی :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 17:31:08

موسمیاتی تبدیلی اور اس کے ماحولیات پر اثرات ، عوامی آگاہی کے لئے مہم شروع کرنے کا فیصلا :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 17:31:08

چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت سرمایہ کاری اور بڑھتی ہوئی ترسیلات زر پاکستان کی اقتصادی نمو میں معاون ہے، عالمی بینک :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 17:29:13

پیشہ ورانہ کارکردگی کے لئے استعداد کار میں اضافہ ضروری ہے، آڈیٹر جنرل آف پاکستان :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 17:29:13

پاکستان دہشت گردی اور سلامتی سے متعلق درپیش چیلنجز کے باوجود معاشی استحکام کے بعد اقتصادی نمو کی جانب گامزن ہے، سینیٹر اسحاق ڈار :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 17:29:13

پولیس کا تھانہ جھال چکیاں کے علاقہ میں سرچ آپریشن ‘16مشتبہ افرادگرفتار‘ اسلحہ برآمد :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 17:27:53

بارہ سال سے کم عمر طلبہ کو نویں جماعت میں داخلہ نہ دینے کی پالیسی کے خلاف درخواست دائر :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 17:20:26

کنفرم ٹکٹ کے باوجودطیارے سے آف لوڈ کر نے پر پی آئی اے پر ہرجانے کے مقدمہ کی سماعت25مئی تک ملتوی :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 17:20:26

عدالت نے پی آئی سی انتظامیہ کی کرپشن کے خلاف احتجاج کرنے والے ڈاکٹرز پر تشدد کے مقدمہ کا فیصلہ محفوظ کر لیا :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 17:19:40

لیڈی ڈاکٹروں کو بلیک میل کرنے کے مقدمے کی سماعت 10 مئی تک ملتوی :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 17:19:40

الخدمت فاؤنڈیشن دکھی انسانیت کی خدمت کا ملک گیرمنظم قومی ادارہ بن گیا ہے،میر محمد عاصم سنجرانی :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 17:19:40

کوئٹہ سریاب میں کیسکوسپیشل مجسٹریٹ کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائی،11 بجلی چور گرفتاراورجرمانہ عائد :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 17:17:27

کوئٹہ میں فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، پانچ اہلکار زخمی ہوگئے :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 17:17:27

خدمت کا جذبہ لئے ایک مرتبہ پھر عوامی خدمت کیلئے میدان میں آیا ہوں،نوابزادہ خالد خان مگسی :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 17:17:27

ایس ایس پی لاڑکانہ کامران نواز نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کے احکامات جاری کردیئے :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 17:16:10

کراچی، نوازشریف کو زرداری سے مفاہمت میں مودی کا یار اور کرپشن کا سردار بنا دیا ہے،انور گجر ،رزاق باجوہ :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 17:16:10

سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات جاری،امتحانات کے دوران نقل مافیا بھی سرگرم نواب شاہ میں امتحانی مرکز سے پرچہ مرکز سے باہر لے جانے سے منع کرنے پر پرنسپل کو پولیس اہلکار نے تشدد کا نشانہ بنایا :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 17:14:18

کراچی، خوشحال خٹک ایکسپریس کی مال بردار بوگی میں آگ لگ گئی ،لاکھوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 17:14:18

پولیس حکام کو بجلی کی تنصیبات چوری کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن کی ہدائت :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 17:02:19

چیئر مین پریس کونسل آف پاکستان کا خوشنودعلی خان سے اظہار تعزیت :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 16:56:32

سی ڈی اے کے خلاف اسٹیٹ ایجنٹ کے احتجاج کی کوریج کرنے والے صحافیوں پر پولیس تشددکی تحقیقات کروائی جائے،چیئر مین پریس کونسل آف پاکستان :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 16:56:32

غذر،گلگت بلتستان پیور فوڈ ایکٹ 2011 پرعمل درآمد شروع کر دیا ہے، نویداحمد :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 15:04:17

رحیم یارخان پولیس ملازمین کے کوائف کی کمپیوٹرائزیشن کے بعدتصدیق کاعمل شروع :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 14:47:33

رحیم یار خان، ٹریفک قوانین کی پابندی ٹریفک بہاؤمیں بہتری اورسڑکوں پرقیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کوروک سکتی ہے ،عبدالخلیل :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 14:47:33

رحیم یار خان،مختلف محکموں کے اہلکاروں کی فلڈ آنے سے پہلے ایمرجنسی سروسز کی تربیتی مشقیں :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 14:45:54

صوبائی حکومت گلگت بلتستان کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لئے کوشاں ہے،محمد شفیق :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 14:45:54

ممکنہ سیلاب کے پیش نظر ریسکیو1122کی جانب سے فرضی مشقوں کا انعقاد :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 14:44:07

فائر فائٹرز کا عالمی دن کل منایا جائے گا :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 14:42:12

آزادی صحافت کا عالمی دن بھر پور طریقے سے منایا گیا :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 14:40:23

ہم سب کو مل پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنا ہوگا عالمی طاقتیں پاکستان کے خلاف سازشوں میں مصروف عمل پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنا عالمی ساز ش ہے ، جماعت اہلسنت پاکستان :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 14:24:10

مظالم ،جبر،پروپیگنڈوں اور نئی نئی سازشوں کے باوجود ایم کیو ایم کے عوامی مقبولیت میں اضافہ ہوتی جارہی ہے ۔ ایم کیو ایم کوئٹہ زون :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 14:24:10

خیبرپختونخواکے 10 اضلاع میں ایس ڈی سی کے تعاون سے فنی تربیت کی فراہمی :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 13:52:36

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 12:59:16

دنیا بھر میں دمہ سے آگاہی کا عالمی دن منایا گیا :

وقت اشاعت: 03/05/2016 - 12:59:16


لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر یار خان قذافی اسٹیڈیم میں گورننگ بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔


لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ بخاری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔


لاہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید مقامی ہوٹل میں آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ورلڈ ٹریٹ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل روبرٹو ایزی ویڈو سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کر رہے ہیں۔


فیصل آباد: الائیڈ ہسپتال میں نائب صدر پنجاب انسانی حقوق پی پی پی سیدہ نوین بخاری مضر صحت دودھ سوڈا پینے سے بیمار ہونیوالے بچوں کی عیادت کر رہی ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر برائے اقلیتی امور و انسانی حقوق خلیل طاہر سندھو کا ایف سی کالج یونیورسٹی میں خصوصی لیکچر کے موقع پر طلباء کے ساتھ گروپ فوٹو۔


لاہور: پبلک پولیس پیش کمیٹی کے زیر اہتمام تقریب کے موقع پر پارلیمانی سیکرٹری طارق مسیح گل ناہید اختر کو چیف کو آرڈینیٹر پبلک پولیس پیس کمیٹی وومن ونگ لاہور کا نوٹیفکیشن دے رہے ہیں۔


ملتان : میٹرو بس منصوبے کے پیپلز کالونی کے مقام پر تعمیر ہونے والے میٹر بس ا سٹیشن کے پیدل چلنے والوں کے لیے انڈر پاس تعمیر کیا جا رہا ہے۔


ملتان : میٹرو بس منصوبے کے سلسلے میں چوک کمہاراں والا پر رات کے وقت بھی کام جاری ہے۔


مظفر آباد: پاکستان سلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے صدر راجہ فاروق حیدر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان مسلم لیگ لاہور شعبہ خواتین کی آرگنائزر و سابق ایم پی اے آمنہ الفت پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔


پشاور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان انڈر 23گیمز کی افتتاحی تقریب دیکھ رہے ہیں۔


پشاور: ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبر پختنوخوا کے زیر اہتمام انڈر 23گیمز کی افتتاحی تقریب میں طالبات پی ٹی کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔


پشاور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے پی انڈر 23گیمز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: افغان بچے کرکٹ کھیل رہے ہیں۔


راولپنڈی: کھیل کود میں نکلے بچے گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث ایک درخت کے سائے میں بیٹھے ہیں۔


راولپنڈی: گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث سر ڈھانپنے والے رومال اور کپڑوں کی مانگ میں اضافہ کے سبب ایک دوکاندار رومال سجا رہا ہے۔


راولپنڈی: پولیو لیڈی ہیلتھ ورکر ایک بچے کو پولیو کے قطرے پلانے کے بعد انگلی میں نشان لگار ہی ہے۔


راولپنڈی: ایک ننھی افغان بچی اپنے گھر کے باہر جانور کے بچے کو رسی پہنائے گھوم رہی ہے۔


راولپنڈی: ایک کمسن بچہ ہینڈ پمپ سے پانی نکال رہا ہے۔


پشاور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے پی انڈر 23گیمز کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی قیوم ہاکی گراؤنڈ آ رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے قطر کے سفیر صاقر بن مبارک المنصوری ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور:ایک محنت کش نے سڑک کنارے عینکوں کا سٹال سجا رکھا ہے۔


کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کی جانب سے ہڑتال کے دوران ہسپتال میں او پی ڈی کے سامنے کیمپ لگا کر مریضوں کو چیک کیا جا رہا ہے۔


کوئٹہ: سائس فاؤنڈیشن کے چیئرمین ڈاکٹر مرزا حبیب پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کی جانب سے ہڑتال کے دوران ہسپتال میں او پی ڈی کے سامنے کیمپ لگا کر مریضوں کو چیک کیا جا رہا ہے۔


لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ اور چیئرمین پاپام ممشاد علی آٹو انجینئرنگ انڈسٹری کو ماہر افرادی قوت کی فراہمی کے لیے مفاہمتی یاد داشت پر دستخطوں کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر میں منعقدہ سیمینار کے موقع پر نائب صدر ناصر سعید ، سیکرٹری بورڈ آف انویسٹمنٹ اظہر علی چوہدری اور وزیر اعظم ڈلیوری یونٹ کے سربراہ ڈاکٹر اویس سراج اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


کوئٹہ: سریاب روڈ کی رہائشی ریٹائرڈ گورنمٹ اسکول کی ٹیچر ارشاد بیگم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی حلقہ پی پی 145کے دورہ کے موقع پر علاقہ مکینوں کے مسائل سن رہے ہیں۔


لاہور: کینال روڈ پر گار میں پھنسے ٹریکٹر کو نکالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔


لاہور:ایمپرس روڈ پر گزشتہ کئی دنوں سے سیوریج کا گندا پانی کھڑا ہے جو کہ متعلقہ انتظامیہ کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔


لاہور: لوہا مارکیٹ میں مزدور ٹیوب ویلز کی ٹی کو پینٹ کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت کے نواحی علاقہ میں ایک نوجوان مشین کے ذریعے کٹی ہوئی گندم کے کھیت سے خشکا چارہ کاٹ رہا ہے۔


لاہور: داتا دربار کے قریب ریڑھی بانوں نے تجاوزات قائم کر رکھی ہیں۔


لاہور: ایک محنت کش بیل گاڑی پربھاری سامان لادھے جا رہا ہے۔