تازہ ترین : 1
تازہ ترین خبریں (2016-05-01)
الزامات ثابت ہوئے تو میاں صاحب آپ گھر نہیں جیل جائیں گے ،جس ملک کا سربراہ کرپٹ ہو تو پورا ملک کرپٹ ہوجاتا ہے، پاناما لیکس کے بعد وزیراعظم جواب دینے کے بجائے ایک پراجیکٹ کا 4 بارافتتاح کرنے چلے گئے ، ان کے چہرے پرخوف دکھائی دیتا ہے جس کی وجہ سے وہ جلسوں پر نکل گئے، ڈر ہے کہ کہیں خوف کے مارے وزیراعظم نوازشریف موٹروے کا پھر افتتاح نہ کر دیں،سرکاری اداروں کی نجکاری نہیں بلکہ انہیں ٹھیک کریں گے،کرپشن معاشرے کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے ، عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکی جا رہی ہے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ الزامات ثابت ہوئے تو میاں صاحب آپ گھر نہیں جیل جائیں گے جس ملک کا سربراہ کرپٹ ہوتو پورا ملک کرپٹ ہوجاتا ہے، پاناما لیکس کے بعد وزیراعظم جواب دینے کے بجائے ایک پراجیکٹ کا 4 بارافتتاح کرنے چلے گئے ، ان کے چہرے پرخوف دکھائی دیتا ہے جس کی وجہ سے وہ جلسوں پر نکل گئے، ڈر ہے کہ کہیں خوف کے مارے وزیراعظم نوازشریف موٹروے کا پھر افتتاح نہ کر دیں،اگر آج قوم نے احتساب کا مطالبہ کردیا تو پاکستان کی تقدیر بدل کر رہ جائے گی۔اتوارکو لاہورمیں مال روڈ چیئرنگ کراس پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اگرملک قدرتی وسائل ... مزید