بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اپریل

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-04-06)

پانامہ لیکس کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن کی بجائے انکوائری کمیشن سے کروانے کا فیصلہ

پانامہ لیکس پر کمیشن بنانے کے معاملے پر وزارت قانون کا اجلاس ہوا۔ اجلاس وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کی زیر صدارت ہوا جس میں قانونی ماہرین نے بھی شرکت کی۔ وزارت قانون ذرائع کے مطابق اجلاس میں پانامہ لیکس کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن کی بجائے انکوائری کمیشن سے کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انکوائری کمیشن ایکٹ 1956ء کے مطابق صرف انکوائری کمیشن تشکیل دیا جائے گا۔ جبکہ کمیشن کے ممبران کے لیے ناموں کی حتمی منظوری وزیر اعظم نواز شریف دیں گے۔ ذرائع کے مطابق انکوائری کمیشن ترجیحی بنیادوں پر 45 دن میں تفتیش مکمل کر سکتا ہے۔ جبکہ انکوائری کمیشن کے پاس کسی بھی گواہ کو بلانے اور ریکارڈ طلب کرنے کا مکمل اختیار ہو گا۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

خانپور ڈیم واٹر سپلائی پراجیکٹ کے حوالے سے بنائی گئی دو رکنی ٹیم کا سنگجانی ٹریٹمنٹ پلانٹ کا دورہ :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:35:36

پولیس کا سرچ آپریشن،4مشکوک افرادگرفتار :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:31:54

تاجر اپنی دکانوں کے باہر این ٹی این نمبر آویزاں کریں،ڈپٹی کمشنر انکم ٹیکس :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:31:54

حسن ابدال،ٹریفک کے حادثہ میں ایک شخص ہلاک،دوسرازخمی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:30:40

ملکی معیشت میں تاجر برادری کا کردار ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ،گورنر پنجاب :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:19:47

گورنر پنجاب رفیق رجوانہ سے چیف سیکرٹری زاہد سعید کی ملاقات‘صوبہ کے ترقیاتی امور پر تبادلہ خیال :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:19:47

پاک ‘چین اقتصادی راہداری کومو ثر بنانے کیلئے ثقافتی راہداری کا قیام عمل میں لایا جاناچاہئے،شاہ فیصل آفریدی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:18:09

لاہور چیمبر نے ایکسپورٹ سے وابستہ صنعتوں کو اپنی مصنوعات کیلئے نئی منڈیاں تلاش کرنے کی ہدایت کر دی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:18:09

ڈینگی لاروا کو کنٹرول کرنے میں ہر حکمت عملی کو اپنانا وقت کا اہم تقاضہ ہے، محمد اقبال چنڑ :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:18:09

عوام میں ٹریفک قوانین بارے پابندی کا شعور اجاگر کرنے کیلئے مل جل کر کوشش کرنا ہوگی،طیب حفیظ چیمہ :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:16:14

لوڈشیڈنگ کاخاتمہ 2018ء تک ہوجائے گا اورعوام کو سستی بجلی میسر آئے گی،عابد شیر علی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:14:45

ایف بی آر ملازمین کے زیرالتواء پنشن کیسز کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کافیصلہ :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:14:45

عوام ڈینگی کو جڑسے ختم کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دیں،ڈی سی او :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:13:03

موجودہ دور کا اس سے بڑا المیہ کیا ہوسکتا ہے کہ ہم کتاب کے بغیر ادب پڑھنا چاہتے ہیں،ڈاکٹر خواجہ زکریا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:13:03

معمولی حفاظتی اقدامات کر کے ڈینگی سے بچنا ممکن ہے،نوید سرورقریشی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:13:02

ڈینگی کے مرض سے بچنے کیلئے اپنے ارد گرد کے ماحول کو صاف ستھرا رکھنا ضروری ہے،اعجازاحمد :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:11:32

گورنمنٹ سائنس کالج کا ہاسٹل ڈیڑھ ماہ گزرنے کے باوجود نہیں کھولاجاسکا ، صوبائی حکومت فوری نوٹس لے،پشتون ایس ایف :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:10:01

صوبہ میں براجمان حکمران تعلیمی ایمرجنسی کے نام پر خالی خولی نعروں کے ذریعے بلند و بانگ دعوے کررہے ہیں،ارباب عمر فاروق کاسی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:10:01

سردار یار محمد رند کا افغان انٹیلی جنس کے اہلکار کی گرفتاری پر سیکورٹی اداروں کی کارکردگی پراطمینان کا اظہار :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:08:26

لیاقت بلوچ کی زیر صدارت اجلاس ، اینٹی کرپشن مہم کا جائزہ لیا گیا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:03:26

کوئٹہ شہرکے اندرشراب خانے اورفحاشی کے آڈے کھلے عام ہیں، قران وحدیث کی درس گاہیں سیل کی جارہی ہیں ناچ گانوں پرپابندی نہیں ہے،جے یو آئی کوئٹہ :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:02:08

معاشرتی استحکام میں خواتین کا اہم کردار ہے ،حقوق نسواں کے تحفظ کو یقینی بناکر ہم ترقی یافتہ عوام کی صف میں شامل ہو سکتے ہیں، پشتونخواملی عوامی پارٹی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:02:08

وزیراعلیٰ بلوچستان نے چمن سے افغان ایجنٹ کی گرفتاری کو سیکورٹی فورسز کی اہم کامیابی قرار دیا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:01:07

ڈیرہ غازی خان ،پٹرولنگ پولیس نے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:01:07

پانامہ سیکنڈ ل پر قوم (ن) لیگ کو مٹی ڈالنے کی اجازت نہیں دیگی، ہر صورت دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو نا چاہییڈاکٹر یاسمین راشد :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 22:01:07

ہارون خواجہ کا حیدرآباد سندھ میں خسرے کی وبائی بیماری سے 7معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے پراظہار افسوس :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:59:47

ڈسٹرکٹ جیل سبی میں نارکو ٹیکس کیس کے ملزم قیدی پر جیل اہلکاروں کاشدید تشدد،ملزم قیدی کو زخمی حالت میں عدالت میں پیش :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:59:47

غلام حیدر ابڑوجاموٹ قومی موومنٹ کے امیدوار میر مرتضیٰ ابڑو کے حق میں دستبردار :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:57:28

پیپلز پا رٹی کو ختم کر نے والے خو د ختم ہو گئے ہیں۔حبیب اﷲ خان :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:52:50

پپری میں پانی کی قلت کا بحران حل نہ ہوسکا، علاقہ مکینوں کا ڈی ایم سی ملیر کے دفتر کا گھیراؤ، شدید نعرے بازی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:52:49

اسٹیل ملز ملازمین کا تنخواہوں کی ادائیگی اور اسٹیل ملز کی بحالی کے لئے احتجاجی مظاہرہ :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:51:42

کراچی: بیوی پر تشدد کے جرم میں شوہر کو 3سال قید کی سزا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:50:01

پروفیسر ساجد میر کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات، وزیر اعظم نوازشریف کی طرف سے عدالتی کمیشن کے قیام کا خیر مقدم ا س ملک میں احتساب صرف سیاستدانوں کا ہوا ہے۔ جمہوریت کو ہمیشہ کمزور کرنے کی کوشش کی گئی،محمود خاں اچکزئی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:47:26

وزیر اعظم نے نئی روایت قائم کرکے خود کو احتساب کیلئے قوم کے سامنے پیش کر دیا ہے،رانا مشہود خان پانامہ لیکس کے معاملے میں مخالفین کو جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کا انتظار کر نا چاہیے،صوبائی وزیر تعلیم :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:19:50

حکومت پنجاب نے تعلیمی اخراجات بجٹ کا 27فیصد کر دئیے ہیں، رانا مشہود احمد خان معیار تعلیم کی بہتری کیلئے اساتذہ کی تربیت پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے، صوبائی وزیر :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:18:10

ڈینگی کے خاتمے کے حوالے سے کسی قسم کا دقیقہ فرد گذاشت نہیں رکھاجارہا ،توقیر الیاس چیمہ ڈینگی کے پھیلاؤ اورتدارک کیلئے عوامی تعاون اشد ضروری ہے،اے سی سمبڑیال :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:18:09

25اپر یل کو سائیں جی ایم سید کی بر سی بھر پو ر طر یقے سے منا ئی جا ئیگی، میر اللہ داد تالپور شر کت کیلئے تمام قوم پرست ر ہنماؤں، ادیبوں، دانشوروں اور سندھی قو م کو دعوت د ی گئی ہے، سینئر وائس چےئر مین جئے سندھ انقلا بی محا ذ :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:18:09

حیدرآباد، پراسرار بیماری سے7کمسن بچے دم توڑ گئے محکمہ صحت نے نوٹس لے کر بیماری میں مبتلا درجنوں بچوں کو ہسپتال منتقل کر دیا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:16:43

وفاق کی جانب سے نظر اندازی کے بعد میٹرو بس کا ٹریک جی ٹی روڈ کے درمیان بنانے کے روٹس پر رپورٹ طلب :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:16:43

جنوبی پنجاب میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن جاری، رینجرز پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی حصہ لے رہے ہیں،آئی ایس پی آر :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:15:09

وفا قی پولیس کی جر ائم پیشہ عنا صر کیخلاف کا رروائیاں، پا نچ ملزمان گرفتار گاڑی ،منشیات ،اسلحہ و گولہ بارود برآمد، مقدما ت درج، مزید تفتیش جا ری :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:15:08

سندھ ہائی کورٹ ، کے ایم سی ملازمین کو تنخواہیں جاری نہ کر نے پر سیکریٹری بلدیات اور سیکر یٹری فنانس کو26اپریل کو طلب کر لیا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:13:25

عالمی برادری کا پاکستان پر اعتماد کامیاب خارجہ پالیسی کو خراج تحسین پیش کرنے کے متراد ف ہے ، اکبر علی خان :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:01:34

نواز شریف اپنے وزراء کے بیانات کو جگ ہنسائی سے محظوظ کریں، کوئی وزیرکل کہے گا ک دھرنا مالی پیکج سے ختم کروایا گیا ہے،اشرف خان سوہنا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 21:01:34

معاشرتی ناہمواری کے باعث ملک میں ایک ایسی کلاس پیدا کر دی گئی جو بدقسمتی سے اس ملک کے مفید شہری نہیں بن سکے،راؤ محمد ظفر :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 20:43:56

کراچی، انشورنس کی اہمیت و افادیت کو اجاگر کرنے کیلئے فورتھ انشورنس ڈے کے سلسلے میں سرگرمیاں جاری اسپورٹس ایونٹ، یونیورسٹیوں میں واک فورس کیلئے روڈ شو اور ای انشورنس اینڈ بگ ڈیٹا کے موضوع پر ایلوکوشن کانٹیسٹ کا انعقاد :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 20:43:56

کراچی کے شہریوں کو پانی کی فراہمی کے منصوبوں کے لئے ٹینڈرز اسی ماہ کی 21 اور 29 تاریخوں کو کھول دئیے جائیں گے،وزیر بلدیات سندھ جام خان شورو :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 20:41:30

جامعہ اردوعبدالحق کیمپس میں غیر تدریسی ملازمین کے سالانہ انتخابات میں کامیاب امیدواروں کو مبارکباد :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 20:41:28

ملک بھر میں پانی کی کمی اورآلودہ پانی کی فراہمی جیسے مسائل درپیش ہیں، ان کے حل کے لئے مناسب منصوبہ بندی کی ضرورت ہے،پروفیسر ڈاکٹر سلیمان ڈی محمد :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 20:40:18

وفاقی جامعہ اردو کے نئے رجسٹرار ڈاکٹر محمد صارم نے عہدے کا چارج سنبھال لیا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 20:40:18

خیر پور، مختلف واقعات میں تین افراد ہلاک :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 20:40:18

خیرپورکی عدالت نے مقدمہ قتل کے ملزم کودوبارہ پھانسی کاحکم سنادیا،سکھرجیل منتقل :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 20:36:53

پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل اردو ڈائریکٹریٹ کے زیر اہتمام نئے ملازمین کو دفاتر میں اُردو کے نظام کو رائج کرنے کے لیے تربیتی کورس شروع :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 20:36:53

وکلاء کیلئے مختص رہائشی پلاٹس میں اضافے سے متعلق دائر درخواست کی سماعت ایک ہفتے کیلئے ملتوی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 20:23:07

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہری کا نام فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کے خلاف دائر درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 20:23:07

پیپلز پارٹی نے ہمیشہ پبلک سیکٹر کو مضبوط کرنے کی بات کی ہے ،نفیسہ شاہ :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 20:01:44

ایم کیو ایم کو ایک اور دھچکا ،رکن سندھ اسمبلی بلقیس مختار بھی پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہوگئیں مصطفی کمال اور انیس قائم خانی نے جو باتیں کی ہیں وہ پارٹی کے ہر رکن کے دماغ میں موجود ہیں ،ایم کیو ایم میں صرف نعرے ملے ،بلقیس مختار ایم کیو ایم واحد جماعت ہے جو فخر کرتی ہے ہمارے قبرستان بھرگئے ہیں،ہمارے پیچھے اسٹیببلشمنٹ کا ہاتھ ہوتا تو آج ہم نائن زیرو پر بیٹھے ہوتے،پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 19:51:46

قلت ختم، تمام صنعتوں کو گیس کی بلا تعطل فراہمی جاری ہے،ایم ڈی سوئی ناردرن :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 19:49:13

مسافر بس اور ٹریلر میں تصادم14افراد جاں بحق38 زخمی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 19:49:13

تعلیمی اداروں کی سکیورٹی پر خصوصی توجہ دی جائے،سی پی اوگوجرانوالہ :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 19:38:25

ای انشورنس کے موضوع پر مقابلہ ، کیش انعامات دیئے گئے :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 19:38:25

یکم دسمبر 2016ء سے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 19:38:25

بی بی اے بڈ ریٹس 0.3801 فیصد سالانہ اور انٹریسٹ کی ادائیگی کے لئے 1.1301 فیصد سالانہ مقرر :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 19:35:32

پاکستان نظام مصطفے ویلفیئر ایسوسی ایشن کے فری آئی میڈیکل کیمپ میں 400 مریضوں کا معائنہ کیا گیا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 19:28:38

خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے آٹھ پر ضمنی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانا کاسلسلہ شروع ہوگیا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 19:24:32

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام سکیورٹی چیلنجز اور ان کا حل کے موضوع پرلیکچرکا انعقاد پنجاب پولیس اورعوام دہشت گردی کے ناسور کا مل کر خاتمہ کریں گے ‘سی سی پی او کیپٹن (ر) امین وینس :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 19:19:06

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ پشاور کے 26 رکنی وفد کے لئے سول سیکرٹریٹ لاہور میں بریفنگ اجلا س پنجاب لینڈ ریکارڈ آٹو میشن کی تکمیل پنجاب کے عوام کیلئے تاریخی لینڈ مارک کی حیثیت رکھتی ہے‘ ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 19:17:44

پاک افغان بارڈر پر دو کالعدم تنظیموں کے درمیان جھڑپ ،چار شدت پسند زخمی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 19:17:44

پشاور میں چوہوں کے انسداد کیلئے شروع کی گئی کارروائیوں میں 6 دن کے دوران 1100 چوہے مار دیئے گئے :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 19:15:44

جیکب آباد میں بیٹے کی عدم بازیابی کے خلاف والد کا احتجاج، بھوک ہڑتال :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 19:00:00

جے یو آئی جیکب آباد کے امیر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 19:00:00

کہوٹہ ،قدیر لائبریری ہال میں ڈینگی بارے آگاہی مہم کیلئے سیمینار کا انعقاد :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 18:59:59

با چا خان یونیورسٹی چارسدہ میں دور رزہ فن فیئر اینڈ سائنس میلہ کا انعقاد :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 18:58:44

چیچہ وطنی، پولیس کیخلاف احتجاجی مظاہرے کے دوران قومی شاہراہ بلاک کرنے پر55افراد کیخلاف مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 18:58:44

صفائی ستھرائی ،کچرے کی منتقلی کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے تمام تر دستیاب وسائل کو بروئے کارلایا جائے،ایڈمنسٹریٹربلدیہ غربی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 18:57:12

پیپلزیوتھ پشاورڈیثرن کے زیر اہتمام شہید بھٹو کی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 18:57:12

کوئی جبر و تشدد عوام کے زہنوں دلوں سے بھٹو خاندان کے افکار کو نہیں مٹا سکتا،ہمایون خان صوبے کے عوام نے شہید بھٹو کی برسی تقریبات منعقد ،بڑی تعداد میں شریک ہوکر اپنی والہانہ عقیدت کا ثبوت دیا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 18:55:41

ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل میں کسی قسم کی تاخیر ، بدعنوانی اور سستی برداشت نہیں کی جائیگی،اقبال ظفرجھگڑا فاٹاکے عوام کی بہتری کیلئے ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل میں وسائل کی کمی کو آڑے نہیں آنے دیاجائیگا،گورنرخیبرپختونخوا کی زیرصدارت اہم اجلاس :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 18:55:41

ہیٹ اسٹروک سے نبرد آزما ہونے کے لئے شجر کاری اہم کردار ادا کریگی، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 18:22:43

کینٹ ٹاؤن اور کنٹونمنٹ بورڈز کے زیر اہتمام ڈینگی آگہی واک اور سیمینار زکا انعقاد عوامی نمائندوں ، طلبا و طالبات، اساتذہ، مختلف محکموں کے نمائندوں اور شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 18:22:43

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا سکول پارٹنرز سے اساتذہ کی تنخواہوں کے سرٹیفکیٹ طلب کرنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 18:22:43

ضلعی انتظامیہ کا شہر میں گراں فروشی کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے شہر میں628چھاپے،66 افراد گرفتار ،17 کو موقع پر سزا سنا کر جیل بھیج دیا گیا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 18:21:02

لاڑکانہ شہر کے اندر قائم نجی اسکولوں میں مہنگے فیس کی وصولی ناسور بن چکی ہے ،نیاز حسین ابڑو :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 18:21:01

لاڑکانہ ڈویژن سمیت دادو ضلع کے دو تحصیلوں میں میٹرک کے امتحانات جاری :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 18:21:01

بختاور بھٹو زرداری کا چانڈکا میڈیکل ہسپتال کا دورہ :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 18:17:46

سی ٹی او لاہور طیب حفیظ چیمہ کا اورنج ٹرین منصوبے کے تعمیراتی علاقوں کا دورہ اچھی ڈیوٹی کرنے پر07 ٹریفک وارڈنز کو نقد انعام ،01 ٹریفک وارڈن کو شوکاز نوٹس جاری :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 18:13:25

نئے تعینات ہونیوالے چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن(ر) زاہد سعید کی گورنر رفیق رجوانہ سے ملاقات ملاقات میں صوبے میں امن و امان اور بالخصوص جنوبی پنجاب میں ترقیاتی امور کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 18:03:59

سی ڈی اے ملازمین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرائیں گے، معروف افضل :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 17:55:34

قومی اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ اور مکانات گرنے سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر اظہار افسوس :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 17:50:24

ڈی سی او قصور کی ہدایت پر پتوکی میں ڈینگی کیخلاف عوامی شعور کی بیداری کیلئے واک ،سیمینار کا انعقاد :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 17:32:22

کراچی میں غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج پکڑا گیا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 17:31:35

حکومت ٹرینوں کے سفر کو محفوظ بنانے کی پالیسی اپنائے ،علامہ ایم ایم اقبال قادری جعفر ایکسپریس پر حملہ بلوچستان کے حالات کو خراب کرنے کی سازش ہے ، جمعیت علماء پاکستان نورانی بلوچستان :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 17:31:34

برقی لائنوں کی مرمت کے باعث مختلف علاقوں کی بجلی بندرہے گی ، کیسکو :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 17:29:55

ڈیرہ اسماعیل خان،تین ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف اسسٹنٹ ڈائریکٹربلدیات کے دفترکے باہرملازمین کادھرنا‘دفترکاکام ٹھپ :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 17:29:55

ڈیر ہ اسماعیل خان،چشمہ روڈپردھپ سڑی‘کلاچی موڑ اورمغل کوٹ کے قریب ٹریفک کے مختلف حادثات میں سات افرادجاں بحق ، 16زخمی ہوگئے،الگ الگ مقدمات درج :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 17:28:16

پولیس گاڑیو ں سے مشا بہت رکھنے والی نجی سیکو ریٹی کمپنیو ں کی گاڑیو ں کے خلا ف کا رروائی ہوگی،کمشنر کراچی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 17:28:16

سندھ کے کچھ راہنماؤں کی طرف سے مستعفی ہونے کے اعلان کی کوئی حیثیت نہیں،آل پاکستان مسلم لیگ پارٹی نے ان کے مستعفی ہونے سے پہلے ہی ان کی ذمہ داریاں فعال لوگوں کو دے دی تھیں،ترجمان :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 17:26:56

11اپریل کو ملاکنڈ ڈویژن میں شٹر ڈاوٴن ہڑتال کسٹم ایکٹ کیخلاف ریفرنڈم ثابت ہوگا،مشتاق احمدخان پانامہ لیکس نے پاکستان کے تمام بڑے سیاستدانوں ،خاندانوں کی کرپشن کو بے نقاب کردیا، وزیر اعظم کا قوم سے خطاب بھونڈا مذاق ہے عدالتی کمیشن پر اعتماد نہیں، آئس لینڈ کے وزیر اعظم کی طرح محمد نواز شریف بھی وزرات عظمیٰ سے استعفیٰ دیں،امیرجماعت اسلامی خیبرپختونخوا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 17:24:50

حکومت فاٹا میں تعلیم اور صحت کے شعبوں کے فروغ کیلئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے، فاٹا ڈویلپمنٹ سروے رپورٹ :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 17:21:28

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں ڈاکٹر ممتاز احمد مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 16:53:45

فتح جنگ میں ڈینگی سے آگاہی کیلئے واک :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 16:53:00

فتح جنگ،یونیورسل پرائمری ایجوکیشن کے تحت5691بچے داخل کرنے کا ہدف :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 16:53:00

پنجاب بھر میں614ٹریفک حادثات میں4ا فراد جاں بحق،709زخمی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 16:39:16

پانی زندگی ہے ،محروم رکھنا نہ فرائض سے غفلت ،اسلامی لحاظ سے بھی غیر اخلاقی فعل ہے ،میونسپل کمشنر ملیر :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 16:39:14

کراچی، الخدمت کے 3کلیکشن پوائنٹس آپر یشنل ہو گئے، مز ید 7قائم کریں گے ،انجینئر صابراحمد :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 16:38:41

حکومت ’پانامہ لیکس‘ا سکینڈل کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائے ، مولانا محمد اسعد زکریا قاسمی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 16:38:39

پاکستان کا ساتھ دینے والوں کو چند اداروں کے رحم کر و کرم پر چھوڑا گیا تو وطن سے محبت کا جذبہ کمزور پڑ جائیگا،بلال اعجاز شفیع بنگلہ نژاد پاکستانیوں کے مسائل حل نہ کئے گئے تو بنگلہ دیش واپسی پرحسینہ واجد 20لاکھ سے زائد پاکستانیوں کو بھی پھانسی پر چڑھا دیں گی،رہنما(ن) لیگ سندھ :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 16:37:55

پی ٹی آئی نواز بچاؤ کمیشن کو مسترد کرتی ہے نواز شریف مستعفی ہوجائیں‘ اعجاز احمد چوہدری :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 16:37:55

اٹک کینٹ، وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر ڈینگی ڈے کے سلسلے میں سیمینار، واک کا اہتمام :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 15:23:41

پشاورتہکال میں فرنیچر کے کاروبار کو کاٹیج انڈسٹری کا درجہ دینے کااعلان فرنیچرکاروبار کو آئندہ مالی سال کے ترقیاتی پروگرام میں شامل کیا جائے گا،عبدالکریم خان :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 15:18:39

کے پی کے حکومت عوام کی خوشحالی کے لئے تمام وسائل بروئے کارلارہی ہے، ڈاکٹر امجد علی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 15:18:39

کے پی کے حکومت اقلیتی برادری کی فلاح وبہبود کے لئے ٹھو س اقدامات کررہی ہے ،سردار سورن سنگھ :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 15:18:39

احتساب کمیشن نے شانگلہ اکاوٴنٹس آفس کے سینئر آڈیٹر کے خلاف یفرنس دائرکردیا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 15:17:45

شوگر ایک ایسا مرض ہے جسے خاموش قاتل کہا جائے تو غلط نہ ہوگا ‘پروفیسر خالد محمود :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 15:17:45

ڈور آف او ئیر نس کے زیر اہتمام چلنے والے جھگی سکولوں کے طلباء میں تقسیم انعامات کی تقریب :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 15:16:55

سانگھڑ ،بلدیاتی انتخابات میں کامیاب ہونیوالے امیدواروں کی حلف برداری کی تقریب 9 اپریل کو منعقد ہوگی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 15:10:29

ہارون آباد‘ڈینگی سے بچاؤ اور آگاہی سے متعلق ٹی ایچ کیو ہسپتال کے عملے نے ریلی نکالی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 15:00:37

پنجاب حکومت کی ہدایات ‘ڈی سی او قصور سلمان غنی کی زیر نگرانی ضلع میں اینٹی ڈینگی ڈے بھرپور طریقے سے منایا گیا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 14:53:21

رکن قومی اسمبلی و چیئرمین ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی مہراشتیاق احمد کی زیرصدارت سمن آباد ٹاؤن میں انسدادڈینگی بارے اجلاس :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 14:53:21

ورلڈ ہیلتھ ڈے کے موقع پر نیشنل کونسل فارطب کے زیراہتمام پہلی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کل ہو گا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 14:53:21

جماعت اسلامی نے زیریں سندھ میں کرپشن فری پاکستان مہم کا آغاز کردیا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 14:27:32

محکمہ اوقاف ‘رواں برس جہیز فنڈ کیلئے درخواست دینے والے راولپنڈی ڈویژن کے 100 سائلین امداد کے منتظر :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 14:25:30

بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات کی عدم منتقلی پر احتجاج :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 14:09:27

پیپلزپارٹی اپنی جدوجہد سے نہیں ہٹے گی‘ محمداکبر خان :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 14:09:27

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:54:10

چائلڈپروٹیکشن بیورو کی ریسکیو ٹیم کی جانب سے انسداد گداگری مہم جاری 28مختلف علاقوں سے بھکاری بچوں کو تحویل میں لے لیا گیا ،،24لڑکے اور4لڑکیاں شامل :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:54:10

ڈینگی کی آگاہی کیلئے محکمہ تحفظ ماحول حکومت پنجاب کی لبرٹی چوک سے حفیظ سینٹر گلبرگ تک واک :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:52:52

نشتر ٹاؤن انتظامیہ کے زیراہتمام ڈینگی ڈے کے حوالے سے خصوصی واک اور آگاہی کیمپ کا انعقاد کیاگیا خصوصی واک اور ڈینگی آگاہی کیمپ میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:52:52

پنجاب میں آرکیالوجی اور سپورٹس کی سرگرمیوں کوفروغ دیکر جرائم اور دہشت گردی کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے ‘آصف سعید منہیس :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:52:04

عوام پانامہ لیکس کے بعد حکمرانوں سے کسی طرح کے اخلاقی فیصلوں کی توقع نہ رکھیں ‘ جمشید اقبال چیمہ :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:52:04

پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن کل منایا جائیگا :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:49:24

پانامہ لیکس، انکشافات کے خلاف پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:44:37

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 13:42:00

وطن کوامن کا گہوارہ بنانے میں کوئی کسر اٹھانہ رکھیں گے‘ ملک رشیداحمدخاں :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 12:20:29

عوام این اے 267کے ضمنی الیکشن میں سردار یار محمد رند کو اپنا قیمتی ووٹ دیکر کامیاب بنائیں،نرگس مصطفی :

وقت اشاعت: 06/04/2016 - 11:07:37


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے تمام مکاتب فکر کے جید علمائے کرام کا نمائندہ وفد ملاقات کر رہا ہے۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف تمام مکاتب فکر کے جید علمائے کرام کے نمائندہ وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔


الخدمت فاؤنڈیشن کے رضا کار شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہوئے۔


الخدمت فاؤنڈیشن کے رضا کار شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان تقسیم کرتے ہوئے۔


پاکپتن: پولیس کا غیر قانونی گیس ریفلنگ کرنیوالے افراد کے خلاف آپریشن۔


پاکپتن: اے ڈی سی عارف عمر عزیز، ڈی او سی یاسر فرید کلاسن انسداد ڈینگی مہم کے سلسلہ میں ڈی سی او آفس کی عمارت کے مختلف مقامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمن اور وزیر امور کشمیر برجیس طاہر وزیر اعظم پاکستان کے پولیٹیکل سیکرٹری ڈاکٹر آصف کرمانی سے جی بی کونسل الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ جائیکا کے وفد کے ٹیوٹا سیکرٹریٹ کے دورہ کے موقع پر اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی گورچانی اپنے چیمبر میں علاقہ کے لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں۔


لاہور: ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی گورچانی اجلاس میں شرکت کے لیے پنجاب اسمبلی آ رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ پاکستان سمال ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے وفد کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔


لاہور: گونر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے نئے تعینات ہونیوالے چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: پولیس اہلکار دھوپ والی عینکیں پسند کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: پنجاب کانسٹیبلری روات میں زیر تربیت اہلکاروں کو لیکچر کے بعد سٹی میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز اور دیگر کا گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: ریسکیو 1122کے سٹیشن انچارج رانا احمد سرور ، ریسکیو اہلکار اور محکمہ صحت کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کے اہلکاروں کا صحت کے عالمی دن کی تقریب کے اختتام کے بعد 1122کے دفتر میں گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: گورنمنٹ وقارالنساء کالج میں سٹوڈنٹس کونسل کی تقریب حلف برداری کے بعد پرنسپل سائرہ مفتی کا سٹوڈنٹس کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: گورنمنٹ وقارالنساء کالج میں پرنسپل سائرہ مفتی ودیگر اساتدہ کے زیر اہتمام ڈینگی آگاہی واک نکالی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: گورنمنٹ وقارالنساء کالج میں سٹوڈنٹس کونسل کی تقریب حلف برداری کے موقع پر طالبات حلف لے رہی ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے چین کی کیمونسٹ پارٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن ژانگ چن ژیان ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: پریس کلب میں پاکستان کرسچن الائنس کے چیئرمین جوزف فرانسس پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: صحافی، کالم نگار اور شاعرہ ملیحہ سید لاہور پریس کلب لائبریری کے عبدالمجید ساجد کو کتابوں کا سیٹ عطیہ کر رہی ہیں مینیجر کلب سلمان احمد ، اقبال بخاری اور حامد ریاض ڈوگر بھی موجود ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ اورنج لائن میٹروٹرین کے تعمیراتی علاقوں میں ٹریفک کی روانی کی بہتری کے لیے ہدایت دے رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ ون ویلنگ کی حصلہ شکنی کا شعور بیدار کرنے باے آگاہی پمفلٹس تقسیم کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: دار ارکم کی سالانہ تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر مرتضیٰ مغل ، پرنسپل خالد مغل کے ہمراہ اساتذہ کو شیلڈ دے رہے ہیں۔