بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اپریل

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-04-04)

پانامہ پیپرز کے نام سے دستاویزات لیک ، عالمی رہنماوں‌سمیت سیاستدانوں کے اثاثے چھپانے کے راز افشاں

پانامہ لیکس نے عالمی رہنماؤں سمیت مشہور سیاستدانوں کے کالے دھن کو چھپانے اور ان کے مالی معاملات سے متعلق تمام باتیں عیاں کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پانامہ کی ایک لاء فرم موساک فونسیکا سے پانامہ پیپرز کے نام سے لاکھوں دستاویزات انٹرنیٹ پر لیک ہوئیں جب کی تعدادایک کروڑ دس لاکھ ہے ۔پانامہ پیپرز کی نہایت خفیہ دستاویزات سے پاکستان سمیت دنیا کی کئی طاقتور اور سیاسی شخصیات کے مالی معاملات عیاں ہو گئے ہیں جن میں روس کے ولادمیر پوٹن، سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بند عبدالعزیز، آئس لینڈ کے وزیر اعظم ، یوکرین کے صدر اور پاکستان کے شریف خاندان سمیت کئی ممالک کے سربراہان اور سیاسی رہنماؤں کے نام سر فہرست ہیں ، علاوہ ازیں ان پیپرز میں دنیا بھر کےامیر ترین افراد کا نام بھی شامل ہے۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

حقوق تحفظ نسواں بل کا مقصد گھریلوتشدد کی روک تھام اور خواتین کا تحفظ ہے،لبنٰی ریحان پیرزادہ :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 22:56:27

راولپنڈی پولیس نے ڈکیتی کی گھات لگائے بیٹھے 12 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ بر آمد کر لیا :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 22:56:27

راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں، ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور پتنگ بازوں کے خلاف کاروائی،26ملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 22:56:27

غیر نمونہ نمبر پلیٹ اور فینسی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے خلاف بڑے پیمانے پر گرینڈ آپریشن کا آغاز :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 22:55:09

ملک میں ٹیکس کلچر کو فروغ دیئے بغیر ترقی کے اہداف حاصل نہیں کیے جا سکتے،رکن قومی اسمبلی بیگم طاہرہ اورنگزیب :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 22:55:09

بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کا اعلامیہ :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 22:53:44

گورنر بلوچستان سیکرٹریٹ کا اعلامیہ :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 22:53:44

کمشنر کوئٹہ ڈویژن کا اعلامیہ :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 22:53:44

کوئٹہ،محکمہ جنگلات و جنگلی حیات کا اعلامیہ :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 22:52:46

ڈالفن فورس کے اہلکاروں،دو ڈی ایس پیز میں بروقت کارروائی کرنے ،مجرموں کا تعاقب کرکے گرفتارکرنے پر کیش انعامات تقسیم پنجاب پولیس میں احتسابی عمل کے ساتھ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رکھا جائیگا ‘ مشتاق سکھیرا :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 22:50:00

پاکستانی سیاستدانوں ، تاجروں ، بیوروکریٹس کی بیرون ملک کمپنیوں کی ملکیت بارے رپورٹ چشم کشا ہے، نیب کو اس سارے معاملے کی تحقیقات کرنی چاہیے،امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کابیان :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 22:48:47

پشاور،چھ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹس آف پولیس کو ترقیاں دیدی گئیں :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 22:45:49

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے دو جوڈیشنل افسران کی تقرریوں اور تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 22:44:01

غذر، طوفانی بارشوں اور برف باری نے تباہی مچا دی، ایک شخص جاں بحق ، کئی افراد زخمی، زمینی رابطے منقطع، بجلی معطل ، پورا علاقہ اندھیروں میں ڈوب گیا :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 22:42:56

سیالکوٹ، ٹریفک حادثات میں متعددافراد زخمی :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 22:40:37

آئی ایم ایف کے وفدکی پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے سازگار فضا پیدا کرنے پر حکومتی اقدامات کی تعریف وزیر اعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے،شہباز شریف کی وفد سے گفتگو :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 22:39:33

ڈینگی لاروا کے خاتمہ کیلئے اِن ڈور،آؤٹ ڈور سرویلنس میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہ کی جائے گی،ڈی سی او :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 22:39:33

وزیراعلیٰ پنجاب کا صدر لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ارشد جہانگیر جھوجہ کے بیٹے کے انتقال پر اظہار تعزیت :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 22:39:33

وزیر اعلی پنجاب نے تعلیم کو عام کرنے اور چائلڈ لیبر کو جڑ سے اکھاڑنے کا عزم کر رکھا ہے ، وزیر جنگلات :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 22:35:33

دیرینہ دشمنی پر 6 افراد کو قتل کرنے والے دو مجرمان کو9 اپریل کو تختہ دار پر لٹکانے کا حکم :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 22:35:32

بیرون ملک میری کوئی کمپنی یا جائیداد نہیں ضرورت پڑنے پرٹرسٹی کے طور بھائی حسین کے بچوں میں اثاثے تقسیم کرنے کا اختیار دیا گیا ہے، پاناما لیکس کی معلومات میں نہیں کہا گیا کہ کوئی غلط کام کیا گیا وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نوازشریف کاٹوئٹرپر پاناما لیکس کی دستاویز ات پرردعمل :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 22:32:08

جاسوس کی گرفتاری سے بھارت کے مذموم منصوبے پوری دنیا پر واضح ہو گئے ،بھارت ‘ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ناکام بنانے کیلئے قتل و غارت گری کا بازار گرم کرنا چاہتا ہے ،خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارشوں سے متاثرہ خاندانوں کی ہرممکن امداد کررہے ہیں،امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ سعید کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 22:28:46

کوہستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 42افراد جاں بحق ، دورافتادہ تحصیل کندیا کے گاؤں اُتھور باڑی پر آسمانی بجلی آگری ، 19 مکانات منہدم ہونے سے 25 افراد ملبے تلے دب گئے،دو افرادکی لاشیں نکال لی گئیں :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 22:28:46

خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے عملہ کی مبینہ غفلت اور غلط انجکشن لگا نے سے ایگریکلچر یو نیو رسٹی کے بی بی اے کا طالب علم جاں بحق گا ڑیوں کی لمبی قطا ریں لگ گئیں‘ مشتعل طلباء کی توڑ پھوڑ پولیس کاطلباء پر لاٹھی چا رج اور آنسو گیس کا استعما ل ‘ متعدد طلباء کی حالت خراب ہو گئی :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 22:28:46

حکومت ملک سے غربت اور بے روزگاری ختم کرنے کیلئے پرعزم ہے،ترقی یافتہ دنیا کا مقابلہ کرنے کیلئے ہمیں ہر شعبے میں انجینئرز،ڈاکٹرز،سائنسدان اور ماہرین پیدا کرنا ہوں گے وفاقی وزیرصنعت و پیدوار غلام مرتضی جتوئی کا افتتاحی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 22:27:16

شہدادپور، فصل کی کٹائی پر بیھن برادری کے 2 گروپوں میں خونی تصادم ، 3 افرادجاں بحق،3 شدید زخمی :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 22:22:50

طویل عرصے سے مٹیاری ضلع کو سندھ حکومت نے ہر طرح سے ترقیاتی کاموں میں نظر انداز کیا ہے،مخدوم سعید الزماں عاطف :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 22:22:50

محکمہ خوراک ہالاکے فوڈ انسپکٹر ناصر کاظمی کی جانب سے غیر منصفانہ تقسیم ،مبینہ کرپشن اور سیاسی مداخلت کے خلاف کاشتکاروں کا احتجاجی مظاہرہ :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 22:22:50

خاران اور واشک کے غریب عوام کیلئے تین روزہ میڈیکل کیمپ کا انعقاد خوش آئند ہے ،میر عبدالکریم نوشیروانی :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 22:21:39

محکمہ صحت بلوچستان نے ملازمین کی اٹیچمنٹ تقرریاں ختم کردیں :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 22:21:39

سوئی میں ایف سی نے تخریب کاری کی کوشش ناکام بنادی :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 22:21:38

جانوں کی قربانی دیکر پاکستان کا دفاع کرینگے ،شمس مینگل بے گناہ افراد کی ٹارگٹ کلنگ ،بم دھماکوں میں ملوث عناصر کو معاف کرنے کا کسی کواختیارحاصل نہیں ہے حکمران فوری طورپر بھارت سے سفارتی تعلقات کو ختم کریں، بلوچستان متحدہ محاذ کے وائس چیئرمین اور دیگر کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 22:20:28

وویمن پروٹیکشن بل اور انسداد تشدد مراکز عالمی اعزاز یافتہ پراجیکٹ میں شامل کلنٹن فاؤنڈیشن کی طرف سے یونیورسٹی آف کیلفورنیا میں تقریب کے دوران ایس ایم یو پراجیکٹ کے لئے اعزازی اسناد سخت جانچ پرکھ کے بعد کلنٹن فاؤنڈیشن معاشرے کے سماجی شعور میں بہتری لانے والے پراجیکٹس کو منتخب کرتی ہے‘سلمان صوفی :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 22:20:28

سی ٹی ڈی کی کارروائی ،سانحہ گلشن اقبال پارک کے 6مبینہ سہولت کارگرفتار مبینہ دہشت گردوں کے قبضے سے ممنوعہ لٹریچر اور اسلحہ برآمد ،تحقیقات کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 22:19:02

پیپلز لائرز فورم کے اہتمام ذوالفقار علی بھٹو کی 37ویں برسی کے موقع پر اسلام آباد سے راولپنڈی تک ریلی نکالی :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 22:09:47

مشیر وزیراعلیٰ عبدالحق کاکوہستان میں بارشوں سے نقصانات پراظہار افسوس :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 22:08:12

کالام کی مرکزی شاہراہ سمیت ملحقہ سڑکیں بدستور بند :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 22:08:12

بلوچستان اسمبلی نے صوبے میں بجلی کیپسٹی میں اضافے کے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 22:08:11

کراچی، (ن) لیگ والے کرپشن کے نانگا پربت ہیں،عمران خان کا سچ سامنے آگیا شریف برادران دولت کے انبار لگارہے ہیں،حلیم عادل شیخ :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 22:06:27

گندم کی آمد آمد ،تاحال فاضل گندم کی نکاسی کی کوئی پالیسی نہ دی جا سکی‘ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن متوقع بمپر کراپ کے باوجود پنجاب حکومت کی جا نب سے ابھی تک ایکسپورٹ پالیسی کا اعلان نہیں کیا جا سکا، پاکستانی گندم دنیا بھرسے مہنگی ہونے سے افغانستان اوردیگر مارکیٹیں ہمارے ہاتھ سے نکل چکی ہیں،نرخ عالمی نرخوں کے مطابق کئے جائیں ‘چوہدری افتخار مٹو، عاصم رضا ،میاں ریاض :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 22:06:26

سی آئی اے پولیس نے موٹر سائیکلیں چوری ،چھیننے کی 300 سے زائد وارداتوں میں ملوث منظم ریکارڈ یافتہ گروہ کے 12 ملزموں کو گرفتار کر لیا 28 لاکھ 50 ہزار روپے نقد، لاکھوں روپے مالیت کی58 موٹر سائیکلیں، ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل چوری کے آلات برآمد کر لیے ہیں ملزمان چوری شدہ موٹر سائیکلیں بلوچستان اور افغانستان بھجواتے تھے جہاں ملزموں کے دیگر ساتھی یہ موٹر سائیکلیں سادہ لوح شہریوں کو فروخت کر دیتے تھے‘ایس ایس پی انویسٹی گیشن حسن مشتاق سکھیرا کی دیگر افسران کے ہمراہ پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 22:06:26

ڈالفن فورس کے اہلکاروں،دو ڈی ایس پیز میں بروقت کارروائی کرنے ،مجرموں کا تعاقب کرکے گرفتارکرنے پر کیش انعامات تقسیم پنجاب پولیس میں احتسابی عمل کے ساتھ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رکھا جائیگا ‘ مشتاق سکھیرا :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 22:01:29

تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کا اعلان کرکے حقیقی جمہوری جماعت ہونے کا ثبوت دیا،شاہ محمودقریشی حکومتی شوگر ملو ں سے ’را‘ایجنٹوں کی گرفتاری لمحہ فکریہ ہے،وائس چیئرمین تحریک انصاف کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 22:01:01

انجمن تاجران بلوچستان کے رہنماؤں کا حکومت سے سیل کئے گئے گوادام ، دکانیں فوری کھولنے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 21:44:31

بلوچستان اسمبلی کے رواں اجلاس میں 12اپریل تک توسیع کردی گئی :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 21:44:31

عمران خان نے صوبے میں تبدیلی کی بجائے پشتون بچوں کو چوہوں کے شکار پر لگا دیا ہے،حیدر خان ہوتی صوبائی حکومت کی مشاورت سے ملاکنڈ ڈویژن میں کسٹم ایکٹ کا نفاذ عوامی قربانیوں کی تضحیک ہے،،صدر عوامی نیشنل پارٹی :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 21:42:59

خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں زرعی یونیورسٹی کا طالبعلم ڈاکٹروں کے غلط انجکشن لگانے سے جاں بحق ہوگیا :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 21:42:59

عوامی تحریک کا انسداد دہشتگردی کی عدالت کے باہر احتجاجی مظاہرہ،انصاف کیلئے نعرے استغاثہ کیس کی سماعت 18 اپریل تک ملتوی ‘پولیس کے جھوٹے چالان کی کوئی قانونی حیثیت نہیں رہی، وکلاء عوامی تحریک :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 21:39:27

ملتان کے علاقے بستی ملوک میں ٹرانسفارمر پھٹنے سے پلازے میں آگ لگ گئی،کروڑوں روپے مالیت کا نقصان :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 21:31:49

راولپنڈی، انجمن تاجران تلسہ روڈ لالہ زار کے انتخابات میں رشید علی گروپ نے میدان مارلیا :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 21:25:14

دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کے لئے پوری قوم کو متحد ہو کر جنگ لڑنا ہو گی،منصورافسر :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 21:25:14

ندی نالوں کی صفائی اور تجاوزات کے خاتمہ کیلئے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جائے، اشفاق احمد ملاح :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 21:23:47

ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کے لئے عملی اور ٹھوس اقدامات کئے جائیں،خرم شیر زمان :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 21:23:47

کراچی، گلبرگ میں سیورج لائن میں زور دار دھماکا ،علاقے میں خوف وہراس :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 21:21:37

مہاجر اتحاد تحریک ہی مہاجروں کو بحران سے نکال سکتی ہے، بہارالدین شیخ :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 21:21:37

کچی آبادیوں اور گوٹھوں کے ووٹرز کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا،ممتاز سہتو :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 21:21:37

مصطفی کمال اور انیس قائم خانی نے ایم کیو ایم چھوڑی نہیں ، ان دونوں سے استعفے لیے گئے ہیں، ارشد صدیقی :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 21:20:25

معاشرے میں ہیلتھ انشورنس کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، طاہر احمد :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 21:20:25

کراچی ، سخی حسن قبرستان سے کھدائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 21:20:25

کرپشن نے ملک کا استحکام داؤ پر لگادیاہے،حافظ طاہر مجید ذہنی اور عملی کرپشن کے ناسور کی بیخ کنی کیلئے بھرپورعوامی جدوجہدکی ضرورت ہے،امیر جماعت اسلامی حیدرآباد :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 21:08:20

لاہور ہائیکورٹ ،متوقع مئیر لاہور اورلیگی رہنما خواجہ احمد حسان کو سرکاری اجلاسوں کی صدارت سے روکنے کی درخواست پر فریقین کے وکلاء کو حتمی بحث کے لئے طلب :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 20:59:41

بھٹو نے پاکستان پرجان نچھاورکی اورامرہوگئے۔ اشرف بھٹی جوتاریخ میں زندہ ہوموت اسے مارناتودرکنارچھوبھی نہیں مارسکتی، پی پی رہنماء :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 20:59:41

پشاور سمیت صوبے میں شدید بارشوں کے باعث درجنوں قبریں بھی زیر آ ب آ گئی :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 20:57:14

پشاور،پرائیویٹ مذبح خانے میں باڑہ کا سیلابی پانی آنے کے باعث تین سو جانور مر گئے :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 20:57:14

حجرہ شاہ مقیم،کچی آبادی میں پولیس کا سرچ آپریشن،دو مشکوک افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 20:57:14

ملک بھر میں بڑھتے ہوئے موذی امراض کے سدباب کیلئے حکومتی مشینری بری طرح ناکام ہو چکی ہے، پی ٹی آثی رہنماء شہزاد یونس شیخ :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 20:55:23

فیصل آباد ،بیٹا پیدا نہ ہونے پر شوہرنے بیوی کوقتل کردیا :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 20:55:23

صحرائے تھر میں گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث ڈائریا اور گیسٹرو کے امراض پھیلنا شروع ہو گئے ہیں،حافظ عبدالرؤف :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 20:55:23

کوئٹہ،محکمہ صحت کے زیر اہتمام ایک سال قبل امتحان پاس کرنے والے طلبہ سال گزرنے کے باوجود ڈپلومہ سے محروم :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 20:51:21

کوہستان ،گھروں پر مٹی کا تودے گرنے سے 30افراد دب گئے :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 20:51:21

پشاور ذوالفقار علی بھٹو کی برسی انتہائی عقیدت واحترام کیساتھ منائی گئی :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 20:51:20

ضلع کونسل پشاور کااجلاس ،ڈسٹرکٹ ممبران ضلعی انتظامیہ پر برس پڑے چوہے مارمہم پر کڑی تنقید کی، لوگوں کو تو انعام کا لالچ دیدیا ہے مگر مہم کیلئے ابھی تک کوئی فنڈ مختص نہیں کیاگیا،اپوزیشن ممبران :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 20:47:14

شیخوپورہ میں گرم پانی کے ٹب میں گر کر دو معصوم بہن بھائی جاں بحق :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 20:47:14

پی ایس 115کے ضمنی الیکشن میں نامزد حق پرست امیدوار فیصل رفیق کی انتخابی مہم جوش و خروش کے ساتھ جاری :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 20:30:34

این اے 245کے ضمنی الیکشن میں نامزد حق پرست امیدوار محمد کمال کی انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 20:30:34

لائنزایریا میں حقیقی دہشت گردوں نے ایم کیوایم کے یوسی آفس کو توڑپھوڑ کرآگ لگادی دفترکافرنیچر، پتنگیں،ایم کیوایم کے جھنڈے، بینرز، الیکشن سے متعلق مواد اوردیگرسامان مکمل طوپرجل کرخاکسترہوگیا،رابطہ کمیٹی :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 20:26:28

حقیقی کے دہشت گرد اپنی ہار کو دیکھتے ہوئے دہشت گردی کا راستہ اختیا ر کر رہے ہیں ،رابطہ کمیٹی :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 20:26:28

پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد کی چیف سیکرٹری سے ملاقات ،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 20:21:27

میرپورخاص ، بعض علاقوں میں پینے کے پانی کا شدید بحران ،گزشتہ ایک ماہ سے پانی کی سپلائی بند :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 20:19:34

میرپورخاص،گڑھی خیرو میں سومرو اور رند برادری کے درمیان زمین کے تنازعہ پر تصادم کے خلاف سومرو برادری کا احتجاج :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 20:19:34

مفت طبی کیمپ میں350 مریضوں کو پولیو ویکسین کے انجکشن مفت لگائے گئے، السادات ویلفیئر آرگنائزیشن :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 20:19:34

کراچی ، سرجانی ٹاؤن میں مکینوں کو فلٹر شدہ صاف پانی فراہم کرنے کے لئے الٹرا وائلٹ فلٹر پلانٹ کا قیام :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 20:17:44

لاہور میں پہلی مرتبہ سات اپریل کو انٹر نیشنل کانفرنس برائے کوالٹی میڈیسن منعقد ہو گی‘ خواجہ عمران نذیر مختصر عرصے میں 600 سے زائد مقدمات درج کرائے گئے ،ادویہ سازی کے بعض یونٹس ایسے ہیں جن کا لائسنس منسوخ ہونا چاہیے :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 20:17:44

چیئرمین واپڈا کی زیرصدارت اجلاس میں واپڈا پن بجلی گھروں کے آپریشن اور مرمت کا جائزہ خان خواڑ اور جناح پن بجلی گھروں کے دو دو یونٹوں پر مرمت کا کام ہائی واٹر فلوسیزن سے قبل مکمل کر لیا جائیگا، ممبر پاور کی بریفنگ :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 20:11:29

نوشہروفیروز،نہرسے نوجوان کی لاش برآمد،شناخت کیلئے اسپتال منتقل :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 20:03:21

ذوالفقار علی بھٹونے ملک کو اسلامی آئین دیکر بہت بڑا کارنامہ سرانجام دیا،طارق مدنی :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 20:03:21

کراچی،برگیڈ پولیس نے کارروائی کرکے23مشتبہ افرادکوحراست میں لے لیا :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 20:03:20

کراچی،صدر پولیس کا مفرور و اشتہاری ملزمان کے خلاف ایکشن ،6ملزمان گرفتار، 3موٹر سائکلیں برآمد :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 20:02:03

کراچی،پولیس کا مختلف علاقوں میں کریک داؤن ، 136ملزمان گرفتار ، دستی بم اسلحہ و دیگر سامان برآمد :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 20:02:03

بارشوں کے باعث کے پی کے اور گلگت میں مالی وجانی نقصان افسوسناک ہے، مفتی محمدنعیم :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 20:02:02

ملک میں غیراسلامی وغیر شرعی قانون نافذنہیں ہونے دیں گے،لبرل اور سیکولر پاکستان کی سوچ رکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں،علامہ احمدنورانی صدیقی ودیگر کا سیدنا صدیق اکبر ؓکانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 20:01:04

سکھر،خورشید شاہ کی سکندر علی کے گھر آمد،اہلخانہ سے تعزیت :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 20:01:04

قصور‘غر یب محنت کش کی بیٹی کو اغوا کر نے والے ملزمان تاحال گرفتار نہ ہو سکے مغوی لڑکی کے والد کاڈی پی او قصور سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 20:01:04

پیپلز لائرز فورم کے زیراہتمام ذوالفقار علی بھٹو کی 37 ویں برسی کی تقریب :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 19:58:39

موجودہ حکومت پنجاب میں دہشت گردوں اور کرپٹ لوگوں کے خلاف کو ئی اقدام نہیں کرنا چاہتی ،آل پاکستان مسلم لیگ :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 19:58:39

کالعدم تنظیموں اور جرائم پیشہ افراد کیخلاف سکیورٹی اداروں کا ملتان سمیت جنوبی پنجاب بھر میں آپریشن جاری حساس اداروں نے کالعدم تنظیم کے اہم رہنما سمیت 11افراد کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 19:40:10

بلدیاتی نمائندوں کو جلد اختیارات دیدئیے جائیں گے‘بلدیات کا اگلا مرحلہ 15مئی تک مکمل ہوجائیگا‘جس کے بعد مئیر،ڈپٹی مئیر اور چیئرمین ضلع کونسل کاانتخاب عمل میں لایا جائے گا وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اﷲ خان کی مسلم لیگ (ن) ملتان کے عہدیداروں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 19:40:09

بہاول نگر‘ ٹریکٹر ٹرالی اور رکشے میں تصادم ‘2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ،2شدید زخمی :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 19:38:50

سکھر،تعلیمی سال کاآغاز ، پرائیوٹ اسکولز کے کورسز کی قیمتوں میں اضافہ والدین ذہنی اذیت سے دوچار ، مہنگے داموں کتب کی فروخت کا نوٹس لیا جائے ، والدین کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 19:03:52

بہاولنگر، مختلف حادثات میں ایک ہی خاندان کے 5افراد سمیت 6افراد جاں بحق :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 19:03:52

سیلاب سے ہونیوالے نقصانات کے ازالے کیلئے حکومت خیبر پختونخوا کی طرف سے امدادی پیکیج کا اعلان :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 19:03:52

پی کے 19 میں واپڈاکی جانب سے بجلی کی ناروالوڈشیڈنگ سے متعلق عوامی شکایات کانوٹس لے لیا :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 19:02:27

پشاور،چھتیں منہدم ہونے سے صوبے کے مختلف علاقوں میں 47 افراد جاں بحق ،37 زخمی ہوئے ہیں،مشتاق غنی :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 19:02:27

ٹل میں پولیس ،مفروروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ،ایک سہولت کارگرفتار ،تین فرارہونے میں کامیاب :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 18:57:18

درخت ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کے لئے بہت اہم ہیں،خرم شیر زمان سندھ حکومت کی طرف سے ٹمبر اور بلڈر مافیا کی جانب سے درخت کاٹنے کا کوئی نوٹس نہیں لیا جا رہا،رہنما تحریک انصاف :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 18:57:17

گورنرخیبرپختونخوا کاکوہستان میں مٹی کے تودے گرنے اورصوبے میں بارشوں سے ہونیوالے نقصانات پر اظہارافسوس :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 18:57:17

فاٹا کے حوالے سے فیصلوں کا اختیار صرف فاٹاکے غیورعوام ہی کو حاصل ہے، اقبال ظفرجھگڑا قبائلی علاقہ جات کے مستقبل کافیصلہ محب وطن قبائل خود کرینگے ،فاٹاکے عوام پر ان کی مرضی کیخلاف کوئی فیصلہ مسلط نہیں کیاجائیگا ہرحال میں محب وطن قبائل کے مفادات اوربنیادی حقوق کا تحفظ کیاجائیگا، قبائلی علاقہ جات میں پائیدار امن کا قیام، ٹی ڈی پیز کی واپسی وبحالی ،علاقے کی تعمیرنو حکومت کی اولین ترجیح ہے،گورنرخیبرپختونخوا :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 18:54:28

میاں منشاء کے خلاف مبینہ منی لانڈرنگ کیس ٗ اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین سے جواب طلب کرلیا :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 18:54:27

کسی ایک مخصوص واقعہ کی بنیاد پر پاکستان سے متعلق بین الاقوامی سفری ہدایات کو سنجیدہ نہیں لینا چاہئے ٗوزیر اطلاعات امن و امان کی صورتحال میں بہتری سے غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے ٗ مستقبل میں سیاحت کو مزید فروغ حاصل ہو گا ٗپرویز رشید کا خطاب :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 18:53:32

گوجرانوالہ، بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 18:50:54

جنا ح سٹیڈیم گوجرانوالہ میں ویمن کر کٹ ٹیم کی سلیکشن کیلئے ٹرائلز :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 18:50:54

عارفوالا، بوگس چیک دینے پر دکاندار کے خلاف مقدمہ :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 18:48:40

عارفوالا، پولیس کا شراب کی بھٹی پر چھاپہ ،2افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 18:48:39

الخدمت فاوٴنڈیشن کے رضاکار معاشرے کی تعمیر وترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، عبدالشکور :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 18:48:39

چترال کے بیشتر علاقوں میں ابھی تک زلزلہ کے متاثرین حکومتی امداد کے منتظر زیادہ تر متاثرین سے اسٹامپ پیپر پر تحریری لی گئی مگر اس کے باوجود بھی ان کو کچھ نہیں ملا‘ متاثرین کی بات چیت :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 18:43:23

اسلام آباد ہائیکورٹ نے میاں منشاء کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں فریقین سے جواب طلب کر لیا، کی سماعت18اپریل تک ملتوی :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 18:42:50

ایم کیوایم کے سابق سینیٹر محمد علی بروہی ساتھیوں سمیت پاک سرزمین پارٹی میں شامل 24اپریل کے جلسے کے بعد کراچی کے شہریوں کیلئے صورتحال تبدیل ہو جائے گی، ہم لوگوں کے دلوں کو جوڑنے اور محبتیں بانٹنے آئے ہیں، کسی کو’’را‘‘ کا ایجنٹ اور ٹارگٹ کلر نہیں بنائیں گے ، ہم ایم کیو ایم میں اس وجہ سے آئے تھے کہ سندھی بولنے والے ساتھی اور اردو بولنے والے بھائی ایک ہو کر ملک اور صوبے کی ترقی کے لئے کام کریں گے :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 18:42:49

لاہور، پولیس کی تیز رفتار وین نے خاتون کو ٹکر ماردی ڈرائیور وین پر قابو نہ پاسکا وین الٹنے سے وین میں موجود اہلکار زخمی ہوگئے :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 18:25:55

قوم دہشتگردی کیخلاف متحد ہوجائے:پیر ولی اللہ شاہ :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 18:25:55

سکھر،تفریحی پارک کی دیوارگرنے سے ایک بچہ جاں بحق ، نعش گھر پہنچنے پر کہرام ، ماں باپ کو غشی کے دورے :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 18:19:39

فیصل آباد ،مسلم لیگ ن کی قیادت نے بھی ملک بھر میں تنظیم سازی کرنے کا فیصلہ کرلیا :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 18:17:51

کراچی میں میئر وڈپٹی میئر کیس:عدالتی وقت ختم ہونے پر سماعت ملتوی ،فاروق ایچ نائیک کو آج دلائل مکمل کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 17:57:54

پمز ہسپتال میں چائلڈ سائیکاٹری ڈیپارٹمنٹ قائم کرنے کا اعلان چائلڈ سائیکاٹری کا شعبہ بچوں کی تربیت اور پرورش کے حوالے سے انتہائی اہم ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 17:30:13

قبائلی علاقوں سے دہشت گردوں کے نیٹ ورکس کو تباہ کر دیا ، آپریشن ضرب عضب دہشت گردوں کو جلد ہی ان کے انجام تک پہنچا دے گا،سیاسی اور دفاعی تجزیہ کار :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 17:24:18

چوہدری محمد سرور نے پانامہ لیکس پر سپر یم کورٹ سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا الیکشن کمیشن پانامہ لیکس میں بے نقاب ہونیوالے پاکستانی سیاستدانوں کو نا اہل قرار دلوائے :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 17:14:39

پاراچنار، ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 16:51:43

عوامی نیشنل پارٹی کا مالاکنڈ ڈویژن میں کسٹم ایکٹ کے نفاذ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 16:42:31

سی ٹی او لاہور کا رنگدار شیشے اور مشکوک گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران ناکوں کا دورہ :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 16:24:57

جماعت اسلامی پنجاب کے رہنماؤں کامیاں رمضان کے انتقال پر اظہارتعزیت :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 16:18:58

کسانوں کی فلاح وبہبود اور زراعت کی ترقی کیلئے ہنگامی اقدامات کیے جائیں‘ میاں مقصود احمد :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 16:18:58

بارودی سرنگوں بارے شعور وآگہی کا عالمی دن منایا گیا اس وقت دنیا کے 72 ممالک میں بارودی سرنگیں اپنی ہلاکت خیزی پھیلا رہی ہیں،لیکچر میں انکشاف :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 14:51:36

لیویزایریامیں چوری اورڈکیتی کی واقعات میں تیزی ،عوام جرائم پیشہ عناصرکی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں سے عدم تحفظ کاشکار :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 14:43:35

محافظ ٹاؤن کے محافظوں نے سینکڑوں درخت کاٹ کر سرسبز شاداب علاقہ کو تند منڈ ویران بستی بنا دیا درختوں کے قتل عام پر مقامی رہائشیوں کا شدید احتجاج ،وزیر ااعلیٰ پنجاب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 14:33:22

ہارون آباد‘ڈی سی او نے ڈاہر نوالہ کی رہائشی غریب خاتون نسیم اختر بی بی کو ایک لاکھ کا امدادی چیک دیدیا :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 13:25:17

صوبہ بھر کی مختلف انڈسٹریز میں مارچ 2016تک37ہزار سے زائد اپرنٹسسز بھرتی کر لئے گئے ‘ عرفان قیصر شیخ :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 12:57:25

صحت کا عالمی دن 7اپریل کو منایا جائے گا :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 12:18:08

ملیریا سے بچاؤ کا عالمی دن 25اپریل کو منایا جائے گا :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 12:18:08

اساتذہ بچوں کی کردارسازی پر توجہ دیں‘ ثوبیہ خان :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 11:59:39

تنظیم اساتذہ کی جانب سے یتیم طلبہ میں یونیفارم اورسٹیشنری تقسیم کی جائیگی :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 11:59:39

دی سٹی سکول حیات آباد میں شجرکاری سے متعلق تقریب :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 11:56:42

محکمہ ثقافت کے زیر اہتمام دوروزہ تھیڑورکشاپ اختتام پذیر :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 11:56:42

انجمن جدت پسند مصنفین لکی مروت کے زیر اہتمام مشاعرہ :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 11:56:00

چیلنجز کامقابلہ تعلیم ہی سے ممکن ہے‘ رابعہ سید :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 11:56:00

اٹک، ملک امین اسلم نے یو سی شمس آباد کے عوام کیلئے ایمبو لینس عطیہ کر دی :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 10:58:48

جہلم،رکن قومی اسمبلی نگہت میر کی موسم بہارکے میلے میں شرکت :

وقت اشاعت: 04/04/2016 - 10:56:48


لاہور: صوبائی وزیر بہبود آبادی بیگم ذکیہ شاہنواز بین الاقوامی سطح پر ہونیوالی پاپولیشن پلاننگ اور بنیادی حقوق کی کانفرنس کی تیاریوں کے حوالے سے مشاورتی اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں۔


لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید ایڈ منسٹریٹو سیکرٹریز کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: پی سی اور ایونٹ انٹر نیشنل کے اشتراک سے فیشن شو کے موقع پر ماڈلز ریمپ واک کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: اولڈ ہم کے لارڈ میئر عتیق الرحمن نیشنل پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر زکوٰة و عشر ملک ندیم کامران رکن قومی اسمبلی محمد افضل کھوکھر لاہور زو پارک اور لاہور زو کے معاملات بارے وزیر اعلیٰ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: پارلیمانی سیکرٹری صحت پنجاب چیف منسٹر ٹاسک فورس برائے انسداد جعلی ادویات خواجہ عمران ندیر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: کونسل آف پاکستان افیئرز کے زیر اہتمام ممتاز دانشور ڈاکٹر کنول فیروز کے ساتھ ایک شام تقریب سے تسنیم کوثر خطاب کر رہی ہیں جبکہ مقصود چغتائی، ڈاکٹر شفیق و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


پشاور: ذوالفقار علی بھٹو کی 37ویں برسی کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوں کا حاجی اقبال مہمند کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


پشاور: فاطمید فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ڈی آئی جی ٹریفک ظفر خون دے رہے ہیں۔


پشاور: ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر پیپلز ڈاکٹرز فورم کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار میں مہمان خصوصی اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


پشاور: ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر پیپلز لائرز فورم کے صوبائی صدر محمد اکبر خان ایڈووکیٹ وکلاء بار سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: ذوالفقار علی بھٹو کی 37ویں برسی کے موقع پر سٹی صدر ذوالفقار افغانی کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: مالی پورہ کے رہائشی مقامی پولیس کی طرف سے انصاف نہ ملنے پر پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کا کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ سے آئے ہوئے سینئر افسران کے 63رکنی وفد سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔


لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین گندم خریداری مہم 2016-17 کے سلسلے میں ایم پی ڈی ڈی میں منعقدہ ایک روزہ ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: ایس ایس پی انویسٹی گیشن حسن مشتاق سکھیرا موٹر سائیکل چوروں کی گرفتاری کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں جبکہ ایس ایس پی سی آئی اے عمر ورک اور دیگر افسران بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: گرفتار ہونیوالے موٹر سائیکل چوروں کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے۔


لاہور: گرفتار ہونیوالے موٹر سائیکل چوروں سے برآمد ہونیوالا اسلحہ اور نقدی۔


لاہور: ایس ایس پی سی آئی اے عمر ورک گرفتار ہونیواے موٹر سائیکل چوروں سے برآمد ہونیوالی موٹر سائیکلوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: پیپلز پارٹی کے رہنما اور کارکنان ذوالفقار علی بھٹو کی 37ویں برسی کے موقع پر قرآن خوانی کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔


اسلام آباد: لوک ورثہ کے زیر اہتمام (ثائلڈ فولک آرٹسٹ) کے عنوان سے منعقدہ تقریب کے دوران بچے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: لوک ورثہ کے زیر اہتمام (ثائلڈ فولک آرٹسٹ) کے عنوان سے منعقدہ تقریب کے دوران بچے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: لوک ورثہ کے زیر اہتمام (ثائلڈ فولک آرٹسٹ) کے عنوان سے منعقدہ تقریب کے دوران ایک ننھا فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔


اسلام آباد: لوک ورثہ کے زیر اہتمام (ثائلڈ فولک آرٹسٹ) کے عنوان سے منعقدہ تقریب کے دوران چائلڈ آرٹسٹ اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: لوک ورثہ کے زیر اہتمام (ثائلڈ فولک آرٹسٹ) کے عنوان سے منعقدہ تقریب کے دوران دو بچیاں اپنے فن کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: لوک ورثہ کے زیر اہتمام (ثائلڈ فولک آرٹسٹ) کے عنوان سے منعقدہ تقریب کے دوران ایک ننھا آرٹسٹ اپنے فن کا مظاہرہ کر رہا ہے۔


اسلام آباد: لوک ورثہ کے زیر اہتمام (ثائلڈ فولک آرٹسٹ) کے عنوان سے منعقدہ تقریب کے دوران ایک چائلڈ آرٹسٹ فن کا مظاہرہ کر رہی ہے۔


پشاور: لوگ اپنی زندگی کو داؤ پر لگاتے ہوئے اپنی مدد آپ کے تحت شدید سیلابی ریلے سے گزرکر محفوظ مقام پر جارہے ہیں۔


راولپنڈی: پیپلز پارٹی کے رہنما عمران اشرف، سید سطین الحسن، حاجی ظفر اللہ، سعید یوسف ایڈوکیٹ اور دیگر ذوالفقار علی بھٹوں کی 37ویں برسی کے موقع پر قرآن خوانی کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔


اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی رہنما نرگس فیض ملک دیگر پارٹی کارکنان کے ہمراہ ذوالفقار علی بھٹو کی 37ویں برسی کے موقع پر قرآن خوانی کے بعد دعا مانگ رہی ہیں۔


راولپنڈی: پی وائی او کے رہنما شاہ حمید، راجہ عنایت، ملک قاسم، راجہ امتیاز اور الطاف خان دیگر کے ہمراہ ذوالفقار علی بھٹوں کی 37وی برسی کے موقع پر دعا کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سیما چوہدری نئے منتخب ہونیواہے اٹارنی جنرل آف پاکستان کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہی ہیں۔


راولپنڈی: پیپلز پارٹی کے رہنما ابن رضوی اور چوہدری قیوم رضوان چوہدری دیگر کے ہمراہ ذوالفقار علی بھٹو کی 37ویں برسی کے موقع پر دعا کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب اسمبلی کے داخلی راستے پر تعینات پولیس اہلکار اجلاس میں شرکت کے لیے آنیوالے ایک رکن اسمبلی کی گاڑی کو چیک کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر ذکیہ شاہنواز پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔


لاہور: خواتین اراکین پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔


لاہور: خواتین اراکین پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔


لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ایلیٹ فورس کا اہلکا داخلی دروازے پر سکیورٹی کے فرائض انجام دے رہا ہے۔