بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مضمون دیکھئیے
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مضمون دیکھئیے
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مضمون دیکھئیے
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مضمون دیکھئیے
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-03-20)

مشرف کے بیرون ملک جانے کی سب سے زیادہ وہ جماعت مخالفت کر رہی ہے جس نے اپنے 5 سالہ دور حکومت میں جنرل مشرف کے ساتھ این آر او والی دوستی نبھائی، جنرل مشرف پی پی کے دور حکومت میں چار دفعہ بیرون ملک گئے کیا اس وقت حکمرانوں کا جمہوری پن سویا ہوا تھا؟ تحقیقاتی کمیٹی نے مشرف کوبی بی کے قتل میں ملوث ہونے کا عندیہ دیا مگر حکمرانوں نے آنکھ اٹھا کر بھی جنرل مشرف کی طرف نہیں دیکھا ،وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا بیان

)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ مشرف کے بیرون ملک جانے کی سب سے زیادہ وہ جماعت مخالفت کر رہی ہے جس نے اپنے 5 سالہ دور حکومت میں جنرل مشرف کے ساتھ این آر او والی دوستی نبھائی، جنرل مشرف پی پی کے دور حکومت میں چار دفعہ بیرون ملک گئے کیا اس وقت حکمرانوں کا جمہوری پن سویا ہوا تھا؟ تحقیقاتی کمیٹی نے مشرف کوبی بی کے قتل میں ملوث ہونے کا عندیہ دیا مگر حکمرانوں نے آنکھ اٹھا کر بھی جنرل مشرف کی طرف نہیں دیکھا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -بزنس -

وفاقی حکومت نے عدالت کا کندھا استعمال کرکے مشرف کو بیرون ملک جانے دیا ،ملک 6سوارب ڈالر مقروض ہوا ہے ، لیاقت بلوچ :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 18:35:55

سی ٹی سکول کینٹ نرسری پشاور I کی سالانہ تقریب ننے بچوں نے رنگا رنگ پروگرام پیش کر کے حاضرین کے دل جیت لئے :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 18:35:55

کراچی آپریشن جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی تک جاری رہے گا۔ ڈی جی رینجرز سندھ :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 18:34:05

کراچی ٗموچکو میں پولیس مقابلے کے بعد 3 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 18:34:05

سندھ حکومت معاشی ترقی کیلئے کاروباری انجمنوں کی مشاورت سے کام کرنا چاہتی ہے ۔ناہید میمن ایف پی سی سی آئی کے اجلاس سے چیئرپرسن سندھ بورڈ آف انویسٹمنٹ کا خطاب :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 18:29:17

دینی اقدار کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے ،(ن)لیگ کے اتحادی ضرور ہیں مگر دینی نظریات پر کبھی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا‘ تحفظ خواتین بل پر ہمارے ساتھ کوئی مشاورت نہیں کی گئی ،طالع آزماؤں کو محفوظ راستہ دیکر کبھی جمہوریت مضبوط نہیں ہوسکتی امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث سینیٹر پروفیسر ساجد میر کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 18:29:15

پاکستان عوامی تحریک نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے معاشی کارکردگی پر مبنی اعداد و شمار کو مسترد کرتے ہوئے حقائق نامہ جاری کردیا :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 18:07:38

جامعہ کراچی، انجمن محبان رسولؐ کے زیر اہتمام محفل میلاد النبیؐ 24 مارچ کو ہوگی :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 18:07:38

پاکستان میں امن ہوگا تو افغانستان میں امن ہوگا،آفتاب احمد شیر پاؤ خطے میں امن کے بغیر کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا، پاکستان خطے میں امن قائم کرنے کیلئے اہم کردار ادا کر سکتا ہے ،پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 18:04:47

لیاری گینگ وار کے مقتول سرغنہ ارشدپپوکابھائی حب میں پولیس مقابلے کے بعد گرفتار ملزم کے قبضے سے دستی بم اور اسلحہ برآمد،گرفتارملزم سے اہم انکشافات متوقع :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 17:03:26

دوران ڈیوٹی محکمہ ریلوئے کے آفیسر کا خاندان حقیقی پنشن سے محروم اور گھر سے بے دخل۔رٹ نمبر 5561/2016 کی سماعت لاہور ہائی کوٹ میںآ ج جسٹس شاہد وحید کریں گے۔ انسانی حقوق کے علمبردار اشر ف عاصمی ایڈووکیٹ رٹ کی پیروی کر رہے ہیں :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 16:54:25

آئی جی پولیس ملازمین کی صرف دو بیٹیوں کیلئے جہیز فنڈ کی پالیسی میں ترمیم کرائیں ۔محتسب پنجاب :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 16:52:08

پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی قلت پیدا ہو گئی 100وینٹی لیٹرز خراب، وینٹی لیٹرز کی کمی کی وجہ سے مریضوں کی اموات بڑھ گئیں :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 16:52:08

کسانوں کی خوشخالی کیلئے چوہدری محمدسرور نے 15مطالبات کی منظوری کا مطالبہ کر دیا ملک میں فوری طور پر زرعی ایمر جنسی لگائی جائے‘بھارت سے زرعی اجناس کی تجارت بند کی جائے ۔ :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 16:52:08

وزیر کو آپریٹو ملک محمد اقبا ل چنڑ کے شہر اور گرد و نواح میں واقع مختلف ہسپتالوں و دیہی صحت مراکز کے اچانک دورے ہسپتالوں میں ادویات کے سٹور، آپر یشن تھیٹر،کچن،اور باتھ روم کا خصوصی معائنہ کیااورمریضوں سے سہولیات بارے گفتگو صحت کے شعبوں میں جامع اصلاحات سے غریب اور امیر کا فرق ختم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 16:48:03

ٹنڈوجام،نشے میں دھت ڈرائیورنے کار مسافرپر چڑھا دی9سالہ بچی جاں بحق2 خواتین زخمی :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 16:48:03

ملک میں زرعی ایمر جنسی کا نفاذ،بھارت سے زرعی اجناس کی تجارت بند کی جائے ‘چوہدری سرور نے 15مطالبات پیش کر دئیے :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 16:29:55

ہائیکورٹ میں مجموعی طور پر52سنگل ،21ڈویژن اور تین خصوصی بنچز عدالتی امور نمٹائیں گے :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 16:27:07

حکومت کو جلاؤ گھیراؤ میں الجھانے کی بجائے ملک و قوم کی خدمت کرنے دی جائے‘ رانا ثنا اﷲ خان (ن) سے کڑا احتساب کسی نہیں بھگتا، ٹارچر سیل برداشت کئے لیکن صبر کا دامن نہیں چھوڑا‘ وزیر قانون :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 16:27:07

تحفظ حقوق نسواں بل پر اختلافی نوٹ دیا ،حکومت نے عددی برتری پر متنازعہ مسودہ منظور کرایا ‘ ڈاکٹر وسیم اختر :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 16:24:54

اردو ادب کے مشہور نقاد صحافی ، شاعر ، ادیب ڈاکٹر انور سدید 87برس کی عمر میں انتقال کر گئے وزیر اعظم نواز شریف ، وزیر اعلیٰ شہباز شریف ، پرویز رشید سمیت دیگر کاانور سدید کے انتقال پر تعزیت کا اظہار :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 16:24:54

دوسروں کیلئے این آر او بنوانے والوں کو بھی این آر او مل ہی گیا ‘ مولانا امجد خان :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 16:24:54

جڑانوالہ، موسلا دھار بارش کیوجہ سے مکان کی چھت گرنے سے دوبچیوں سمیت ایک ہی خاندان کی چار خواتین ملبہ تلے دب کر جاں بحق ہو گئیں :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 16:20:43

ترسیلات زر برآمدات سے زیادہ اہم ہیں ، شاہد رشید بٹ :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 16:18:46

خانیوال،ٹی بی کے عالمی دن کے موقع پر 24 مارچ کوڈی ایچ ڈی سی سنٹر تا ایوب چوکواک کا انعقاد ہو گا :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 16:14:58

خانیوال، پولیس اور حساس اداروں کاجودھ پور میں سرچ آپریشن،20مشتبہ افرادگرفتار ،اسلحہ برآمد :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 16:14:58

ایبٹ آباد،جسوال کے مقام پر20 سالہ نوجوان کی نعش برآمد :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 16:14:58

حکمران مکمل طور پر ناکام ہی نہیں بلکہ حکمرانی کا اخلاقی جواز بھی کھو چکے ہیں‘ پرویز مشرف پر اعلیٰ عدالتوں میں سنگین مقدمات کی سماعت کے باوجود بیرون ملک اجازت دے کر مجرمانہ غفلت اور اپنی نااہلی کا ثبوت فراہم کیا پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر وگورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود کی بات چیت :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 16:08:43

کبیر والا‘سیکیورٹی اداروں کامختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ‘27مشتبہ افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 15:56:06

وفاقی تحقیقاتی اداروں کاکوئٹہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ‘4ملزمان گرفتار ‘اسلحہ برامد :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 15:56:06

حب‘سیکورٹی فورسز کی کارروائی ‘لیاری گینگ وار کے اہم کردارارشد پپو کا بھائی گرفتار‘اسلحہ برآمد :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 15:53:49

سیرت ِ غوث اعظم تا قیامت اہل تصوف کے لئے مینارہٴ نور رہے گی، علی نوازالقادری :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 15:46:25

تحفظ ناموس رسالت ﷺکامقدس مشن جاری رہے گا،علامہ ذیشان قادری :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 15:44:20

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 73 غیر قانونی ہاوٴسنگ سوسائٹیوں کیخلاف سی ڈی اے کی خاموشی :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 15:44:20

پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک اگلے ماہ اپریل سے فصلات خریف کیلئے قرضوں کااجراء شروع کرے گا :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 15:38:26

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں کسٹمز ڈیوٹی کی وصولی میں 33فیصد سے زائد کا اضافہ جولائی تادسمبر 2015ء کے دوران ایف بی آر کو کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں 180ارب روپے کی وصولیاں ہوئیں :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 15:35:04

گلا ب کے پو د ے کیلئے 6گھنٹے دھو پ ضرور ی ہے ٗمحکمہ زراعت پنجاب د ر جہ حرا ر ت 28سینٹی گر یڈ سے ز یا د ہو گا تو پھو لوں کی پیداوا رمیں کمی ہو گی ٗترجمان :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 15:29:13

محکمہ زراعت پنجاب کی بہاریہ مکئی کی بہترفصل کے حصول کیلئے مناسب وقفے سے آبپاشی کی ہدایت بور آنے پر کسی صورت میں پانی کی کمی نہ آنے دیں ٗہدایت نامہ :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 15:29:13

راولپنڈی چیمبر کا 9مارچ سے ’’چائنا ویک ‘‘ منانے کا اعلان ’’چائنا ویک ‘‘ میں پا کستان میں چین کے سفیرسن وی دونگ مہمان خصوصی ہوں گے :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 15:29:13

ایف بی آر کا نادہندہ تاجروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ ٗگوشوار جمع نہ کروانے تاجروں کی فہرست تیار کرلی گئی :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 15:27:31

آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات 3 روپے 50 روپے فی لیٹر مہنگی ہونے کا امکان :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 15:21:38

سپریم کورٹ رواں ہفتے اہم مقدما ت کی سما عت ہو گی :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 15:21:07

این ایچ اے کے سابق ممبر موٹروے اشفاق جمانی کے خلاف کرپشن تحقیقات شروع اشفاق جمانی موٹروے ریڈیو کا ٹھیکہ سراج کمپنی کو دینے میں قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کے ساتھ ساتھ بھاری مالی بدعنوانی کے بھی مرتکب ہوئے ،نیب :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 15:21:07

الیکشن کمیشن حلقہ نمبر 267 میں فوج تعینات کرنے کا وعدہ پورا کرے،یار محمد رند :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 15:18:39

فیصل آباد،مکان کی چھت گرنے سے چار خواتین جاں بحق جاں بحق ہونے وا لو ں میں ماں اور اس کی دو بیٹیاں بھی شامل :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 15:06:42

پاکستان بنتے دیکھا اب ڈوبتے دیکھ رہا ہوں،جنرل(ر) فیض علی چشتی میں نے بھٹو خاندان کو کوئی تکلیف نہیں دی، جنرل ضیاء میری مقبولیت سے خائف تھے، انٹرویو :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 15:06:42

سی ڈی اے کے ممبر ماحولیات ثناء اللہ امان کی سی ڈی اے کے شعبہ جنگلات کو درختوں کی کٹائی اور غیر قانونی آبادی روکنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 15:04:37

کارواں ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن اور سی ڈی اے کی مشترکہ شجرکاری مہم بارشوں کے باعث ایک ہفتہ کیلئے ملتوی :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 15:04:37

قصور نوبیاہتا جوڑا پراسرار طور پر جاں بحق پولیس تھانہ کنگن پور نے نعشوں کو قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کے لئے تحصیل ہیڈکوارٹر چونیاں منتقل کردیا :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 14:58:40

حب سے گینگ وارسرغنہ ارشدپپوکابھائی حاجی حامد عرف عامر گرفتار :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 14:58:40

کورنگی ٗ کراسنگ سے دو افراد کی لاشیں بر آمد :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 14:56:57

کوہاٹ ٗ گمبٹ سے ڈیڑھ ماہ قبل اغواء کی گئی خاتون کونسلر کی لاش مل گئی ٗ پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا قتل کی تحقیقات جاری ہیں، شواہد کی روشنی میں لگتا ہے خاتون کونسلر کے قریبی رشتے دار ملوث ہیں ٗپولیس کا موقف :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 14:56:57

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے 23 مارچ کے حوالے سے خصوصی ٹریفک پلان جاری کر دیا :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 14:49:45

احمد جواد وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان (ایف پی سی سی آئی) خیبرپختونخوا ریجن کی قائمہ کمیٹی ہارٹیکلچر کے 2016ء کے لیے چیئرمین مقرر :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 14:49:45

ضلع جہلم میں کیپٹن معظم علی شہید ہسپتال اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ قومی معیار کا ادارہ ہے‘منتظم ادارہ نے غریب اور مستحق مریضوں کا مہنگا علاج دوردراز جانے کی بجائے جہلم میں انتہائی معقول سہولت مہیا کر کے مثال قائم کر دی ہے لارڈ میئر آف شیفیلڈ برطانیہ طالب حسین کاکیپٹن معظم علی شہید ہسپتال اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ میں ڈائلیسز سنٹر،ڈینٹل ڈیپارٹمنٹ اور فلٹریشن پلانٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 14:47:40

پشاور‘ شیرو جنگی میں سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن ‘120 گھروں کی تلاشی ‘15 مشتبہ افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 14:47:40

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس 25 مارچ کو طلب،پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قسط کی منظوری دی جائے گی :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 14:45:46

کراچی میں مقابلہ‘ حساس ادارے کا جوان شہید…اہلکارکی فائرنگ سے ڈاکو ماراگیا‘ دوسرا زخمی حالت میں فرار :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 14:45:46

باغبان آم کے نئے باغات لگانے کا کام مارچ کے آخر تک مکمل کرلیں محکمہ زراعت پنجاب کی ہدایت نئے پودوں کی داغ بیل کرتے وقت آم کی مختلف اقسام کو مد نظر رکھیں ترجمان چھوٹے قد والی اقسام کی داغ بیل میں قطاروں کا درمیانی فاصلہ 30فٹ پودے سے پودے کا فاصلہ 25 فٹ رکھیں ہدایت نامہ :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 14:25:59

کراچی ، مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 6ملزمان کو گرفتار کرلیا، اسلحہ برآمد :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 14:25:59

کراچی ، پیر آباد میں اپنے باپ کو آگ لگا کر مارنے والی بیٹی گرفتار باپ اور بھائی اسے غیر اخلاقی کام کرنے پر مجبور کرتے تھے،ملزمہ :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 14:21:31

کراچی ، گلشن اقبال میں ڈکیتی میں مزاحمت پر فائرنگ سے فوجی جوان شہید شہید اہل کار کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک ،دوسرا فرار ،مسلح افراد کے موبائل چھیننے کی کوشش پر وقاص نے مزاحمت کی،پولیس :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 14:20:24

قصور ، دولہا ، دلہن پر اسرار طور پر جاں بحق، گھر والوں نے دروازہ توڑ کر لاشیں نکالیں :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 14:20:24

ملتان ، باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ 8باراتی زخمی :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 14:07:42

سپر یم کورٹ ،روا ں عدا لتی ہفتہ کے لئے چھ بنچ تشکیل :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 14:00:58

کراچی،گینگ وارسرغنہ ارشدپپوکابھائی حاجی حامد عرف عامر گرفتار :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 13:49:09

گھوٹکی : مغوی لڑکی کی بازیابی کیلئے آپریشن،2 اغوا کار ہلاک ،دو پولیس اہلکار زخمی فائرنگ کی زد میں آکر ایک بچہ بھی جاں بحق ، ملزمان کے گھر سے 8 خواتین کو حراست میں لے لیا گیا :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 13:49:09

کراچی :گلشن اقبال میں ڈکیتی مزاحمت پر فوجی جوان شہید شہید اہل کار کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاکو دوسرا فرار :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 13:49:09

کراچی‘جھلسی ہوئی لاش کا معمہ حل‘باپ کی قاتل بیٹی گرفتار :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 13:17:47

دادو‘ تیز رفتار مسافر وین الٹنے سے 15 افراد زخمی ‘4 کی حالت تشویشناک :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 13:17:47

ملتان‘شدید بارش اور ژالہ باری‘ گھروں کی چھتوں پر برف کی تہہ چڑھ گئی ‘گندم کی فصل اور آم کے باغات کو شدید نقصان پہنچا :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 13:17:47

تپ دق کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر عالمی ادارہ صحت نے تپ دق کے خاتمہ تک متحد رہنے کے موضوع منتخب کیا ہے :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 11:38:41