National Urdu News
قومی خبریں
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
پر عید کے فوری بعد شٹل سروس نمائش تا ٹاور دی جائے گی، جبکہ انو بھائی پارک تا جناح وومن کالج تک مفت شٹل سروس فراہم کی جائے گی،شرجیل میمن
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
۱نوشہرہ کے علاقے آ کوڑہ خٹک عجب آباد میں چوروں نے دن دیہاڑے معروف کاروباری شخصیت کے گھر کا صفایا کردیا
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
×شاہ کوٹ میں مقامی لوگوں نے نایاب نسل سے تعلق رکھنے والے گلدار چیتے کو مار ڈالا۔ انکی ویڈیو بناکرسوشل میڈیا پر ڈال دیا
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
ﷺوزیر صحت سید قاسم علی شاہ نے 2.9 ارب روپے مالیت کی ادویات صوبے کے 17 اضلاع کے حوالہ کردیں، ان میں ضم اضلاع کے ہسپتال بھی شامل ہیں، کل سے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی ادویات دستیاب ہونگیں، ادویات ضروریہ میں 47 مختلف ادویات شامل ہیں، یہ ادویات تین مہینے کیلئے ہیں، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے صوبے کے عوام سے صحت کارڈ کے بعد اپنا دوسرا وعدہ بھی نبھا لیا، اپنے محکمے کی ٹیم پر مجھے فخر ہے، ڈی جی ہیلتھ اور ان کی ٹیم نے قلیل مدت میں ادویات کی فراہمی کو یقینی بنایا۔ وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کی میڈیا کیساتھ گُفتگ
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
(ڈرگ کورٹ ایبٹ آباد کیمپ میں ڈرگ کیسز کی سماعت، 19 مختلف کیسز میں مجموعی طور پر 4 لاکھ 19 ہزار کے جُرمانے عائد،
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
۔سندھ میں ٹیچرز لائسنس کے لیے ہونے والے ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان، صوبائی وزیر سردار علی شاہ کی کامیاب امیدواروں کو مبارکباد
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
pپنجاب بھر میں ٹریفک حادثات میں 536 افراد شدید زخمی ہو گئے
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
eناجائز منافع خوروں کو 5لاکھ 2ہزار روپے جرمانے عائد
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
ً ٹرانسپورٹیشن کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے مشن پر گامزن ہیں۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ
ٌجلد ایسے پراجیکٹس لا رہے ہیں جس سے عام آدمی کو سستی اور معیاری سفری سہولیات میسر آئیں گی ٴْن لیگ کی حکومت کے ہر دور میں ٹرانسپورٹیشن کے انقلابی منصوبے مکمل کیے گئے۔ ... مزید
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
ٰننھا وی لاگر شیراز وزیر اعظم ہائوس پہنچ گیا،وی لاگر شیراز نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
ٴْآئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پروموٹ ہونے والے آفیشئیٹنگ انسپکٹرز کو کنفرمیشن دے دی
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
غ*قتل کے مقدمہ میں مطلوب بیرون ملک مفرور ایک اور خطرناک اشتہاری کویت سے گرفتار
ٴْرواں برس بیرون ملک سے گرفتار اشتہاری مجرمان کی مجموعی تعداد 25 ہو گئی۔ ترجمان پنجاب پولیس
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
سی پیک منصوبے پاکستان اور بلوچستان کی ترقی کے ضامن ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
۱پنجاب پولیس کی دھاتی ڈور اور پتنگ بازوں کے خلاف مہم جاری ،گذشتہ روز100سے زائد مقدمات درج، 110 ملزمان گرفتار
۳پولیس ٹیمیں صوبہ بھر میں شہریوں کی موٹر سائیکلز پر حفاظتی وائر گارڈز بھی لگا رہی ہیں، ترجمان پنجاب پولیس
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
دوران ڈیوٹی بہادری اور فرض شناسی کا بے مثال مظاہرہ/ انسپکٹر ابرار حیدر گیلنٹری ایوارڈ کیلئے منتخب ۵آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ایس ایچ او رائے ونڈ لاہور انسپکٹر ... مزید
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
۱آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے اقبال ٹاؤن اور صدر ڈویژن کے افسران و اہلکاروں کو تعریفی اسناد سے نوازا
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
رانا مشہود احمد خان کو وزیراعظم کا یوتھ کوارڈی نیٹر مقرر کر دیا گیا
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
ماہ کیلئے بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی
کے الیکٹرک صارفین سے بھی وصولی کی جائے گی، نیپرا
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
ایف بی آر نے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر سول ایوی ایشن کے بینک اکائونٹس منجمد کر دیئے
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
شہباز شریف کی چھوڑی ہوئی نشست پی پی 158 سے چودھری نواز کو ٹکٹ جاری
جمعرات 28 مارچ 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.