بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار فروری

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مضمون دیکھئیے
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مضمون دیکھئیے
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مضمون دیکھئیے
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مضمون دیکھئیے
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-02-14)

حیدرآباد، ویگن ٹرین کی زد میں آ‌گئی،11افراد جاں بحق، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

حیدر آباد میں ٹرین کی ویگن کو ٹکر سے 11افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق حیدر آباد سے لاہور جانے والی بابا فرید ایکسپریس اللہ ڈنو ساند ریلوے پھاٹک کے قریب ویگن ٹرین کی زد میں آ گئی ۔ جس میں 11افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں جن میں سے متعدد کی حالت تشویش ناک ہے.ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

نر یندر مودی سے ملنے کے بعد عمران خان اب بھارت کی زبان بول رہے ہیں ‘ عمران خان کشمیر کی تقسیم کی بات کر کے کشمیریوں کی جد وجہد سے غداری کے مر تکب ہو چکے ہیں ایسے لوگوں کی پاکستان کی سیاست میں کوئی جگہ نہیں‘کشمیر آج بھی پاکستان کی شہ رگ ہے اسکی تقسیم کی بات کر نیوالوں کو قوم سیاسی میدان میں ہمیشہ کیلئے نشان عبر ت بنادیں گے تحر یک تحفظ حر مین شر یفین پاکستان کے امیر علامہ زبیر احمد ظہیر کی میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 17:21:30

پنجاب ‘ آزاد حیثیت میں منتخب ہونے والے 2900 بلدیاتی نمائندوں نے (ن) لیگ میں شمولیت اختیار کر لی:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 17:21:04

لاہورکے علاقہ مصطفی ٹاؤن سے دو مشتبہ افراد گرفتار‘ ممنوعہ لٹریچر بھی برآمد ‘ ذرائع:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 17:21:03

حامد خان نے رائے عزیز اللہ کوبھی انصاف ورکرز الائنس کا حصہ بنا لیا تحر یک انصاف کے انتخابات پارٹی کے قبضہ مافیا کے خلاف ریفر نڈم ثابت ہوگا ‘حامد ناصر چٹھہ جیسے لوگوں کو پارٹی میں لانے سے بہتر ہو تا ہم 1997میں (ن) لیگ سے سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کر لیتے‘پارٹی پر قبضہ ما فیا اپنی حکمرانی قائم کر رہے ہیں مگر کارکنوں کے پاس پارٹی انتخابات کی صوررت میں سنہری موقعہ ہے وہ پارٹی سے قبضہ مافیا کے خاتمے کیلئے اپنے ووٹ کی طاقت استعمال کریں ‘عمران خان کو پارٹی کو کارکنوں اور عوامی امنگوں کے مطابق ہی چلا نا چاہیے تحر یک انصاف کا ہر کارکن عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کر تا ہے مگر کسی جا گیر دار ’وڈیرے اور قبضہ مافیا کو برداشت نہیں کیا جا ئیگا حامد خان ایڈو کیٹ اور رائے عزیز اللہ کا ناشتہ کی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 17:21:03

گوجرانوالہ میں ٹریکٹر نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی ،2بچے جاں بحق ،ایک زخمی :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 17:19:57

لائن آف کنٹرول پر دراندازی کے واقعات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں ایک قطرہ کمی آئی ہے،بھارتی فوجی کمانڈر:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 17:19:57

فیروز والا میں خاتون کے ہاں 4 بچوں کی پیدائش :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 17:16:00

نجکاری کیخلاف ہر سطح پر تحریک کیلئے حکمت عملی مرتب کی جائے گی، ایپکو ایمپلائز یونین:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 17:13:07

جاموٹ قومی موومنٹ نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کی جانب سے صوبے کو دو وقومی کہلانے کو مسترد کردیا :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 17:13:07

محنت کش، غریب اور متوسط طبقہ کو کمر توڑ مہنگائی کے باعث شدید مشکلات کا سامنا ہے،بلوچستان لیبر فیڈریشن پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں فوری کمی اور ملک میں مہنگائی کم کرنے کیلئے اقدامات کئے جائیں،مطالبہ :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 17:13:07

فیصل آباد ،ون ویلنگ کرنے والے تین نوجوان گرفتار‘ مقدمات درج:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 17:12:02

فیصل آباد،مختلف علاقوں سے 10 پتنگ فروش گرفتار ،مقدمات در ج :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 17:12:02

فیصل آباد ، مختلف حادثات میں خاتون سمیت تین افرادجاں بحق :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 17:12:02

فوج پنجاب میں کرپشن اور انتہا پسندی کے خلاف آپریشن شروع کرے ، فیصل صالح حیات جنرل راحیل کو تین سال کی توسیع دینا قومی مفاد میں ہے ، پنجاب حکومت بلدیاتی نمائندوں کی خریداری میں ملوث ہے :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 17:11:07

پی آئی اے میں چیف آپریٹنگ آفیسر کے عہدے پر تقرری میں طاقتور لابی کے سرگرم ہونے کا انکشاف،سرگرم لابی نے اہل آفیسر فیصل ملک کی تقرری میں روڑے اٹکانے شروع کر دیئے:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 17:11:07

آل پاکستان عبدالرشید قریشی ٹیلی نار فٹ بال ٹرافی کا شاندار آغاز افتتاحی میچ میں کراچی کی معروف ٹیم اعظم اسپورٹس ڈرگ روڈ نے پاک بلوچ کوئٹہ کو شکست دیدی:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 17:03:56

شہدادکوٹ میں ایس ٹی پی کی جانب سے ترقی پسند ہاؤس سے کوٹوموٹو چوک تک مردم شماری جاگرتا ریلی نکالی گئی:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 17:03:56

شہدادکوٹ میں نیشنل پیس کمیٹی فارانٹرفیتھ ہارمنی کی جانب سے جنرل راحیل شریف کے عہدے کی مدت میں توسیع کے لئے ریلی نکالی گئی :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 17:03:56

آئی جی سندھ چوری ڈکیتی کی وارداتوں کے سدباب پر توجہ دیں، سلیم خاں قادری پلوں ،انڈربائی پاسزاور مین شاہراہوں پر مسلح چوراچکے دن دہاڑے شہریوں کو ان کی جمع پونجی سے محروم کررہے ہیں:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 17:02:39

رکن صوبائی اسمبلی محمودعبدالرزاق کاایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ کے ہمراہ شرف آباد ،جھیل پارک ، پی ای سی ایچ ایس کادورہ ایسی حکمت عملی وضع کرلی جائے کہ کچرا کنڈیوں میں کچراڈالنے کاراستہ موجود ہو مگر اسے پھیلانے کے لئے راستہ نہ چھوڑاجائے:محمود عبدالرزاق رکن صوبائی اسمبلی:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 17:02:39

مالی مشکلات کی بنا پر کوئی طالب علم اپنی تعلیم ادھوری نہیں چھوڑسکے گا،ڈاکٹر زبیر احمد شیخ محمد علی جناح یونیورسٹی میں ملک کو درپیش مسائل کے حل کے لئے تحقیق پر توجہ دی جائے گی، صدر محمد علی جناح یونیورسٹی یونیورسٹی کی جانب سے ہرممکن معاونت کی جائیگی ،تعلیم بغیر کسی دشواری کے مکمل کرے اور ڈگری لے کر ہی جائے، حلف برداری تقریب سے خطاب:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 17:02:39

کاروباری برادری غیر فعال اداروں کی فروخت کی حامی ہے، چیئرمین یونائیٹڈ انٹرنیشنل پی آئی اے کا مسئلہ ملازمین کی زیادہ تعداد نہیں، جہازوں کی کم تعداد ہے،مالی مسائل کے حل کیلئے منافع بخش روٹس کی فروخت غلط تھی:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 17:01:03

ٹریڈ ڈپلومیسی کی ناکامی نے چودہ کھرب کے ٹیکسٹائل سیکٹر کا مستقبل داؤ پر لگا دیا، مرتضیٰ مغل چھ ماہ میں 43 فیصد اضافی قرض کے باوجودبرامدات میں3.5 ارب ڈالر کی کمی کا امکان ہے:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 17:01:03

خورشید گورنمنٹ گرلز ڈگی کالج شاہ فیصل کالونی میں محفل میلاد ﷺ کی روح پرور تقریب کا انعقاد اپنے نفس کو خواہشات سے دور رکھنا ہی پرہیز گاری ہے اور ایسے لوگوں کا ٹھکانہ جنت ہے ،مقررین کا خطاب:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 17:01:03

بلدیہ کورنگی کا شاہ فیصل زون میں روشنی کے انتظامات کی بہتری کے حوالے سے اقدامات ،عظیم پورہ ڈبل روڈ کو روشن کردیا گیا:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 17:00:01

وفاقی و صوبائی حکومتیں نیشنل ایکشن پلان سے خوفزدہ ہیں، عوام کو معا شی دہشتگر دی میں مبتلا کر نے والے حکمران خو د بھی خو ف میں مبتلا ہیں، ثروت اعجاز قادری :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 17:00:01

جنرل راحیل شریف کو ملازمت میں توسیع نہیں بلکہ انہیں ترقی دیکر اُن کی صلاحیتوں کو خراج تحسین پیش کیا جائے، ناہید حسین :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 17:00:01

ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 65ویں سالگرہ 19فروری دنیا بھر میں منائی جائے گی 120ممالک میں آپکی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے سیمینارز،اور دعائیہ تقریبات ہونگی :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 16:58:05

ایف آئی اے اور پولیس کا چیکرز کے ہمراہ اعظم کلاتھ مارکیٹ کا گھیراؤ ، دکانوں پر چھاپے ، گل احمد ٹیکسٹائل کے نام سے تیار کیئے گئے ، جعلی سوٹس بڑی تعداد میں برآمد :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 16:58:05

ساؤتھ زون میں اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لیے نئے اور جدید خطوط پرحکمت عملی پر عملدارآمد کیا جارہا ہے ، ڈی آئی جی ڈاکٹر جمیل احمد :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 16:58:05

اسلام میں مادرپدر آزادی کا کوئی تصور نہیں ہے ، علامہ عقیل انجم قادری مسلم نوجوانوں کواپنے معاشرے میں بے غیرتی وبے حیائی کا ایساتہوار کسی صورت قبول نہیں ہے جس کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں ہے ویلنٹائن ڈے جیسے بے غیرتی کے تہوار پاکستان اور اسلامی اقدار اور شعائر کے سراسر منافی ہے، مظاہروں سے جے یوپی رہنماؤں کا خطاب :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 16:56:39

وہاڑی،گگومنڈی کے قریب مسافربس اورہائی ایس ویگن میں تصادم،2افراد جاں بحق ،15مسافرزخمی ہوگئے :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 16:56:39

کراچی میں مٹھائی بم کے ذریعے پولیس افسران اور سیاستدانوں کو قتل کرنے کے منصوبے کا انکشاف:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 16:56:39

پاکستان کا امریکہ سے ایف 16 طیاروں کی خریداری کے حوالے سے بھارتی حکومت کے ردعمل پر حیرانی اور مایوسی کا اظہار بھارت خوددفاعی سامان درآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے ، پاکستان اور امریکہ انسداد دہشت گردی کے لیے قریبی طور پر تعاون کر رہے ہیں،دفترخارجہ کا بیان:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 16:55:03

دور حاضر میں مختلف ذرایع ابلاغ بے حیائی کے فروغ کا سبب بن رہے ہیں، مجلس وحدت مسلمین :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 16:55:03

جماعت اسلامی ضلع صحبت پور کا اجلاس سیاسی پارٹیوں نے جمہوریت کی نام پر عوام کو مایوس کیا ہے، بشیر احمد ماندائی:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 16:55:03

صوبائی سیکرٹری ماحولیات خیبر پختونخواہ سید نظیر حسین شاہ نے ضلعی سیکرٹریٹ ہنگو میں بیلٹن ٹری سونامی انفارسٹیشن کا افتتاح کر دیا:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 16:53:55

ہنگو، دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف کاروائی گاڑیوں کے کالے شیشے رکھنے اور اور غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکل چلانے پر درجنوں افراد گرفتار:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 16:53:55

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے اجلاس لاہورکی تحصیلوں کے امراء منتخب کر لئے گئے:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 16:53:55

حکومت کالا ڈیم جیسے کثیر ا لمقاصد منصوبے کو عملی جامہ پہنائے،خاکسارتحریک اس قومی مفاد کے منصوبے کو سیاسی مصلحتوں کی نذر نہیں کرنا چاہیے ،خاکسار نثار خان:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 16:52:33

خدمت کارڈ پروگرا م خصو صی افراد کی مالی معاونت، فلاح و بہبود، فنی تر بیت و بحالی کی طرف ایک اہم قدم ہے‘ رانا ارشد خصوصی افرادکو ہنر مند بنا کر قومی ترقی میں انکے کردار کو تیزی سے آگے بڑھایا جا سکتا ہے ‘ پارلیمانی سیکرٹری انفارمیشن و کلچر:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 16:52:33

برادری ازم کی سیاست ماضی میں تحصیل سمندری کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ رہی،کاشف رحیم چوہدری شہباز بابر نے اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے مکمل کرکے عوامی نمائندگی کا حق ادا کیا،رکن صوبائی اسمبلی:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 16:52:33

کو آپریٹو ہاؤسنگ سو سائٹیوں کاریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کیلئے 300ملین روپے کے فنڈ مختص کئے گئے ‘ ملک اقبال چنڑ جن سوسائٹیوں میں اب تک آڈٹ یا الیکشن نہیں ہوئے انکے خلاف فوری اقدامات عمل میں لائے جائینگے ‘ وزیر کوآپریٹو:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 16:51:34

سندھ حکومت پر لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کا مقدمہ فوجی عدالت میں بھیجنے کیلئے دباؤ برھ گیا ‘ ذرائع:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 16:51:33

پولیو کیخلاف تین روزہ قومی مہم کل سے شروع ہوگی ،سکیورٹی انتظامات کو بھی حتمی شکل دیدی گئی :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 16:51:33

احمدیار،ٹریفک کے المناک حادثہ میں دوافرادجاں بحق،10شدیدزخمی:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 16:49:45

پاکستان سویٹ ہومزمیں فاطمہ ثریا بجیا کی یاد میں منعقدہ تقریب فاطمہ ثریا بجیا پاکستان کا ایک بہت بڑا سرمایہ تھیں، پاکستان سویٹ ہومز ہیڈ آفس پوری مسلم اُمہ کیلئے ایک مینارہٴ نور کی حیثیت رکھتا ہے، زمرد خان:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 16:49:44

تحریک انصاف کا مجھے دوبارہ ڈی سیٹ کرنے کا خواب کبھی حقیقت نہیں بن سکے گا‘ سردار ایاز صادق جھوٹے بیان حلفی جمع کرانے ،الزامات اورغلط بیانی کرنیوالوں کیخلاف رواں ہفتے رٹ پٹیشن دائر کروں گا ان لوگوں کی قسمت میں رونا ہی لکھا ہے اور یہ روتے ہی رہیں گے ‘ اسپیکر قومی اسمبلی کی لاہو رمیں میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 16:49:43

نکیال کی صورتحال، فریال تالپور نے پارلیمانی پارٹی کا ہنگامی اجلاس 16 فروری کو طلب کرلیا:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 16:11:37

فیصل ممتاز راٹھور کا سانحہ نکیال پر انتہائی افسو س کا اظہار شہید چوہدری منشی خان کا خون رائیگان نہیں جائے گا وزیر برقیات آزاد کشمیر :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 16:10:13

مسلم لیگ ن انتخابات میں واضح شکست کو دیکھ کر بوکھلاچکی ہے چوہدری پرویز اشرف ریلی کے شرکاء پرامن تھے ان کے پاس کسی قسم کا کوئی ہتھیار نہیں تھا صحافیوں سے گفتگو :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 16:08:49

ڈریپ کا بجٹ بڑھانے سے اس ادارے کا معیار نہیں بڑھا، نجی شعبہ سے اعلیٰ افسران کی حاصل کرنے کا تجربہ بھی ناکام ہو گیا ہے،ادویات کا معیاربہتر بنانے کیلئے ریگولیٹر اپنا کردار ادا کرے،پاکستان جعلی ادویات بنانے والوں کی جنت بن چکا ہے سوسائٹی واچ کے صدر خالد محمود کا بیان:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 16:05:08

کاروباری برادری غیر فعال اداروں کی فروخت کی حامی ہے، پی آئی اے کا مسئلہ ملازمین کی زیادہ تعداد نہیں، جہازوں کی کم تعداد ہے،مالی مسائل کے حل کیلئے منافع بخش روٹس کی فروخت غلط تھی یونائیٹڈ انٹرنیشنل گروپ کے چےئرمین میاں شاہد کا بیان:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 16:05:08

کالاباغ ڈیم پر اتفاق رائے ایل این جی امپورٹ سے بڑی کامیابی ہو گی،سیلاب توانائی بحران اورفوڈ سیکورٹی کے مسائل ہمیشہ کیلئے ختم ہو جائینگے،خریف کے موسم میں پانی کی کمی نہیں ہوگی، زرعی اجناس برامد ہونگی اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے سرپرست شاہد رشید بٹ کا بیان:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 16:05:08

ٹریڈ ڈپلومیسی کی ناکامی نے14 کھرب کے ٹیکسٹائل سیکٹر کا مستقبل داؤ پر لگا دیا،6 ماہ میں 43 فیصد اضافی قرض کے باوجودبرامدات میں3.5 ارب ڈالر کی کمی کا امکان ہے،ایکسپورٹ فنانسنگ میں دس ارب روپے کی کمی ہوئی پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل کا بیان:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 16:03:58

باچا خان یونیورسٹی کی سیکورٹی پر تاحال تحفظات ہیں ۔ میاں افتخار حسین :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 15:53:03

مانانوالہ ٹینکر حادثہ :2 زخمی خواتین الائیڈ اسپتال میں دم توڑگئیں مرنے والوں کی تعدار 16ہو گئی:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 15:51:58

گوجرانوالہ، نشہ آور ادویات دے کر لوٹ مار اور خواتین سے زیادتی کرنے والا جعلی پیر گرفتار :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 15:51:58

تحریک انصاف کی رکنیت سازی مہم بارے قیاس آرائیاں قواعد و ضوابط سے لاعلمی کا نتیجہ ہیں، ترجمان :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 15:50:38

آصف زرداری اپنی صحت کی وجہ سے باہر گئے ہو ئے ہیں وہ ضرور وا پس آ ئیں گے،مولا بخش چانڈیو :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 15:50:38

سندھ کی تقسیم کی بات کرنے والوں کو برداشت نہیں کریں گے، ڈاکٹر قادر مگسی :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 15:50:38

میرپورماتھیلو کے نواگی گاؤں میں 80فیصد افراد قوت گویائی اور سماعت سے محروم:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 15:49:18

ٹریڈ ڈپلومیسی کی ناکامی نے چودہ کھرب کے ٹیکسٹائل سیکٹر کا مستقبل داؤ پر لگا دیا،پاکستان اکانومی واچ چھ ماہ میں 43 فیصد اضافی قرض کے باوجودبرامدات میں3.5 ارب ڈالر کی کمی کا امکان ہے، ڈاکٹر مرتضیٰ مغل:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 15:49:18

نیشنل بینک آف پاکستان میں ہونے والی حالیہ ترقیوں میں بڑے پیمانے پربے قاعدگیوں کاانکشاف 42 من پسندافسروں کی سینئروائس پریزیڈنٹ کے عہدے پرترقی، سندھ کے چارزونزمیں کسی افسرکوترقی نہ مل سکی، زیادہ ترترقیاں پریزیڈنٹ اورگروپ چیفس کے اسٹاف کودی گئیں ، ذرا ئع :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 15:49:18

عمران فاروق قتل کیس برطانیہ سے مانگے گئے اہم شواہد میں پیش رفت رواں ہفتے ہونے کا امکان :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 15:47:41

نجی کالجوں میں سیکیورٹی کے اقدامات تاحال ناکافی:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 15:47:41

بزرگ شہریوں کو پنشن اور دیگر واجبات کی ادائیگی کے لئے سہولیات نہ مل سکی ہیں:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 15:47:41

2020 تک خطرناک قسم کے زلزلے آئیں گے زیادہ خطرہ بھارت کو ہے، ماہرین ارضیات کا دعویٰ:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 15:46:27

والد ریلوے میں مستری بھرتی کروانا چاہتے تھے، منو بھائی پہلا ڈرامہ پنجابی زبان میں لکھا ہندؤ محبوبہ کا نام دیا گیا منو بھائی مشہور ہو گیا۔معروف کالم نگار منو بھائی کا انٹرویو:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 15:46:27

لاہورآرٹس کونسل الحمراء ادب وثقافت کے فروغ کا قلعہ ہے ۔ایگز یکٹو ڈائر یکٹر کیپٹن عطاء محمد خان :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 15:46:27

راشدہ یعقوب شیخ، پارلیمانی سیکرٹری برائے ویمن ڈویلپمنٹ:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 15:45:10

ایف 16 طیاروں کی خریداری پر بھارتی رویہ انتہائی حیران کن اور افسوس ناک ہے، ترجمان دفتر خا رجہ دہشتگردی کے خلاف پاکستان امریکہ ایک صفحہ پر ہیں، بیان :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 15:45:09

اسلام امن کا سب سے بڑا داعی ہے ،جماعت اہلحدیث :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 15:43:56

ناموس رسالت قانون کیخلاف یہودی و قادیانی لابی سازشوں میں مصروف عمل ہے،لائن) جمعیت علماااء اسلام (س) :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 15:43:56

کہ ہماری قیادت اند ھیرے مٹانے اوربدامنی کے انگارے بجھانے کیلئے کو ئی کسر نہیں چھوڑے گی ،چوہدری علی عمران :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 15:43:56

شعائر اسلام پر آئے روز حملوں کی روک تھام کے لئے بہت جلد لائحہ عمل پیش کر دیا جائے گا،ملی مجلس شرعی :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 15:42:55

اوورسیزپاکستانیزکمشن پنجاب نے موصول ہونے والی 22ہزار شکایات میں سے55فیصدکاازالہ کردیا شکایات پرسرکاری افسران و ملازمین کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی،زیرسماعت کیسزکے جلد فیصلوں کیلئے لائحہ عمل تشکیل دیاجا رہاہے اوورسیزکمشن پاکستان پنجاب کی کارکردگی سے متاثرہوکر آزادکشمیر میں بھی اسی نوعیت کا ادارہ قائم کیاجا رہا ہے کمشن سرمایہ کاری کے فروغ اور ملکی ترقی کیلئے اوورسیزپاکستانی شہریوں کے کردار کو سراہتا ہے، محمدافضال بھٹی کا کنونشن سے خطاب:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 15:42:55

،زراعت اور لائیوسٹاک حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں، رانا بابرحسین :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 15:42:55

سرامک کمپنی کا ایم ڈی 2.4 ملین ہتھیا کر بھاگ گیا ، وزارت پیداوار نے معاملہ سرد خانے میں ڈال دیا :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 15:41:39

حکومت کی طرف سے نجی پاور کمپنیوں کو 268 ارب روپے ادائیگی کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں میاں منشا کی کمپنی نشاط پاور سے 14 ارب جبکہ سینیٹر سلیم سیف اللہ کی کمپنی کو 5 ارب دے دیئے گئے:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 15:41:39

وفاقی حکومت نے مظفر آباد اور راولاکوٹ ائیرپورٹ کے 10 ارب کے فنڈز دیگر منصوبوں پر لگا دیئے:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 15:41:39

ویلنٹائن ڈے منانیوالے اللہ ،رسول سے معافی مانگیں ،علامہ ممتاز اعوان حیاء باختہ قوموں کی زندگیاں اجیرن اور مادر پدر آزادمعاشرہ کی بدترین کی مثال بن چکی ہیں:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 15:23:38

اسلام آباد میٹروپولیٹن کارپوریشن کے میئر و ڈپٹی میئرز کے انتخاب کی تیاریاں مکمل، کل چناؤ ہوگا پی ٹی آئی کے راجہ خرم نواز میئر اور مسلم لیگ (ن) کے شیخ عنصر کے مابین میئر کی نشست کے لیے مقابلہ ہوگا:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 15:22:47

قائد اعظم یونیورسٹی کی 600 ایکڑ اراضی پر غیر قانونی قبضہ کاانکشاف،سی ڈی اے کارروائی نہ کرسکا :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 15:22:47

ڈسٹرکٹ بورڈ آف مینجمنٹ میں مقامی صنعت کاروں اور تاجروں کو نمائندگی دے رہے ہیں‘عرفان قیصر شیخ بورڈ کے ارکین ٹیوٹا اداروں کا دورہ کریں،اداروں کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کیلئے اپنی تجاویز پیش کریں‘ چیئر پرسن ٹیوٹا:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 15:10:17

داعش جیسے گروہ اسلامی ممالک کے امن ، استحکام اور سلامتی کیساتھ کھیلنے کی کوشش کر رہے ہیں‘ پیغام اسلام کانفرنس ایسی جماعتوں اور گروہوں کے خاتمے کیلئے ملت اسلامیہ کے قائدین کو اپنا بھر پور کردار ادا کرنا چاہیے ‘مسلم ممالک کے علماء و مشائخ اور مفکرین کا مشترکہ بیان:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 15:10:17

لاہور میں ترک کمپنی البیراک منگل سے منفرد ٹیکسی سروس کا آغاز کریگی :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 15:08:44

پنجاب میں بے رحم احتساب وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے ‘ چوہدری محمد سرور آزاد کشمیر میں عوام کے ووٹو ں کے تحفظ کیلئے فوج کی نگرانی میں انتخابات کرائے جائیں:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 15:08:44

(ن) لیگ نے ماضی سے کوئی سبق نہیں سیکھا ،صوبائی خود مختاری واپس لینے سے وفاق پر منفی اثرات مرتب ہونگے ‘ مخدوم احمد محمود پیپلز پارٹی بڑی پارٹی ہے اسے میڈیا مینجمنٹ کے ذریعے آؤٹ کیا گیا ،پیپلز پارٹی جلد ابھرے گی اور دنیا دیکھے گی ‘ صدر پی پی جنوبی پنجاب:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 15:08:44

مذاہب کے مابین مکالمہ نہ ہونے سے غلط فہمیاں دورہونے کے بجائے بڑھتی چلی جائیں گی‘ مقررین یو ایم ٹی میں امریکی اورپاکستانی سکالرزکی تنظیم یوپک کے نمائندوں کا بین المذاہب تصادم امکانات اورچیلنجز کے موضوع فورم کا انعقاد :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 15:07:25

جنرل ہسپتال میں پانچ منزلہ سنٹرلی ایئرکنڈیشنڈ توسیعی میگا پراجیکٹ مکمل سرجیکل، یورالوجی، گائنی اور ہڈی کے 18اسٹیٹ آف دی آرٹ آپریشن تھیٹر ایک چھت تلے قائم:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 15:07:25

پنجاب میں آزاد حیثیت سے کامیاب 2900 بلدیاتی نمائندے (ن)میں شامل ،بلدیاتی نمائندوں کی تعداد 6100 ہوگئی اتنی تعداد میں منتخب نمائندوں کی شمولیت حکومتی پالیسیوں پر اطمینان کا ثبوت ،پنجاب سے پی پی کے بعد پی ٹی آئی کا بھی صفایا کردیا ‘ رانا ثنا اللہ:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 15:07:25

کوئٹہ کی فروٹ منڈی میں کریٹوں کے گودام میں آگ لگنے سے ایک شخص جاں بحق دو سرا جھلس کر زخمی :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 14:49:22

آٹھ ایف سولہ لڑاکا طیاروں کی فروخت کی منظوری خوش آئند ہے خطے میں قیام امن کی کوششوں میں مدد ملے گی سینیٹر عبد القیوم پاکستان سے کشمیر پر اختلاف ہے پاکستان کسی بھی ملک کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتا انٹرویو :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 14:49:22

حیات آباد میں خاصہ دار فورس کے حوالدار سے گاڑی چھین لی گئی مزاحمت پر چوکیدار زخمی :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 14:47:12

باچا خان یونیورسٹی پیر سے دوبارہ کھولی جارہی ہے ہمیں یونیورسٹی کی سکیورٹی پر تاحال تحفظات ہیں میاں افتخار حسین وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے باچا خان یونیورسٹی پر حملے کو اتنی اہمیت نہیں دی گئی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 14:47:12

کوٹلی سیاسی کارکنوں میں تصادم کے بعد صورتحال معمول پر آنے لگی 26لیگی کارکن گرفتار:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 14:45:28

مظفرگڑھ کے قریب شاہ نہر میں تیس فٹ چوڑا شگاف پڑگیا قریبی بستی اور فصلیں زیر آب آگئیں :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 14:45:28

قطر کے ساتھ کیا گیا ایل این جی معاہدہ جنوبی ایشیا کا سستا ترین معاہدہ ہے رپورٹ پاکستان 60 روز میں ایل این جی وصول کرنا شروع کر دیگا سالانہ 100 ارب روپے کی بچت اور گیس کی 25 فیصد ضروریات پوری کرنے میں مدد ملے گی حکومتی ارکان پارلیمنٹ :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 14:45:28

مانانوالہ ٹینکر حادثہ میں زخمی ہونے والی 2خواتین دوران علاج الائیڈ ہسپتال میں دم توڑگئیں :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 14:40:00

بورے والا تیز رفتار بس اور وین میں تصادم کے نتیجے میں دو افرادجاں بحق بیس سے زائد زخمی :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 14:40:00

پشاور نواحی علاقہ بھانہ ماڑی کے کھیتوں سے جواں سالہ لڑکی کی لاش برآمد لڑکی کی عمر 14سے پندرہ سال کے درمیان ہے پولیس :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 14:40:00

لاڑکانہ سے سیہون جانے والی بس الٹ گئی جس کے باعث 22زائرین زخمی بعض کی حالت تشویشناک :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 14:38:36

ایف آئی اے کی کارروائی جعلی دستاویزات پر شناختی کارڈ بنوانے والے سات افغان باشندے گرفتار شناختی کارڈاور پاسپورٹ برآمد دوملزم فرار ہوگئے نادرا فارموں کی تصدیق کرنے والوں کیخلاف مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 14:38:36

سبی میں سکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن میں آٹھ عسکریت پسندمارے گئے بارہ گرفتار ہلاک ہونے والوں میں عسکریت پسند تنظیم کا ایک اہم کمانڈر بھی شامل تھا ذرائع :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 14:38:36

دہشتگردی کی نئی لہر کے باعث اڈیالہ جیل میں قید 5 خطرناک قیدیوں کو دوسری جیل میں منتقل کرنے کا فیصلہ محکمہ داخلہ پنجاب نے خطرناک مجرموں کی دوسری جیلوں میں منتقلی کی منظوری دیدی:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 14:37:00

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پہلے میئر کاانتخاب (کل) ہوگا میئر کے انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کی جانب سے کامیابی حاصل کئے جانے کاامکان شیخ انصر مسلم لیگ (ن)اور راجہ خرم نواز تحریک انصاف کے امیدوار نامزد :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 14:37:00

شاہ محمود قریشی کی سابق وزیر خارجہ صاحبزادہ یعقوب علی خان کے گھرآمد،مرحوم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 14:07:46

نامکمل دستاویزات پر دبئی اور ابو ظہبی جانے والے دو مسافرگرفتار گرفتار ملزمان کا تعلق لاہور اور چکوال سے ہے ،ایف آئی نے تفتیش شروع کر دی:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 13:55:47

گگو منڈی ، لاہور روڈ پر بس اور وین میں تصادم 2افراد جاں بحق 11 سے زائد زخمی:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 13:55:47

کراچی ،گرفتار ملزم کا سانحہ صفورا کے ملزمان سے رابطے کا انکشاف:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 13:55:47

ایک لاکھ روپے رشوت مانگنے والا اے ایس آئی رنگے ہاتھوں گرفتار :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 13:53:24

انتہاپسندی میں مقامی اور بیرونی عوامل کارفرماہوتے ہیں،ملیحہ لودھی دونوں عوامل کو روکنے کے لیے موثر حکمت عملی کی ضرورت ہے،حق خود ارادیت سے انکاراور ناانصافی کو دہشت گرد اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں،خطاب:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 13:53:24

راولپنڈی کے سرکاری سکول فنڈز کی کمی کا شکار حساس سکولوں کے سربراہوں کو اپنے فنڈز سے مشین گنیں خریدنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 13:53:24

دہشتگردی کاخدشہ؛ اڈیالہ جیل سے 5 خطرناک قیدیوں کو دوسری جیل منتقل کرنے کا فیصلہ قیدیوں کی منتقلی کا فیصلہ دہشت گردی کی حالیہ لہر کے پیش نظر کیا گیا :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 13:50:41

عمران خان کے بیان کو تروڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ،ڈاکٹر عبدالماجد :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 13:50:41

راولپنڈی:ایف آئی اے کی کاروائی،جعلی شناختی کارڈ بنانے والے افغان شہری گرفتار أ:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 13:50:41

افتخار چودھری کو دی گئی بلٹ پروف گاڑی کی واپسی کا تاحال کوئی فیصلہ نہ ہو سکا :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 13:48:10

چینی انجینئرز اور ورکرز کے تحفظ کے لئے سیکیورٹی ڈویژن کا قیام 30 جون تک مکمل کر لیا جائے گا:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 13:48:10

سپریم کورٹ فوجی عدالتوں میں نمٹائے جانے والے مقدمات کا رواں ہفتہ جائزہ لے گی:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 13:46:59

کوئٹہ،فروٹ منڈی میں آتشزدگی ، ایک شخص جاں بحق،ایک زخمی:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 13:21:22

کراچی،منگھوپیر میں ٹرک اور کار میں تصادم، ایک شخص جاں بحق،دوزخمی:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 13:21:22

حضرت شاہ رکن عالم کے 702 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز تین روزہ تقریبات کے پہلے روز شاہ محمود قریشی نے مزار کو غسل دیا ، ملک بھر سے ہزاروں عقیدت مندوں کی شرکت:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 13:21:22

کراچی ،ماڑی پور روڈ پر تیز رفتار ٹرک رکشہ پر چڑھ دوڑا، بچوں سمیت 8افراد زخمی:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 13:20:11

ہاکی فیڈریشن کے ڈائریکٹر اولمپیئن نوید عالم کی گاڑی پر ہاکیوں اور ڈنڈوں سے حملہ‘ بیٹا اور بھانجا شدید زخمی :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 13:20:11

فیصل آباد،سانحہ ننکانہ صاحب کے مزید دو زخمی دم توڑ گئے مرنے والوں میں 50 سالہ صفیہ ، 18 سالہ انعم شامل ، حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 16 ہوگئی:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 13:18:29

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ 105ارب کر دیاگیا ، غریب کو صرف یومیہ دو روپے بیس پیسے ملیں گے بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والوں کے لئے سالانہ وظیفے میں آٹھ سو روپے کا اضافہ غریب طبقے کو یومیہ دو روپے بیس پیسے کا فائدہ ہوگا، حکومت کی طرف سے دیا جانے والا ریلیف یومیہ دو روپے بیس پیسے بنتا ہے، بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والوں کو ماہانہ 66 روپے ، سہہ ماہی بنیادوں پر 198 روپے اضافی ملیں گے:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 13:18:29

بہاولنگر‘ایڈ منسٹریٹرٹی ایم اے کی لاپروائی اور غفلت سٹریٹ لائٹ عرصہ دراز سے ناکارہ سٹریٹ لائن نہ ہونے کی وجہ سے مختلف علاقے شام ہوتے ہی تاریکی میں ڈوب جانے سے عوام کو پریشانی کا سامنا:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 13:16:29

عوامی خدمت ہی پاکستان مسلم لیگ ن کی سیاست کا محور ہے‘میاں سہیل ثاقب پنجاب میں گیس سے بجلی پیدا کر نے کے تین منصوبوں میں شفافیت کو یقینی بناتے ہوئے قوم کے ایک سوبارہ ارب رو پے بچائے گئے ہیں:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 13:16:29

نوجوانوں کی صلاحیتوں کو صحیح سمت میں موڑنا ہوگا‘ انجمن طلبا ء اسلام ویلنتائن ڈے اور نیو ایئر کے نام پر فحاشی و عریانی کو فروغ دیا جا رہا ہے‘ویلنٹائن ڈے منانا اسلامی تہذیب کے متصادم ہے‘ محمد عاکف طاہر :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 13:15:29

حکومت پنجاب کاکلیریکل سٹاف کے سکیلوں کی نئی درجہ بندی احسن اقدام ہے ٹیکنیکل ملازمین کو بھی ایسی رعایت دے کر انصاف کے تقاضے پورے کئے جائیں‘ ثناء اللہ اختر:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 13:15:29

پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد کل دوبارہ شروع ہوگا:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 13:15:29

تھائی لینڈ میں منعقدہ فوڈکی عالمی نمائش میں شرکت کیلئے 27فروری تک درخواستیں طلب :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 13:14:09

زراعت میں خواتین کا کردار نمایاں ،صحیح سمت میں رہنمائی کرکے انقلا ب برپا کیاجاسکتا ہے‘ پارلیمانی سیکرٹری ویمن ڈویلپمنٹ حکومت کی طرف سے دیہی خواتین کیلئے دو منصوبے شروع کئے گئے ہیں،فائدہ اٹھا نے کیلئے مالی امداد حاصل کریں‘ راشدہ یعقوب شیخ :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 13:14:09

کینیڈا سے زراعت اوردیگر شعبوں میں تعاون کرکے ہم دو ارب ڈالر تک کی تجارت کرسکتے ہیں‘پارلیمانی سیکرٹری خزانہ پا ک چین معاہدے ملک میں معاشی انقلاب کاباعث ہوں گے ، زراعت ، لائیوسٹاک حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے‘ بابر حسین :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 13:12:54

وزیر اعلیٰ جناح آبادی سکیم کے تحت منڈی بہاؤالدین میں 280بے گھر افرادکو 5مرلہ کے پلاٹوں کا قبضہ مل گیا نواز شریف اور شہباز شریف کی دلی خواہش ہے کوئی فرد بے گھر نہ رہے،ممتاز تارڑ/پلاٹ لینے والے اپنے گھر تعمیر کریں‘محفوظ مشہدی:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 13:12:54

اوورسیزپاکستانیزکمشن پنجاب نے موصول ہونے والی 22ہزار شکایات میں سے55فیصدکاازالہ کردیا‘افضال بھٹی کمشن سرمایہ کاری کے فروغ اور ملکی ترقی کیلئے اوورسیزپاکستانی شہریوں کے کردار کو سراہتا ہے‘ کنونشن سے خطاب:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 13:12:54

گاجر کا جوس کینسر سے متاثرہ خلیوں کی پرورش کو روکتا ہے، طبی ماہرین:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 12:19:06

خربوزہ بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے اور دل کی دھڑکن کو نامل رکھنے میں مدد دیتا ہے:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 12:19:06

چینی جدید دور کا زہر ہے، طبی ماہرین:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 12:19:00

پارلیمنٹ کے دونوں ایوان مکمل طور پر سولر انرجی پر منتقل:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 11:59:31

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بنک ریاض الدین کل جامعہ کراچی میں سیمینار سے خطاب کرینگے:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 11:58:26

پشاور اور سوات میں زلز لے کے جھٹکے،شدت 5.2ریکارڈ :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 11:58:26

کراچی،القاعدہ کا دہشت گرد اور 4 گینگ وار ملزمان گرفتار سرچ آپریشن کے دوران گینگ وارکے ملزم زاہدلاڈلاکے4 ساتھی گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 11:56:52

سرکاری تعلیمی اداروں کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ، پرائیویٹ سکول اپنی حفاظت خود کریں،وزیر دفاع عالمی برادری نے دہشت گردی کیخلاف پاکستانی کردار کو سراہا ہے ،آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ،دہشت گردی کا نیٹ ورکس کافی حد تک تباہ ہوگیا، پاک فوج ، حکومت اور محبت وطن عوام آخری دہشت گرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ، خواجہ آصف کا تقریب سے خطاب:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 11:56:52

کراچی،ویلنٹائن ڈے پر پھولوں کی قیمتوں میں اضافہ ،نوجوانوں کا و الدین کو تحائف دینے کا مشورہ :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 11:30:03

ٹھٹھہ،مضر صحت دودھ پینے سے 16 افراد کی حالت غیر ہوگئی :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 11:29:33

کراچی،سوائن فلو کا شکار ایک اور مریض جان کی بازی ہارگیا :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 11:29:33

پشاور اور سوات میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 5.2ریکارڈ ،علاقہ میں خوف وہراس :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 11:29:33

کراچی،پریڈی میں پولیس مقابلہ، کالعدم تنظیم کا سہولت کار دہشت گرد گرفتار:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 11:28:21

ایف 16 طیاروں کے معاہدے پر بھارت کا ردعمل افسوسناک ہے، پاکستان :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 11:28:21

بلوچستان،تخریب کاری کا منصوبہ ناکام،ٹریکٹر سے بارودی مواد برآمد،ملزمان گرفتار برآمد کئے گئے بارودی مواد میں 40دیسی ساختہ بم ،54تھیلے بارود،7تھیلے ڈیٹونیٹر شامل تھا ،ترجمان ایف سی :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 11:27:04

بلوچستان،سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 12 دہشتگرد ہلاک،10گرفتار سکیورٹی فورسز نے سبی میں اطلاعات ملنے پر آپریشن کیا ، دہشتگردوں کے دو ٹھکانے تباہ ، اہم کمانڈر ماراگیا:

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 11:27:04

کراچی،القاعدہ کا دہشتگرد اور 4 گینگ وار ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد پریڈی سے گرفتار کیا گیا ملزم کاتعلق القاعدہ برصغیرسے تھا، دہشت گرد ڈینٹسٹ ہے جو بھتاخوری کے پیسے القاعدہ برصغیرکوپہنچاتاتھا،ذرائع :

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 11:27:04


لاہور: نوجوانوں نے ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے باغ جناح میں میلہ سجا رکھا ہے۔


راولپنڈی: واپڈا اہلکار ٹرانسفارمر کی خرابی دور کر رہا ہے۔


لاہور: شملہ پہاڑی چوک میں فٹ پاتھ پر لگائی گئی دوکان پر ایک حجام بال کاٹ رہا ہے۔


لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر آزاد کشمیر میں کارکن کی ہلاکت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر آزاد کشمیر میں کارکن کی ہلاکت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر آزاد کشمیر میں کارکن کی ہلاکت کیخلاف احتجاجی مظاہرے کے موقع پر تنویر اشرف کائرہ اور ثمینہ خالد گھرکی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: جلال پور بھٹیاں کے رہائشی مقامی زمیندار کی طرف سے زمین پر قبضے کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: ہربنس پورہ میں ایک سرکاری سکول کے مرکزی دروازے کے سامنے گڑھے میں کھڑا پانی دلدل کا منظر پیش کر رہا ہے۔


لاہور: ہربنس پورہ میں ایک سرکاری سکول کے مرکزی دروازے کے سامنے گڑھے میں کھڑا پانی دلدل کا منظر پیش کر رہا ہے۔


لاہور: ایک موٹر سائیکل سوار اوور لوڈنگ کئے اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے۔


کراچی: ناظم آباد میں واقع اختر اکیڈمی میں سائنسی نمائش میں طالبات کے بنائے گئے پراجیکٹ بچے دیکھ رہے ہیں۔


کراچی: ناظم آباد میں واقع اختر اکیڈمی میں سائنسی نمائش میں طالبات کے بنائے گئے پراجیکٹ بچے دیکھ رہے ہیں۔


اسلام آباد: سویٹ ہوم کے بچے زمرد خان اور مہمانوں کے ہمراہ فاطمہ ثریا بجیا کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ہولی فیملی ہسپتال میں بورڈ آف مینجمنٹ اجلاس سے چیئرمین الائیڈ ہسپٹیلز ڈاکٹر محمد اسلم پروفیسر ہادی اور پروفیسر ڈاکٹر عمر کے ہمراہ خطاب کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: قائد حزب اختلاف آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی راجہ فاروق حیدر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کراچی: پاکستان فرانس بزنس الائنس کے چیئرمین جمیل حمدانی حقدار تک کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔


کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ کی معاون برائے ثقافت و سیاحت شرمیلا فاروقی کراچی سٹی پراجیکٹ کا افتتاح کر رہی ہیں۔


کراچی: ناظم آباد میں واقع اختر اکیڈمی میں سائنسی نمائش میں طالبات کے بنائے گئے پراجیکٹ ٹیچرز دیکھ رہے ہیں۔


کراچی: جمعیت علماء اسلام کراچی کے صدر قاضی احمد نورانی ویلنٹائن ڈے کے خلاف مظاہرے کے دوران مغربی تہذیب کی علامات نذر آتش کر رہیں۔


اسلام آباد: ایک محنت کش سڑک کے کنارے ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے پھولوں کی دوکان سجا رہا ہے۔


اسلام آباد: پشتونخوا عوامی پارٹی کے کارکن اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: پشتونخوا عوامی پارٹی کے کارکن اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: لڑکیاں دوکاندار سے ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے غبارے اور غلاب کے پھول خرید رہی ہیں۔


اسلام آباد: شہری ویلنٹائن ڈے کے موقع پر بیلون خرید رہے ہیں۔


کراچی: رکن صوبائی اسمبلی محمود عبدالرزاق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ کے ہمراہ شرف آباد میں کچرہ کنڈیوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔