National Urdu News
قومی خبریں
-
بارش کے پانی کی مکمل نکاسی تک فیلڈ میں موجودگی کو یقینی بنایا جائے،ایم ڈی واسا
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
ہیموفیلیا اور خون کی بیماری میں مبتلا 75 فیصد افراد کو اپنی بیماری کا علم ہی نہیں ہوتا ، دیا ویلفیئر آرگنائزیشن کی سینئر نائب
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
سی ای اومحکمہ ہیلتھ سیالکوٹ کا انسداد ڈینگی مہم کے سلسلے میں شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
پولیس سمیت تمام سکیورٹی ادارے چینی شہریوں کی حفاظت کے ایس او پیز پر سو فیصد عملدرآمد یقینی بنائیں، وزیر ادخلہ
غیرملکی شہریوں کے تحفظ میں غفلت پر تادیبی کارروائی کی جائے گی ،محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس میں کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
جی ایچ کیو حملہ سمیت 9 مئی کے 14 مقدمات میں فواد چوہدری کی ضمانت منظور
عدالت کا تمام متعلقہ تھانوں کو نوٹس ، 30 اپریل کو کیسوں کا ریکارڈ طلب کر لیاگیا
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
جاپانی شہریوں کی گاڑی پر دھماکہ، سندھ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کے احکامات جاری
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر سر دار ایاز صادق
ریکوزیشن کے بعد 14 دن کے اندر اجلاس طلب کرنا ضروری ہوتا ہے،ہم نے اس سے پہلے طلب کر لیا ہے، اسپیکر
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
تھانہ خانپور پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار، مقدمہ درج
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
سپیکر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی اور محمد اقبال خان کو صدارتی خطاب کے موقع پر نامناسب برتائو اختیار کرنے پر معطل کر دیا
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
پاکستان پر تنقید کی اجازت نہیں دی جائے گی، عطا تارڑ
نو مئی والے خارجہ پالیسی پر حملہ آور ہیں ، ملک دشمنی میں خارجہ پالیسی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی جارہی ہے ،ہدایت اڈیالہ جیل سے آرہی ہے، وزیر اطلاعات
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
تھانہ ناڑا آزمائی پولیس کی پوست کی کاشت کرنے والوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
مخصوص نشست پر نومنتخب رکن قومی اسمبلی صدف احسان نے حلف اٹھایا
جمعیت علمائے اسلام کی صدف احسان ممبر نہیں ،ان کا حلف اٹھایا گیا ہے، یہ افسوس کی بات ہے، نور عالم خان
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہوں گے، اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا، وزیر قانون
،بلوچستان کی حکومت نوشکی حملے میں ملوث افراد کو سزا دینے کے لیے اقدامات کر رہی ہے، وفاقی حکومت بھی حکومت بلوچستان کی مدد میں پیش پیش ہے،لا اینڈ آرڈر صوبوں کی ذمہ داری ... مزید
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
پسرور،تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے سائیکل سوار جاں بحق جاں
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
کراچی،پولیس نے لانڈھی میں غیرملکیوں پر ہونے والے حملے کو ناکام بنادیا، دو دہشتگرد ہلاک
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
سیالکوٹ،کر سچن ٹریننگ انسٹیٹیوٹ ہائی سکول میں ٹریفک قوانین بارے آگاہی سیمینار منعقد
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
لوئر کوہستان، ایس ڈی پی او سرکل پٹن کی سکیورٹی کےحوالے سے میٹنگ، غیر ملکیوں اور سیاحوں کی سکیورٹی کا خاص خیال رکھنے کی ہدایت
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
سيبس یونیورسٹی جامشورو ، لیڈی ٹیچر اور گرلز ہاسٹل وارڈن کو ہراساں کرنے کے الزام میں ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس ملازمت سے فارغ
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام تک ملتوی
جمعہ 19 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.