بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2017-02-17)

آرمی چیف کا افغانستان میں امریکی فوج کے سربراہ جنرل جون نکولسن کو ٹیلی فون امریکی کمانڈر دہشتگردوں کو فراہم کیے جانے والے تعاون اور مالی معاونت کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کریں: آرمی چیف کا مطالبہ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

لورالائی کے افسروں کی تعریف :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 18:24:09

لورالائی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 18:24:09

میڈ ان سرگودھا اگلے ماہ دیکھیں :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 18:20:10

ڈینبی نے پھر سر اٹھالیا :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 18:20:10

شہداء کی غائبانہ نمازِ جنازہ :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 18:20:08

ہر کوئی ”پاکستان ‘ اپنے پاس رکھے :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 18:17:57

دہشت گردی کی تازہ لہر،جیلوں میں بند کالعدم تنظیموں کے ارکان سے تفتیش :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 18:17:56

پولیس مقابلے میں دودہشت گرد مارے گئے :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 18:17:56

چڑیا گھروں کی سیکیورٹی سخت :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 17:47:16

حکومت دہشت گردوں سے مکمل غافل ،اشاعتی و نشریاتی اداروں پر موت کے سائے ، حفاظتی انتظامات نظر انداز :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 17:47:16

اے سی چونیاں کاچھاپہ:گیس ری فلنگ کی دکانیں سیل،دوملزمان گرفتار:

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 16:52:59

ہری پور، تیز رفتار ہائی ایس کی ٹکر سی18 سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 16:41:23

نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے مانسہرہ کے رہائشی کو قتل کر دیا :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 16:38:50

راجہ جاوید اخلاص کی قاضیاں سے روکھیا دربا ر شریف تک روڈ کی منظوری پر ان کے شکر گزار ہیں ، چوہدری ناصر تاج :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 16:38:47

فتح جنگ کوہاٹ روڈ پر ٹریفک حادثہ، خاتون سمیت 3افراد جاں بحق ، 2 زخمی :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 16:38:41

اخبار فروش طبقہ رزق حلال کماتا ہے، ان کے مسائل حل کرنا ہم سب کا فرض ہے، تحصیل ناظم ایبٹ آباد :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 16:37:05

تاجر برادری ملک بھر میں دہشت گردی کی نئی لہر کی شدید مذمت کرتے ہیں‘ راؤ خورشید علی دہشت گردوں کیخلاف آپریشن ضرب عضب کو ملک بھر میں پھیلایا جائے،ملک کا کوئی حصہ محفوظ نہیں‘ وائس چیئرمین ٹریڈرز رائٹس فورم :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 12:18:00

ملکی ترقی کی راہ میں روڑے اٹکانے والوں کو قوم نے مسترد کر دیا،مسلم لیگ ن کی حکومت ملکی معیشت بہتر بنانے کی منازل تیزی سے طے کر رہی ہے،سردار اظہر خان لغاری :

وقت اشاعت: 17/02/2017 - 12:17:54


لاہور: نیشنل کالج آف آرٹ میں لڑکیاں پینٹنگ کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔


لاہور: باغ جناح میں خصوصی بچے سیر کر رہے ہیں۔


لاہور: داتا دربار آنیوالے زائرین کی تلاشی لی جا رہی ہے۔


لاہور: پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر مملکت انوشہ رحمان سے ان باکس بزنس ٹیکنالوجی کے سی ای او میر محمد ناصر ملاقات کر رہے ہیں۔


حافظ آباد: ڈپٹی کمشنر محمد علی رندھاوا، کرنل پرویزاصغر عارف ٹریننگ مکمل کرنیوالے جانباز فورس کے جوان کو سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔


صوابی: سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر ”صوابی کو گیس دو“ احتجاجی تحریک کے حوالے سے منعقدہ جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔


بنوں: بکا خیل میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے مابین جھڑپے کے بعد نماز جمعہ کے وقت سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔


بنوں: سیکیورٹی اہلکار کسی بھی نا خوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے الرٹ کھڑے ہیں۔


لاہور: چیئرنگ کراس مال روڈ، سیہون شریف کوئٹہ اور پشاور سانحات میں شہدا کی بلندی کے لیے مولانا سید عبدالخبیر آزاد اجتماعی دعا کر رہے ہیں۔


لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر معین ناصر یونیورسٹی کلب کے ساتھ فیکلٹی ممبران کے لیے بننے والے فٹنس جم کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب یونیورسٹی سنٹر آف ایکسی لینس ان مالیکیولر بائیولوجی کے زیر اہتمام منعقدہ چار روزہ بین الاقوامی ورکشاپ کی اختتامی تقریب کے شرکاء کا وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر کے ساتھ گروپ فوٹو۔


چنیوٹ: محنت کش بھٹی پر چنے بھون رہے ہیں۔


بہاولپور: آر پی او محمد ادریسن بہترین کار کردگی کرنے والے پولیس افسران میں سرٹیفکیٹس تقسیم کر رہے ہیں۔


لاڑکانہ: لعل شہباز کلندر دھماکے کے زخمیوں کا علاج معالجہ کیا جا رہا ہے۔


لاڑکانہ: لعل شہباز کلندر دھماکے کے زخمیوں کا علاج معالجہ کیا جا رہا ہے۔


لاڑکانہ: لعل شہباز کلندر دھماکے میں جان بحق ہونیوالے نجیب علی شیخ اور سہیل شیخ کی نماز جنازہ اد ا کی جا رہی ہے۔


فیصل آباد: ایک کسان کھیت سے شلجم چن رہا ہے۔


فیصل آباد: ایک مزدور بھٹہ خشت پر اینٹیں بنانے میں مصروف ہے۔


فیصل آباد: ایک بچے درخت سے بیر توڑ رہا ہے۔


شیخوپورہ: خستہ حالی کا شکار شیخوپورہ کا قلعہ متعلقہ حکم کی توجہ کا منتظر ہے۔


شیخوپورہ: خستہ حالی کا شکار شیخوپورہ کا قلعہ متعلقہ حکم کی توجہ کا منتظر ہے۔


شیخوپورہ: خستہ حالی کا شکار شیخوپورہ کا قلعہ متعلقہ حکم کی توجہ کا منتظر ہے۔


لاہور: ایک شہری سڑک کنارے لگے سٹال سے بچوں کے لیے جوتے پسند کر رہا ہے۔


لاہور: مزدور مسجد وزیر خان کی دیوار کی آرائش میں مصروف ہے۔


لاہور: مزدور مٹی کے برتن بنانے میں مصروف ہیں۔


ہانگ کانگ: چین کے لیے پاکستان کے سفیر مسعود خال اور کانگ کانگ گورنمنٹ کے سیکرٹری فنانشل سروس پروفیسر کے سی چن ڈبل ٹیکسیشن معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: پولیس اہلکار نماز جمعہ کے لیے آنیوالے نمازیوں کی تلاشی لے رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف سے فلسطین کے سفیر ولید ابو علی ملاقات کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔


راولپنڈی: خانہ بدوش بچے ہتھ ریڑھی پر خالی کین رکھے واٹر فلٹریشن پلانٹ کی جانب جا رہے ہیں۔


راولپنڈی: ایک معمر محنت کش اینٹیں بنانے کے لیے ہتھ ریڑھی پر مٹی لیجا رہا ہے۔


راولپنڈی: مزدور بھٹی پر چنے بھوننے میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: ایک محنت کش اپنی ہتھ ریڑھی پر رکھے سامان پر بیٹھا آرام کر رہا ہے۔


راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی جانب سے دیوار پر آگاہی بینر آویزاں کیا گیا ہے۔


راولپنڈی: نالہ لئی کے کنارے خانہ بدوش خاندان آباد ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔


اسلام آباد: ایک خانہ بدوش شخص سڑک کنارے گرین بیلٹ پر بیٹھا کھانے پینے میں مصروف ہے۔


اسلام آباد: ایک بزر خاتون گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں جمع کر رہی ہے۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون برائے تاریخ اور ثقافتی ورثہ عرفانی صدیقی پی این سی اے میں 3روزہ فیسٹیول میلہ ”یاراں“ کا ربن کاٹ کر افتتاح کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون عرفانی صدیقی پی این سی اے میں 3روزہ فیسٹیول میلہ ”یاراں“ میں رکھے گئے فن پارے دیکھ رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون عرفانی صدیقی پی این سی اے میں 3روزہ فیسٹیول میلہ ”یاراں“ میں رکھے گئے فن پارے دیکھ رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون عرفانی صدیقی پی این سی اے میں 3روزہ فیسٹیول میلہ ”یاراں“ میں رکھے گئے فن پارے دیکھ رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون عرفانی صدیقی پی این سی اے میں 3روزہ فیسٹیول میلہ ”یاراں“ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون عرفانی صدیقی کا پی این سی اے میں 3روزہ فیسٹیول میلہ ”یاراں“ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر گروپ فوٹو۔