بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل دسمبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-12-20)

برلن میں کرسمس کی خریداری کے لیے لگی ایک مارکیٹ میں ٹرک کے ٹکرانے سے 12 افراد ہلاک اور 45 زخمی ہوگئے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

پاکپتن ، تین مختلف حادثات میں دو افرادہلاک ،ایک شدید زخمی ہو گیا :

وقت اشاعت: 20/12/2016 - 16:57:19

پاکپتن، چوری ،ڈکیتی کی پانچ واراداتوں میں لاکھوں روپے کا سامان لوٹ لیا گیا :

وقت اشاعت: 20/12/2016 - 16:57:18

چکوال،کلر کہار میں 8مسلح افراد نے حملہ آور ہوکر میاں بیوی اور بیٹے کو شدید زخمی کردیا :

وقت اشاعت: 20/12/2016 - 16:46:27

چکوال ، مدنی مسجد کے قریب سے دن دیہاڑے موٹر سائیکل چوری کر لیا گیا :

وقت اشاعت: 20/12/2016 - 16:46:25

احمدیار، پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ ،5جواری گرفتار ،رقم برآمد :

وقت اشاعت: 20/12/2016 - 16:46:23

میرے بہنوئی کیخلاف جعلی اورفرضی درخواستیں دینے والے ہوش کے ناخن لیں میری محمدرفیق نثارسے کوئی ناراضگی نہیں،میں نے کبھی ان کیخلاف پولیس اسٹیشن یاعدالت میں درخواست دائرنہیں کی ہے۔سرفرازحسین:

وقت اشاعت: 20/12/2016 - 16:26:01

ملزمان کی عدم گرفتاری پرڈاکٹرزاورعملہ کی ہڑتال،فوری گرفتاری کامطالبہ:

وقت اشاعت: 20/12/2016 - 16:26:01

فیصل آباد ،معمولی جھگڑے پر 15سالہ لڑکی نے نہر میں چھلانگ لگا زندگی کا خا تمہ کر لیا :

وقت اشاعت: 20/12/2016 - 13:41:08


اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجہ مسز انوشہ رحمان میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔


فیصل آباد: شہر میں جاری پولیو مہم کے دوران ایک بچے کو پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں۔


فیصل آباد: جناح پارک میں منعقدہ سالانہ پھولوں کی نمائش کا ایک منظر۔


فیصل آباد: جناح پارک میں منعقدہ سالانہ پھولوں کی نمائش میں مختلف اقسام کے پھول رکھے جار ہے ہیں۔


فیصل آباد: لیڈی ہیلتھ ورکر ایک بچے کو پولیے کے قطرے پلا رہی ہے۔


فیصل آباد: ایک معذور شخص گدھی ریڑھی کا سہارا لیے اپنے منزل کی جانب رواں دواں ہے۔


فیصل آباد: شیخوپورہ روڈ پر کھلا مین ہول متعلقہ اداروں کے لیے سوالیہ نشان ہے۔


راولپنڈی: شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔


راولپنڈی: شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔


راولپنڈی: ایک شخص روڈ کنارے گھریلو استعمال کی پرانی اشیاء کا سٹال لگائے بیٹھا ہے۔


راولپنڈی: شہری گرم کپڑے خریدنے میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: مقامی پارک میں مکھیاں پھولوں سے رس چوس رہی ہیں۔


اسلام آباد: راولپنڈی سے کراچی کے لیے 22دسمبر کو چلنے والے سدا سلامت پاکستان ٹرین میں سیاحت کی بوگی کا منظر۔


اسلام آباد: راولپنڈی سے کراچی کے لیے 22دسمبر کو چلنے والے سدا سلامت پاکستان ٹرین میں سیاحت کی بوگی کا منظر۔


لاہور: موٹروے پولیس سنٹرل کے پٹرولنگ افسران روڈ یوزرز کو شدید تھکن اور نیند کے باعث ہونیوالے حادثات بارے آگاہی فراہم کر رہے ہیں۔


ایبٹ آباد: لوکل کونسل ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے اجلاس کے بعد ممبران ضلع و تحصیل کونسل کا گروپ فوٹو۔


پشاور: کابل خیل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلباء اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مشتاق احمد جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: سوئس ایجنسی فار ڈویلپمنٹ اینڈ کارپوریشن ، سوئٹزرلینڈ سفارتخانے، اقوام متحدہ کے انفارمیشن سنٹر اور ٹورازم اینڈ کلچر ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے منعقدہ نمائش کے موقع پر ایم ڈی مشتاق احمد مہمانوں کو نمائش بارے تفصیلات فراہم کر رہے ہیں۔


پشاور: نشتر ہال پشاور میں سوئٹزرلینڈ سفارتخانے کے سفیر مارک پی جیورج نمائش کا افتتاح کرتے ہوئے۔


پشاور: نشتر ہال میں منعقدہ پانچ روزہ تصاوری نمائش کے موقع پر طالبات نمائش میں پیش تصاویر دیکھ رہی ہیں۔


پشاور: حلب میں مظالم کے خلاف جمعیت طلبہ عربیہ کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: ایک بچی کرسمس کی تیاریوں کے سلسلے میں کرسمس ٹری سجا رہی ہے۔


لاہور: سنگھ پورہ کے علاقہ میں ایک خانہ بدوش خاندان نے شدید سردی میں کھلے آسمان تلے بسیرا کر رکھا ہے۔


لاہور: سندس فاؤنڈیشن میں کرسمس کے حوالے سے تقریب میں منو بھائی مریض بچوں میں تحائف تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر انسانی حقوق کامران مائیکل وارث روڈ چرچ میں کرسمس کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: اخوت کے زیر اہتمام وارث روڈ چرچ میں منعقدہ تقریب سے ڈاکٹر امجد ثاقب خطاب کر رہے ہیں، وفاقی وزیر انسانی حقوق کامران مائیکل بھی موجود ہیں۔


لاہور: اخوت کے زیر اہتمام وارث روڈ چرچ میں منعقدہ تقریب میں وفاقی وزیر انسانی حقوق کامران مائیکل، ڈاکٹر امجد ثاقب و دیگر کرسمس کا کیک کاٹ رہے ہیں۔


لاہور:صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق ٹیکنیکل ایکسپرٹس اور مخیر حضرات پر مشتمل کمیٹی کی تشکیل کے لیے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر اقلیتی امور و انسانی حقوق خلیل طاہر سندھو ایک نجی تعلیمی ادارے میں کرسمس کیک کاٹ رہے ہیں۔


رائیونڈ: ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلویز راؤ وقار ریلوے اسٹیشن کے دورے کے موقع پر ٹریک کا معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: سٹیئرنگ کمیٹی کے چیئرمین احمدحسان میٹرو ٹرین منصوبے کے تحت ڈیرہ گجراں سے چوبرجی تک پیکج ون پر جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی کا پاکستان کی آئی ٹی یونیورسٹیز کے درمیان کوئیز مقابلے کے بعد ہواوے کے ڈائریکٹر لیانگ ڈونگ جمی ڈیوڈ گاؤ، شاہد قادراور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی میں تین روزہ سالانہ کتاب میلے کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی میں تین روزہ سالانہ کتاب میلے کا افتتاح کرنے کے بعد سٹالز کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ پنجاب ذوالفقار احمد گھمن سے اولمپئین گولڈ میڈلسٹ گلریز اختر ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نجم احمد شاہ سرجیکل ٹاور میو ہسپتال کے تعمیراتی کام کا معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: گونر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کے نو منتخب وکلاء کے وفد کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔


لاہور: لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام شوپلانیٹ پولو کپ 2016ء کے پہلے روز ماسٹر پینٹس اور زیڈ ٹی بی ایل کے درمیان میچ کا منظر۔


لاہور: لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام شوپلانیٹ پولو کپ 2016ء کے پہلے روز ڈالر ایسٹ اور آرمی کولٹس کے درمیان میچ کا منظر۔


راولپنڈی: چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمد حیات سے صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان ملاقات کر رہے ہیں۔