بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات دسمبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-12-08)

دہشتگردی کوشکست دیکردیرپاامن قائم کرینگے۔آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کا انسداددہشتگردی سنٹرپبی کادورہ،پاک چین کی ہائی پروفائل تربیتی مشقوں کاجائزہ،پاک چین فوجی مشقوں سے دہشگردی کے خاتمے میں مددملے گی،کئی دوست ممالک پاک فوج کے ساتھ ملکردہشتگردی کیخلاف ٹریننگ چاہتے ہیں۔جنرل قمرجاویدباجوہ کی گفتگو

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

سیالکوٹ میں بلدیاتی اداروں کے سربراہان کاانتخاب کا عمل22دسمبر کو مکمل ہوجائے گا:

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 18:42:23

”یہ رادھا ناچتی نظر نہیں آتی “ :

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 18:41:04

طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی سیالکوٹ بار میں غائبانہ نماز جنازہ:

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 18:41:04

کامونکے میں پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کا متفقہ امیدور :

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 18:41:04

خاتون وزیر کا دہلن کی طرح ڈھول، بھنگڑے سے استقبال :

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 18:39:34

گھرمیں سویا ہوا سنار آگ لگنے سے مرگیا:

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 18:39:33

دو مختلف حادثات میں دو افراد ہلاک:

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 18:27:57

معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ، ایک ہلاک دو زخمی:

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 18:27:55

پھر مقابلہ کیسا ۔۔۔ :

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 18:27:54

ڈاکوؤں نے کار سواروں کو ’بے کار‘ ردیا :

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 18:26:25

تعلیم کے شعبے میں حکومت نے انقابی اقدامات اٹھائے ِ آزاد علی تبسم :

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 18:26:25

ریلوے کی ”ترقی‘ اور دعوے :

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 18:26:25

یوتھ سکلڈ ڈویلپمنٹ پروگرام میں داخلے کی تاریخ میں توسیع :

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 18:24:25

بلدیاتی اداروں کے سربراہ 31 دسمبر کو حلف کو حلف اٹھائیں گے ، وزیر بلدیات :

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 18:24:25

طیارہ حادثے پر وزیر جیل ا ظہارِ تعزیت:

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 18:24:25

ہری پور ، ملزمان کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق :

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 17:06:02

چھترپلین بازار میں کوہستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان کوسرعام قتل کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 17:06:01

ساہیوال میں ڈاکوئوں نے ایک دوکاندار اور دو بیوپاریوں سے دو لاکھ د وہزار روپے کی نقدی اور موٹر سائیکل چھین لی پولیس فرید ٹائون نے ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے گروہ کے سرغنہ شہنشا ہ کو گرفتارکر لیا :

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 16:31:09

چک 6-89آر رجسٹرڈ برانڈ کی جعلی کیچپ بنانے کی فیکٹری پر چھاپہ چار گرفتار ، مالک فرار ، ڈرگ انسپکٹر معطل :

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 16:31:09

ہارون آباد بہاولنگر روڈ پر آئل ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر ،ایک شخص جاںبحق،ایک زخمی :

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 12:54:43

لیٖڈی باغ میں خواتین کی سہولت کیلئے بہترین لیڈیز جم قائم :

وقت اشاعت: 08/12/2016 - 11:10:29


حیدر آباد: معذور افراد پریس کلب کے باہر احتجاج کے دوران طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لیے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سے ڈی ایف آئی ڈی مشن کا وفد ملاقات کررہا ہے۔


اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اسامہ وڑائچ کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھا نے کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اسامہ وڑائچ کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھا رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اسامہ وڑائچ کی نماز جنازہ میں شریک ہیں۔


اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق پمز ہسپتال میں طیارہ حادثے جاں بحق ہونیوالوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔


پشاور: دوسرا سرحد یونیورسٹی پیرا ٹیبل ٹینس مقابلوں کے فاتح کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


حیدر آباد: ماہ ربیع الاول کے سلسلے میں آفندی ٹاؤن میں چراغا ں کامنظر۔


حیدر آباد: عمر کوٹ کے رہائشی منور رند کے اغوا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: متعلقہ حقام کی غفلت کے باعث پریس کلب روڈ سیوریج کے پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔


حیدر آباد: متعلقہ حقام کی غفلت کے باعث پریس کلب روڈ سیوریج کے پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔


حیدر آباد: 8ربیع الاول چپ تعزیے کے جلوس میں شریک ہونیوالے مرد و خواتین کی جامہ تلاشی لی جا رہی ہے۔


حیدر آباد: 8ربیع الاول چپ تعزیے کے جلوس کی گزر گاہوں پر سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔


حیدر آباد: 8ربیع الاول چپ تعزیہ کا جلوس قدم گاہ اسٹیشن روڈ سے برآمد ہو رہا ہے۔


حیدر آباد: 8ربیع الاول چپ تعزیہ کا جلوس قدم گاہ اسٹیشن روڈ سے برآمد ہو رہا ہے۔


حیدر آباد: 8ربیع الاول چپ تعزیہ کا جلوس قدم گاہ اسٹیشن روڈ سے برآمد ہو رہا ہے۔


حیدر آباد: آٹو بھان روڈ پر آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے شعلے بلند ہو رہے ہیں۔


حیدر آباد: آٹو بھان روڈ پر آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے شعلے بلند ہو رہے ہیں۔


کوئٹہ: ڈبل روڈ پر ایک شخص مچھلی فروخت کر رہا ہے۔


کوئٹہ: ہوپ بلوچستان کے زیر اہتمام پوسٹ حج میٹنگ کے شرکاء سے صابق صدر چیمبر آف کامرس جمال ترہ کئی خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: ہوپ بلوچستان کے زیر اہتمام پوسٹ حج میٹنگ کے موقع پر طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کے لیے فاتحہ خوانی کی جا رہی ہے۔


کوئٹہ: پاکستان فارمسسٹس ایسوسی ایشن بلوچستان کے زیر اہتمام پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


کوئٹہ: پاکستان فارمسسٹس ایسوسی ایشن بلوچستان کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے کے دوران ممبران کوٹ اور ڈگریاں جلا رہے ہیں۔


کوئٹہ: قبائل کے شناختی کارڈ بلاک ہونے کے خلاف آل ٹرائبز اینڈ آل پارٹیز کانفرنس کی صدارت مولانا عبدالقادر لونی کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: چیف آف ناصر سردار ناصر خان ناصر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: سرکی روڈ پر ایک شخص ہتھ ریڑھی پر ٹائر رکھے جا رہا ہے۔


کوئٹہ: گیس پریشر کمی کے باعث سریاب روڈ پر ایک شخص لکڑیاں ہتھ ریڑھی پر رکھے لیجا رہا ہے۔


کوئٹہ: میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ ، انجینئر عبدالحق کونسلران کے ہمراہ قمبرانی روڈ پر کوئٹہ میں دوسرے مرحلے کی صفائی مہم کا جائزہ لے رہے ہیں۔


کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا عملہ قمبرانی روڈ پر دوسرے مرحلے کی صفائی مہم کے موقع پر صفائی کا کام جاری ہے۔


کوئٹہ: میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ ، انجینئر عبدالحق کونسلران کے ہمراہ قمبرانی روڈ پر کوئٹہ میں دوسرے مرحلے کی صفائی مہم کا افتتاح کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری اور دیگر رہنما پریس کانفرنس کے دوران پی آئی اے حادثے میں جاں بحق ہونیوالے افراد کے لیے دعا کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید غیر ملکی سفارتکار کے وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے سنڈ ایکٹ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان تعلیمی اصلاحات کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی مقامی ہوٹل میں تاریخی کیلنڈر2016 کی افتتاح تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: مقامی ہوٹل میں منعقدہ آل پاکستان بیوٹیشن مقابلوں میں بیوٹیشن مقامی ماڈلز کو تیار کرتے ہوئے۔


راولپنڈی: مقامی ہوٹل میں منعقدہ آل پاکستان بیوٹیشن مقابلوں میں بیوٹیشن مقامی ماڈلز کو تیار کرتے ہوئے۔


راولپنڈی: مقامی ہوٹل میں منعقدہ آل پاکستان بیوٹیشن مقابلوں میں تیار ہونیوالی ماڈل ریمپ پر واک کرتے ہوئے۔


راولپنڈی: مقامی ہوٹل میں منعقدہ آل پاکستان بیوٹیشن مقابلوں میں تیار ہونیوالی ماڈل ریمپ پر واک کرتے ہوئے۔


راولپنڈی: مقامی ہوٹل میں منعقدہ آل پاکستان بیوٹیشن مقابلوں میں تیار ہونیوالی ماڈل ریمپ پر واک کرتے ہوئے۔


راولپنڈی: مقامی ہوٹل میں منعقدہ آل پاکستان بیوٹیشن مقابلوں میں تیار ہونیوالی ماڈل ریمپ پر واک کرتے ہوئے۔


راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا پی بی سی اینڈ پی ٹی وی کے زیر اہتمام منعقدہ سالانہ محفل نعت کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب پی بی سی اینڈ پی ٹی وی کے زیر اہتمام منعقدہ سالانہ محفل نعت میں پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کر رہی ہیں۔


راولپنڈی:وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب پی بی سی اینڈ پی ٹی وی کے زیر اہتمام منعقدہ سالانہ محفل نعت میں پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کر رہی ہیں۔


راولپنڈی:پی بی سی اینڈ پی ٹی وی کے زیر اہتمام منعقدہ سالانہ محفل نعت میں وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب شریک ہیں۔


راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب راولپنڈی آئیڈیل سٹوڈنٹس ایکسپو 2016ء کی افتتاح تقریب کے موقع پر طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کے لیے فاتحہ خوانی کر رہی ہیں۔


راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا راولپنڈی آئیڈیل سٹوڈنٹس ایکسپو 2016ء کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کو راولپنڈی آئیڈیل سٹوڈنٹس ایکسپو 2016ء کے افتتاح کے بعد شیلڈ پیش کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب راولپنڈی آئیڈیل سٹوڈنٹس ایکسپو 2016ء کی افتتاحی تقریب کے موقع پر خطاب کر رہی ہیں۔


راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب راولپنڈی آئیڈیل سٹوڈنٹس ایکسپو 2016ء کا ربن کاٹ کر افتتاح کر رہی ہیں۔


پبی: چیف آف آرمی سٹار جنرل قمر جاوید باجوہ کا پاک چین مشقوں کی اختتامی تقریب کے موقع پر جوانوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


پشاور: ایم فل کی ڈگری لینے کے لیے اسلام آباد جانے والی عائشہ عثمان بھی بدقسمت طیارے میں سوار تھی۔


اسلام آباد: طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونیوالے افراد کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔


اسلام آباد: وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری میتوں کی پمز ہسپتال کی منتقلی کے کاموں کی نگرانی کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری میتوں کی پمز ہسپتال کی منتقلی کے کاموں کی نگرانی کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں پمز ہسپتال منتقل کی جا رہی ہیں۔


اسلام آباد: طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں پمز ہسپتال منتقل کی جا رہی ہیں۔


اسلام آباد: طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں پمز ہسپتال منتقل کی جا رہی ہیں۔


لاہور: چونگی امر سدھوں کا رہائشی اپنے مطالبات کے لیے احتجاج کر رہا ہے۔


سرائے نورنگ: الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے معذور بچوں میں تقسیم کی گئی وہیل چیئرز۔


سیالکوٹ: کنٹونمنٹ بورڈ کے وائس پریذیڈنٹ حاجی مشتاق اور ایگزیکٹو آفیسر رانا کاشف شہزاد برطانوی شہر نوٹینگھم کے لارڈ میئر محمد صغیر کور بورڈ آمد پر یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


سیالکوٹ: برطانوی شہر نوٹینگھم کے لارڈ میئر محمد صغیر میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔


لاہور: دیپالپور کے رہائشی قبضہ گروپ کے خلاف احتجاج کر رہا ہے۔


لاہور: رانا ٹاؤن کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان سینئر صحافی علی اکبر کے گھر میں ان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک محنت کش خاتون اپنے گھر والوں کا پیٹ پالنے کے لیے اکٹھے کیے گئے سامان میں سے کار آمد اشیاء نکال رہی ہے۔


لاہور: کنزالاایمان سکول آف قرآن اینڈ سائنسز کے زیر اہتمام ریلی کے موقع پر لٹن روڈ پر ٹریفک جام کا منظر۔


لاہور: کنزالاایمان سکول آف قرآن اینڈ سائنسز کے زیر اہتمام بچوں کی میلادالنبی (ص) ریلی لٹن روڈ سے گزر رہی ہے۔


لاہور: چیئرپرسن ٹیورٹا عرفان قیصر شیخ چنان یونیورسٹی چین کے وفد چانگ شوئیفن ، مس چانگ شیوخون اور وانگ لی سے گفتگو کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے سویڈن کی سفیر انگرٹ جوہانسن ملاقات کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: چیئرمین آس ویلفیئر ، چیف کوآرڈینیٹر مصالحتی کمیٹی شبیر خان عباسی پی ٹی آئی لاہور کے صدر عبدالعلیم خان کی جانب سے زمینوں پر قبضے کے خلاف ملوٹ کے مکینوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔


اکوڑہ خٹک: مولانا سمیع الحق دارالعلوم حقانیہ میں منعقدہ تقریب تقسیم انعامات کے دوران طلبہ میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔


اکوڑہ خٹک: مولانا سمیع الحق دارالعلوم حقانیہ میں تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر لائن آف کنٹرول کے شہداء کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر لائن آف کنٹرول کے شہداء کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سینیٹر راجہ ظفر الحق کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب ملاقات کر رہی ہیں۔