بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات دسمبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مضمون دیکھئیے
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مضمون دیکھئیے
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مضمون دیکھئیے
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مضمون دیکھئیے
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-12-01)

چوہدری شوگر ملز : مشکوک ٹرانزیکشن سے متعلق معاملہ داخل دفتر کئے جانے کا انکشاف برطانوی حکام نے ٹرانزیکشن سے متعلق مطلوبہ معلومات دینے سے انکار کردیا ہے۔سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

پنجاب فوڈ اتھارٹی کاچھاپہ،متعدد ریسٹورنٹس کو سیل کردیا:

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 20:10:44

ڈی سی اوکے حکم پرقلعہ دیدارسنگھ انتظامیہ کاچھاپہ،غیرقانونی سستابازاربندکروادیا:

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 20:10:39

معمولی جھگڑے پرقتل،دوبھائیوں سمیت3افراد کیخلاف مقدمہ درج:

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 20:10:35

راحیل شریف کو سیاسی آلودگی ختم کرنے کیلئے جماعت اسلامی میں شمولیت کی دعوت، پنجاب اسمبلی نے قانون سازی کا نیا ریکارڈ بنا لیا ، زراعت پر بحث کے وقت ایوان میں صرف چھ اراکین رہ گئے :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 18:21:14

جام پور میں پولیس نے 2منشیات فروش گرفتار کر کے چرس اور 85لٹر شراب برآمد کر لی :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 16:38:57

سرائے نورنگ،منجی والاچوک کے قریب ٹریفک حادثہ، خاتون جاں بحق ،چودہ افرادزخمی ہوگئے :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 16:23:42

ہارون آباد تیز رفتار مسافر بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر ‘موٹر سائیکل سوار جاں بحق :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 13:11:03

ہارون آباد نائب تحصیلدار فقیر والی محمد ندیم کے بھائی عبدالطیف طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 13:11:03

ہارون آباد نواحی گائوں 35تھری آر میں ھیروئن کا نشہ کرتے ہوئے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 13:11:02

ہارون آبادنواحی علاقہ 165مراد کے قریب موٹر سائیکل کی گدھا ریڑھی کیساتھ ٹکر ،ایک جاں بحق ،ایک شدید زخمی :

وقت اشاعت: 01/12/2016 - 12:57:56


اسلام آباد: مہربان پاکستان کے زیر اہتمام ”انٹر نیشنل شاپنگ فیسٹیول“ آگاہی ریلی میں شرکاء نے پلے کارڈز اور بینر اٹھا رکھے ہیں۔


اسلام آباد: نائب امیر جماعت اسلامی میاں اسلم ایجوکیشن ایکسپو کے دورہ کے موقع پر سٹالز کا دورہ کر رہے ہیں۔


پشاور: چوائس انٹر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے موقع پر کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی سابق انٹر نیشنل ایمپائر میاں احمد شاہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


پشاور: انٹر کالجیٹ رسہ کشی مقابلوں کی فاتح ٹیم کو مہمان خصوصی ٹرافی دے رہے ہیں۔


پشاور: آئی سی ایم ایش نیشنل ویمن سکوائش چمپئن شپ کے موقع پر کھلاریوں کا مسز بیس کمانڈر پشاور پاکستان ائیرفورس کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


پشاور: آئی جی پی ناصر خان درانی صوبے میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق ریجنل پولیس افسروں کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


پشاور: ایلیٹ فورس ٹریننگ سنٹر کے عملے کا ایڈشنل آئی جی پی کمانڈنٹ ایلیٹ فورس سید اختر علی شاہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


پشاور: ایڈشنل آئی جی پی کمانڈنٹ ایلیٹ فورس سید اختر علی شاہ کو ایلیٹ فورس ٹریننگ سنٹر کے دورہ کے موقع پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔


اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف سے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز ملاقات کر رہے ہیں۔


فیصل آباد: پیٹرول پمپ اہلکار نئی قیمت آویزاں کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: پرندہ پانی سی مچھلی کی تلاش میں ہے۔


راولپنڈی: درخت کی ٹہنی پر چڑیا بیٹھی ہوئی ہے۔


راولپنڈی: شہد کی مکھی اپنی خوراک حاصل کرنے کی کوشش میں ہے۔


اسلام آباد: فرسٹ چیف آف دی ائیر سٹاف نشنل کبڈی چمپئن شب کے دوران پاکستان ائیرفورس اور پاکستان ریلوے کے کھلاڑی پوائنٹ حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: فرسٹ چیف آف دی ائیر سٹاف نشنل کبڈی چمپئن شب کے دوران پاکستان ائیرفورس اور پاکستان ریلوے کے کھلاڑی پوائنٹ حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: فرسٹ چیف آف دی ائیر سٹاف نشنل کبڈی چمپئن شب کے دوران پاکستان ائیرفورس اور پاکستان ریلوے کے کھلاڑی پوائنٹ حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: فرسٹ چیف آف دی ائیر سٹاف نشنل کبڈی چمپئن شب کے دوران پاکستان ائیرفورس اور پاکستان ریلوے کے کھلاڑی پوائنٹ حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: فرسٹ چیف آف دی ائیر سٹاف نشنل کبڈی چمپئن شب کے دوران پاکستان ائیرفورس اور پاکستان ریلوے کے کھلاڑی پوائنٹ حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: محنت کش سڑک کنارے خوبصورتی کے لیے لگائی گئی گھڑی مکمل کرنے میں مصروف ہے۔


لاہور: مزدور قائدر اعظم لائبریری کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔


لاہور: مزدور نور جہاں کے مقبرہ پر تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔


لاہور: مزدور نور جہاں کے مقبرہ پر تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔


لاہور: ایک ریڑھی بان مولیوں کو ترو تازہ رکھنے کے لیے پانی لگا رہا ہے۔


لاہور: پی ایچ اے کے اہلکار روڈ کنارے پودے لگا رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: رام گڑھ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: پارلیمانی سیکرٹری طارق مسیح گل اپنے دفتر میں دیگر کے ہمراہ کرسمس کا کیک کاٹ رہے ہیں۔


لاہور: ایڈز کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان گلوبل انیشیٹوز کے زیر اہتمام آگاہی واک کی جا رہی ہے۔


لاہور: مختلف شہروں سے آئے نابینہ افراد روز گار کے لیے پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: صحافتی تنظیمیں پیمرا کی جانب سے ٹی وی چینلز کے کے لائسنس کینسل کرنے کے خلاف مال روڈ پر احتجاج کر رہی ہیں۔


لاہور: ایئر پورٹ پر اپنے پیاروں کو لینے اور چھوڑنے کے لیے آنیوالے شہری پارکنگ میں بیٹھے ہیں۔


میرپور: مفتی نذیر احمد نماز استسقاء پڑھا رہے ہیں۔


ڈیرہ اسماعیل خان: ڈیرہ شہر میں ڈیرہ ٹاؤن تھانے کے سامنے چنگچی رکشوں کے باعث روڈ بلاک ہے۔


پشاور: سینٹ فرانسس سکول میں سالانہ سپورٹس ڈے کے موقع پر طلبہ ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔


پشاور: سینٹ فرانسس سکول میں سالانہ سپورٹس ڈے کے موقع پر طلبہ ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔


پشاور: سینٹ فرانسس سکول میں سالانہ سپورٹس ڈے کے موقع پر سٹوڈنٹس جمناسٹک کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔


پشاور: آل فاٹا سیاسی اتحاد کے صوبائی صدر نثار مہمند پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: معذور افراد اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔


پشاور: ایڈز کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک کی جا رہی ہے۔


پشاور: ایڈز کے عالمی دن کے موقع پر خواجہ سراؤں کے صدر فرزانہ جان پریس کانفرنس کرتے ہوئے۔