بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مضمون دیکھئیے
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مضمون دیکھئیے
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مضمون دیکھئیے
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مضمون دیکھئیے
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-11-14)

بھارت نے سیزفائرکی خلاف کاسلسلہ ستمبرسے شروع کیا۔ترجمان پاک فوج بھارت نے13سال بعدپہلی بارتوپ خانے کا استعمال کیا،ہماری شہادتیں کم ہیں لیکن بھارت کا فوجی جانی نقصان ہم سے تین گنازیادہ ہے۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

کوٹلی مسافروں کی مشکلات دور سیالہ ریلوئے اور ہیڈ برج کی تعمیر کیلئے پہلی قسط جاری کر دی گئی :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 19:50:51

احمد یار،پولیس کا شراب کشید کارخانے ،منشیات فروشی کے اڈے پر چھاپے 5 افراد گرفتار، منشیات، ناجائز اسلحہ برآمد، مقدمات درج کر لئے گئے :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 16:38:13

خواجہ سرا شنایا پر تشدد کرنے والے گروہ کے کارندوں کو گرفتار کرلیا گیا :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 16:06:50

بدنام زمانہ منشیات فروش صفدر اور نذر رنگے ہاتھوں گرفتار، افیون اور چرس برآمد :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 15:06:27

ساہیوال ‘غوثیہ کالونی داماد نے سسر کو گولی مار دی پولیس تھانہ غلہ منڈی نے مقد ہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ‘ملزم ابھی تک گرفتار نہیں ہوسکا :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 14:14:59

ہاتھ دھونے سے ہم کئی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں‘ تصور حسین :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 12:39:14

خواتین نے ہر شعبے میں اپنی کامیابیوں کا لوہا منواہاہے ‘فراست ہادی :

وقت اشاعت: 14/11/2016 - 12:39:12


لاہور: محنت کش گیسی غبارے اور پلاسٹک کے کھلونے فروخت کر رہے ہیں۔


لاہور: مزدور کٹر کے ذریے ماربل کاٹ رہا ہے۔


راولپنڈی: دکاندار فروخت کے لیے بھنے ہوئے چنوں کی صفائی کر رہا ہے۔


راولپنڈی: بھینسیں نالہ سواں کراس کر رہی ہیں۔


راولپنڈی: ایک معمر خاتون خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے دیسی انڈے فروخت کر رہی ہے۔


اسلام آباد: ایک شہری ریڑھی بان سے پرانے گرم کپڑے پسند کر رہا ہے۔


اسلام آباد: کشمیر ہائی وے کے قریب ایک شخض فروخت کے لیے کیلے گاڑی میں رکھے خریداروں کا انتظار کر رہا ہے۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں کشمیر ہائی وے پر مسافر بس کا انتظار کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مزدور ایک بلڈنگ کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔


لاہور: پروفیسر ڈاکٹرفرید احمد خان چیئرمین اینڈ ڈین شیخ زاید میڈیکل کمپلیکس لاہور عالمی دن برائے ذیابطیس کے موقع پر فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: موٹروے پولیس کے پٹرولنگ افسران رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں شامل ڈرائیورز کو روڈ سیفٹی بارے بریفنگ دے رہے ہیں۔


اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی اسلام آباد زبیر فاروق یو سی نیلور میں مستحق خواتین میں سلائی مشینیں تقسیم کر رہے ہیں۔


پشاور: ایف پی سی سی آئی کے صدر عبدالرؤف عالم کے ہمراہ لاہور اور اسلام آباد ویمن چیمبرز کے نمائندوں کا گروپ فوٹو۔


پشاور: آل گڈز ٹرانسپورٹرز کے چیئرمین حاجی نور پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: پیپلز پارٹی لائرز فورم کے زیر اہتمام پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر بدر کے لیے فاتحہ خوانی کی جا رہی ہے۔


کوئٹہ: ڈپٹی میئر محمد یونس بلوچ سے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما میر محمد اکرم سنجرالی ، میر بیروز بلوچ، یحییٰ خان ناصر و دیگر معتبرین ملاقات کرر ہے ہیں۔


کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے میئر ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ ہفتہ وار اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: این ٹی سی ایمپلائز یونٹی یونین (سی بی اے) پاکستان کے سیکرٹری جنرل محمد عدنان معین اور دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: آواز معذوراں کے زیر اہتمام ہاکی چوک پر احتجاجی دھرنے میں معذوران کو طلبہ پانی پلا رہے ہیں۔


کوئٹہ: آواز معذوراں کے زیر اہتمام ہاکی چوک پر احتجاجی دھرنے میں معذوران گاڑی کے سامنے لیٹے ہوئے ہیں۔


کوئٹہ: آواز معذوراں کے زیر اہتمام ہاکی چوک پر احتجاجی دھرنے میں معذوران سڑک کے درمیان بیٹھے ہوئے ہیں۔


کوئٹہ: میٹر پولیٹن کارپوریشن کے ملازمین پریس کلب کے سامنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: میٹر پولیٹن کارپوریشن کے ملازمین پریس کلب کے سامنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر تعلیم بیرسٹر افتخار گیلانی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے آلات کا معائنہ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: سیکرٹری لبریشن سیل ادریس عباسی کا 46ویں پی این سٹاف کورس کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


مظفر آباد: سیکرٹری لبریشن سیل ادریس عباسی 46ویں پی این سٹاف کورس کے وفد کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کے حوالے سے بریفنگ دے رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر فضل چوہدری ایجوکیشن ریفارمز کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: شوگر کے عالمی دن کے موقع پر نیلے رنگ کی روشنی کے ساتھ روشن ایوان صدر کی عمارت کا منظر۔


رائے ونڈ: امیر جماعت اسلامی سراج الحق عالمی اجتماع میں بیان سن رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمد سرور ، حماد اظہر و دیگر کا زین احمد شیخ کی جانب سے دیئے گئے ناشتہ کے موقع پر گروپ فوٹو۔


لاہور: شوگر کے عالمی دن کے حوالے سے اخوت ہیلتھ سروسز کے زیر اہتمام منعقدہ آگاہی سیمینار سے ڈاکٹر امجد ثاقب خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: شوگر کے عالمی دن کے حوالے سے اخوت ہیلتھ سروسز کے زیر اہتمام منعقدہ آگاہی سیمینار کے موقع پر معروف کامیڈین امان اللہ خان کیک کاٹ رہے ہیں۔


لاہور: شوگر کے عالمی دن کے حوالے سے اخوت ہیلتھ سروسز کے زیر اہتمام منعقدہ آگاہی سیمینار کا افتتاح سابق کرکٹر عبدالقادر کر رہے ہیں۔


لاہور: یو ای ٹی میڈیا سوسائٹی کے زیر اہتمام نئے طلباء و طالبات کی بڑی تعداد نے اسٹیڈیم میں2016لکھ رکھا ہے۔