بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-11-01)

عمران خان کی جانب سے دھرنے کی کال واپس لیے جانے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی پنجاب ٬خیبرپختونخوا اور جڑواں شہروں سے لاکھوں لوگ اکٹھے کرنے کے دعویدار رہنما وعدہ پورا نہ کر سکے٬عمران خان سخت مایوس٬رہنمائوں سے ناراضگی کا اظہار ٬ پی ٹی آئی کے مقامی اور پنجاب کے رہنمائوں نے کارکنوں کو متحرک کر نے کی بجائے بنی گالہ میںڈیرے ڈالے رکھے ٬ پرویز خٹک کے نہ پہنچنے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی نے بنی گالہ میں موجود چند سو کارکنوں پر انحصار کرنے کی بجائے دھرنا ختم کرنے میں عافیت جانی٬ نجی ٹی وی کا دعویٰ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

پریس کلب کوٹ رادھاکشن سے چیئرمین ملک عبدالعزیز ،صدر حاجی عبدالقادر منتخب :

وقت اشاعت: 01/11/2016 - 17:14:46

طالب علم تشدد واقعہ میں گرفتار سکول ٹیچر ضمانت پررہا :

وقت اشاعت: 01/11/2016 - 17:14:45

سکول وین الٹنے سے طلباو طالبات زخمی:

وقت اشاعت: 01/11/2016 - 17:12:51

دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے پر 16افراد کیخلاف مقد مات درج :

وقت اشاعت: 01/11/2016 - 17:12:51

30 سالہ نوجوان بجلی کی تاروں کو چھو کر تیسری منزل سے نیچے جا گرا :

وقت اشاعت: 01/11/2016 - 17:12:51

پیرمحل٬ لڑائی کے مختلف واقعات میں 11افراد شدید زخمی :

وقت اشاعت: 01/11/2016 - 16:48:53

نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ماں بیٹا جاں بحق :

وقت اشاعت: 01/11/2016 - 16:31:35

ساہیوال٬گرلز سکول کے قریب سرکاری ملازم سے ڈاکوئوںنے موٹر سائیکل اور نقدی لوٹ لی :

وقت اشاعت: 01/11/2016 - 16:22:18

کراچی٬کرنٹ لگنے سے 26 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا :

وقت اشاعت: 01/11/2016 - 16:13:08

فیصل آباد میں دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم ٬ ماں بیٹا جاں بحق :

وقت اشاعت: 01/11/2016 - 16:09:34

مردان‘ لین دین تنازعے پرمخالفین کی فائرنگ سے دیور اوربھابھی زخمی :

وقت اشاعت: 01/11/2016 - 12:26:09


اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما نعیم الحق اور حامد خان سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: خواجہ آصف، سعد رفیق، انوشہ رحمان، عابد شیر علی اور طارق فضل چوہدری میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمو قریشی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: اسلامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد سپری کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پارٹی کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پارٹی کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: بنی گالہ کے باہر ڈیوٹی پر تعینار خواتین پولیس اہلکار موبائل فون سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔


اسلام آباد: سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے کارکنان وکٹری کا نشان بناتے ہوئے۔


اسلام آباد: مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی اپنی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عبدالباسط اور نائب صدر ناصر حمید خان نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی وفد کے سربراہ بریگیڈیئر حماد کو یادگاری شیلڈ پیش کررہے ہیں۔


لاہور: تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات کے حوالے سے اعلیٰ سطحی انتظامی اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔


لاہور: ڈی جی سپورٹس ذوالفقار احمد گھمن کے ساتھ 7ویں انٹر سکول اینڈ کالج گیمز میں ہاکی ٹورنامنٹ حصہ لینے والی کھلاڑیوں کا نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں گروپ فوٹو۔


لاہور: ڈی جی سپورٹس ذوالفقار احمد گھمن کے ساتھ 7ویں انٹر سکول اینڈ کالج گیمز میں ہاکی ٹورنامنٹ حصہ لینے والی کھلاڑیوں کا نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں گروپ فوٹو۔


لاہور: ڈی جی سپورٹس ذوالفقار احمد گھمن سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں 7ویں انٹر سکول اینڈ کالج گیمز میں ہاکی ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر کھلاڑیوں کا تعارف کرایا جا رہا ہے۔


لاہور: ایک محنت کش تانگہ ریڑھے پر لکڑی کی بانس رکھے شملہ پہاڑی کے قریب سے گزر رہا ہے۔


لاہور: قرطبہ چوک میں واقع کلاک ٹاور کا رات کے وقت خوبصورت منظر۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر ڈاکٹر حسن امیر شاہ کے ساتھ چائنیز طلباء کے وفد کا گروپ فوٹو۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر ڈاکٹر حسن امیر شاہ چائنیز طلباء کے وفد کی سربراہ کو شیلڈ دے رہے ہیں۔


قصور: ڈی سی او عمارہ خان ڈی ایچ کی ہسپتال میں ہیلتھ کونسل کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔


لاہور: فریشر جوس پولو کلب 2016ء کے پہلے روز شیروڈ (فریشر) اور قتال پور کے درمیان میچ کا منظر۔


لاہور: فریشر جوس پولو کلب 2016ء کے پہلے روز ٹیرا انرجی اور کارلٹن ٹاور کے درمیان میچ کا منظر۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان ایجوکیشن یو کے ایگزمینیشن کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان کا ایف سی کالج میں پنجاب ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈ سے متعلق تقریب میں طلبہ کے ساتھ گروپ فوٹو۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں،چیئرمین پی اینڈ ڈی جہانزیب خان بھی موجود ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں،چیئرمین پی اینڈ ڈی جہانزیب خان بھی موجود ہیں۔


لاہور: ترجمان پنجاب حکومت زعیم حسین قادری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: ینگ ڈاکٹرز اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر دھرنا دئیے بیٹھے ہیں۔


لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری لاہور میں ادویہ کے تجزیاتی عمل سے متعلق ڈرگ اینالسٹ سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب بار کونسل کے چیئرمین ممتاز مصطفی دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: بزم وارث شاہ پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ مشاعرہ کے موقع پر مقصود چغتائی ، راجہ ذوالقرنین ، پروین وفا ہاشمی و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی کا سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی میں چھٹے ایجوکیشنل بک فیئرکے موقع پر وائس چانسلر ڈاکٹر رخسانہ جبین اور سٹاف کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی میں چھٹے ایجوکیشنل بک فیئرکے موقع پر وائس چانسلر ڈاکٹر رخسانہ جبین کے ہمراہ سٹال کا معائنہ کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی میں اکیڈمک بلاک اے کا افتتاح کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی میں چھٹے ایجوکیشنل بک فیئر کا افتتاح کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: اے پی پی ایم کی چیئر پرسن ڈاکٹر تنویر زمانی پی ٹی سی سانحہ کی زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے بات چیت کر رہی ہیں۔


پشاور: نشتر ہال میں پشتوں کے گلوکار خیال محمد کی تاج پوشی کے موقع پر گورنر ظفر اقبال جھگڑا خیال محمد کو تاج پہنا رہے ہیں۔


اسلام آباد: پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان کے ہمراہ مختلف اضلاع سے آئے پارٹی کارکنوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان پارٹی کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: امیرجماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


ملتان: کسان ٹریکٹر کے ذریعے کھیتوں میں ہل چلا رہا ہے۔


ملتان: کسان اگلی فصل کی بوائی کے لیے کھیتوں میں بیٹھے آلو چن رہے ہیں۔


لاہور: شہری ریڑھی بان سے مچھلی پسند کر رہا ہے۔


اسلام آباد: مزدور سیمنٹ والے ٹرک پر سفر کر رہے ہیں۔


سیالکوٹ: کسان سبزی بو رہے ہیں۔


سیالکوٹ: لڑکیاں ٹریننگ پروگرام کے تحت سلائی سیکھ رہی ہیں۔


سیالکوٹ: طالبہ ٹریننگ پروگرام کے تحت پینٹنگ بنا رہی ہے۔


لاہور: مزدور لاہور کی تاریخی مقام چوبرچی کی مرمت کے کام میں مصروف ہیں۔


لاہور: مزدور لاہور کی تاریخی مقام چوبرچی کی مرمت کے کام میں مصروف ہیں۔


لاہور: نواحی گاؤں میں کستان گڑھ تیار کر رہے ہیں۔


لاہور: نواحی گاؤں میں کستان گڑھ تیار کر رہے ہیں۔


لاہور: محنت کش گنے کے چھلے خشک کرنے کے لیے دھوپ میں پھیلا رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں 200نئی مسافر بسیں ریلوے اسٹیشن کے قریب پارک کی گئی ہیں۔


سرگودھا: شام کے وقت شہر میں دھنڈ پڑی ہوئی ہے۔


سرگودھا: شہری ریڑھی بان سے شکر قندی خرید رہا ہے۔


ملتان: کسان دھان (چاول) خشک کرنے کے لیے دھوپ میں پھیلا رہا ہے۔


ملتان: ایک شخص اپنے غیر قانونی پٹرول پمپ سے پلاسٹک کے کین میں پٹرول بھر رہا ہے جس کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔


ملتان: مزدور روئی خشک کرنے کے لیے دھوپ میں پھیلا رہا ہے۔


چنیوٹ: محنت کش اپنے دکان پر صندوق بنا رہا ہے۔


راولپنڈی: ایک معمر شخص سائیکل پر پلاسٹک کے بیگ فروخت کر رہا ہے۔


راولپنڈی: ایک معمر شخص ہتھ ریڑھی پر مرغیاں فروخت کے لیے مارکیٹ لیجا رہا ہے۔


راولپنڈی: ایک کمسن بچہ اپنا اور اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے غبارے فروخت کر رہا ہے۔


راولپنڈی: موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی مچھلی کی مانگ میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔


راولپنڈی: دکاندار مختلف اقسام کے پھول اور گلدستے سجائے گاہکوں کا منتظر ہے۔


راولپنڈی: محنت کش ہتھ ریڑھی پر لوہے کی الماریاں رکھے جا رہا ہے۔