تازہ ترین : 1
تازہ ترین خبریں (2016-09-01)
ساہیوال میں کوئلے سے 660 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے 2 منصوبوں سے مجموعی طور پر1320 میگاواٹ بجلی پیدا ہو گی ،ساہیوال کول پاور پراجیکٹ سی پیک کا ایک اہم منصوبہ ہے، 2017 ء میں اس سے بجلی کی پیداوار کا آغاز ہو جائے گا،وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے دوران گوادر ایئرپورٹ سمیت 12ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جن کیلئے 9 ارب 53کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ گوادر کے ایسٹ بائی پاس کی تعمیر کے لیے 4 ارب 70کروڑ روپے، نیو گوادر ایئرپورٹ کے لیے 1ارب 50کروڑ روپے، بریک واٹر کی تعمیر کی فزیبلٹی اسٹڈی کے لیے 30کروڑ روپے، سی پیک کے ایڈیشنل ٹرمینل کے لیے 30کروڑ روپے مختص کیئے گئے ہیں،حکومتی ذرائع ; font-style: normal; font-variant: normal; font-weight: normal; letter-spacing: normal; line-height: normal; orphans: auto; text-align: start; text-indent: 0px; text-transform: none; white-space: normal; widows: 1; word-spacing: 0px; -webkit-text-stroke-width: 0px; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; direction: rtl;">اسلام آبادوزارت پانی وبجلی نے کہا ہے کہ ساہیوال میں کوئلے سے 660 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے 2 منصوبوں سے مجموعی طور پر1320 میگاواٹ بجلی پیدا ہو گی اور ساہیوال کول پاور پراجیکٹ چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور کا ایک اہم منصوبہ ہے۔ 2017 ء میں اس سے بجلی کی پیداوار کا آغاز ہو جائے گا۔ وزارت پانی وبجلی کے ذرائع کے مطابق ساہیوال میں 660 میگاواٹ کے 2 کول پاور پلانٹس پاک چین دوستی ... مزید