بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مضمون دیکھئیے
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مضمون دیکھئیے
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مضمون دیکھئیے
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مضمون دیکھئیے
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-08-04)

آرمی چیف کا افغانستان میں امریکی فوج کےسربراہ جنرل نکلسن کو ٹیلی فون، ہیلی کاپٹر حادثے میں عملے کی بازیابی میں مدد کی درخواست

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

حکومت نے ابھی تک حقوق نسواں بل کی متنازعہ شقوں پر دینی جماعتوں کے اعتراضات کا جواب نہیں دیا۔۔ پروفیسر ساجد میر:

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 20:23:46

غریب عوام کا مذاق اڑانا (ن) لیگ کے درباریوں کا وطیرہ بن چکا ہے۔ اعجاز احمد چوہدری :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 20:23:10

شیخ رشید کی جے یو پی کے وفد سے ملاقات:

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 20:23:10

حکومت سے اپنی روٹی اور مکان بچانے کی کوششیں :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 20:23:09

دو سالہ بچہ باپ سے ماں کے حوالے:

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 20:18:58

ساری تھانیداری نکل گئی :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 20:18:58

پٹرولیم مصنوعات پر اضافی سیلز ٹیکس وصولی کیخلاف درخواست، وفاقی حکومت، ایف بی آر اور اوگرا سے جواب:

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 20:18:58

بیمار مرغیوں کا گوشت بیچنے والوں کیخلاف کارروائی کی درخواست:

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 20:17:33

چھت پھاڑ کر گھر کا صفایا کردیا:

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 20:17:33

پاکپتن کاسالانہ بجٹ منظور:

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 20:17:33

پنشنر اور کرکٹر حادثے میں ہلاک :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 20:07:22

خالی ہاتھ آنیوالے افغان مہاجرین کی تجوریاں بھرنے کی تحقیقات:

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 20:07:22

ایف بی آر کا نادہندگان کو نوٹس:

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 20:07:22

خان پور،عباسیہ نہر میں نہاتے ہوئے 15سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 16:21:47

حادثات میں دو افراد ہلاک دو شدید زخمی :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 15:08:57

گلشن کالونی مناواں سے 25سالہ نوجوان کی لاش برآمد ، 3گولیاں لگیں :

وقت اشاعت: 04/08/2016 - 14:25:29


لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ اور چیف ایگزیکٹو آفیسر کریم نیٹ ورکس جنید اقبال ٹرانسپورٹ سیکٹر میں ہنر مند افرادی قوت کی فراہمی کے لیے مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کر رہے ہیں۔


لاہور: سیکرٹری سپورٹس بورڈ پنجاب نیئر اقبال سے ایشین جوجٹسو بیچ چمپئن شپ میں 15میڈلز جیتنے والی ٹیم پنجاب اسٹیڈیم میں ملاقات کر رہی ہے۔


لاہور: ایشین جوجٹسو بیچ چمپئن شپ میں 15میڈلز جیتنے والی ٹیم کا پنجاب اسٹیڈیم میں سیکرٹری سپورٹس بورڈ پنجاب نیئر اقبال کے ساتھ گروپ فوٹو۔


لاہور: ڈی آئی جی موٹروے پولیس مرزا افاران بیگ یوم شہداء پولیس کے موقع پر شہیدوں کی روح کے ایصال ثواب کے لیے دعا کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی آئی جی موٹروے پولیس مرزا افاران بیگ یوم شہداء پولیس کے موقع پر شہید پولیس افسر کے بیٹے کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔


لاہور: شہری دریائے راوی میں کشتی رانی کی سیر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سارک وزرائے داخلہ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: افغان مہاجرین کے رہنماء حاجی شرافت اور دیگر مشران مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: مسلم لیگ (ن )چار سدہ کے صدر حاجی خانم اللہ خان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: فاٹا اتحاد کے نو منتخب صدر نثار محمد پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


حافظ آباد: ڈی پی او محمد ہارون ون ویلنگ کے نقصانات سے آگاہی کے سلسلہ میں نوجوانوں میں پمفلٹس تقسیم کر رہے ہیں۔


شکاگو: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کے دوران نوجوان پلے کارڈ اٹھا رکھا ہے۔


لاہور: بی اے ایل ایل بی کے طلباء پاکستان بار کونسل کی جانب سے داخلہ پالیسی پر نظر ثانی نہ کرنے پر مال روڈ پراحتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: بہاولپور ہیڈ راجکاں کے رہائشی مقامی پولیس کی جانب سے انصاف نہ ملنے پر پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک خانہ بدوش بچی کھلے آسمان تلے برتن دھو رہی ہے۔


لاہور: چیف ٹریف آفیسر طیب حفیظ چیمہ مال روڈ ون ویلنگ کے خلاف آگاہی واک کی قیادت کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریف آفیسر طیب حفیظ چیمہ مال روڈ پر شہریوں میں ون ویلنگ کے خلاف پمفلٹ تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: بہاولنگر کھچی والا کی رہائشی آمنہ بی بی مقامی پولیس کی جانب سے انصاف نہ ملنے پر پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہی ہے۔


شکاگو: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی سے افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندہ مسٹر یاما موتو ملاقات کر رے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سارک وزرائے داخلہ کانفرنس کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندہ مسٹر یاما موتو ملاقات کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: زرغون روڈ پرایک شخص اپنی ریڑھی پر انگور سجا رہا ہے۔


کوئٹہ: لیاقت پارک کے قریب لوگ اسٹال سے قومی پرچم خرید رہے ہیں۔


کوئٹہ: بلوچستان پرائیوٹ اسکول فاؤنڈیشن کے صدر جعفر خان ، نظر محمد بریچ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: یوم شہداء کے موقع پر ایس پی ریلوے راجہ ظہیر ارشد شہید ہونیوالے محمد علی کی بیوہ خالدہ نصرین کو گفٹ دے رہے ہیں۔


کوئٹہ: پاک ترک انٹر نیشنل سکول اینڈ کالجز کے اساتذہ طلباء و طالبات اور ان کی والدین پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سارک وزرائے داخلہ کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سارک وزرائے داخلہ کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: یوم شہداء کے موقع پر ایس ایس پی ریلوے راجہ ظہیر ارشد شہید ہونیوالے محمد علی کی بیوہ سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ محمد ارشد، نائب صدر ناصر سعید کا حفیظ سینٹر کے وفد کے سربراہ شیخ محمد فیاض و دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر لاہور ڈاکٹر احمد رضا (تمغہ امتیاز) ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمر جنسی سروس ڈاکٹر ارشد ضیاء کو اورنج میٹرو لائنز کی ٹریننگ کے متعلق بریفنگ دے رہے ہیں۔


لاہور: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر لاہور ڈاکٹر احمد رضا (تمغہ امتیاز) ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمر جنسی سروس ڈاکٹر ارشد ضیاء کو سکاٹش فائر سروس گلاسکو، لینڈ برطانیہ کی طرف سے اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


حافظ آباد: تاجران حیدری بازار میں سیوریج کا پانی جمع ہونے پر ٹی ایم اے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان اریگیشن ایمپلائز پاور یونین کے اراکین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: جی پی او چوک میں تحریک آزادی کشمیر اور الا مُہ لائر فورم کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کو معروف صحافی ، تجزیہ نگارہ اور دانشورالطاف حسن قریشی اپنی کتاب ”ملاقاتیں کیا کیا “ پیش کر رہے ہیں۔


چکوٹھی: فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے رضا کار مقبوضہ کشمیر میں امدادی سامان لیجانے کی اجازت نہ دینے پر احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں۔


چکوٹھی: فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے رضا کار مقبوضہ کشمیر میں امدادی سامان لیجانے کی اجازت نہ دینے پر احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں۔


چکوٹھی: فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے رضا کار مقبوضہ کشمیر میں امدادی سامان لیجانے کی اجازت نہ دینے پر احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمدنواز شریف کا سارک ممالک کے وزرائے داخلہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار اور پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے مشن سربراہ ہیرلڈ فنگر مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار اور پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے مشن سربراہ ہیرلڈ فنگر مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: بھاری سامان لادھے اوورلوڈ سوزوکی پشاور روڈ سے گزر رہی ہے۔


راولپنڈی: ایس ایس پی آپریشنز عرفان طارق سی پی او آفس میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ایس ایس پی آپریشنز عرفان طارق سی پی او آفس میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: مختلف وارداتوں میں گرفتار ملزمان کو پولیس نے حراست میں لے رکھا ہے۔


اسلام آباد: آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس شوکت حیات یوم شہدائے پولیس کے موقع پر موٹروے پولیس کے یادگار شہداء پر پھول چڑھا رہے ہیں۔


اسلام آباد: انٹر نیشنل ارکوٹکس اینڈ لا انفور سمنٹ یو ایس اے کی ڈائریکٹر میری ستانہ آئی جی موٹر وے پولیس کو پانچ کوسٹروں کی چابی پیش کر رہی ہیں۔