بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ فروری

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مضمون دیکھئیے
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مضمون دیکھئیے
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مضمون دیکھئیے
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مضمون دیکھئیے
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-02-27)

ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی ، بھارت نے پاکستان کو 5وکٹوں سے شکست دیدی

ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی کے ہائی وولٹیج مقابلے میں بھارت نے نسبتا آسان مقابلے کے بعد پاکستان کو5 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ شیر بنگلہ کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان نے بیٹنگ شروع کی تو کسی بیٹسمین نے وکٹوں پر کھڑے ہونے کی زحمت گوارا نہ اور وقفے وقفے سے کھلاڑی پوویلین لوٹتے رہے ،محمد حفیظ 4،شرجیل خا ن 7،خرم منظور 10،شعیب ملک 4، عمر اکمل 3، آفریدی 2 اور وہاب ریاض 4رنزبنا کر آؤٹ ہوئے ،پاکستان کی جانب سے سرفرا ز احمد نے تھوڑی بہت مزاحمت دکھائی تاہم وہ بھی 25رنز بنا کر جدیجہ کا نشانہ بن گئے بھارت کی جانب سے پانڈیا نے 3،جدیجہ نے 2جبکہ یووراج ، بمراہ اور نہرا نے ایک ، ایک کھلاڑی آؤٹ کیا ۔ پاکستان کی ٹی ٹونٹی کرکٹ میں یہ پہلا موقع ہے کہ قومی ٹیم کے 9کھلاڑی ڈبل فگرز میں بھی داخل نہیں ہوسکے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

فلم مائی کنٹری کا ٹریلرجلدریلیز کردیاجائے گا،پروڈیوسراسد جاوید :

وقت اشاعت: 27/02/2016 - 19:43:22

حکومت صنعتکاروں اور تاجروں کو تحفظ فراہم کرے، کاٹن پاور لومز ایسوسی ایشن کے چیئر مین رانا اخلاق :

وقت اشاعت: 27/02/2016 - 19:42:38

صوبائی سیکرٹری انسانی حقوق و اقلیتی امور بشریٰ امان کا تعلیمی اداروں میں سیکورٹی کے انتظامات کا جائزہ :

وقت اشاعت: 27/02/2016 - 19:42:38

جائیدار میں حصہ مانگنے پر چار افراد نے گھرمیں گھس کر معمر خاتون کو تشد د کا نشانہ ڈالا :

وقت اشاعت: 27/02/2016 - 19:42:38

مبینہ پولیس مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک جبکہ اے ایس آئی زخمی ہوگیا :

وقت اشاعت: 27/02/2016 - 19:40:05

صفائی کے ناقص انتظامات: محکمہ ہیلتھ کی طرف سے سیل کیے گئے ہوٹلوں پر کا م جاری :

وقت اشاعت: 27/02/2016 - 19:40:05

سیالکوٹ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کا ٹیوٹاکی جانب سے اپرنٹس شپ آرڈیننس کے خلاف فیکٹریوں کو جاری نوٹسز پر تحفظات کا اظہار :

وقت اشاعت: 27/02/2016 - 19:40:04

شور شراباکرنے والے سائیلنسر رکشہ ڈرائیورز کے خلاف سخت کاروائی کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 27/02/2016 - 19:37:56

در جہ چہا ر م کے پانچ سو ملا زمین کو اگلے گریڈ میں ترقی نہ مل سکی :

وقت اشاعت: 27/02/2016 - 19:37:56

سائیکل رکشہ کا آئل ٹینکر سے تصادم ، خاتون سمیت پانچ افراد زخمی :

وقت اشاعت: 27/02/2016 - 16:37:33


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمد سرور دیگر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


قصور: صوبائی سیکرٹری انسانی حقوق واقلیتی امور بشریٰ امان ڈسٹرکٹ پبلک سکول کے حوالے سے کیے گئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہی ہیں، ڈی سی او سلمان غنی اور ڈی پی او علی ناصر رضوی بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے جی پی او چوک کے قریب ٹریفک کا منظر۔


لاہور: لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر پولیس کی خستہ حال گاڑی میں پٹرولنگ کی جا رہی ہے۔


لاہور: ڈسکہ کے رہائشی پریس کلب کے باہر پولیس کے خلاف اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: بھارتی یونیورسٹیوں میں کشمیری طلباء کو حراساں کیے جانے اور پروفیسر ایس اے آر گیلانی کی گرفتاری کے خلاف انٹر نیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔


پشاور: میاں صبغت شاہ ایڈووکیٹ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: فرنٹیر پرنٹنگ اینڈ پبلشرز کے زیر اہتمام لگائے گئے احتجاجی کیمپ میں نیشنل پارٹی کے ایم این اے حاجی غلام بلور اور سید عاقل شاہ بیٹھے ہیں۔


پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: پشتون آرٹسٹ اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر ایک ووٹر بائیو میٹرک کے ذریعے اپنے ووٹ کی تصدیق کروا رہا ہے۔


راولپنڈی: ایک کمسن بچی چائے ہاتھ میں لیے ننگے پاؤں گھر جا رہی ہے۔


راولپنڈی: ایک کمسن بچی چائے ہاتھ میں لیے ننگے پاؤں گھر جا رہی ہے۔


لاہور: وائس آف جسٹس اینڈ پیس عافیہ موومنٹ کے زیر اہتمام اظہر شاہ ایڈووکیٹ کی قیادت میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


قصور: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمد شاہد ڈینگی تدارک اور اسکی روک تھام کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے بائیو میٹرک کے تحت انعقات کو یقینی بنانے کے لیے مدد دینے والا ایک یونیورسٹی کا طالب علم ایک ووٹر کے کارڈ کی تصدیق کر رہا ہے۔


لاہور: لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر گہما گہمی کا منظر۔


لاہور: لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے آنیوالے وکلاء کا رش۔


لاہور: لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے وکلاء واک تھرو گیٹ سے گزر رہے ہیں۔


لاہور: لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے وکلاء قطار بنائے اپنی باری کا انتظارکرہے ہیں۔


لاہور: لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں ایک خاتون وکیل اپنے ووٹ کاسٹ کر رہی ہے۔


لاہور: لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں ایک خاتون وکیل اپنے ووٹ کاسٹ کر رہی ہے۔


لاہور: رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف قذافی اسٹیڈیم میں کمشنر کپ جیتنے والی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا رہے ہیں۔


لاہور: رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف قذافی اسٹیڈیم میں کمشنر کپ جیتنے والی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا رہے ہیں۔