بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-01-20)

چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں سے متعلق کافی معلومات اکٹھی کر لی گئی ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل عاصم باجوہ

ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل عاصم باجوہ کی جانب سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی میں افسوسناک دہشت گرد حملہ ہوا جس میں 20 افراد کی شہادت ہوئی جبکہ 11 افراد زخمی ہوئے۔ شہید ہونے والے افراد میں 18 طالب علم جبکہ 2 افراد یونیورسٹی اسٹاف کے ممبر ہیں۔ شہیدوں کے لواحقین سے اظہار یکجہتی اور ہمدردی کرتے ہیں۔ حملے کے وقت یونیورسٹی میں 52 سیکورٹی اہلکار موجود تھے۔ چارسدہ ملٹری گیریژن نہیں ہے اس لیے حملے کے بعد فوج پشاور سے بھیجی گئی۔ حملے کے بعد 45 منٹ کے اندر اندر تمام سیکورٹی فورسز نے حرکت میں آ کر علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا اور بروقت کاروائی کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر جانی نقصان کو ہونے سے روک لیا گیا۔ دہشت گردوں کو یونیورسٹی کے ہاسٹل کے گھیر کے ہلاک کیا گیا جن کی تعداد 4 تھی۔ دہشت گردوں کو ہلاک کیے جانے کے بعد ان سے 2 موبائل فون برآمد ہوئے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -


لاہور: طالبات الحمراء ہال میں ہنر کدا کے زیر اہتمام ہاتھ سے بنے کپڑوں کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔


لاہور: پاکستان ریلوے ایمپلائز (پریم) یونین کے زیر اہتمام ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: رواداری تحریک کے زیر اہتمام دہشت گردی کے خلاف مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: وزیر اعظم نواز شریف کے برادر نسبتی میاں لطیف کی نماز جنازہ کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف و دیگر مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعظم نواز شریف کے برادر نسبتی میاں لطیف کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ، حسین نواز اور دیگر بھی شریک ہیں۔


لاہور: وفاقی سول سروس کے 43ویں کامن کے زیر تربیت افسران کا چیئرمین پنجاب آئی ٹی بورڈ ڈاکٹر عمر سیف کے ساتھ گروپ فوٹو۔


لاہور: آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا آر پی اوز کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر پرویز ملک ، شائستہ پرویز، طاہرہ سلیم، خواجہ عمران نذیر ، توصیف شاہ، سواتی خان اور چوہدری شہباز بلدیاتی انتخابات کی مخصوص نشستوں کے لیے امیدوار خواتین کے انٹرویو لے رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر زکوٰة عشر ملک ندیم کامران محکمہ زکوٰة کے آڈٹ سٹاف یونین کے نو منتخب عہدیداروں سے حلف لے رہے ہیں۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان باٹا پور کے علاقے میں چائلڈ لیبر کے حوالے سے اینٹوں کے بھٹوں کو چیک کر رہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق صوبائی کمیٹی برائے H1, N1 انلوئنزا کنٹرول کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس اعجاز الاحسن کے ساتھ حافظ آباد بار ایسوسی ایشن کے وفد کا گروپ فوٹو، لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر پیر مسعود چشتی بھی موجود ہیں۔


اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق ایکسپو سینٹر میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام ”سی لاہور“ کے نام سے جاری نمائش کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: نیشنل لیبر فیڈریشن خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: آل پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی صدر اورنگزیب خان مہمند چارسدہ دہشتگردوں کے حملے میں زخمی افراد کی لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں عیادت کر رہے ہیں۔


پشاور: چار سدہ باچا خان یونیورسٹی پر دہشتگردوں کے حملے میں زخمی افراد کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔


پشاور: چار سدہ باچا خان یونیورسٹی پر دہشتگردوں کے حملے میں زخمی افراد کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف مقامی ہوٹل میں پاکستانی چائنہ کاروباری مواقع کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس سے افتتاحی سیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی موجودگی میں لاہور چیمبر کے صدر شیخ محمد ارشد چینی وفد کے سربراہ مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کر رہے ہیں، چیئرمین پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ عبدالباسط بھی موجود ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے وزیر برقیات فیصل راٹھور ملاقات کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: آزاد کشمیر کے سیکرٹری اطلاعات و سیاحت سید ظہوالحسن گیلانی کو ناظم اعلیٰ تعلقات عامہ راجہ اظہر اقبال بریفنگ دے رہے ہیں۔


مظفر آباد: آزاد کشمیر کے وزیر صحت سردار قمرالزمان خان وزیراعظم کے سینئر مشیر چوہدری ریاض سے ریاستی امور پر بات چیت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: نواحی علاقے میں زیر تعمیر عمارت کے لیے مزدور اینٹیں لیجا رہے ہیں۔


راولپنڈی: پولیس کی نا اہلی نیو ٹاؤن میں مختلف مقدمات میں بند گاڑیاں روڈ پر کھڑی کھڑی ناکارہ ہو رہی ہیں۔


راولپنڈی: پولیس کی نا اہلی نیو ٹاؤن میں مختلف مقدمات میں بند گاڑیاں روڈ پر کھڑی کھڑی ناکارہ ہو رہی ہیں۔


راولپنڈی: مری روڈ پر طالبات خطرناک انداز سے روڈ کراس کر رہی ہیں جس کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔


راولپنڈی: مری روڈ پر طالبات خطرناک انداز سے روڈ کراس کر رہی ہیں جس کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔


اسلام آباد: کشمیر پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ناروے کے سفیر ٹونیڈریبو ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: آزاد کشمیر کے وزیر خزانہ چوہدری اکبر پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: شرقی باغ سے امیدوار قانون ساز اسمبلی سردار ضیاء القمر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: پولیو خاتمے بارے وزیر اعظم کی فوکل پرسن سینیٹر عائشہ رضا فاروق سے ٹاسک ٹیم لیڈر برائے نیشنل امیونائزیشن سپورٹ پراجیکٹ ڈاکٹر رابرٹ ملاقات کر رہے ہیں۔


رائے ونڈ: مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی افضل کھوکھر اپنے دفتر میں عوام کے مسائل سن رہے ہیں۔


لاہور: برکی روڈ باؤ والا کے رہائشی ٹریفک حادثے میں زخمی خواتین کے ہمراہ پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں مظاہرین نے الظام عائد کیا ہے کہ دیرینہ دشمنی پر ٹریفک حادثہ کروایا گیا ہے۔


لاہور: برکی روڈ باؤ والا کے رہائشی ٹریفک حادثے میں زخمی خواتین کے ہمراہ پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں مظاہرین نے الظام عائد کیا ہے کہ دیرینہ دشمنی پر ٹریفک حادثہ کروایا گیا ہے۔


لاہور: ڈی جی ریسکیو 1122 بریگیڈیئر (ر)ڈاکٹر ارشد ضیاء پنجاب کے تمام اضلاع میں بڑھتے ہوئے آتشزدگی کے حادثات کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمد سرور رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا کی قیادت میں ملاقات کرنیوالے وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: لکشمی چوک میں تعمیراتی منصوبے پر کام جاری ہے۔


لاہور: صوبائی دارلحکومت میں شہری سردی کی شدت کم کرنے کے لیے لکڑیاں جلائے آگ تاپ رہے ہیں۔


لاہور: شملہ پہاڑی چوک میں متعلقہ انتظامیہ کی لا پرواہی کے باعث دن کے اوقات میں بھی سٹریٹ لائٹس روشن ہیں۔