بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-01-15)

پہلا ٹی ٹونٹی ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 16رنز سے شکست دے دی ،آفریدی مرد میدان رہے

پاکستان نے پہلے ٹی ٹونٹی مقابلے میں نیوزی لینڈ کو 16رنز سے ہرا کر تین میچز کی سیریز میں 1-0کی برتری حا صل کر لی ہے۔ ایڈن پارک آکلینڈ میں جاری میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کرپاکستان کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی ، اوپنر محمد حفیظ اور احمد شہزاد نے ٹیم کو 33رنز کا آغاز فراہم کیا جس کے بعد احمد شہزاد 16رنز بنا کر ملنے کی گیند پر ایلیٹ کے ہاتھوں جکڑے گئے ۔ صہیب مقصود اپنا کھاتہ کھولے بغیر لیفٹ آرم سپنر سینٹر کی گیند پر وکٹ کیپر رونچی کے ہاتھوں جکڑے گئے ۔ سابق کپتان شعیب ملک نے حفیظ کے ساتھ مل کر تیسری وکٹ کے لیے 26رنز کا اضافہ کیا ، شعیب ملک 20رنز بنا کر سینٹر کی گیند پر ایلیٹ ہی ہاتھوں جکڑے گئے ۔ محمد حفیظ نے 36گیندوں پر نیوزی لینڈ کے خلاف کیریئر کی پہلی نصف سنچری مکمل کی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -


لاہور: خرم نواز گنڈا پور، جی ایم ملک اور جواد حامد مرکزی سیکرٹریٹ میں آدم عبدالرحمن کو منہاج القرآن کینیا کا کنوینئر مقرر ہونے پر تقرری کا نوٹیفکیشن دے رہے ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ پنجاب عثمان انور میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: بادشاہی مسجد زلزلہ اور قدرتی آفات سے نجات کے لیے خطیب بادشاہی مسجد مولانا عبدالخبیر آزاد دعا کروا رہے ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ پنجاب عثمان انور پنجاب اسٹیڈیم میں شیر پنجاب دنگل کا ٹائیٹل جیتنے والے رستم ڈیرہ غازی خان عمیر پہلوان کو گردز دے رہے ہیں۔


لاہور: سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام پنجاب اسٹیڈیم میں ہونیوالی شیر پنجاب دنگل میں عمیر پہلوان اور مالو پہلوان کے درمیان مقابلے کا منظر۔


لاہور: سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام پنجاب اسٹیڈیم میں ہونیوالی شیر پنجاب دنگل میں عمیر پہلوان اور مالو پہلوان کے درمیان مقابلے کا منظر۔


حیدر آباد: مسوبھرگڑی کے رہائشی با اثر افراد کی جانب سے دو لڑکیوں اور ایک لڑکے کے اغوا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: مسوبھرگڑی کے رہائشی با اثر افراد کی جانب سے دو لڑکیوں اور ایک لڑکے کے اغوا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: جمعہ گوٹھ کے رہائشی مکین وزیر اعلیٰ ہاؤسنگ سکیم کی انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کی جانب سے سرکاری اسپتالوں کی نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


کوئٹہ: تحریک انصاف کے رہنما محمد عظیم مقامی ہوٹل کا افتتاح کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: کالج آف یوتھ ایکٹیوزم ایڈوکیسی اینڈ ڈویلپمنٹ (سیاد) کے زیر اہتمام کمر عمری کے روک تھام اور قانون سازی کے حوالے سے سول سوسائٹی اور جوجوانوں کے نمائندگان کے ساتھ منعقدہ ورکشاپ سے جان محمد خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے رہنماء لعل محمد اچکزئی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: صوبائی وزیر شہرام خان ترکئی ٹیچنگ ہسپتال سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


کولمبو: وفاقی وزیر تجات انجینئر خرم دستگیر سری لنکا کی تاجر برادری سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام کوٹ: پی آر ایف حلیم عادل شیخ غذائی قلت سے متاثرہ افراد میں امدادی سامان تقسیم کر رہے ہیں۔


اسلام کوٹ: پی آر ایف حلیم عادل شیخ غذائی قلت سے متاثرہ افراد کے لیے بنائے گئے مفت طبی کیمپ کی نگرانی کر رہے ہیں۔


اسلام کوٹ: پی آر ایف حلیم عادل شیخ غذائی قلت سے متاثرہ افراد میں امدادی سامان تقسیم کر رہے ہیں۔


اسلام کوٹ: پی آر ایف حلیم عادل شیخ غذائی قلت سے متاثرہ افراد میں امدادی سامان تقسیم کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: جمعیت نظریاتی کے مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا خلیل احمد مخلص پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔


لاہور: ماڈل ریڑھیوں کا منظر۔


لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سبنل اور خواجہ احمد حسان ماڈل ریڑھیوں کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجابرائے صحت خواجہ سلمان رفیق میڈیکل کالجز اور ٹیچنگ ہسپتالوں کی سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف 2015ء کے سالانہ امتحانات کے گلگت بلتسان کے ایک پوزیشن ہولڈر طالبعلم کو تعریفی سند اور نقد انعام دے رہے ہیں۔


لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے خلاف جی پی او چوک میں احتجاج کے باعث مال روڈ پر ٹریفک جام کا منظر۔


لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ صوبے میں N1,H1 انفلوئنزا کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق بھی موجود ہیں۔


لاہور: سول سوسائٹی کی جانب سے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے خلاف جی پی او چوک میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: سول سوسائٹی کی جانب سے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے خلاف جی پی او چوک میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے متاثرین مال روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے متاثرین کے ساتھ مل کر جی پی او چوک میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: ٹریفک وارڈن غلط پار ک کی گئی گاڑی کو لفٹر کے ذریعے اٹھا کر رلیجا رہا ہے۔


لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر الماس، نائب صدر ناصر سعید اور دیگر کا چینی وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے متاثرین نے جی پی او چوک میں احتجاج کے دوران پولیس کی گاڑی روک رکھی ہے۔


تھرپارکر: فوج کی جانب سے قحط زدہ علاقے کے متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کیا جا رہا ہے۔


تھرپارکر: فوج کی جانب سے قحط زدہ علاقے کے متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کیا جا رہا ہے۔


تھرپارکر:قحط زدہ علاقے میں فوج کی میڈیکل ٹیم کے ایک ڈاکٹر مریضوں کا چیک اپ کرتے ہوئے۔


تھرپارکر: فوج کی میڈیکل ٹیم کے ایک ڈاکٹر قحط زدہ علاقے میں کمسن بچے کا چیک اپ کرتے ہوئے۔


تھرپارکر: فوج کی میڈیکل ٹیم کے ایک ڈاکٹر قحط زدہ علاقے میں کمسن بچی کا چیک اپ کرتے ہوئے۔


تھرپارکر: پاک فوج کی میڈیکل ٹیم کے ایک ڈاکٹر قحط زدہ علاقہ میں کمسن بچے کا علاج کرتے ہوئے۔


جمرود: فاٹا اولمپکس ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کا صدر شاہد شنواری کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: سینئر وزیر آزاد کشمیر چوہدری یاسین سے پیپلز پارٹی برطانیہ کے رہنما چوہدری مظہر ملاقات کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: شہری ہفتہ وار جمعہ بازار سے خریداری کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: چیئرمین نیب، قمر زمان چوہدری نے نیب ہیڈ کوارٹرز میں نیب کی نگرانی اور تشخیص کے نظام، ایم ای ایس، کی پیش رفت سے متعلق اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔


اسلام آباد: نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں قومی سلامتی کورس کے سویلین گریجوایٹس کے ہمراہ صدر ممنون حسین، آرمی چیف جنرل راحیل شریف و دیگر کا گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ کامران مائیکل ملاقات کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ایک محنت کش بچوں کے لیے غبارے نما کھلونے فروخت کر رہا ہے۔


راولپنڈی: وقارالنساء پوسٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین میں محفل نعت کے دوران طالبات نعتیہ کلام پیش کر رہی ہیں۔


راولپنڈی: وقارالنساء پوسٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین میں محفل نعت کے دوران طالبات نعتیہ کلام پیش کر رہی ہیں۔


قصور: ڈی سی او محمد شاہد ڈینگی تدارک اور اس کی روک تھام کے حوالے سے تمام ڈیپارٹمنٹس کی ہفتہ وار کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


قصور: ڈی سی او محمد شاہد اور ایم پی اے حاجی نعیم صفدر انصافی کرسمس پیکج کے تحت مسیحیوں میں راشن اور کپڑے تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف میٹرک اور انٹر میڈیٹ سالانہ امتحانات 2015ء کی پوزیشن ہولڈر طالبعلم کو تعریفی سند دے رہے ہیں۔


لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف میٹرک اور انٹر میڈیٹ سالانہ امتحانات 2015ء کی پوزیشن ہولڈر طالبہ کو تعریفی سند دے رہے ہیں۔