تازہ ترین : 1
تازہ ترین خبریں (2016-01-09)
پاک بھارت سیکرٹر ی خارجہ ملاقات 15جنوری کو طے ہے، پٹھان کوٹ واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں‘ پتہ چل جا ئیگااس میں کون ملوث ہے ‘ پا ک سعودی تعلقات اور دیگر امور پر منگل کو خارجہ امور کمیٹی کو ان کیمر ہ بر یفنگ دی جائیگی ‘سعودی عرب ایران کشیدگی میں کمی کی صورت میں پاکستان ثالثی کا کردار اداکر یگا ‘ ہماری تر جیح فی الحال ملک کے دفاعی اور سیکورٹی مفادات کا تحفظ ہے ، کشیدگی سے دہشت گردوں کی جانب سے فائدہ اٹھانے کا خدشہ موجود ہے مشیر خارجہ سر تاج عزیز نے کہا ہے کہ15جنوری کو پاک بھارت سیکرٹر ی خارجہ کی ملاقات طے ہے اور پٹھان کوٹ واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں پتہ چل جا ئیگااس سانحے میں کون ملوث ہے ‘ پا ک سعودی تعلقات اور دیگر امور پر منگل کو پارلیمنٹ کی خار جہ امور کمیٹی میں اراکین کو ان کیمر ہ بر یفنگ دی جائیگی ‘سعودی عرب اور ایران میں کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے جب اس میں کچھ کمی ہوگی تو پھر یقینا پاکستان دونوں ممالک کے درمیان ثالثی کا کردار اداکر یگا ‘فی الحال ہماری تر جیح ملک کے دفاعی اور سیکورٹی مفادات کا تحفظ ہے تاکہ دونوں ممالک کی کشیدگی کے اثرات پاکستان پر نہ آئے ‘ ایران ... مزید